By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 call, decision, government, joint meetings, parliament, situation, yemen, بلانے, حکومت, صورتحال, فیصلہ, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یمن کی صورتحال پر 6 اپریل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 arrested, Kanju son Mustafa, killed, Minister of State, student, بیٹا مصطفیٰ کانجو, طالب علم, قتل, وزیر مملکت, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز نوجوان طالب علم زین کو قتل کرنے والا سابق وزیر مملکت کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفیٰ کانجو کو ان کے آبائی علاقے کروڑ پکا سے حراست میں لیا گیا ہے جب کہ ذرائع کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Former President, issued, non-bailable warrant, Pervez Musharraf, جاری, سابق صدر, ناقابل ضمانت, وارنٹ گرفتاری, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ملزم کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 bringing, left, pakistan, special plane, today, yemen, آج, خصوصی طیارہ, روانہ, لانے, پاکستانیوں, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پاکستانی شہریوں کے انخلا کے لئے آج یمن کے شہر المکلا پہنچے گا۔ قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ آج دوپہر جبوتی کے لیے روانہ ہوگا۔ چینی بحری جہاز محصور پاکستانیوں کو افریقی ملک جبوتی پہنچائے گا جہاں سے پی آئی اے کا طیارہ انہیں واپس وطن لائے […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 application, army decided, saudi arabia, today, آج, درخواست, سعودی عرب, فوج, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب فوج بھیجی جائے یا نہیں؟ آج وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہو گا، اے پی سی بلانے کے مطالبے پر بھی غور ہوگا۔ نواز شریف نے سعودیہ یمن تنازع کے حل کے لئے سفارتی کوششیں بھی شروع کر دیں، وہ پہلے مرحلے میں ترکی جائیں گے۔ وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 mukula, Pakistan Navy, ship, stranded Pakistanis, today, would, yemen, آج, جہاز, مکلا, پاک بحریہ, پھنسے پاکستانیوں, پہنچے گا, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے طیارے کی روانگی موخر ہو گئی ہے۔ پاک بحریہ کا جہاز پاکستانیوں کو لانے کے لئے آج صبح مکلا پہنچے گا۔ ائرلائن ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کے طیارے کی یمن روانگی موخر کر دی گئی ہے۔ پاکستانیوں کو واپس […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 delete, disqualify, farooq sattar, petition, supreme court, خارج, سپریم کورٹ, فاروق ستار, نا اہل قرار, پٹیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو نااہل قرار دینے کیلیے دائر درخواست خارج کر دی۔ گزشتہ عام انتخابات میں این اے 249 کراچی سے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالعزیز میمن نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا کر معاملہ الیکشن ٹریبونل لے گئے تھے اور فاروق ستار کو […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 employment, imran khan, nykukarh, power, resume, اقتدار, بحال, عمران خان, ملازمت, نیکوکارہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایس ایس پی اسلام آباد نیکوکارہ کو غیر قانونی احکام نہ ماننے پر ملازمت سے برطرف کیا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آکر انھیں ملازمت پر بحال کرکے عزت دیگی۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 National issues, Nawaz Sharif, parties, Prime Minister, جماعتوں, ساتھ, قومی معاملات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ملکی مسائل کے حل کی طرف توجہ دے رہے ہیں جب کہ قومی معاملات میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اسحاق […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Amir, fire, Hammad Siddiqui, Rally, Sindh, حماد صدیقی, ریلی, سندھ, عامر, فائرنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کے تفتیشی افسر غلام علی مروت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ملزم عامر عرف سرپٹھا نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے اس وقت کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر لیاری سے نکلنے والی سندھ محبت ریلی […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 complete recovery, Film Industry, Nadeem, time required, درکار, فلم انڈسٹری, مکمل بحالی, ندیم, وقت شوبز, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ندیم نے کہا کہ پاکستان میں فلموں پر سرمایہ کاری ہورہی ہے بہت سے ادارے اور فلم پروڈیوسر فلم بنانے میں دلچسپی لے رہے ہیں، یہ کہنا سینمائوں کے لیے بھارتی فلمیں ضروری ہیں درست نہیں، بھارتی فلموں کے مقابلے میں پاکستانی فلموں نے بہت اچھا بزنس کیا […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 Aitzaz Ahsan, islamabad, killings, Nine Zero, pakistan, peoples party, raids, Rick, اسلام آباد, اعتزاز احسن, رک, نائن زیرو, ٹارگٹ کلنگ, پیپلز پارٹی, چھاپے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ٹارگٹ کلنگ رک گئی، ساری ایم کیو ایم دہشت گرد نہیں لیکن اس میں دہشت گرد گروپ موجود ہیں، میں الطاف حسین کو سمجھ نہیں پایا، الطاف حسین کو زرداری سے […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 boy, fire, former, killed, lahore, Prime Minister, Saddique Kanju, son, بیٹے, جاں بحق, سابق, صدیق کانجو, فائرنگ, لاہور, لڑکا, وزیر مملکت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) کیولری گراؤنڈ کے قریب سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے صاحبزادے کی فائرنگ سے نوعمر لڑکا جاں بحق اور ایک راہ گیر زخمی ہوگیا جب کہ پولیس نے ملزم کے 7 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 April, imran khan, Jinnah Ground, karachi, Meetings, pti, Tour, اپریل, تحریک انصاف, جلسے, جناح گراؤنڈ, دورہ, عمران خان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کراچی آمد اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 15 اپریل کو کراچی پہنچیں گے اور 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے قبل ایم کیو ایم کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 afghanistan, Foreign Affairs, islamabad, monitoring, pakistan, Secretary, yemen, اسلام آباد, انخلا, سیکریٹری خارجہ, نگرانی, وزیراعظم, پاکستانیوں, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) جمعرات کو عدن پہنچ جائیگا […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 contract, government, islamabad, Judicial Commission, justice, lodging, signed, اسلام آباد, تحریک انصاف, جوڈیشل کمیشن, حکومت, دستخط, قیام, معاہدے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی نمائندوں نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ، تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 canada, phone, South Africa, threatening, wife sult Mirza, اہلیہ صولت مرزا, جنوبی افریقا, دھمکی آمیز, فون, کینیڈا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا کہ ہمیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں جس میں مجموعی طور پر تین فون آئے جن میں […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 Complete, end, General Raheel Sharif, mission, terrorism, ، جنرل راحیل شریف, خاتمے, دہشت گردی, مشن, مکمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے ہم ہر قیمت پر دہشت گردی کےخاتمے کا مشن مکمل کریں گے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹلہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 APC, Crisis, opposition parties demanded, yemen, اپوزیشن جماعتوں, بحران, مطالبہ, کل جماعتی کانفرنس, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہائوس کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری، اسفند یار ولی، ڈاکٹر فاروق ستار، سید سردار، راشد محمود سومرو اور اسرار اللہ زہری شریک ہوئے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور اے پی سی بلانے کی سفارش کی گئی جسے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 batons, demonstrations, Mohammad Ali, Picketing, sacked, simulation, انکار, برطرف, دھرنوں, لاٹھی چارج, محمد علی, مظاہرین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے دوران مظاہرین پر لاٹھی چارچ اور تشدد کے احکامات نہ ماننے کی پاداش میں حکومت نے ایس ایس پی محمد علی نیکوکار کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان نے وزیر داخلہ کی ہدایت […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 elections, matters, MQM, pti, settled, ایم کیوایم, تحریک انصاف, ضمنی انتخاب, طے, معاملات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی کوششوں سے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لئے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے دونوں جماعتوں کے ہمراہ میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد سے صورتحال کشیدہ ہو گئی […]
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 Army, ask, government, help, islamabad, pakistan, saudi arabia, اسلام آباد, حکومت, سعودی, فوج, مانگ, مدد, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی ہے، ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد سعودی عرب کے دورے پر موجود دفاعی وفد سے گفتگو میں کی گئی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی وفد نے سعودی حکام سے کہا ہے کہ سعودی […]