By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 assembly, rules, Shehla Raza, violated rules, اسمبلی, شہلا رضا, قواعد, قوانین, پامال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ ارکان اسمبلی کو انگلش کا پہلا لیکچر اخلاقیات پر دوں گی۔ لیکچر کی کوئی فیس بھی نہیں لوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ تکلیف نازیبا الفاط سے ہوتی ہے۔ اسپیکر کے خلاف نامناسب […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 Actress, bollywood, called, Love, Mumbai, Rekha, secret, youth, اداکارہ, بالی ووڈ, جوانی, راز, ریکھا, قرار, ممبئی, پیار سٹی نیوز
ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سدا بہار جوانی نے مداحوں کے اندر یہ جاننے کا تجسس پیدا کر دیا ہے کہ آخر وہ کیا کرتی ہیں کہ وہ اتنی عمر کی ہو کر بھی خوبصورت جوان اور جاذب […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 districts, Gilgit Baltistan, martyrs, Sharat tragedy, third anniversary, اضلاع, تیسری برسی, سانحہ گیاری, شہدا, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آج سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ سانحہ گیاری تین سال قبل سیاچن گلیشر میں پیش آیا تھا جہاں برفانی تودے […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 Charges, Iftikhar Chaudhry, imran, islamabad, justice, parliament, prove, wrong, اسلام آباد, افتخار چوہدری, الزامات, ثابت, جسٹس, عمران, غلط, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارلیمنٹ میں واپس آکر خود اپنے ہی بیانات کی نفی کر دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے استعفے آئینی طور پرمنظور ہوچکے ہیں، اب […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 being unclean, Pak Earth, Shahbaz Sharif, terrorists, دہشت گردوں, شہباز شریف, ناپاک وجود, پاک دھرتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے اراکین اسمبلی سے گفتگو میں وزیراعلٰی محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شاندار کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے فیصلہ کن جنگ […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 conflict, Kallar Kahar, killed, men, Motorway, women, افراد, تصادم, جاں بحق, خواتین, موٹر وے, کلر کہار اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کلر کہار (جیوڈیسک) کلر کہار کے میں موٹر وے پر ہائی ایس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 critical character, General Raheel Sharif, national defense, Ordnance Factories, آرڈننس فیکٹریز, اہم کردار, جنرل راحیل شریف, ملکی دفاع اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف) کا ملکی دفاع میں اہم کردار ہے۔ پی او ایف نے پاک افواج کی جنگی صلاحیتوں اور استعداد میں اضافے کے حوالے سے بھی گرانقدر کرداراداکیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پیر کو پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 family, honor, imran khan, parliament, quiet, اہلیہ, عزت افزائی, عمران خان, پارلیمنٹ, چپ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ارکان کو ایوان میں واپسی پر حکومتی اور حزب اختلاف کے ارکان نے آڑے ہاتھوں کیا لیا کہ یہ بات عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کو بہت ناگوار گزری جس کا اظہار انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کر دیا۔ تحریک انصاف کے ارکان عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 Allah, altaf hussain, back, Conditions, Workers, الطاف حسین, اللہ, حالات, واپس, کارکنوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کی رسوائی سب کے سامنے ہے، اللہ ایسے حالات کر دے کہ کارکنوں میں واپس آجاؤں، الیکشن کے دن کارکن ووٹ لازمی کاسٹ کریں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے عزیز آباد میں تقریب سے […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 gather, movement, MQM, national assembly, pti, resignation, استعفے, تحریک, جمع, قومی اسمبلی سیکریٹریٹ, متحدہ, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک پر فاروق ستار، رشید گوڈیل، اقبال محمد علی اور دیگر ارکان کے دستخط ہیں۔ تحریک میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے استعفے دئیے ہیں اور ان استعفوں کے اصلی ہونے کی تصدیق بھی ہو […]
By Yes 1 Webmaster on April 7, 2015 drama, hard, opportunity, Rambo, response, work, رسپانس, ریمبو, سٹیج ڈراموں, مشکل, موقع, کام شوبز, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی، فلم اور تھیٹر کے معروف اداکار افضل خان (ریمبو) نے کہا ہے کہ پاکستان کے کامیڈی ڈرامے اور کامیڈینز دنیا بھر میں مقبول ہیں خصوصاً ہمسایہ ملک بھارت میں تو بہت ہی پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارت کے متعدد اداکاری کے سکولوں میں پاکستان کے سٹیج ڈرامے نصاب کے طور پر […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 beginning, Indian, karachi, movies, Nadia Hussain, Pakistani, pleasure, work, آغاز, بھارتی, خوشی, فلموں, نادیہ حسین, پاکستانی, کام, کراچی شوبز, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایک طویل عرصہ بعد پاکستان میں فلموں کا آغاز ہوا خوشی کی بعد کہ وہ لوگ جو اب تک ٹیلی ویژن پر کام کررہے تھے انھوں نے پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اور ان ہی کوششوں سے آج ہمارے ملک میں اچھی اور معیاری فلمیں بن […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 javed hashmi, karachi, pakistan, pti, Rally, shifting, Thanks, United, تحریک انصاف, جاوید ہاشمی, جلسہ, دھرنے, شکریہ, عمران, متحدہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر اور معروف سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جلسہ کرانے پر متحدہ کا شکریہ ادا کیا تھا۔ دھرنے میں ایم کیوایم کے علاوہ پیپلز پارٹی کی شمولیت کا بھی پروگرام تھا پروگرام کے میزبان سلیم صافی کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 appearance, islamabad, Maulana Fazlur Rehman, parliament, Shia, Sunni, war, اسلام آباد, بارے, تاثر, جنگ, حوثیوں, سنی, شیعہ, مولانا فضل الرحمان, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ فرقہ وارانہ نہیں ہے جب کہ حوثیوں کے بارے میں تاثر کیوں دیا جارہا ہے کہ یہ شیعہ سنی کی جنگ ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 assembly, Defence Minister, humiliated, imran khan, islamabad, khawaja asif, pti, times, اسلام آباد, اسمبلی, اوقات, تحریک انصاف, خواجہ آصف, ذلیل, عمران خان, وزیر دفاع اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ یمن کی صورتحال پر ایوان میں آئے لیکن حکومت کی جانب سے جو رویہ اختیار کیا گیا وہ قابل افسوس ہے جبکہ مجھے خوف ہے کہ کہیں حکومت اپنے بزنس کی وجہ سے قوم کو کہیں اور نہ پھنسا دے۔ سربراہ پی ٹی […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 again, case, consultation, meeting, parliament, today, together, yemen, اجلاس, آج, دوبارہ, مشاورت, مشترکہ, معاملے, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں گزشتہ روز تحریک انصاف کے ارکان کی واپسی کے باعث خاصی ہنگامہ خیزی رہی، حکومت اور اپوزیشن ارکان نے پی ٹی آئی کے ارکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مختلف نعروں سے ایوان مچھلی منڈی بنا رہا جس کے باعث یمن کے معاملے پر بلایا […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 artillery, direction, meeting, Minister, movement, parliament, side, together, اجلاس, تحریک انصاف, توپوں, رخ, طرف, مشترکہ, وزیر دفاع نے, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی پی ٹی آئی کے ایک ایک ارکان کو کھڑا کرکے پوچھیں کہ انہوں نے استعفیٰ دیا بھی ہے یا نہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]
By Yes 2 Webmaster on April 7, 2015 executions, hanging, jail, lahore, prisoners, Punjab, تختہ دار, جیلوں, سزائے موت, قیدیوں, لاہور, لٹکا, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی طیب کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم نے 2000 ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں فرقہ وارانہ لڑائی کے دوران ابرار نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال کی سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 decision army chief, meeting, military, parliament, Sheikh Rashid, yemen, آرمی چیف, اجلاس, شیخ رشید, فوج, فیصلہ, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ یمن کی صورت حال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس محض دکھاوا ہے فوج بھیجنے کا اصل فیصلہ تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کور کمانڈرز نے کرنا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 hue and cry, joint meetings, members, parliament, presence, pti, ارکان, تحریک انصاف, شور شرابہ, مشترکہ اجلاس, موجودگی, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جنگ زدہ یمن میں فوج بھیجنے یا نہ بھجنے کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس میں تحریک انصاف کے ارکان کی موجودگی پر ایوان ایک بار پھر مچھلی بازار بن گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا دوسرا سیشن شروع ہوا تو صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب وزیردفاع […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 decision, Middle East, military, opposition, pti, تحریک انصاف, فوج, فیصلہ, مخالفت, مشرق وسطیٰ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مشترکہ اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی پر احتجاج اور وزیر دفاع کے بیان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 6, 2015 decision, east East, military, opposition, اپوزیشن, فوج, فیصلہ, مخالفت, مشرق وسطیٰ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے مشرق وسطیٰ فوج بھجوانے کے کسی فیصلے کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں وزیر دفاع کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پالیسی بیان کو مبہم اور پارلیمنٹ کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس پارلیمنٹ […]