By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 hard, pakistan, Prime Minister, saudi arabia, stand, watch, سعودی عرب, مشکل, وزیر اعظم, پاکستان, کھڑے, گھڑی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یمن کی صورتحال پر غور کیا گیا، تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے وفد نے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں یمنی باغیوں پر زور دیا گیا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 celebrated, Day, Hemophilia, pakistan, today, World, آج, دن, دنیا, منایا, پاکستان, ہیمو فیلیا اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیمو فیلیا کا دن منایا جا رہا ہے۔ خون انسانی جسم کا لازمی جزو ہے ، رگوں میں دوڑتا خون زندگی کو ہر دم رواں رکھتا ہے۔ یہی خون اگر بہے اور رکنے کا نام نہ لے اور انسان اس کی کمی کا شکار ہو جائے تو […]
By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 contract, Kanwar Naveed, pti, Vote, women, تحریک انصاف, جماعت اسلامی, خواتین, معاہدہ, ووٹ, کنور نوید اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) این اے 246 کراچی کے ضمنی الیکشن میں متحدہ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا، کہتے ہیں اپریل کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ جناح گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on April 17, 2015 Aziz Mian, birthday, celebrate, fans, Qawwal musicians, today, آج, سالگرہ, عزیز میاں قوال, مداح, منائیں شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) سترہ اپریل 1942 کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہونے والے عزیز میاں قوال کو بچپن سے ہی قوالی شوق تھا۔ دس سال کے تھے جب انہوں نے قوالی کی باقاٰعدہ تربیت اپنے استاد عبدالوحید سے حاصل کرنا شروع کی ۔ قوالی کو عزیز میاں قوال نے ایک نئی جدت سے روشناس کروایا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 islamabad, meeting, pakistan, peace and stability, Prime Minister, SAARC, اسلام آباد, امن واستحکام, سارک, ملاقات, وزیر اعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پونے دوارب آبادی پر مشتمل جنوبی ایشیاء دنیا کی بڑی مارکیٹ ہے۔ پاکستان سارک کو خطے کے امن واستحکام کے لیے بہت اہم سمجھتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سارک کابینہ سیکرٹریوں کے وفدسے ملاقات کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 character, mediation, pakistan, parties, Shah Mahmood, ثالثی, شاہ محمود, فریق, ملتان, پاکستان, کردار اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یمن کی صورتحال کا حل صرف سیاسی ہو گا۔ پاکستان فریق بننے کی بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی قابلیت کے باوجود میاں شہباز شریف کا سعودیہ جانیوالے وفد کی قیادت کرنا پریشان کن […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 astray, Economic Corridor, Mamnoon Hussain, matter, people, اقتصادی راہداری, لوگوں, معاملے, ممنون حسین, گمراہ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے سرحد یونیورسٹی آف سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے گیارویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائمری تعلیم میں بہتری لانے کیلئے یہ شعبہ خواتین کے سپرد کر دینا چاہیے تاکہ وہ ایک بہتر نسل تیار کرسکیں۔ خواتین کے افرادی قوت کا حصہ بننے سے ملک جلد ترقی […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 Election Game, Khalil misleading, mastermind, Pervez Elahi, الیکشن گیم, خلیل الرحمٰن رمدے, ماسٹر مائنڈ, پرویز الٰہی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات کی ساری گیم کے ماسٹر مائنڈ خلیل الرحمن رمدے تھے۔ افتخار چودھری آر اوز کو کیوں ہدایات دیتے رہے، مسلم لیگ ہائوس لاہور میں نواز لیگ کے رہنما جعفر اقبال کے بھتیجے چوہدری حمزہ ناصر […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 accept, imran khan, Judicial Commission, result, rigging, جوڈیشل کمیشن, دھاندلی, عمران خان, قبول, نتیجہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت انتخابات میں مبینہ دھالی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن سے مطمئن ہے جو بھی نتیجہ آئے گا اسے قبول کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 destroy, falling, Mirage aircraft, Pakistan Air Force, sunmyany, تباہ, سونمیانی, میراج طیارہ, پاک فضائیہ, گر کر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا میراج طیارہ سونمیانی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اسی دوران سونمیانی کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ ترجمان کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 contact, discussed, Governor Sindh, Imran Farooq murder case, Interior Minister, telephone, تبالہ خیال, رابطہ, عمران فاروق قتل, وزیر داخلہ, ٹیلی فونک, کیس, گورنر سندھ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں عمران فاروق قتل کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر داخلہ چوہدر نثار علی خان نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 circles, demand, forensic reports, Judicial Commission, National, جوڈیشل کمیشن, حلقوں, طلب, فرانزک رپورٹس, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ کارروائی کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 islamabad, left, Money laundering charges, Nawaz Sharif, politics, prove, Rehman Malik, اسلام آباد, الزام, ثابت, رحمان ملک, سیاست, منی لانڈرنگ, نواز شریف, چھوڑ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایان علی منی لانڈرنگ کیس سے میرے بھائی یا میرا کوئی تعلق نہیں۔ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خواہش تمام سیاسی جماعتوں کی تھی جو پوری ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 Died, firing, hospital, Ijaz Khwaja, karachi, police, SHO, اسپتال, اعجاز خواجہ, ایس ایچ او, جاں بحق, فائرنگ, ملزمان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر فائرنگ سے ایس ایچ او پڑیڈی تھانہ اعجاز خواجہ جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ پریڈی اعجاز چوہدری جاں بحق ہو گئے۔ جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 arrested, Operation, outlawed, Peshawar, terrorist, دہشتگرد گرد, سرچ آپریشن, ملزمان گرفتار, پشاور, کالعدم تنظیم اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس نے متنی کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد یار محمد کو گرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی […]
By Yes 1 Webmaster on April 16, 2015 implementation, military courts, penalties, stopped, supreme court, روک دیا, سزاؤں, سپریم کورٹ, عمل درآمد, فوجی عدالتوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عمل درآمد فوری طور پر روک دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی فل کورٹ بینچ نے 18 ویں و21 آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف دائر […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 alongside, examination, Pervaiz Rashid, saudi arabia, standing, امتحان, سعودی عرب, شانہ بشانہ, پرویز رشید, کھڑے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کے بعد گفتگو میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ یمن کی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالے سے سب یک زبان ہیں۔ جو پارلیمنٹ میں فیصلہ ہوا وہی پاکستان کا ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور سعودی […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 interaction, meeting, Punjab Chief Minister, Saudi Foreign Minister, situation, yemen, بات چیت, سعودی وزیر خارجہ, صورتحال, ملاقات, وزیراعلی پنجاب, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے ایک روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے اور وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل سے ملاقات کی۔ اس دوران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کریں گے اور سعودی […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 altaf hussain, April, Competition, end, MQM, الطاف حسین, اپریل, ختم, متحدہ, مقابلہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں مقابلہ نہیں مقابلی ہو گی، کارکن صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ کراچی جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کی قوالی نائٹ کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 back, family, pakistan, rushed, welcome, yemen, استقبال, اہل خانہ, واپس, پاکستانی, پہنچ گئے, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) یمن سے مزید گیارہ پاکستانی واپس پہنچ گئے، انصار برنی ٹرسٹ کے صارم برنی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز 732 گیارہ پاکستانیوں کو یمن سے لیکر پہنچی جہاں پاکستانیوں کی […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 Announced, assembly, finishing, membership, opinion polls, PTA members, speaker, اسمبلی, اسپیکر, اعلان, ختم, رائے شماری, رکنیت, پی ٹی آئی ارکان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے ارکان کی اجلاسوں میں غیر حاضر ہونے کے باعث رکنیت ختم کرنے کیلیے ایم کیو ایم کی تحریک منظورکرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں رائے شماری کروانے کااعلان کیا ہے اورکہاہے کہ آڈٹ اعتراضا ت کی وجہ سے تحریک انصاف کے اراکین کی […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 choice, Fariha Pervez, lahore, preference, singer, Singing, young, ترجیح, فریحہ پرویز, لاہور, نوجوانوں, پسند, گانے, گلوکارہ شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ اگر اپنے کا م سے عشق کیا جائے تو منزل آسان ہوجاتی ہے ،انسان کو علم کے ساتھ خدا کی ذات سے اچھا نصیب طلب کرنا چاہیے جوزندگی بسر کرنے کے لیے بڑا اہم تصور کیا جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں نے گلوکاری کے […]