counter easy hit

سٹی نیوز

الطاف حسین کا کریم آباد واقعہ پر اظہار افسوس، کارکنان سے صبر کی اپیل

الطاف حسین کا کریم آباد واقعہ پر اظہار افسوس، کارکنان سے صبر کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کریم آباد واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عوام سے انتخابی مہم کے دوران صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ الطاف حسین نے کراچی کے فیڈرل بی ایریا کےعلاقے کریم آباد میں پیش آنے والے واقعہ پر افسوس کا […]

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ قائم

فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بینچ قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصرالملک نے 21ویں ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے فل کورٹ بینچ قائم کردیا ہے جو 16 اپریل 2015 کو 18 ویں،19 ویںاور21 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں فل […]

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

سری لنکن صدر 5 اپریل کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر 5 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نو منتخب سری لنکن صدر، صدر مملکت ممنون حسین […]

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]

متحدہ رہنمائوں نے تحریک انصاف کو این اے 246 میں مہمان قرار دے دیا

متحدہ رہنمائوں نے تحریک انصاف کو این اے 246 میں مہمان قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے رات گئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف این اے 246 میں متحدہ کی مہمان ہے اور مہمان جانے کیلئے ہی آتے ہیں۔ ضمنی الیکشن میں ہر بیلٹ سے ” گو عمران گو” کا نعرہ نکلے گا […]

عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن بہترین فورم ہے، افتخار چوہدری

عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن بہترین فورم ہے، افتخار چوہدری

ملتان (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن بہترین فورم ہے جہاں عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کروں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری نے کہا بہتر ہوتا کہ جوڈیشل کمیشن کی […]

متحدہ کارکنان کی اشتعال انگیزی انتخابات رکوانے کی ناکام کوشش ہے، عمران خان

متحدہ کارکنان کی اشتعال انگیزی انتخابات رکوانے کی ناکام کوشش ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ اکھاڑنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کہاں گیا ؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش کا جلسہ منسوخ

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش کا جلسہ منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی اور اس حوالے سے گڑھی خدا بخش میں مرکزی جلسہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا جب کہ صوبے میں آج عام تعطیل ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی […]

کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے

کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے

کراچی (جیوڈیسک) کریم آباد میں حلقہ این اے 246 کی انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے کارکن آپس میں الجھ پڑے جب کہ اس دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد پر لاٹھی چارج کردیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں […]

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زین قتل کیس کا مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کی جانب سے زین قتل کیس کے مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو سمیت 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں پیش کیا […]

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پرواز جبوتی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی کے 7004 پرواز میں یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف مسافروں کا استقبال کرنے ایئرپورٹ پر موجود ہیں۔ اس موقع پروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ امید ہے اگلے دو دنوں […]

مسئلہ یمن کا سفارتی حل، نواز شریف ترکی پہنچ گئے

مسئلہ یمن کا سفارتی حل، نواز شریف ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی مسئلہ یمن کے حل کی سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں۔ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، کہتے ہیں پاکستان مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور اتفاق پر یقین رکھتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورہ پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ ترک صدر طیب […]

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور 176 شہریوں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور 176 شہریوں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو لے کر وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ پی آئی اے کی ایئر بس 310 یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو جبوتی سے لے کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ہے، ان تمام افراد کو چینی بحری جہاز کے […]

سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ ہے، حساس ادارے کی رپورٹ

سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ ہے، حساس ادارے کی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) حساس ادارے کی جانب سے کراچی پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ ہے لہذا ان کی سیکیورٹی سخت اور نقل و حرکت محدود کی جائیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے آفس سے ایس ایس پی کلفٹن کو […]

صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ مچھ جیل میں پھانسی کے قیدی صولت مرزا کےویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو ڈی آئی جی امیر شیخ کی سربراہی میں کام کرے […]

یمن کے مسئلے کا سفارتی حل، وزیراعظم سرکاری دورے پر ترکی روانہ

یمن کے مسئلے کا سفارتی حل، وزیراعظم سرکاری دورے پر ترکی روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف یمن مسئلے کو سفارتی کوششوں سے حل کرنے کے سلسلے میں ایک روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم ترک رہنمائوں سے یمن کی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔واضح رہے کہ یمن کے مسئلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 […]

مصطفی کانجو کو سات گارڈز سمیت آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

مصطفی کانجو کو سات گارڈز سمیت آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ میں طالب علم کو فائرنگ سے قتل کرنے والے مصطفٰی کانجو کو کہروڑ پکا سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا گیا، ملزم اور سات سیکورٹی گارڈز کو آج انسدا دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے واقعے کا سخت نوٹس لئے […]

عظیم گلوکارہ نازیہ حسن کی آج پچاسویں سالگرہ

عظیم گلوکارہ نازیہ حسن کی آج پچاسویں سالگرہ

لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزارا۔ 1980ء میں نازیہ حسن صرف 15 برس کی عمر میں اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں جب انہوں نے بھارت کے معروف فلم ساز فیروز خان […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 6 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 6 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 6 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 6 دہشت گرد سنگین دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھے جب کہ […]

کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لئے فیصلہ کن لمحہ آگیا ہے کہ کیا وہ سیاسی جماعت […]

ثنا بھی آئٹم گرل بن گئیں فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

ثنا بھی آئٹم گرل بن گئیں فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی جس کے لیے وہ کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں جہاں باری اسٹوڈیو کے گاؤں میں اداکار سعود ، ولی بخاری سمیت دیگر ایکسٹر فنکاروں […]

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں کام کرنے پر بہت شرمندہ ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے تحریک انصاف کے کلچرل سیکرٹری کے عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اپنے […]