By Yes 2 Webmaster on April 13, 2015 Al-Qaeda, Commander, karachi, Karachi operation, killed, orangi town, police, terrorists, القاعدہ, اورنگی ٹائون, دہشتگرد, ٹارگٹ آپریشن, پولیس, کراچی, کمانڈر, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کراچی کے کمانڈر نورالحسن عرف ہاشم سمیت پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ٹارگٹ آپریشن کے دوران پولیس نے مجرموں کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا جس میں بارودی مواد، اسلحہ اور پانچ خودکش جیکٹس شامل ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on April 13, 2015 accept, Arab Emirates, Chaudhry Nisar Ali Khan, islamabad, Minister, pakistan, people, threats, اسلام آباد, دھمکیاں, عرب امارات, قبول, قوم, وزیر, پاکستان, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متحدہ عرب امارات کے خارجہ امور کے وزیر کی جانب سے دھمکی آمیز بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی وزیر کی دھمکیاں ستم ظریفی ہی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 Arsalan Iftikhar, front man, Iftikhar Chaudhry, islamabad, shireen mazari, ارسلان افتخار, اسلام آباد, شیریں مزاری, فرنٹ مین, والد افتخار چوہدری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ثابت کریں گے وہ اپنے والد کا فرنٹ مین تھا کیونکہ افتخار چوہدری نے اپنے بیٹے کی کرپشن پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔ اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ارکان […]
By Yes 2 Webmaster on April 12, 2015 abandoned, altaf hussain, like children, pakistan, Peshawar, Reham Khan, required, الطاف حسین, بچوں کو دیں, ریحام خان, ضرورت, عمران خان, لاوارث, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے انہیں ہار کی کیا ضرورت ہے، الطاف بھائی نے کچھ دینا ہے تو لاوارث بچوں کو دیں، کہتی ہیں این اے 246 میں خواتین تبدیلی لائیں گی۔ ریحام خان کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے تحفہ دینے کا وعدہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 chemical tanks, factory, fall, karachi, killed, men, افراد, جاں بحق, فیکٹری, کراچی, کیمیکل ٹینک, گر کر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کورنگی میں واقع اچار بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی دارالسلام ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اچار فیکٹری میں زیر زمین کیمیکل ٹینک میں 3 ملازمین گر گئے جنہیں بچانے کے لئے مزید 4 افراد نیچے اترے لیکن کیمیکل سے […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 case investigation, demand, Sult Mirza, wife, اہلیہ, تحقیقات, صولت مرزا, مطالبہ, کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں صولت مرزا کا نام موجود نہیں تو اس کو سزا کیوں دی جا رہی ہے ، روزنامہ دنیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی وجہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 arrested, azizabad, connection, contact committee, karachi, MQM, ایم کیو ایم, تعلق, رابطہ کمیٹی, عزیز آباد, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے تمام اراکین نے متفقہ طور پر ایک بیان میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے مطابق عزیز آباد میں بوتراب امام بارگاہ کے سامنے واقع گھر سے رینجرز کی موجودگی میں دو افراد کو گرفتار کیا […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 anti-union, Iranian offer, join, pakistan, reject, saudi, ایرانی پیشکش, سعودی, شمولیت, مخالف اتحاد, مسترد, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عرب اخبار الحیاۃ لکھتا ہے کہ پاکستان نے ایران کی طرف سے یمن میں سعودی مخالف اتحاد میں شمولیت کی پیش کش کو مسترد کردیا۔ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میںیمن میں […]
By Yes 2 Webmaster on April 12, 2015 bollywood, develops, Husband, lahore, noted, step, Veena Malik, بالی ووڈ, تیار, شوہر, قدم, لاہور, نامدار, وینا ملک شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) ڈرامہ کوئن وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بیوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پرتول رہے ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کا ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ ان کے شوہر اسد بشیر خان اچھے گلوکار ہیں اور اب وہ اپنے اس فن کا مظاہرہ بالی ووڈ […]
By Yes 1 Webmaster on April 12, 2015 altaf hussain, Election campaign, Ground, karachi, provocation, اشتعال, الطاف حسین, الیکشن مہم, کراچی, گراونڈ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مخالفین نا خود الیکشن لٰڑنا چاہتے ہیں، نا ہمیں لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسی لئے الیکشن مہم کے دوران اشتعال پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم این اے 246 سے ریکارڈ ووٹ لیکر فتح مند ہو گی۔ جناح گراونڈ کراچی […]
By Yes 2 Webmaster on April 12, 2015 character, Islamic, karachi, pakistan, party, rich, saudi arabia, yemen, امیر, ثالث, جماعت اسلامی, سعودی عرب, پاکستان, کراچی, کردار, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے یمن کی صورتحال پر پاکستان کو ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیئے اور سعودی عرب اور یمن کے رہنماؤں کو دعوت دے کر مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیئے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ یمن بحران کے حل کے لئے تجویز […]
