counter easy hit

سٹی نیوز

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری

لاہور (یس ڈیسک) بصارت سے محروم افراد نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں کل سے دھرنا دے رکھا ہے. حکومت کے ساتھ ان کے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔ صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ نابینا افراد کے مطالبات جلد منظور کرنے کی یقین دہانی کرائی لیکن مظاہرین نے ملازمتوں کا نوٹیفکیشن ملنے تک […]

عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والوں کو مشکوک بنا دیا: پرویز رشید

عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والوں کو مشکوک بنا دیا: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نام لے کر بہتان لگانا عمران خان کی پُرانی عادت ہے۔ عمران خان 15 کروڑ روپے کی پیشکش کرنے والے کا نام سے قوم کو آگاہ کریں۔ اگر انہوں نے نام نہ بتایا تو […]

عمران خان نے جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

عمران خان نے جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ جاوید نسیم نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن میں پارٹی امیدوار کے بجائے آزاد امیدوار کی تائید کی تھی جس پر تحریک انصاف نے جاوید نسیم کو دو روز قبل شوکاز […]

عدالت نے طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم دے دیا

عدالت نے طارق ٹیڈی کی گرفتاری کا حکم دے دیا

لاہور (یس ڈیسک) اسٹیج پر اپنی تابڑ توڑ جگتوں کے لیے شہرت رکھنے والے کامیڈین طارق ٹیڈی کو عدالت نے ہتھکڑی لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ اپنے بچوں کا خرچہ نہیں دے رہے۔ لاہور کی فیملی کورٹ میں طارق ٹیڈی کی اہلیہ عاصمہ نے بچوں کے خرچ کیلئے […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری

کراچی (یس ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کے بعض عناصر کے اثرانداز ہونے کا جائزہ لیا گیا۔ ایک بھتہ خور […]

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور (یس ڈیسک) پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش ہی نہیں۔ جیل میں تعمیر کا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کو […]

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی دفترخارجہ میں ملاقات جاری ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ آج وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر دور وزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے تھے۔ دفتر خارجہ پہنچنے پر اُنہوں نے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات کی۔ […]

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر آج پاکستان پہنچیں گے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) نواز شریف نریندر مودی ملاقات کے 9 ماہ بعد پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں، بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ طویل عرصہ بعدبھارت کےسیکرٹری خارجہ کےدورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے درمیان جمی برف پگھلنے کی امید […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے دو مختلف علاقوں میں 3 ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، عوام نے ڈاکوئوں کو خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی کے علاقے گلشن بلاک 3 میں لوٹ مار کرنے والا ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، عوام نے ڈاکو کو شدید تشدد […]

کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان گرفتار

کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزما ن نے انکشافات کیے ہیں کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10 سے 12 ہزار میں خریدتے ہیں، سات، […]

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

حکومتی کوششیں بے سود، پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا دھرنا جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کا ملازمتیں مستقل کروانے کے لیے دھرنا جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ملازمت کا نوٹیفکیشن جاری کروا کے ہی جائیں گے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد سے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے، چار دور ہوئے جو بے […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا تعاون تسلی بخش ہے، نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا سیکیورٹی و دفاعی تعاون تسلی بخش ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے افغانستان کے حالیہ دوروں سے معاملات کو بہتر و مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نوازشریف سے افغان سفیر جانان موسی ٰ […]

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدوں پر امن کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے جب کہ ہماری مسلح افواج اس کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان […]

بحرین سے لاہور آنے والے طیارے پر آسمانی بجلی گرگئی

بحرین سے لاہور آنے والے طیارے پر آسمانی بجلی گرگئی

لاہور (یس ڈیسک) بحرین سے لاہور آنے والے نجی ایئر لائن کے طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی۔ نجی ایئر لائن کی پرواز 766 میں 200 سے زائد پاکستانی مسافر سوار تھے۔ تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق دوران پرواز آسمانی بجلی گرنے […]

ہارس ٹریڈنگ بارے عمران خان کا الزام بے بنیاد ہے: پرویز اشرف

ہارس ٹریڈنگ بارے عمران خان کا الزام بے بنیاد ہے: پرویز اشرف

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کہتے ہیں سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے عمران خان کا الزام بے بنیاد ہے۔ جھوٹے الزامات لگانے پر کپتان کو ہمیشہ بیک فٹ پر جانا پڑتا ہے۔ پیپلز پارٹی پر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے ردعمل میں راجہ پرویز اشرف […]

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا

راولپنڈی (یس ڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں میں بارشوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ مری روڈ اور اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبے کے لئے کی گئی کھدائی بھی تالاب کا منظر پیش کر رہی […]

میری شہرت سے حسد کرنیوالیوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آئیگا : میگھا

میری شہرت سے حسد کرنیوالیوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آئیگا : میگھا

لاہور (یس ڈیسک) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ میری شہرت سے حسد کر نیوالیوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئیگا کیونکہ عزت صرف نصیب سے ملتی ہے‘نئی آنیوالی اداکارائیں محنت کریں تو وہ شوبز میں مقام حاصل کر سکتیں ہیں۔ آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا […]

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی : ریما خان

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی : ریما خان

لاہور (یس ڈیسک) لالی وڈ کی نامور ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی ‘میں نے نئی اردو فلم بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ پاکستانی فلم انڈسڑی نے مجھے جو شہرت اور عزت دی ہے اسکو کبھی فر موش نہیں […]

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

نوشہرہ (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے، دین کو غالب اور دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے۔ پبی نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ […]

سینیٹ کی 48 نشستوں پر 127 امیدواروں کے درمیان مقابلہ

سینیٹ کی 48 نشستوں پر 127 امیدواروں کے درمیان مقابلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایم کیو ایم اور پی پی کے 4 سینیٹرز کے بلامقابلہ انتخاب کے بعد 48 نشستوں پر مقابلہ ہونا باقی ہے۔ 5 مارچ کو 127 امیدوار ان نشستوں پر قسمت آزمائیں گے۔ پنجاب سے تمام 11نشستیں ن لیگ کی حصے میں آسکتی ہیں۔ اسلام آباد کی جنرل اور خواتین کی ایک […]

پشاور : بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471 افراد گرفتار

پشاور : بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471 افراد گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) پشاور میں اپنے بچوں کو کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے 471 افراد گرفتار کر کے 1ہزار سے زیادہ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے احکامات کے مطابق پشاور میں 9 بیماریوں کیخلاف چلائی جانے والی مہم صحت کا اتحاد میں قطرے نہ پلانے […]

کراچی : لیاری میں آوان بم حملہ، دو سالہ بچہ ہلاک، سات افراد زخمی

کراچی : لیاری میں آوان بم حملہ، دو سالہ بچہ ہلاک، سات افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں آوان بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے، کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ سرجانی سے ایک خاتون اور منگھو پیر سے ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ لیاری کے علاقے میں مرزا آدم خان روڈ پر موٹر […]