By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 area, fire, karachi, killed, man, market, soldier, بازار, جاں بحق, سولجر, شخص, علاقے, فائرنگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک)سولجر بازار کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ تاہم مارے گئے شخص کی ابھی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ جبکہ جام صادق پل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواہے اور ایک ملزم گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 4 soldiers wounded, Car, crash, driver, islamabad, killed, mobile, Rangers, ،4 اہلکار, اسلام آباد, جاں بحق, رینجرز, زخمی, موبائل, ٹکر،, ڈرائیور, گاڑی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلکس کے قریب تیز رفتار کار رینجرز کی موبائل سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک کار کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ آب پارہ میں کشمیر ہائی وے پر ایک سلور کلر کی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر رینجرز کی موبائل […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 female, lahore, murder case, police, suicide, threats, two daughters, خاتون, خودکشی, دو بیٹیوں, دھمکیاں, قتل, لاہور, مقدمہ درج, پولیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم کے باہر ماں اور اسکی دو بیٹیوں کو قتل اور خودکشی کرنے کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ خاتون خدیجہ کے شوہر یونس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ جس میں زیر دفعہ 302 اور 427 کی دفعات شامل ہیں۔ یونس […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Baltistan, election rigging, Gilgit, government, imran khan, manufacture, ، عمران خان, الیکشن, بلتستان, تیاری, حکومت, دھاندلی, گلگت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل میں فیصلوں سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، ایاز صادق رکن قومی اسمبلی رہ ہی نہیں سکتے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنے طالبان بھائیوں کی طرح قانون کے فیصلے […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 5 persons, 5 افراد, arrested, Assault, karachi, outlawed, school., اسکول, حملہ, کالعدم تنظیم, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں اسکول پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن، 5 مشتبہ افراد گرفتار جبکہ شہر میں لگے کالعدم تنظیموں کے جھنڈے اتار نے کا بھی آغاز کردیا گیا۔ کراچی پولیس نے گلشن اقبال بلاک 7 میں واقع نجی اسکول پر کریکر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے شہر کے مختلف […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 against, country, domination, Indian, kashmir, Solidarity Day, today, آج, بھارتی, تسلط, خلاف, ملک, کشمیر, یوم یکجہتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منا یا جائے گا۔ اس موقع پر چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے خصوصی پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور معصوم کشمیریوں پر مظالم کے خلاف کشمیر ڈے ہر […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 bombs, jets, khyber agency, South Waziristan, terrorists killed, بمباری, جنوبی وزیرستان, جیٹ طیاروں, خیبرایجنسی, دہشت گرد, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی(یس ڈیسک) جنوبی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبرون کامیابی سے جاری ہیں جس میں جیٹ طیاروں کی تازہ کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جیٹ طیاروں نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 imran khan, islamabad, people, Pervaiz Rashid, pick, Recognition, اسلام آباد, تسلیم, عمران خان, عوام, منتخب, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کی ذہنی حالت پر ترس آتا ہے۔ کمشن کی رپورٹ کچھ کہہ رہی ہے لیکن عمران خان کچھ اور کہہ رہے ہیں۔ خان صاحب نے اپنی ہی عدالت لگا رکھی ہے۔ وہ اپنے طالبان بھائیوں کی طرح قانون کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Ayaz Sadiq, claiming, end, imran khan, membership, national assembly, speaker, اسپیکر, ایاز صادق, ختم, دعویٰ, رکنیت, عمران خان, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ ہم سمجھتے تھے کہ پیپلزپارٹی ہی نااہل ہے لیکن مسلم لیگ ن نے ادھوری دھاندلی کر کے اس سے بھی زیادہ نااہل ثابت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 122 میں دھاندلی […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Kashmir Solidarity Day, national assembly, resolution, unanimously approved, قرار داد, قومی اسمبلی, متفقہ, منظور, یوم یکجہتی کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا۔ قومی اسمبلی میں قرار داد سربراہ کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے پیش […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Bull, creator, fans, Glamour compositions, M. Ashraf, ایم اشرف, بچھڑے, خالق, مداحوں, مسحور کن دھنوں شوبز, لاہور
