By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 dates, demand, islamabad, municipal elections, Punjab, Sindh, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, تاریخیں, سندھ, سپریم کورٹ, مانگ, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخیں مانگ لیں۔ کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانون سازی سات روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات کرانا ہی […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 established, Information Technology, Knowledge Park, lahore, Punjab, Shahbaz Sharif, University Campus, انفارمیشن ٹیکنالوجی, شہباز شریف, قائم, لاہور, نالج پارک, پنجاب, یونیورسٹی کیمپس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ لاہور میں ایک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام کی منصوبہ بندی کی جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی صدارت میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے ہدایت کی کہ نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا بہترین کیمپس […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 eliminate, government, islamabad, receive, services, terrorists, volunteers, اسلام آباد, حاصل, حکومت, خاتمہ, خدمات, دہشتگردوں, رضا کاروں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے پندرہ سو رضا کاروں کی خدمات بھی حاصل کر لیں، چودھری نثار کہتے ہیں کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کے مفاد میں جو کچھ بھی ہے ضرور کریں گے، سزائے موت پر تیزی سے عملدر آمد ہو گا، سینتالیس سزا یافتہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 Dew, electrical, lahore, Maintenance, moves, Rawalpindi, transmission lines, trips, اقدامات, اوس, بجلی, بحالی, راولپنڈی, لائنز, لاہور, ٹرانسمیشن, ٹرپ لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور (یس ڈیسک) این ٹی ڈی سی کے مطابق اوس کے باعث ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں۔ بجلی کی مکمل بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں کینٹ، صادق آباد، بھابڑا بازار، ڈھوک کھبہ، موہن پورا، آریا محلہ، سید پوری گیٹ، صرافہ بازار جبکہ اسلام آباد میں آئی نائن،آئی ٹین، جی الیون، بارہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 death penalty, execution, Kot Lakhpat jail, lahore, pass away, prison, time, سزائے موت, قیدی, لاہور, وقت پر ٹل, پھانسی, کوٹ لکھپت جیل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) متقول کے ورثا کی جانب سے معاف کرنے کے بعد اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی پر عمل درآمد صرف 30 سیکنڈ قبل روک دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج صبح قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا لیکن فریقین کے درمیان صلح نامہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 courts, islamabad, law enforcement, military, president, sign, state, اسلام آباد, دستخط, صدر, عدالتوں, فوجی, قانون نافذ, مملکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کے اکیسویں آئینی ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے بعد فوجی عدالتوں کا قانون نافذ ہوگیا، بے نظیر بھٹو قتل کیس، سری لنکن کرکٹ ٹیم، ایف آئی اے، اور مناواں ٹریننگ سنٹر پر حملے سمیت تراسی کیس، فوجی عدالتوں کو بھجوانے کیلئے وزارت […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 dress, government, Khurshid Shah, negotiation, party, pti, third, تیار, تیسرا, حکومت, خورشید شاہ, فریق, مذاکرات, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے ساری باتیں مان لیں، تحریک انصاف کہتی ہے کہ ایک بات نہیں مانی گئی، دونوں سچ بول رہے ہیں تو مذاکرات میں تیسرا فریق بٹھالیں، پیپلز پارٹی تیار ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 book, children, launch, Music, reports, Special, اسپیشل, اطلاعات, بچے, خصوصی, رونمائی, موسیقی, کتاب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) موسیقی سے دلی لگاؤ رکھنے والے خصوصی بچے حسن کی زندگی پر لکھی جانے والی اثر انگیز کتاب سونگ ان ہزسول کی تقریب رونمائی میں ادبی، سماجی اور سیاسی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشہور کالم نگار اور تجزیہ کار ایس ایم شاہد نے اپنی کتاب کا عنوان سونگ ان […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد بغدادی تھانے پر کریکر پھینک فرار ہوگئے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے تھانے پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا اور فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیرس میں مقامی جریدے کے دفتر پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذ مت کی ہے۔الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم بلا امتیاز رنگ ونسل، مذہب، زبان، علاقے، جنس حتیٰ کہ تمام مذاہب کا کھلے دل سے احترام کرتی […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 delivery, embassy, letter, Ministry of Foreign Affairs, pakistan, received, Uzair Baloch, حوالگی, خط, سفارتخانے, عزیر بلوچ, موصول, وزارت خارجہ, پاکستانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) لیاری گینگ وارکے اہم رکن عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پاکستانی وزارت خارجہ کا خط پاکستانی سفارت خانے کو موصول ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتخانہ درخواست یواے ای حکام کو بھیجے گا۔ عزیر بلوچ کو آج رات یا صبح ایک بار پھر ابوظبی کے حکام کے حوالے […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 Al-Qaeda, AMERICAN, Death, doctor, involved, kidnapping, lahore, terrorist, اغوا, القاعدہ, امریکی, دہشت گرد, سزائے موت, لاہور, ملوث, ڈاکٹر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک نے امریکی ڈاکٹروائن اسٹائن کے اغوا کے مجرم حافظ عمران کو3مرتبہ سزائے موت سنادی۔ مقدمے کی سماعت کوٹ لکھپت جیل ہائی سیکیورٹی زون میں ہوئی، انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجرم کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دیا گیا، […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 capital punishment, Death, dramatic, Ikram-ul-Haq, lahore, prison, turn, اکرام الحق, سزائے, قیدی, لاہور, موت, موڑ, ڈرامائی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) دو ہزار ایک میں فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث اور ایک قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو پھانسی دیئے جانے کا معاملہ ، اکرام الحق کے اہل خانہ نے مقتول کے لواحقین سے صلح نامہ پیش کر دیا، مجسٹریٹ نے فریقین کو طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں مجرم اکرام […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 failed, killing, officers, Orangi, police, robbery, Special, اسپیشل, اورنگی, اہلکار, جاں بحق, ناکام, ڈاکو, ڈکیتی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران اسپیشل برانچ کا ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈاکو کو بھی شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ اظفر مہیسر کے مطابق اورنگی ٹائون میں بنارس پل کے قریب […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق چین ملٹری ڈورنز کی برآمد شروع کرنے والا ہے۔ پاکستان چینی ملٹری ڈرونز کا بنیادی صارف ہے، اس وقت پاک فوج کے استعمال میں چینی ساختہ ملٹری ڈرونز سی ایچ ون ہیں ،جب کہ بیجنگ اور اسلام آباد کے درمیان ڈرونز سی ایچ فو ر کی برآمد پر […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 action, advocates, against, Outlawed organizations, Pervaiz Rashid, ،پرویزرشید, حمایتیوں, کارروائی, کالعدم تنظیموں, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کا کہنا ہے کہ ایسی تنظیمیں جو دہشت گردی میں ملوث ہیں انہیں کالعدم قرار دیا گیا ہے، کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ پرویز رشید کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات میں گواہوں کو تحفظ فراہم […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 amendment, Bilawal, draft, islamabad, parliament, اسلام آباد, بلاول, ترمیم, پارلیمنٹ, گھونٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 21 ویں ترمیم پاس کرکے پارلیمنٹ نے اپنی ناک کٹوالی ہے۔ 21 ویں آئینی ترمیم پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو 21 […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 invasion, sri lanka, terrorist, Training, حملے, دہشتگرد, سری لنکن ٹیم, ٹرینینگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور کی 4 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں اس وقت انتہائی ہائی پروفائل کیسز پر مزید کارروائی کے لئے اب انہیں ملٹری کورٹس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے کل 30 اہم کیسز کی لسٹ وزات داخلہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ان کیسز میں سری لنکن کرکٹ […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 Chaudhry Nisar, Execution punishments, implementation, islamabad, اسلام آباد, سزائوں, عملدرآمد, پھانسی, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے عملدرآمد کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 47 قیدیوں کو شارٹ لسٹ کیا جنھیں […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 death penalty, modify, prison, punishment, supreme court, suspend, سزا, سزائے موت, سپریم کورٹ, قیدیوں, ملتوی, نظر ثانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سزائے موات کے دو قیدیوں عطاء اور محمد اعظم کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 banned, decision, declared, detention, end, islamabad, Zaki-ur Rehman Lakhvi, اسلام آباد, ختم, ذکی الرحمان لکھوی, فیصلہ, قرار, نظربندی, کالعدم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 2 رکنی بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت […]
By Yes 2 Webmaster on January 7, 2015 Aitzaz Hassan, assembly, attributes, Hangu, Kohat Road, name, Peshawar, resolution, اسمبلی, اعتزاز حسن, قرارداد, منسوب, نام, پشاور, ہنگو کوہاٹ روڈ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگو کے شہید طالب علم اعتزاز حسن کی برسی کے موقع پر قرارداد منظور کی گئی۔ جس میں ہنگو کوہاٹ روڈ کو اعتزاز حسن کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ جبکہ صوبہ میں نجی تعلیمی اداروں، گرجا گھروں، مندروں اورت جارتی مراکز کو حساس مقامات قرار […]