By Yes 2 Webmaster on April 12, 2015 April, Jinnah Ground, karachi, lawgiver, organized, pakistan, pti, Rally, اعلان, اپریل, تحریک انصاف, جلسہ, جناح گراؤنڈ, شارع, پاکستان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں امیدوار عمران اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ 19 اپریل کو ہونے والا انتخابی جلسہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کے بجائے شارع پاکستان پر ہوگا۔ انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب […]
By Yes 2 Webmaster on April 12, 2015 Car, Kanwar Naveed Jamil, karachi, MQM candidate, selection, stones, امیدوار, انتخاب, ایم کیو ایم, پتھراؤ, کراچی, کنور نوید جمیل, گاڑی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عائشہ منزل پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں ہمارے امیدوار کنور نوید جمیل کی گاڑی پر مشتعل افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے۔ ایم […]
By Yes 2 Webmaster on April 12, 2015 discuss, islamabad, Middle East, pakistan, president, situation, telephone, Turkey, اسلام آباد, تبادلہ خیال, ترک, صدر, صورتحال, مشرق وسطیٰ, وزیراعظم, ٹیلی فون اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی کشیدہ صورتحال کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ یمن میں حوثی باغیوں کو آئینی حکومت […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 Imran Ismail, including, karachi, party, states, جلسے, جماعت, سمیت, عمران اسماعیل, متحدہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کریم آباد کے علاقے میں انتخابی کیمپ کے دورے کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسہ کرے گی جبکہ عمران خان 18 اپریل کو کراچی پہنچیں گے انہوں نے کہا کہ جناح گراونڈ میں شاہراہ پاکستان پر جلسے کا […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 country, funding needs, Ishaq Dar, sports, اسحاق ڈار, اسپورٹس, ضرورت, فنڈنگ, ملک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) مارگلہ پولو کپ 2015 کا فائنل اسلام آباد ریڈ اور اسلام آباد بلیک کے درمیان اسلام آباد کلب میں کھیلا گیا۔ فائنل مقابلے میں اسلام آباد ریڈ ٹیم ن ساڑے سات گول کے مقابلے 8 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس موقع مہمان خصوصی وفاقی وزیر خزانہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 china, construction, economic, Mamnoon Hussain, pakistan, transit, World, اقتصادی, تعمیر, دنیا, راہداری, ممنون حسین, پاکستان, چین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں تاجر رہنماؤں سے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ معاشی استحکام اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے حکومت قرضے فراہم کر رہی ہے ضروری ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ صدر […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 conspiracy, declaration, lonely, pakistan, parliament, resolution, اعلامیہ, تنہا, سازش, قرارداد, پارلیمنٹ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحفظ حرمین شریفین سمینار کا 6 نکاتی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کی غیرجانبدار رہنے کی قرارداد انتہائی غیرمناسب ہے۔ حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ قرارداد پاکستان کو عالم اسلام میں تنہا کرنے کی سازش ہے۔ اعلامیہ میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 bullet, hit, JI, pti, Sirajul Haq, stick, الیکشن مہم, جماعت اسلامی, سراج الحق, نشانہ, ڈنڈے, گولی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے لیے سرگرمیاں جاری ہیں ، ایم کیو ایم نے آج نکالی جانے والی ریلی منسوخ کردی۔ سراج الحق کہتے ہیں گولی اور ڈنڈے کا نشانہ بنایاجارہا ہے ، لااقت آباد میں جماعت اسلامی کی ریی 6 مںی ہاتھاپائی پر متحدہ اور جماعت اسلامی […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 advertisement, against, Counterterrorism court, issued order, tahir ul qadri, اشتہار, انسداد دہشتگردی, جاری, حکم, خلاف, طاہر القادری, عدالت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سمیت 10 افراد کے خلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ طاہر القادری سمیت عوامی تحریک کے رہنماؤں کے خلاف دیپالپور میں نفرت انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج ہے جس پر تفتیش کے لئے پیش نہ ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 election, governor's rule, Nabeel Gabol, unrest, بدامنی, ضمنی انتخاب, نبیل گبول, گورنر راج اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں خون خرابا ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ کہنا ہے کہ لیاری کے عوام مجھے ایم کیو ایم میں نہیں دیکھنا چاہتے تھے اس لئے استعفیٰ دیا، لیاری کے لوگ جس پارٹی […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 condemning, Conflict Yemen, Pakistan's parliament, resolution, UAE, قرار داد, مذمت, پاکستانی پارلیمنٹ, یمن تنازعہ, یو اے ای اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن کے تنازعے پر پاکستانی پارلیمنٹ کی قرارداد کی مذمت کردی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد انوار گریش نے ٹوئٹر پر اپنے پغام میں کہاکہ پاکستان کو یمن پرغرہواضح موقف کلئے بھاری قمتر چکانی پڑسکتی ہے۔ خطہ خوفناک لڑائی کا شکار ہے اور علاقائی سکوضرٹی […]