لاہور (یس ڈیسک) دنیا كو سدا بہار دھنوں سے مسحور كر دینے والے ایم اشرف كو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے لیکن ان کی تخلیق کردہ دھنیں آج بھی سننے والوں کے کانوں میں رس گھول دیتی ہیں۔ 1966 میں فلم سپیرن سے اپنے فنی کیرئیر كا اغاز كرنے والے ایم اشرف نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Former Chief Justice, funeral prayers, lahore, Nasim Hasan Shah, سابق چیف جسٹس, لاہور, نسیم حسن شاہ, نمازجنازہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس جسٹس نسیم حسن شاہ کی لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں تدفین کردی گئی۔جسٹس ریٹائرڈ نسیم حسن شاہ گذشتہ رات انتقال کرگئے تھے۔ان کی نماز جنازہ آج صبح گلبرگ میں ان کی رہائش گاہ پر اداکی گئی۔ جس میں عدالتی ،سیاسی اوردیگرشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنےوالی شخصیات نے […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 Hamza Shahbaz, imran khan, lahore, Muslim League, pakistan, part, policy, Senate elections, حصہ, حمزہ شہباز, سینیٹ الیکشن, عمران خان, لاہور, مسلم لیگ, پالیسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے، سب باتیں نہیں بتا سکتے، پی ٹی آئی کے مزاج کی سمجھ نہیں آرہی، سابق گورنر کے پاس کچھ ہے تو ثبوت کے ساتھ آئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رکن […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 India, likely, pakistan, Prime Minister, quick, Recovery, reject, talks, امکان, بحالی, بھارت, فوری, مذاکرات, مسترد, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سے پرامن اور بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں لیکن کشمیر کو ایجنڈے میں شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں سرتاج عزیز کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 bombing, Chaudhry Nisar Ali Khan, city, islamabad, Operation, Shikarpur, Sindh, terrorists, اسلام آباد, آپریشن, بمباری, دہشت گردوں, سندھ, شکار پور, شہر, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ردعمل سامنے آرہا ہے اور آئندہ بھی آئے گا لیکن جب تک دہشت گردوں کی سانس میں سانس ہے ہم بمباری کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 France, gujarat, Overseas Pakistani, policing, Shahbaz Sharif, اوورسیز, شہباز شریف, نوٹس, پاکستانی, پولیس گردی, گجرات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, گجرات
پیرس (یس ڈیسک) اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھتہ نہ دینے پر بھی جھوٹے مقدمات کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے جس سے پنجاب حکومت کی گڈگورنس اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی شخصیت بھی متاثر ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ ساتھ لاہور ہائی کورٹ […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 government, IG Ghulam Haider, karachi, low, numbers, police, Sindh, آئی جی غلام حیدر, تعداد, حکومت, سندھ, پولیس, کراچی, کم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی کے جن علاقوں میں ایک ہی جگہ پر متعدد اسکول ہیں وہاں سیکیورٹی کا جنرل انتظام کیا گیا ہے لیکن جہاں اکا دکا اسکول ہیں، وہاں موبائل پٹرولنگ کو بڑھایا گیا ہے ۔کراچی میں ميڈیا سے گفت گو کرتےہوئے آئی جی […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 meeting, Nawaz Sharif, Pakistan Air Force chief, Prime Minister, Tahir Rafique Butt, سربراہ, طاہر رفیق بٹ, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان ائیر فورس کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن فنڈ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 concern, contact committee, contract, expand, karachi, power, supply, بجلی, تشویش, توسیع, رابطہ کمیٹی, فراہمی, معاہدے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 arrested, Competition, dead, karachi, killer, police, Target, مقابلے, ٹارگٹ, پولیس, کراچی, کلر, گرفتار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والا ایک ٹارگٹ کلر ہلاک جبکہ دوسرے نے گرفتاری کےبعد ایک ایسے پولیس اہلکار کی نشاندہی کی جو پیسے لے کر اپنے ہی پیٹی بھائیوں کو قتل کروارہا تھا۔ایس ایس پی ملیر راو ٔانوار کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے میں […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 busy, film, filmed, industry, karachi, Mehreen Jabbar, pakistan, Television, انڈسٹری, عکس بندی, مصروف, مہرین جبار, ٹیلی فلم, پاکستان, کراچی شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور ہدایت کار مہرین جبار آج کل اپنی نئی ٹیلی فلم ’’لالہ بیگم‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ مہرین جبار نے اس وقت فیچر فلم ’’رام چند پاکستانی‘‘ بنائی جب پاکستانی فم انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔ اور ان […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دہشت گردی اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر گزشتہ روز سے سول سوسائٹی کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ شکارپور میں امام بارگاہ، پشاور میں آرمی پبلک اسکول سمیت […]