counter easy hit

سٹی نیوز

الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، عمران اسماعیل

الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی راہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی پارٹی ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہ بنائے، گورنر سندھ اور قائد ایم کیو ایم کے اقدامات کے شکر گزار ہیں۔ ان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، گونر ہائوس کراچی میں متحدہ اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے […]

سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

سیالکوٹ میں 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری

گوجرانوالا (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کو تشدد کے بعد قتل کے جرم میں عدالت نے 7 مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے جنہیں 8 اپریل کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ 2010 میں سیالکوٹ میں 2 نوجوان بھائیوں کو ڈکیتی کے الزام میں بدترین تشدد کے بعد ہلاک کرنے کے واقعے کا […]

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

چار روزہ فیشن پاکستان ویک کا کراچی میں رنگا رنگ آغاز

کراچی (جیوڈیسک) فیشن پاکستان ویک موسم بہار اور گرما کے رنگ لئے کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ چار روزہ فیشن ویک میں 30 ڈیزائنرز موسم کی مناسبت سے اپنی رنگا رنگ کلیکشن پیش کریں گے۔ موسم بہار اور گرما کے حسین رنگوں سے سجے چار روزہ پاکستان فیشن پاکستان ویک کا آغاز کراچی کے […]

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرینگے، شہباز شریف

ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام ذمہ داریاں پوری کرینگے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ بصیرت سے فیصلے کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو امن کا گہوراہ بنانے کے لیے اپنی تمام ذمہ […]

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنمائوں کو گورنر ہائوس بلا لیا

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنمائوں کو گورنر ہائوس بلا لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان پیدا ہونے والی بدمزگی ختم کرانے کے لئے گورنر سندھ عشرت العباد حرکت میں آ گئے ہیں جس کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان چھائے کشیدگی کے بادل چھٹنے کی امید ہو چلی ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دونوں پارٹی کے […]

یمن کے معاملے پر پاکستان کو غیر جانبدار رہنا چاہئے، خورشید شاہ

یمن کے معاملے پر پاکستان کو غیر جانبدار رہنا چاہئے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر پاکستان کو کسی ایک فریق کا ساتھ دینے کے بجائے غیر جانبدار رہنا چاہئے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم ممالک کو اتحاد […]

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا خیبر ٹو آپریشن جاری، بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ خیبر ایجنسی وادی تیراہ نرئے بابا میں سکیورٹی فورسز کی پیشقدمی کے دوران بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حوالدار حضرحیات اور سپاہی […]

صدر، وزیراعظم، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

صدر، وزیراعظم، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں صدر، وزیر اعظم، گورنرز اور وزراء اعلیٰ ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صدر، وزیر اعظم اور گورنرز ہاوسز کو تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت […]

چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (عرفان صدیق) چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کا چوہدری شفاعت اور دیگر معززین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں اورنگی ٹائون، سچل اور فیڈرل بی ایریا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کوریئر سروس کے نمائندے سمیت چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں واٹر پمپ کے قریب موٹرسائیکل سوار شخص کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا، جو اسپتال لے جاتے ہوئے […]

شاہراہوں پر رکاوٹیں نہ ہونے پراجازت نامہ جاری ہو گا، سندھ رینجرز

شاہراہوں پر رکاوٹیں نہ ہونے پراجازت نامہ جاری ہو گا، سندھ رینجرز

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ جو رکاوٹیں مرکزی شاہراہوں پر نہ ہوں، انھیں اجازت نامہ جاری کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی جانب سے بیئرئر ہٹانے میں بھرپور تعاون اور شرکت کو سراہتے ہیں۔ رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا […]

الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گرائونڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی

الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گرائونڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی، کہتے ہیں یادگار شہداء کے تقدس کا خیال رکھا جائے، دونوں جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ ہر قسم کی محاذ آرائی اور اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک رقم محفوظ ہو تو نواز شریف اور زرداری بنا کسی نظریے کے ہر جنگ میں کود سکتے ہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکن اپنے رہنمائوں سے اربوں روپے کے اثاثوں کے بارے میں سوال کریں۔ منگل کو اپنے […]

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے […]

ایم کیو ایم نے بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

ایم کیو ایم نے بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف تھانہ عزیز آباد میں مقدمہ درج کرادیا۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کی مدعیت میں تھانہ عزیزآباد پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے میں ضمنی انتخاب کے لئے حلقہ این اے […]

یمن کی صورتحال پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

یمن کی صورتحال پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیالات کے لئے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب پہنچ چکا ہے۔ وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ سعودی عرب جانے والے وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے علاوہ قومی سلامتی اور خارجہ […]

چوہدری پرویز الہیٰ میاں عرفان صدیق اور چوہدری اشتیاق احمد شاد سے ملاقات

چوہدری پرویز الہیٰ میاں عرفان صدیق اور چوہدری اشتیاق احمد شاد سے ملاقات

پیرس (عرفان صدیق) سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق اور گوجرانوالہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری اشتیاق احمد شاد کے ہمراہ چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شامل۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیرس (عرفان صدیق) پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق چوہدری شفاعت کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں چوہدری وجاہت سے خوشگوار موڈ میں مصافحہ کرتے ہوئیاور ساجد شاہ کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 197

کراچی : بلاول ہاؤس کے اطراف سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی : بلاول ہاؤس کے اطراف سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کراچی (جیوڈیسک) مختلف علاقوں سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے بعد بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف سے بیرئیرز اور رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے نے بھاری مشنری کے ساتھ بلاول ہاؤس کے اطراف قائم دیواریں اور رکاوٹیں توڑ دیں۔ اس سے قبل آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم […]

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے آج سہہ پہر 3 بجے اپوزیشن رہنماؤں کو بلاول ہاؤس میں مدعو کیا ہے۔ اجلاس میں جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان، امیر جماعت سراج الحق، اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی اور ایم کیو ایم سمیت […]

این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں شکست کے خوف سے الطاف حسین پریشان ہیں، عمران خان

این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں شکست کے خوف سے الطاف حسین پریشان ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا نے آج کراچی میں الطاف حسین کا جمہوری طرز دیکھ لیا اور یہ وہی انداز ہے جو جرمنی کی نازی پارٹی کا تھا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کراچی کے شہریوں کو ایم کیو ایم کے خوف سے نجات […]

جناح گرائونڈ واقعے سے تحریک انصاف کے عزائم سامنے آ گئے: حیدر عباس رضوی

جناح گرائونڈ واقعے سے تحریک انصاف کے عزائم سامنے آ گئے: حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء حیدر عباس رضوی کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران اسماعیل اور ان کے ساتھیوں کی شرانگیزی کی مذمت کرتے ہیں۔ عمران اسماعیل اپنے کارکنوں کی بڑی تعداد کیساتھ اچانک جناح گراؤنڈ پہنچے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کے […]