By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 funeral, karachi, MQM worker, Waqas Shah, ایم کیو ایم, نماز جنازہ, وقاص شاہ, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ کی شرکت میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ اس موقع پر خواتین کی بھی بڑی تعداد […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 aamir khan, arrested, court, individuals, Nine Zero, Rangers, افراد, رینجرز, عامر خان, عدالت, نائن زیرو, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار کئے گئے 27 ملزمان کو 90 روز کے لئے رینجرز کے حوالے کردیا۔ رینجرز حکام نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور اطراف کے گھروں سے حراست میں لئے گئے 53 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا، پیش […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 candidate, Chairman, elected, government, islamabad, raza rabbani, senate, اسلام آباد, امیدوار, حکومت, رضا ربانی, سینیٹ, منتخب, چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نامزد امیدوار رضا ربانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ ڈپٹی چیئرمین کے لئے 4 امیدوار میدان میں ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کے لئے رضا ربانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن کے مقابلے میں کسی امیدوار نے اپنے کاغذات […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 elected, Ishaq Dar, islamabad, meeting, members, senate, swearing, اجلاس, ارکان, اسحاق ڈار, اسلام آباد, حلف برداری, سینیٹ, منتخب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت کے نمائندے کی حیثیت سے حلف لیا۔ سینیٹ کے 47 نو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں حلف اٹھایا، پہلے 45 اراکین سینیٹ نے عہدے کا حلف اٹھایا۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 altaf hussain, convicted perpetrators, murder, Waqas Ali Shah, الطاف حسین, سزا, قتل, ملوث افراد, وقاص علی شاہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن وقاص علی شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وقاص علی شاہ کے قتل میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ وقاص علی […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 local businessman, murder, opened fire, Peshawar, unidentified persons, فائرنگ, قتل, مقامی تاجر, نامعلوم افراد, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پشاور علاقہ شادباغ کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی تاجر کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ شاد باغ کا لونی میں نامعلوم افراد نے مقامی تاجر ممتاز خان کو گھر کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 center, guerrillas, Mohammad Zubair, MQM, Nine Zero, Rangers, right, ایم کیو ایم, درست, رینجرز, محمد زبیر, مرکز, نائن زیرو, چھاپہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) چیئرمین پاکستان پرائیوٹائزیشن کمشن محمد زیبر کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا آپریشن بالکل صیح ہوا ہے۔ اگر رینجرز کو سپورٹ نہیں کریں گے تو کل امن وامان کیسے قائم ہوگا؟۔ ہم نے رینجرز کو سپورٹ کرنا ہے۔ محمد زبیر کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 hand, karachi, Liaqat Baloch, MQM, terrorism, ایم کیو ایم, دہشتگردی, لیاقت بلوچ, کراچی, ہاتھ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ادارے نوٹس لیں۔ الطاف حسین کا بیان دہشت گردی کا اعتراف ہے۔ فیصل موٹا […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 arrested, karachi, killed, police, terrorists, دہشتگرد, پولیس کارروائی, کراچی, گرفتار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ سات کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سے مقابلے میں ایک مبینہ دہشت گرد طور خان ہلاک اور دوسرا فرار ہو گیا۔ دہشت گرد کے قبضے سے بارودی […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 decision, Deputy Chairman Senate, Farhatullah Babar, Khurshid Shah, meeting, خورشید شاہ, فرحت اللہ بابر, فیصلہ, میٹنگ, ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) زرداری ہاوس میں ہونے والی میٹنگ کے اختتام پر پیپلز پارٹی رہنما فرحت اللہ بابر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم ابھی اعلان کرنا باقی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ آج صبح […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 finish, karachi, Lord Nazir Ahmed, military wings, political, ختم, سیاسی جماعت, عسکری ونگز, لارڈ نذیر احمد, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) لارڈ نذیر نے پاکستان میں عسکریت پسندی کی مذمت کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلح افواج پاکستان رینجرز اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے والے ادارے سیاسی طالبان کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 center, MQM, Nine Zero, printing, sad, Zardari, افسوسناک, ایم کیو ایم, زرداری, مرکز, نائن زیرو, چھاپہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on March 12, 2015 Atif Aslam, cricketer, Fame, Renowned singer, years, سال, شہرت, عاطف اسلم, معروف گلوکار, کرکٹر شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) اپنے پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے نامور گلوکار عاطف اسلم بارہ مارچ کو اپنی 32 سالگرہ منا رہے ہیں۔ 