By Yes 1 Webmaster on February 27, 2015 karachi, khyber, National Action Plan, Nawaz Sharif, process, خیبر, عمل, نواز شریف, نیشنل ایکشن پلان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پاکستان ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ فتنہ پھیلانے والی تنظیموں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ بندوق صرف ریاست کے پاس ہو گی، کسی اور کے پاس برداشت نہیں کریں گے۔ ملیشیا جہاں جہاں بھی ہوگی نہیں چھوڑیں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 a befitting, aggression, Army, Indian, LOC, Raheel Sharif, آرمی چیف, بھارتی, جارحیت, راحیل شریف, منہ توڑ, کنٹرول لائن اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور بھارتی جارحیت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ورکنگ باؤنڈری پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات کی اور ورکنگ باؤنڈری کے قریب دیہات کے رہائشییوں سے بھی ملے۔ انہوں نے فوجی جوانوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Air Force, Eagle AWACS aircraft, including, Karakorum, Squadron Four, ایگل اواکس طیارہ, سکوارڈن فور, شامل, قراقرم, پاک فضائیہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) فضا میں اپنے ٹارگٹ کو دور سے ہی دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے قراقرم ایگل اواکس کو کراچی میں رنگا رنگ تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے حوالے کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی بھی دی۔ اس […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 increase, likely, money, per liter, Petroleum products, prices, اضافے, امکان, روپے, فی لٹر, قیمتوں, پٹرولیم مصنوعات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) قیمتوں میں سات ماہ تک مسلسل کمی کے بعد مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے انچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ہائی […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Billboard, installation, karachi, query, report, supreme court, بل بورڈ, تنصیب, رپورٹ, سپریم کورٹ, طلب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں کراچی میں بل بورڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کے ایم سی سمیت 17 دیگر اداروں سے بل بورڈ کی تنصیب کے قوانین سے متعلق رپورٹ 3 ہفتوں میں طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ میں کراچی میں بل بورڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Akora Khattak, Benazir murder, Darul Uloom Haqqania, public witnesses, student involvement, بینظیر, خٹک, دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ, سرکاری گواہان, طالب علم, قتل, ملوث اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں مزید 2 گواہ ایف آئی اے پشاور کے انسپکٹر نصیر علی خان اور سب انسپکٹر محمد عدنان کے بیان ریکارڈ کر لیے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایف آئی اے […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 candidates, Final, manufacture, Senate elections, stage, امیدواروں, آخری, تیاری, سینیٹ انتخابات, مرحلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے لئے تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ کاغذات نامزدگی پر اٹھائےگئے اعتراضات اور مسترد ہونے والے کاغذات پر اپیلوں کی سماعت آج اور کل ہو گی۔ اٹھائیس فروری کو امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کی جائیگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لئے فاٹا کے انیس […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 accused Tooba, After, Arrest, hours, murder, اریبہ قتل کیس, بعد, ملزمہ طوبیٰ, گرفتار, گھنٹے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ماڈل اریبہ کے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ پولیس ملزمہ طوبیٰ کو اڑتالیس گھنٹے گزرنے کے بعد بھی عدالت میں پیش نہ کر سکی۔ تفتیش بروقت مکمل نہ کرنے پر دو تفتیشی افسر اکمل اور جاوید معطل کر دیئے گئے ۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور رانا […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 Affairs, excusable, Foreign Office, Foreign Secretary, India, meeting, pakistan, Tasneem Aslam, بھارت, تسنیم اسلم, دفترخارجہ, سیکرٹری خارجہ, معاملات, ملاقات, پاک, کشمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آبادر (یس ڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سے سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی جب کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان طالبان سے امن مذاکرات کی حمایت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ قیام امن پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 duration, election commission, extending consider, third, tribunals, الیکشن کمیشن, توسیع, تیسری بار, غور, مدت, ٹربیونلز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور شروع کر دیا ہے ، دو بار توسیع کے باوجود ٹریبونلز اپنا کام مکمل نہیں کر سکے۔ ٹربیونلز کو دی جانے والی دوسری بار توسیع کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے ، ذرائع کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 distribute, exports, Nawaz Sharif, Prime Minister, Us, years, ارب ڈالر, برآمدات, سالوں, نواز شریف, وزیر اعظم, پہنچائیں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ آئندہ تین سالوں میں برآمدات کو 50 ارب ڈالر تک پہنچائیں گے۔ 2019ء کیلئے ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف 29 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان ایکسپو 2015 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایکسپو نمائش میں شرکت میرے […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 exhibition, Expo, karachi, Nawaz Sharif, opening, Prime Minister, reach, افتتاح, ایکسپو, نمائش, نواز شریف, وزیراعظم, پہنچ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں نمائش دیکھیں گے۔ وزیر اعظم بعد میں آنجہانی رانا بھگوان داس کی رہائشگاہ پر جاکر تعزیت کریں گے جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور وہاں سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایم […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 arms, bomb, bursting, karachi, lahore, Nabeel Gabol, national assembly, Prime Minister, اسلحہ, بم, قومی اسمبلی, لاہور, نبیل گبول, وزیراعظم, پھوڑنے, کراچی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم کرفیو لگا کر کراچی کو اسلحہ سے پاک کر دیں میں نے لیاری کے لیے قربانی دی ہے، الیکشن لیاری سے ہی لڑوں گا، ایم کیو ایم سے کوئی اختلاف نہیں۔ انھوں نے کہ مجھے کسی نے پریس کانفرنس کرنے سے […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 Committee, decisions, implementation, karachi, Nawaz Sharif, Prime Minister, Review, ایپکس کمیٹی, جائزہ, عملدرآمد, فیصلوں, نواز شریف, وزیر اعظم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج کراچی جائیں گے جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مبصرین کی رائے میں وزیر اعظم کا یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے اور اس دورے کے دوران کراچی میں امن و امان کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 cricket, Dr Abdul Qadeer, hunting, karachi, pakistan, political, team, سیاسی, شکار, وزیراعظم, ٹیم, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, کراچی, کرکٹ اہم ترین, کراچی, کھیل
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ و نسل کی جنگ چل رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ ونسل کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Ariba Murder, case, charge, Investigation, post-mortem report, transfer, verification, اریبہ, الزام, تصدیق, تفتیش, قتل, مارٹم رپورٹ, منتقل, پوسٹ, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ماڈل عبیرہ عرف اریبہ کے قتل کا معاملہ مزید الجھ گیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اریبہ کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں پائے گئے اور نہ ہی زیادتی ثابت ہو سکی ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اریبہ کے مُنہ سے خون نکلا ہوا […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Car, Dunya News, fire, karachi, Munawar Alam, reporter, war, جنگ, دنیا نیوز, رپورٹر, فائرنگ, منور عالم, کراچی, گاڑی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) کراچی میں دنیا نیوز کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ گولی گاڑی کی بیک اسکرین کو توڑتے ہوئے ڈیش بورڈ میں لگی، تاہم خوش قسمتی سے منور عالم محفوظ رہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ منور عالم نے کراچی میں کئی جرائم کے گروہوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 22 constitutional amendments, 22 آئینی, Maulana Fazlur Rehman, simulation, support, verification, انکار, تحقیقات, ترمیم, حمایت, مولانا فضل الرحمان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 22 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کی جانے والی بائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پانچ رکنی کمیٹی نے سعد رفیق کی سربراہی […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 children, Operation, Peshawar, Success, terrorists, three wounded, tragedy, treatment, آپریشن, بچوں, تین زخمی, دہشتگردوں, سانحہ, علاج, پشاور, کامیابی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور میں بزدل دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے سیکڑوں بچے جام شہادت نوش کر گئے جبکہ کئی بچے زخمی ہوئے۔ روان ماہ کے آغاز میں زخمی بچوں کی پشاور سے کراچی منتقلی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان زخمی بچوں میں سے 15 بچوں کے آپریشن […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 2025, 2025 ء, eliminating possible, experts, held, load shedding, power, Seminar, بجلی, خاتمہ, سیمینار, لوڈ شیڈنگ, ماہرین, ممک, منعقد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) انرجی ماہرین کا کہنا ہے کہ توانائی کا بحران ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ حکومت کے دعوے اپنی جگہ لیکن عملا 2025ء تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں۔ بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے متبادل ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔ واپڈا ہاؤس لاہور میں انرجی آڈٹ سیمینار منعقد ہوا۔ اپنے خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 cameras, drone, police, Punjab, restrictions, unauthorized use, استعمال, بغیر اجازت, پابندی, پنجاب, پولیس, ڈرون, کیمروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈرون کیمروں سمیت دیگر تمام اڑنے والے آلات کے بغیر اجازت استعمال پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون کیمروں، ہیلی کیم، فلڈنگ کیمروں اور کواڈ کاپٹر سمیت اڑنے والے دیگر تمام آلات […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 capitalist mentality, chief United, democracy, feudal, Tribal, جاگیردارانہ, جمہوریت, ذہنیت, سرمایہ دارانہ, قائد متحدہ, قبائلی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ مائنڈ سیٹ جمہوریت کی کھلی نفی ہے، نائن زیروپر ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں الطاف حسین نے کہا کہ اگر ملک کو ضرورت پڑی تو ایم کیوایم […]