counter easy hit

سٹی نیوز

شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق

شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات، دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ایکشن کا وقت آ گیا ہے، دہشت گردوں کو اپنے ظلم اور بربریت کا حساب دینا ہو گا۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے […]

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

اسلام آباد (یس ڈیسک) فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کے لئے 21 ویں ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں ترامیم ہوں گی ، وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی ٹرائل نہیں ہو گا۔ حکومت پاکستان نے ملک کی تمام سیاسی […]

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دیگر پارلیمانی رہنمائوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں واپس آنے کے بار بار مطالبے پراے پی سی کے اختتام سے قبل ہی اٹھ کرچلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اے پی سی میں شریک تمام پارلیمانی رہنمائوں نے عمران خان سے قومی اسمبلی میں واپس […]

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی: لیاری میں رینجرز سے مقابلہ میں 4 گینگسٹر مارے گئے

کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران جمن شاہ پلاٹ پر مقابلے دوران گینگ وار کے4 کارندوں کو ہلاک کر دیا جن کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے ہے، ملزمان درجنوں افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد رینجرز نے لیاری کے علاقے جمن شاہ پلاٹ […]

10 وزارتوں کا سروے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا نمبر

10 وزارتوں کا سروے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا نمبر

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک غیرسرکاری ادارے نے دس وزارتوں کے سروے میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو کارکردگی کے اعتبار سے پہلا نمبر دیا ہے۔ اس وزارت کے ایسے کون سے اقدامات تھے جن کے باعث اس کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیا؟؟ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی نامی تھنک ٹینک نے […]

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 4 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 4 ملزمان ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) لیاری جمن شاپ پلاٹ میں رینجرز کی کارروائی میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان قتل اور بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان نے رینجرز اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی تھی۔ رینجرز کی جوابی فائرنگ […]

آج سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن سے متعلق میرا موقف تسلیم کیا، الطاف حسین

آج سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن سے متعلق میرا موقف تسلیم کیا، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن کے بارے میں ان کا موقف تسلیم کرلیا ، ملک بچانے کے لیے طالبانائزیشن کے خاتمے پر اتفاق خوش آئند ہے جبکہ رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کاموقف درست ہونے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان […]

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارت کے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ پاکستانی حدود سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں گئی تھی، بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کی سمندری حدود میں ایک کشتی دھماکا خیز مواد پھٹنے سے تباہ ہوگئی۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ یہ […]

لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (یس ڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن معطل جبکہ جی ٹی روڈ شیخوپورہ، فیصل آباد گوجرانوالہ بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں اور موٹر وے پر بھاری ٹریفک کا داخلہ […]

قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق

قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق

کراچی (یس ڈیسک) قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئی، آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ پوری قومی سیاسی قیادت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ، آئین […]

کراچی: شارع فیصل پر پولیس موبائل الٹ گئی، 6 اہلکار زخمی، اسپتال منتقل

کراچی: شارع فیصل پر پولیس موبائل الٹ گئی، 6 اہلکار زخمی، اسپتال منتقل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں شا رع فیصل پر نرسری کے قریب سی آئی ڈی کی پولیس موبائل الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شارع فیصل پر نرسری کے قریب ایکسل راڈ ٹوٹ جانے کے باعث پولیس موبائل الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں موبائل میں سوار […]

خصوصی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں، وقت کی ضرورت ہیں: آرمی چیف

خصوصی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں، وقت کی ضرورت ہیں: آرمی چیف

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سیاسی قیادت کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ بحیثیت قوم ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ کو ہارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جیت ہماری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ […]

حکومت جس طرح کا جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

حکومت جس طرح کا جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ جس طرح کا جوڈیشل کمیشن حکومت بننا چاہتی ہے اس سے اگر یہ ثابت بھی ہو گیا کہ دھاندلی ہوئی تو کمیشن کچھ نہیں کر سکے گا اور اگر حکومت ایسا ہی کمیشن بنانا چاہتی ہے تو اس سے بہتر ہے نہ […]

وزیراعظم نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی

وزیراعظم نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی […]

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے […]

فوجی عدالتوں پر تحفظات، زرداری نواز ون آن ون ملاقات ہو گی

فوجی عدالتوں پر تحفظات، زرداری نواز ون آن ون ملاقات ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قائم فوجی عدالتوں کے حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہو گی۔ جس میں دونوں لیڈرز ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دہشتگردی کے حوالے سے قائم کی گئی خصوصی فوجی عدالتوں […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک

لاہور (یس ڈیسک) مناواں کے علاقے میں سی آئی اے پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 اشتہاری ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر لاہور کے علاقے مناواں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس کی نفری پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں […]

دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، وزیر اعظم صدارت کرینگے

دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، وزیر اعظم صدارت کرینگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک میں پھیلی ہوئی دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے جس میں ملک کی تمام سیاسی قیادت کو شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے۔ کانفرنس کی صدارت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے اور ملک میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن پر تمام […]

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

فوجی عدالتوں پر لیگل ٹیم میں اختلاف، اپوزیشن آئین میں ترمیم کی مخالف

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والے لیگل ٹیم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن ارکان نے خصوصی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم نہ کرنے کی تجویز دی۔ اپوزیشن ارکان نے آئین میں ترمیم کرنے کے بجائے صرف آرمی ایکٹ کے تحت اختیارات میں محدود اضافے پر زور دیا تاہم حکومتی ارکان […]

کراچی سمیت سندھ کے 5 شہروں میں 11، 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی

کراچی سمیت سندھ کے 5 شہروں میں 11، 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی

کراچی (یس ڈیسک) عید میلاد النبی کے موقع پر دہشت گردی کے خدشات کے تحت سندھ پولیس کی جانب سے کراچی سمیت صوبے کے پانچ شہروں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کی گئی جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے گیارہ اور بارہ ربیع کو کراچی، حیدر آباد، سکھر، خیر […]

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ذکی الرحمان لکھوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذکی الرحمان لکھوی کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا۔ تھانہ گولٹرہ پولیس کی جانب […]