12مارچ 1983ء کو پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 ء میں کیا۔ بچپن سے ہی کرکٹر بننے […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 activists, karachi, Nine Zero, police, raids, Rangers, Sindh, spokesman, ترجمان, رینجرز, سندھ, نائن زیرو, چھاپے, کارکن, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ جرائم میں ملوث افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، زیر حراست […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 Army, attacked, fire, injured, killed, Peshawar, post, آرمی, حملہ آور, زخمی, فائرنگ, پشاور, چیک پوسٹ, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے علاقے گورا قبرستان میں امن چوک میں واقع آرمی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 2 حملہ آور ہلاک، جبکہ 7 زخمی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی مسلح افراد پر جوابی فائرنگ سے 2 حملہ ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ فائرنگ […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 karachi, market, normal, open, private, school., stop, today, اسکول, آج, بازار, بند, معمول, نجی, کراچی, کھلیں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں آج نجی اسکول بند رہیں گے مگر بازار معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ آج یوم سوگ ہے، لیکن کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل نہیں کی۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے آج نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 Advertising, answer, contracts, islamabad, law, police, Sindh, supreme court, اسلام آباد, اشتہار, جواب, سندھ, سپریم کورٹ, قانون, ٹھیکے, پولیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کیلیے اسلحہ خریداری کے مقدمے میں معاہدے کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے ہیں اورکہا ہے کہ بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا ٹھیکہ ایک ارب 23 کروڑ میں دیا گیا اورکوئی اشتہار تک نہیں دیا گیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں فل بینچ […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 action, Chaudhry Nisar Ali Khan, islamabad, law suit, military, Nine Zero, Rangers, اسلام آباد, رینجرز, فوج, قانون, مطابق, نائن زیرو, چودھری نثار, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کی کارروائی کو قانون کے عین مطابق قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس رپورٹ پر رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپہ مارا تھا۔ قانون کے دائرے میں کارروائی […]
By Yes 1 Webmaster on March 11, 2015 Central Asia, Foundation, Karachi motorways, lahore, pakistan, سنگ بنیاد, سینٹرل ایشیا, لاہور, وزیراعظم, کراچی موٹرویز اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ جانفشانی سے جنگ لڑ رہے ہیں، ملک کو دہشتگردی سے مکمل طور پر پاک کریں گے، گوادر سے سینٹرل ایشیا تک موٹرویز بنانا چاہتے ہیں۔ حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او […]
By Yes 1 Webmaster on March 11, 2015 democratic institutions, intact, law, raza rabbani, rule, strong, try, بالادستی, برقرار, جمہوری ادارے, رضا ربانی, قانون, مضبوط, کوشش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی حمایت ملنے کے بعد سینیٹر رضاربانی نے تمام جماعتوں کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ تمام جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیاسے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ یہ بہت بڑااعزاز ہے کہ کوئی سینیٹر بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو۔ حلف اٹھانے کے بعدمیری کوشش ہوگی کہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 11, 2015 blame, Nine Zero, raid, Raja Zafar ul Haq, Rangers, regret, افسوس, الزام, راجہ ظفر الحق, رینجرز, نائن زیرو, چھاپے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام مسلم لیگ (ن) پر لگانا قابل افسوس ہے۔ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے پر ردعمل کا اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on March 11, 2015 altaf hussain, control, emotion, Rangers, responsible, worker, الطاف حسین, جذبات, ذمہ دار, رینجرز, قابو, کارکن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور بیوہ بہن سائرہ اسلم کے گھر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی بیمار بہن کو کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری رینجرز پر عائد ہو گی، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے […]