counter easy hit

سٹی نیوز

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمیں بی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی پر بلیم نہیں لگانا چاہتے ٹیم میں کوئی انتشار نہیں سب متحد ہیں ورلڈ کپ سے پہلے 99 فیصد لوگوں نے اسی ٹیم کو بہتر کہا تھا غلطیوں کا جائزہ ورلڈ کپ کے بعد لیں گے۔ انہوں نے کہا […]

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل لاہور نے این اے 122 میں نشان انگوٹھا کی تصدیق کےلئے عمران خان کی درخواست کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ عمران خان کے وکیل انیس ہاشمی نے بعد میں میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا کہ انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔اسپیکر سردار […]

کراچی : اورنگی ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار

کراچی : اورنگی ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پولیس نے مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان سے اسلحہ اور منشیات بھی ملی ہے۔اورنگی ٹاون کے تھانے پاکستان بازار میں پولیس نے مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس اہلکاروں سے بچتے ہوئے فرار کی کوشش کی، […]

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

دو ہزار بیس سے قبل بجلی لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں، نیپرا رپورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوام کے لئے ایک بری خبر ہے کہ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ آئندہ پانچ سال میں بھی ممکن نہیں ہے، آئندہ سال کے الیکٹرک کو بھی گیارہ سو میگاواٹ سے زائد شارٹ فال کا سامنا ہوگا، گزشتہ سال لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اٹھارہ گھنٹے تک رہا۔ نیپرا نے دو […]

غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کیخلاف کاروائی ہو گی، کمشنر کراچی

غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کیخلاف کاروائی ہو گی، کمشنر کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کیخلاف فوری کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوری آباد کے قریب ہونے والے وین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے اظہار افسوس کرتے ہوئے پر کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ […]

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ترمیم کا فیصلہ، چین سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری

حکومت کا ہارس ٹریڈنگ کیخلاف ترمیم کا فیصلہ، چین سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کئی برسوں کی کوششوں کے بعد پہلی مرتبہ سینیٹ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے ماحول بنا ہے۔ وفاقی کابینہ نے چین سے نئی ٹرانسمیشن کے ذریعے تین ہزار میگاواٹ […]

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر آسٹریلیا کے جوئے خانے میں پائے گئے، پی سی بی نے وضاحت طلب کر لی، معین خان کہتے ہیں بورڈ نے کھلاڑیوں پر نظر رکھنے کو کہا۔ آسٹریلیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بدترین شکست ہوئی۔ حریف ٹیموں […]

مستقبل کی جنگیں ہتھیاروں کی بجائے کلاس رومز، لیبارٹریز کی بدولت لڑی جائینگی، احسن اقبال

مستقبل کی جنگیں ہتھیاروں کی بجائے کلاس رومز، لیبارٹریز کی بدولت لڑی جائینگی، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں تیسرے وائس چانسلر فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت اسلامی ممالک کی جامعات کے وائس چانسلرز کا اکھٹے ہونا خوش آئند ہے جو کہ آپس میں نئے تفکرات اور رجحانات کے تبادلہ خیال میں معاون ثابت […]

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

مودی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، حنا ربانی کھر

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، الحمرا ہال لاہور میں لٹریری فیسٹیول کے آخری روز ’’پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو‘‘ کے موضوع پر ہونے والی نشست کے دوران سابق وزیر خارجہ نے کہا […]

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

الیکشن کمیشن ن لیگ کو فائدہ دینے کے لئے قواعد کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے نام تحریر کیے گئے خط پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات میں حکمراں جماعت ن لیگ کو فائدہ پہنچانے کی خاطر قواعد […]

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوان داس کو سیاسی، سماجی اور قانونی حلقوں میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا، رانا بھگوان داس […]

مولانا عبدالعزیز نے معذرت کرلی اس لئے گرفتار کرنے میں محتاط ہیں، چوہدری نثار

مولانا عبدالعزیز نے معذرت کرلی اس لئے گرفتار کرنے میں محتاط ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر 16 دسمبر کے دہشت گرد حملے کا دفاع کرنے پر تحریری معذرت پولیس کو سامنے جمع کرادی ہے۔ 3 روزہ دورہ امریکا کے اختتام پر صحافیوں سے بات […]

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

اغوا کر کے اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا سارا ڈیٹا ضائع کر دیا گیا : ڈاکٹر شہزاد

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں پر سوالیہ نشان اٹھنا شروع ہو گئے۔ جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں گھر سے اٹھایا۔ مبینہ پر تشدد کیا اور ان کے لیپ ٹاپ سے مبینہ پولیس مقابلے […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی پاک افواج اور عوام کی ہو گی: وزیراعظم

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے وزی راعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد و دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ نواز شریف کہتے ہیں دھشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کامیابی افواج پاکستان اور عوام کی ہو گی۔ رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے […]

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنر ہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز […]

لاہور: میڈیکل کی طالبہ اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک، دو افراد گرفتار

لاہور: میڈیکل کی طالبہ اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک، دو افراد گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے سندر میں میڈیکل کی طالبہ مبینہ طور پر اتفاقیہ فائرنگ سے ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے ایک نوجوان وکیل اور اس کی ملازمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ ملزم نے ان کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔ رحیم […]

ڈاکٹر شہزاد کے گھر چھاپہ ثبوت مٹانے کیلئے مارا گیا، رابطہ کمیٹی

ڈاکٹر شہزاد کے گھر چھاپہ ثبوت مٹانے کیلئے مارا گیا، رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کے گھر پر سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کے بلاجواز چھاپے کے دوران انہیںاور ان کے اہل خانہ کو تشدد کانشانہ بنانے اور ان کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے اہم ڈیٹا ضائع کرنے کی […]

چمن میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت

چمن میں بم دھماکہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چمن میں بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوربم دھماکہ کے نتیجے میں یک بچہ کے شہید اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بم دھماکہ میں […]

محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں، کاظم رضا

محنت کش حق پرستی کی تحریک کا پھول ہیں، کاظم رضا

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کا ایک اجلاس لال قلعہ گرائونڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں لیبر ڈویژن کے نجی و سرکاری اداروں کے ذمہ داران نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں 28 فروری کے سالانہ لیبر کنونشن کے حوالے سے غور وخوض کیا گیا اور انتظامات […]

سنجیدہ موضوعات پر فلم بنانے کی اشد ضرورت ہے، راحت کاظمی

سنجیدہ موضوعات پر فلم بنانے کی اشد ضرورت ہے، راحت کاظمی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ڈرامہ، فلم و تھیٹر کے سینئر اداکار راحت کاظمی نے کہا کہ پاکستان فلم اندسٹری اپنے احیاء کی طرف ترقی سے گامزن ہے، جس کی مجھے دلی خوشی ہے، انڈسٹری میں بہت بہترین کام ہو رہا ہے۔ نئے نوجوان تخیلقی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور فلم و ڈائریکشن پڑھ کر انڈسٹری […]

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

عوام اپنی گاڑیوں کو دوبارہ پیٹرول یا ڈیزل پر منتقل کریں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوں کے تحفظ کیلئے اپنی گاڑیوں سے گیس سلنڈر نکال کر انہیں دوبارہ پیٹرول یاڈیزل پر منتقل کر دیں۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے سپرہائی وے پر مسافروین میں […]

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

کراچی (یس ڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 فوجی جوان زخمی ہوئے۔ 2002 سے پاکستان کے شمال مغربی حصے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 4400 جوان جام شہادت نوش کرچکے ہیں پاکستانی فوج کی شہادتیں ان امریکی فوجی ہلاکتوں سے […]