By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 Companies, country, date, exposed, fraud, Multinational, pakistan, بے نقاب, تاریخ, فراڈ, ملٹی نیشنل, ملکی, پاکستانی, کمپنیوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مالی سال دو ہزار چودہ، تیرہ اور بارہ کی آڈٹ رپورٹس اور وزارت پٹرولیم کی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 9 کمپنیوں نے وزارت پٹرولیم کے افسروں کی ملی بھگت سے تیل کے چونتیس ذخائر سے گزشتہ چھ برسوں کے دوران آزمائشی پیداوار کے نام پر اربوں روپے کی گیس اور […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 develop, former Governor, London Plan, part, penalties, proven, Punjab, تیار, ثابت, حصہ, سابق گورنر, سزا, لندن پلان, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں نے بہت سوچ سمجھ کر عہدہ چھوڑا ہے۔ جن مسائل کا استعفے میں ذکر کیا ہے وہ حقیقت ہیں۔ چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں جھوٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 Events, four, Karachi firing, killing, people, Various, افراد, فائرنگ, قتل, مختلف, واقعات, چار, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب موٹرسائیکل پر سوار دو افراد آکر رکے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 city, earthquakes, khyber pakhtunkhwa, Peshawar, tremors, جھٹکے, خیبرپختونخوا, زلزلے, شہروں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) پشاور دیر، سوات اور خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی شب نو بج کر 56 منٹ پر زلزلہ آیا۔ جس کے جھٹکے پشاور، دیر، سوات اور خیبر پختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ ریکٹر […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 5 countries, 5 ممالک, added, british, citizens, pakistan, unwanted, برطانوی, شامل, شہریوں, ناپسندیدہ, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) برطانوی شہری اسرائیل کو ایران سے بھی زیادہ ناپسند کرتے ہیں۔ برطانوی شہریوں کے لئے پاکستان ناپسندیدہ ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے ۔پاکستان کو ناپسند کرنے والوں کی شرح 28 فی صد ہے۔ برطانو ی رویوں کی درجہ بند ی میںسب سے زیادہ ناپسند 5 ممالک میں شمالی کوریا، اسرائیل، ایران، […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 3 workers killed, 3کارکن, Karachi violence, Sunni Wal Jamaat, ،اہل سنت والجماعت, جاں بحق, فائرنگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے اہل سنت والجماعت کے 3 کارکنوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ نارتھ ناظم آباد میں پولیس موبائل پر دو کریکر حملے کئے گئے ۔ملیر ہالٹ کے قریب فائرنگ کرکے اہلسنت و الجماعت کے ذمہ داروں محمد نسیم اور محمد آصف کو قتل […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 135 challans, 189 people arrested, 189 افراد, collection, corruption, fia, ،135 چالان, ،ایف آئی اے, بدعنوانی, جمع, گرفتار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ایف آئی اے نے سرکاری اداروں کے کرپشن اسکینڈلز میں ملوث 189 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تفتیش کے دوران 5 ارب روپے سے زائد برآمد بھی کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھجوائی گئی رپورٹ میں ای او بی آئی ، ٹریڈ ڈویلپمنٹ […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 Ahle Sunnat Wal Jamaat, dead people, firing, Orangi, Workers, افراد, اورنگی, اہلسنت و الجماعت, فائرنگ, کارکن, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے دو کارکن جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں اسلام چوک کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر دو افراد جاں بحق ہوئے۔ دونوں افراد باپ اور بیٹا تھا جن کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 khyber pakhtunkhwa, municipal elections May, Pervez Khattak, system, انتخابات, بلدیاتی, خیبرپختون خوا, مئی, نظام, پرویز خٹک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے۔ پی ٹی آئی کی حکومت مقامی حکومتوں کا شفاف نظام لانا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پرویز خٹک سی ایم ہاوس میں کوہستان کے وفد سے بات چیت کررہے تھے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ ہر ضلع […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 agrees, helicopter, Indian criticism, pakistan, rejection, russia, بھارتی اعتراضات, رضامند, روس, مسترد, پاکستان, ہیلی کاپٹر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) روس اور پاکستان کے مابین ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے سمجھوتے کے بعد روسی حکام نے پاکستان کو جدید لڑاکا ہیلی کاپٹرز ایم آئی 28 بھی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق روس سے پاکستان کو48 ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز فراہمی کے حوالے […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 hypocrisy, increase, low, petrol, price, taxes, اضافہ, قیمت, منافقت, ٹیکس, پٹرول, کم، اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام کشمکش میں ہیں کہ وزیراعظم کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے پر مبارکباد دیں یا جی ایس ٹی میں اضافہ پر انکی مذمت کریں؟ وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 film, karachi, moon, Rahat, Sonam Kapoor, راحت, سونم کپور, فلم, چاند, کراچی شوبز, کراچی
راچی (یس ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم کپورنے کہاہے کہ بالی ووڈ کے 100برسوں میں 10 سال گلوکار راحت فتح علی خان کے بھی ہیں۔ گزشتہ دس برسوں میں راحت جی نے بھارتی فلموں کوکئی یادگارگیتوں سے غیرمعمولی کامیابی دلوائی ہے، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ان کی آواز سے فلم کو […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 Husband, karachi, marriage Shah, Model mnahl, proud, Sana شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثنا کے شوہر فخر نے معروف ماڈل مناہل شاہ سے دوسری شادی رچالی۔ ثنا کے شوہر فخر جن دنوں لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملازمت کر رہے تھے اس دوران ان کی دوستی مناہل شاہ سے ہوگئی جو 7 سال جاری رہی۔ مناہل شاہ اور فخر […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 Crisis, end, energy, inevitable, Prime Minister, social, بحران, توانائی, خاتمہ, سماجی, ناگزیر, وزیراعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا کہ صنعتوں کا پہیہ رواں دواں رکھنے اور ملک کی تیزرفتار ترقی کے لئے توانائی بحران کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں حکومت توانائی بحران کے جلد خاتمے کے لئے سنجیدگی سے اقدامات کررہی ہے۔ توانائی کی کمی کے مسئلے […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 decline, kindness, people, Petroleum products, prices, pti, احسان, عوام, قیمتوں, مصنوعات, پٹرولیم, پی ٹی آئی, کمی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے پارٹی آفس میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول نہ جھونکیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا عوام پر کوئی احسان نہیں کیونکہ عالمی سطح پر تیل کی […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 2 robbers killed, 2 ڈاکو, Civilians, karachi, korangi, torture, wounding, تشدد, زخمی, شہریوں, کراچی, کورنگی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں شہریوں کے ہاتھوں پکڑکر تشدد کا نشانہ بننے والے دو مبینہ ڈاکو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اس سے قبل شہریوں نے ڈکیتی کرتے ہوئے 2 مبینہ ڈاکو پکڑ لیے تھے۔ شہریوں نے دونوں ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بری […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 4 terrorists killed, action, karachi, Mingophir, police, ،4 دہشت گرد, منگھوپیر, پولیس, کارروائی, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس نے ایک کارروائی کی ہے جس کے دوران 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کے سیل انچارج علی رضا کا کہنا ہے کہ ایک اطلاع پر کارروائی کی گئی ہے جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، ہلاک دہشت گردوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 government, injustice, khursheed shah, national assembly, Petroleum products, taxes, حکومت, خورشید شاہ, قومی اسمبلی, مصنوعات, ناانصافی, ٹیکس, پیٹرولیم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پربار بارٹیکس لگانا انتہائی ناانصافی ہے، پیٹرول، گیس اور بجلی نہیں لیکن ٹیکسوں کی بہار آئی ہوئی ہے، حکومت ایک ہاتھ سے فائدہ دے کر دوسرے ہاتھ سے واپس لے کر عوام کو بے وقوف نہ بنائے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 altaf hussain, dream, Hyderabad, Sindh, university, years, الطاف حسین, برسوں, حیدرآباد, خواب, سندھ, یونیورسٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کا دن میرے لیے بہت خوشی کا دن تھا، حیدرآباد میں یونیورسٹی میرا برسوں کا خواب تھا، سنگ بنیاد رکھے جانے پر گورنر سندھ اور ملک ریاض کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ الطاف حسین نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 5 persons killed, 5ملزمان, Competition, karachi, Malir River, Rangers, رینجرز, مقابلہ،, ملیر ندی, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ملیر ندی کے علاقے میں رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 5 انتہائی خطر ناک ملزما ن ہلاک ہو گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیرندی کے قریب رینجرز کی کارروائی کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کے 5 مطلوب ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہو […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 candidates, decided, Muslim League, pakistan, saint, seats, امیدوار, سینٹ, فیصلہ, مسلم لیگ, نشستوں, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے اہم وزراء اور ارکان اسمبلی کا اجلاس ماڈل ٹاون میں منعقد ہوا جس میں سینٹ انتخابات کے لئے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب سے سینٹ کی گیارہ کی گیارہ نشتیں جیتنے کی کوشش کی […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 Balochistan, department, karachi, Shikarpur, suicide attacks, بلوچستان, خودکش حملے, شکارپور, محکمہ داخلہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پور کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا ہے، ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق شکار پور خودکش حملے کے تانے بانے بلوچستان سے ملتے ہیں۔ حکومت سندھ نے سانحہ شکارپور کے محرکات اور اس کے پیچھے چھپے عناصر کا پتا لگانے کیلئے بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا، […]