counter easy hit

سٹی نیوز

وزیر اعظم اور آرمی چیف سندھ حکومت کی ایم کیو ایم دشمنی کانوٹس لیں، الطاف حسین

وزیر اعظم اور آرمی چیف سندھ حکومت کی ایم کیو ایم دشمنی کانوٹس لیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایم کیو ایم کی دشمن بنی ہے، وزیر اعظم اور آرمی چیف صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ چیف منسٹر ہاؤس کراچی کے باہر ایم کیو ایم کے دھرنے سے خطاب کے دوران الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پیپلز […]

ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہو گی، رحیق عباسی

ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہو گی، رحیق عباسی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا کہ ڈینگی کنٹرول پروگرام کی طرز پر دہشتگردی کنٹرول نہیں ہوگی، جن مدارس کا دہشت گردانہ سرگرمیوں سے تعلق نہیں انہیں انسپکشن سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ اسلام آباد میڈیا سیل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس […]

آصف علی زرداری پنجاب کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

آصف علی زرداری پنجاب کے دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) آصف علی زرداری لاہور ائر پورٹ سے بذریعہ سڑک سیدھے بلاول ہاؤس پہنچے جہاں پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کل بلاول ہاؤس میں پارٹی کے ضلعی صدور اور ڈویژنل کوآرڈینٹرز کے اجلاس سے خطاب کریں گے وہ پارٹی رہنما ذکا اشرف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ […]

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

عہدہ اور اختیارات انسان کی آزمائش ہیں: چودھری سرور

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پوری قوم اس وقت ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ اور اختیارات درحقیقت انسان کی آزمائش ہیں، لوگ ہمیشہ انہی کو یاد […]

کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیلئے 30 کروڑ کا چیک

کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیلئے 30 کروڑ کا چیک

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں بین الاقوامی معیار کا کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس کا سنگ بنیاد ایک ماہ کے اندر رکھ دیا جائے گا۔ یہ بات مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ […]

عوام کو ڈاکوؤں، ناکوں، فاقوں کے سواکچھ نہیں دیا گیا :پی ٹی آئی

عوام کو ڈاکوؤں، ناکوں، فاقوں کے سواکچھ نہیں دیا گیا :پی ٹی آئی

لاہور (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید نے کہا ہے کہ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں پنجاب میں بے روز گاری کا خاتمہ اور خوشحالی نام نہاد منصوبوں سے نہیں بجلی گیس کی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے سے آئیگی۔ […]

ملٹری کورٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوا ہے :منظور وٹو

ملٹری کورٹس کا فیصلہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوا ہے :منظور وٹو

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کے ذریعے ملٹری کورٹس کے قیام کا فیصلہ درست سمت کی جانب ایک اہم قدم ہے جسکے ذریعے قانون کی طاقت سے ان دہشتگردوں اور دہشتگردی کا ملک سے صفایا کیا جائے گا۔ انہوں […]

فلم کمبخت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں: حمزہ عباسی

فلم کمبخت سے بہت امیدیں وابستہ ہیں: حمزہ عباسی

لاہور (یس ڈیسک) اداکار وہدایتکار حمزہ علی عباسی نے کہا کہ دھرنوں کی وجہ سے فلم کمبخت میں تاخیر ہوئی مگر اب یہ پوسٹ پروڈکشن کے مراحل میں ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حمزہ علی عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دھرنوں میں مصروف […]

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی […]

وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن

وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچا سکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثے کا شکار لاشیں بری طرح جل چکی ہیں، صرف چندہی افراد جان بچا سکے۔ […]

تحریک انصاف کے رہنماؤں میں پارٹی فیصلوں پر اختلافات سامنے آگئے

تحریک انصاف کے رہنماؤں میں پارٹی فیصلوں پر اختلافات سامنے آگئے

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں کشیدگی شدت اختیارکرگئی ہے اور تحریک انصاف کے سینئر کارکنان اورعہدیداران نے پارٹی فیصلوں کے خلاف آواز بلند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ کیاگیاہے جب کہ تحریک انصاف کے نئے مرکزی صدرعلی زیدی […]

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نےنیشنل ہاوئی حادثے کا نوٹس لےلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی نے پولیس اورریسکیواداروں کوفوری کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں تاکہ مزیدجانی نقصان سےبچاجائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

کراچی بس حادثہ: ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

کراچی بس حادثہ: ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

کراچی (یس ڈیسک) کراچی سے شکار جانیوالی بس کو درپیش آنیوالے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جناح اسپتال کے باہر بدقسمت خاندان کے لواحقین کی آہ وبکا۔ متاثرہ خاندان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ اس حادثے نے ان کی دنیا اجاڑ دی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

متحدہ کا وزیراعلیٰ ہائوس پر میتوں کے ہمراہ مظاہرہ، الطاف حسین کا خطاب

متحدہ کا وزیراعلیٰ ہائوس پر میتوں کے ہمراہ مظاہرہ، الطاف حسین کا خطاب

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا مقتول کارکنوں کی میتیں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے رکھ کر احتجاجی مظاہرہ جاری کئی گھنٹوں سے جاری ہے۔ مظاہرین سے ٹیلی فونک خطاب میں قائد تحریک الطاف حسین نے دھرنے کے شرکاء سے سوال کیا کہ متحدہ کے کارکنوں سے دشمنوں سے بھی بدتر سلوک کیوں کیا […]

کراچی: بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 59 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 59 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے لنک روڈ پر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ہوا۔ بس کراچی سے شکار پور جا رہی تھی کہ اچانک سامنے سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ بس میں آگ لگنے کے باعث 59 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں […]

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں،شرجیل میمن

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں،شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں۔ کراچی میں بہت سے غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹ گرا دیے۔ وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی واٹر […]

وزیراعظم کی سری لنکا کے نومنتخب صدرکو مبارکباد

وزیراعظم کی سری لنکا کے نومنتخب صدرکو مبارکباد

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے سری لنکا کے نومنتخب صدر میتھرئی پالاسری سیناکو فون کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے فون کر کے میتھرئی پالاسری سینا کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔ اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ […]

ایم کیو ایم کا کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان

ایم کیو ایم کا کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کارکنان کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں پرامن یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے تاجر اور ٹرانسپورٹرز سے کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان ندیم احمد اورفراز عالم کی ہلاکت پر کل ملک بھر میں یوم […]

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نے حلقے کھول دیے ہیں، عمران خان کا کوئی بھی الزام درست ثابت نہیں ہوا، این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران خان ہار گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ […]

کراچی آپریشن کے نام پر پولیس نے دکانیں کھول لیں: حیدر عباس رضوی

کراچی آپریشن کے نام پر پولیس نے دکانیں کھول لیں: حیدر عباس رضوی

کراچی (یس ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کارکن فراز کسی جرم میں مطلوب نہیں تھا دس لاکھ رشوت طلب کی گئی۔ کراچی آپریشن کے نام پر پولیس نے دکانیں کھول لیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کارکنوں کو گرفتار کر کے پولیس […]

رحیم شاہ نے اپنا نیا گانا ماں کس کو جھلاؤ گی جھولا شہدائے پشاور کے نام کردیا

رحیم شاہ نے اپنا نیا گانا ماں کس کو جھلاؤ گی جھولا شہدائے پشاور کے نام کردیا

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان نے نامور گلوکار رحیم شاہ نے اپنا نیا گانا ماں کس کو جھلاؤ گی جھولا سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے نام کردیا ہے۔ رحیم شاہ نے اپنا نیا گیت ماں کس کو جھلاؤ گی جھولا ریکارڈ کرا دیا ہے اور یہ گانا انھوں نے سانحہ پشاور میں شہید […]

پولیس اہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس اہلکار سمیت 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی (یس ڈیسک) پولیس نے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے جس میںایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتاریاں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران عمل میں آئی۔ ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزمان نے […]