By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 corruption, Interior Minister, islamabad, Picketing, police, space, اسلام آباد, بدعنوانوں, جگہ, دھرنوں, وزیر داخلہ, پولیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران آئی جی اور ایس ایس پی کو طاقت کے استعمال کا نہیں کہا گیا۔ اس وقت سرکاری املاک اور عوام کی جان […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 criminals, encounters, karachi, killed, police, terrorists, دہشتگردوں, لیاری, مقابلوں, ملزمان, پولیس, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں سمیت 6 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس پی سٹی فدا حسین نے بتایا کہ لیاری میں کشتی چوک پر پولیس کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 Army, Decide, denied, khawaja asif, pakistan, saudi arabia, sending, بھیجنے, تردید, خواجہ آصف, سعودی عرب, فوج, فیصلہ, پاکستانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے یمنی […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 character, islamabad, judgment, Middle East, pakistan, result, situation, اسلام آباد, صورتحال, فیصلہ, مشرق وسطیٰ, نتیجہ, پاکستان, کردار, کشیدہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالہ سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر قومی سلامتی امور […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 declared, detachment, karachi, MQM, party, sulat Mirza, wife, اعلان, اہلیہ, ایم کیو ایم, صولت مرزا, لاتعلقی, پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ اگر ایم کیوایم ان سے لا تعلقی کا اعلان نہ کرتی تو وہ کبھی بھی منہ نہ کھولتے۔ صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ یہ سنگین مذاق ہے کہ ایم کیو ایم صولت مرزاکو نہیں جانتی اور اگر پارٹی ان سے لاتعلقی کا […]
By Yes 2 Webmaster on March 31, 2015 afghanistan, china, Eden, islamabad, pakistan, pakistanis, support, اسلام آباد, انخلاء, عدن, مدد, پاکستان, پاکستانیوں, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ عدن اور مکلا میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ تاہم عدن میں لڑائی کی وجہ سے پاکستانیوں کے انخلاء میں دشواری ہے۔ پاکستانیوں کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 Asim Bajwa, exercises, military, pakistan, saudi arabia, سعودی عرب, عاصم باجوہ, فوجی, مشقیں, پاک فوج, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں معمول کے مطابق سعودی شہر طائف میں جاری ہیں جو کہ معمول کا حصہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 مشتاق غنی, پاکستان, پشاور, کارروائی, یمن اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن تیز کرے۔ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے یمن میں پھنسے افراد کا ڈیٹا اکھٹا کر رہے ہیں۔ تمام اضلاع کے ڈپٹی […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 Complete, Ishaq Dar, islamabad, Nuclear energy, project, اسحاق ڈار, اسلام آباد, ایٹمی توانائی, منصوبے, مکمل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں ایٹمی توانائی کے منصوبوں کے ٹو اور کے تھری پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی نے بریفنگ میں بتایا کہ ان منصوبوں کو ترجیحی بینیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 candidate, Imran Ismail, islamabad, karachi, pti, اسلام آباد, تحریک انصاف, عمران اسماعیل, نامزد, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہیں۔ الطاف حسین ذاتی مقاصد کیلئے اردو بولنے والوں کو بہت نقصان پہنچا چکے ہیں۔ الطاف حسین کی آمرانہ سوچ انہیں پارٹی سے الگ نہیں ہونے دیتی۔ شیریں مزاری نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 altaf hussain, character, movies, politics, pti, shireen mazari, spokesman, villain, الطاف حسین, تحریک انصاف, ترجمان, سیاست, شیریں مزاری, فلموں, ولن, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتےہیں اور واپس لے لیتے ہیں جب کہ ان کو چاہئے کہ وہ سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں۔ تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 parliamentary, political leadership, pti, trust, war, yemen, اعتماد, تحریک انصاف, جنگ, سیاسی قیادت, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن پر حملہ تحریک انصاف نے فوری طور پر سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے اور پارلیمنٹ میں صورتحال واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ سنجیدہ صورتحال پر سنجیدگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 establishment, greetings, Judicial Commission, khursheed shah, PM, telephone, جوڈیشل کمیشن, خورشید شاہ, قیام, مبارکباد, وزیراعظم, ٹیلی فون اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم نواز شریف کو خط ، جوڈیشل کمیشن کے قیام پر مبارکباد ، کہتے ہیں افسوس ہے کہ دھرنا ختم ہونے کے بعدحکومت کی انتخابی اصلاحات پر توجہ کم ہوگئی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھا […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 karachi, KSE index, Points, reduction, stock exchange, اسٹاک ایکسچینج, انڈیکس, مندی, پوائنٹس, کراچی, کمی اہم ترین, کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 brother, khawaja asif, lahore, power, saudi arabia, yemen, بجلی, بھائی, خواجہ آصف, سعودی عرب, لاہور, مدد, یمن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کریں گے۔ یمن سے تین ہزار پاکستانی جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے واپڈا ہاؤس میں سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 altaf hussain, Announcement, back, insisted, lead, leave, party, Workers, اصرار, اعلان, الطاف حسین, قیادت, واپس, پارٹی, چھوڑنے, کارکنوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ دار ان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کارکنوں کو آخری بار زحمت دے رہے ہیں، آج کے بعد تحریک کے قائد نہیں رہیں گے انہوں نے کہا کارکن فاروق ستار سینئر ترین رکن ہیں، کارکن آج ہی نیا […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 collect, Coordination, MQM members, resignation, اراکین اسمبلی, استعفے, ایم کیو ایم, جمع, رابطہ کمیٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی کام نہ کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرا دیئے ہیں۔ الطاف حسین کی جانب سے پارٹی قیادت چھوڑنے کے اعلان کے نائن زیرو پر […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 azad kashmir, change, imran khan, people, proven, آزاد کشمیر, تبدیلی, ثابت, عمران خان, عوام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ضمنی انتخابات سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت سے ثابت ہو گیا کہ اب آزاد کشمیر کے عوام بھی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، کراچی میں ایم کیو ایم کے لوگ بھی انتخابات میں […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 first time, Goodbye, IMF, Pervez Musharraf, World Bank, الوداع, آئی ایم ایف, ورلڈ بینک, پرویز مشرف, پہلی بار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہم نے پہلی بار ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کو الوداع کہا، ہم نے پاکستان پر قرضہ چڑھانے کے بجائے پاکستان کا قرضہ اتارا، ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، نہ صرف میگا پروجیکٹس […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 benefit, Gulf War, israel, Sirajul Haq, USA, اسرائیل, امریکا, خلیج جنگ, سراج الحق, فائدہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) منصورہ لاہور میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ خلیج کی جنگ سے امریکا کو اسلحے کی نئی منڈیاں ملیں گی۔ پاکستان اور ترکی اس حیثیت میں ہیں کہ اس مسئلے میں ثالثی کریں اور سعودی عرب اور ایران میں تناؤ کم کریں کیونکہ اس جنگ میں اسرائیل کو فائدہ ہوگا۔ امیر جماعت […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 azad kashmir, change, Chaudhry Serwar, pti, start, victory, آزاد کشمیر, آغاز, تبدیلی, فتح, پی ٹی آئی, چوہدری سرور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان چوہدری کی فتح سے تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی عہدے کے لالچ میں تحریک انصاف میں نہیں آیا بلکہ مجھے پارٹی آرگنائز کرنے کا ٹارگٹ دیا […]
By Yes 1 Webmaster on March 30, 2015 altaf hussain, ANP, contact, Current Situation, discuss, JUI-F, الطاف حسین, تبادلہ خیال, رابطہ, سراج الحق, فضل الرحمان, موجودہ صورتحال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے گفتگو میں پاکستان کے موجودہ حالات بلخصوص یمن اور سعودی عرب کے تنازعہ اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ یمن اور سعودی عرب دونوں اسلامی ملک ہیں اور ان کے درمیان جاری تنازعہ […]