By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 areas, Cold, rain, snow, Upper, winter, بارش, بالائی, برف باری, سرد, علاقوں, موسم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے ایک بار پھر موسم سرد ہوگیا ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں بھی سردی لوٹ آئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختوںخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے، بلوچستان […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 commission, imran khan, parliament, senate, Voting show, انتخابات, سینیٹ, عمران خان, ووٹنگ شو, پارلیمنٹ, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کل ن لیگ کے گورنر کی تعریف کی آج ن لیگ کی حکومت کی تعریف کردی اور کہا کہ سینٹ کے انتخابات میں شو آف ہینڈ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے ،لیکن اعلان نہیں فوری عمل ہونا چاہیے،انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 amended, Army Act, cases, ordinance, Ordinance 2015, passed on, president, ء منظوری, آرمی ایکٹ, آرڈیننس, آرڈیننس 2015, ترمیمی, صدر, مقدمات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 پر دستخط کر دیے۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے آرڈیننس میں کی جانے والی ترمیم کی منظوری پارلیمنٹ پہلے ہی دے چکی ہے۔آرڈیننس کے تحت دہشت گردی مقدمات میں ججوں اور وکلا سمیت متعلقہ افراد کو تحفظ فراہم کیا جائے گا ، […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 altaf hussain, association, cases, Chaudhry Nisar, government, London, الطاف حسین, تعلق, حکومت, لندن, مقدمات, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 Army Amendment Act, decision, issued, Judge, military courts, open action, ordinance, اوپن کارروائی, آرمی ایکٹ ترمیمی, آرڈیننس, جاری, جج, فوجی عدالتوں, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے ، فوجی عدالتوں کی کاروائی اوپن یا بند کمرے میں کرنے سے متعلق جج خود فیصلہ کرے گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ آرمی […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 Ishaq Dar, islamabad, khawaja asif, meeting, Pervez Khattak, اسحاق ڈار, اسلام آباد, خواجہ آصف, ملاقات, پرویز خٹک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کبھی وفاقی حکومت کا بائیکاٹ نہیں کیا، جوڈیشل کمیشن بن جائے تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہتے ہیں دوسرے صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا کے مسائل بھی حل کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 chief minister, internal, order, Punjab province, routes, security, حکم, داخلی, راستوں, سیکیورٹی, صوبے, وزیر اعلیٰ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی سے […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 Announced, leave, Member, MQM, Nabeel Gabol, national assembly, resignation, اعلان, ایم کیو ایم, رکنیت, قومی اسمبلی, مستعفی, نبیل گبول, چھوڑنے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا، کہتے ہیں ایم کیو ایم بھی چھوڑ دی، آئندہ کونسی سی پارٹی جوائن کروں گا اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 back, Casinos, Expensive, Moin Khan, pcb, recalled, بلا لیا, جانا, جوا خانے, معین خان, مہنگا, واپس, پی سی بی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیف سلیکٹر معین خان اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کے بعد بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد سے میڈیا سے گتگو کرتے چیئرمین شہریار خان نے کہا معین خان کیساتھ آج بات بھی کی […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 arrested, islamabad, National Action Plan, operations, suspects, آپریشنز, اسلام آباد, مشتبہ افراد, نیشنل ایکشن پلان, گرفتار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیرا عظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 دسمبر سے ابتک ملک بھر میں 19 ہزار 789 آپریشن کئے گئے جس سے 19 ہزار 272 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب میں 11 ہزار 634، سندھ میں 3003، 3737 […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 decision, good further step, imran khan, Senate elections, show off hand, اچھا قدام, سینیٹ الیکشن, شو آف ہینڈ, عمران خان, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دبئی روانگی سے پہلے بنی گالہ کے بھیگے موسم میں عمران خان نے ٹھنڈے ٹھار انداز میں میڈیا سے باتیں کیں۔ حکومت نے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا تو خان صاحب مراد بر آنے پر حکومت کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ خان صاحب […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 ali zafar, Arrival, home, lahore, little fairy, singer, آمد, علی ظفر, لاہور, ننھی پری, گلوکار, گھر شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔ علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فاضلی نے لاہور کے نجی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 implement, National Action Plan, Nawaz Sharif, present, Prime Minister, report, عملدرآمد, نئی رپورٹ, نواز شریف, نیشنل ایکشن پلان, وزیر اعظم, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں 19 ہزار 789 آپریشنز کیے گئے، جس کے دوران 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 choice, Films, Love, Saima Noor, story, today, آج, سٹوری, صائمہ نور, فلموں, محبت, پسند شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ آج بھی فلموں میں محبت کی سٹوری کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے‘ نئے دور میں فلم انڈسٹری میں بھی نئے تقاضوں کو اپنانا ہو گا۔ فلم انڈسٹری کیلئے سب کو زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔ انہوںنے کہا کہ آج کل لوگ […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 away, Hindi cinema, made, Naseeruddin Shah, standard films, بنتی, دور, معیاری فلمیں, نصیر الدین شاہ, ہندی سینما شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ کی سوانح عمری کی تقریب رونمائی کراچی کے نجی پبلشنگ ہاوس کے دفتر میں ہوئی۔ اس موقع پر نصیر الدین شاہ نے اپنی کتاب کے منتخب اقتباسات پڑھ کر سنائے۔ انکا کہنا تھا کہ انہوں نے اداکاری کے گر بھارتی اداکار پران اور شمی […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 fifth, Mismanagement, paper, Punjab Examination Commission, ایگزامینیشن کمیشن, بدانتظامی, پانچویں, پرچہ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی بدانتظامی کی وجہ سے آج پنجاب بھر میں پانچویں جماعت کا پرچہ نہ ہو سکا۔ پرچہ ملتوی ہونے کے بارے میں والدین کو پہلے سے آگاہ کرنے کی زحمت بھی نہ کی گئی۔ پورے پنجاب میں آج ہزاروں بچے پانچویں کا پرچہ نہ دے سکے۔ وجہ نہ سیکیورٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 billion, chief minister, demand, hydel profit, khyber pakhtunkhwa, Pervez Khattak, ارب روپے, مطالبہ, وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا, پرویز خٹک, ہائیڈل منافع اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف بھی ملاقات میں شریک تھے۔ اس موقع پر ہائیڈل منافع اور گیس سے متعلق مسائل پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائیڈل منافع کی مد […]
By Yes 1 Webmaster on February 24, 2015 Investigation, Manager, Moin Khan, Naveed Akram, start, تحقیقات, شروع, معین خان, منیجر, نوید اکرم اہم ترین, لاہور, کھیل
لاہور (یس ڈیسک) نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچنے والی قومی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ برسبین پہنچی جہاں دو روز کے آرام کے بعد ٹیم برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کے لیے آئی تو چیف سلیکٹر ٹیم کے ساتھ نہیں تھے انہیں ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں آنے کی بجائے ہوٹل میں رکھا گیا ایسا پہلی […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 bill, karachi, local government, pakistan peoples party, passed, sindh assembly, اسمبلی, ترمیمی بل, سندھ, لوکل گورنمنٹ, منظور, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما سکندر میندرو نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 ایوان میں پیش کیا جس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فنکشنل لیگ نے یونین کونسل کی حد بندی کے نوٹی فکیشن […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 lahore, life, people, property, Protection, Punjab, responsibility, state, تحفظ, جان, ذمہ داری, ریاست, شہباز شریف, عوام, لاہور, مال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے زیرِ صدارت اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پولیس کو ہدایت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 Army Chief, discuss, islamabad, issues, meeting, Operation, Prime Minister, آرمی چیف, آپریشن, اسلام آّباد, امور, تبادلہ خیال, ملاقات, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آّباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 Advocate, Engagements, Hanif Khatana, lahore, office, Punjab, resignation, Shahbaz Sharif, ایڈووکیٹ, حنیف کھٹانہ, شہباز شریف, عہدے, لاہور, مستعفی, مصروفیات, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے […]