counter easy hit

سٹی نیوز

امریکہ اور طالبان کا امن معاہدے کی جزیات پر قائم رہتے ہوئے اقدامات کے از سر نو تعین پر اتفاق

امریکہ اور طالبان کا امن معاہدے کی جزیات پر قائم رہتے ہوئے اقدامات کے از سر نو تعین پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ اور طالبان نے رواں سال فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طے پانے والے معاہدے کی جزیات پر سختی سے قائم رہتے ہوئے اقدامات کا از سر نو تعین کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاداورافغان مذاکراتی ٹیم کے […]

یو اے ای، یہودیوں کیلئے کوشر ریستوران قائم کرنے میں تیزی، لاکھوں یہودیوں کے استقبال کی تیاری

یو اے ای، یہودیوں کیلئے کوشر ریستوران قائم کرنے میں تیزی، لاکھوں یہودیوں کے استقبال کی تیاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے معاہدے کے بعد ریستورانوں اور کیٹررز کی جانب سے یہودی عقائد کے مطابق ذبیحہ والے کوشر ریستوران کھولنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی ہے۔ دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کے زیرِ سایہ ارمانی ہوٹل میں […]

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین)بھارت کے وزیر خارجہ کی بلا جواز اور روایتی ہرزہ سرائی مذموم ہے اسے مسترد کرتے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا گیا ہے۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے […]

ملکی وسائل لوٹنے والوںکے کڑے احتساب کیلئے عوامی ریفرنڈم ضروری، راشن ڈپو بحال کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے،لیاری سے ایم این اے شکور شاد کی وزیراعظم کو تجاویز

ملکی وسائل لوٹنے والوںکے کڑے احتساب کیلئے عوامی ریفرنڈم ضروری، راشن ڈپو بحال کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے،لیاری سے ایم این اے شکور شاد کی وزیراعظم کو تجاویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملکی وسائل لوٹنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے اس کیلئے ملکی سطح پر ریفرنڈم کرایا جاناچاہیے۔ یہ تجویز کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ممبر قومی اسمبلی شکور شاد قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو پیش کی۔ انھوں نے وزیراعظم کو لیاری کے بدترین بلدیاتی مسائل […]

افغان شہریوں کو پانچ دنوں میں 19000 ویزے جاری، نئی ویزا پالیسی کا نفاذ

افغان شہریوں کو پانچ دنوں میں 19000 ویزے جاری، نئی ویزا پالیسی کا نفاذ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی نافذ ہونے کے بعد پاکستان افغان شہریوں کو 45 ممالک کی طرف سے جاری ہونے والے ویزوں کی تعداد سے زیادہ ویزے جاری کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ ۔ یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن پاکستان کی طرف سے کورونا ایس ا وپیز کی خلاف ورزی کرنے پر قطر ایئر ویز پر مسافروں کے کوویڈ19 ٹیسٹس اور قرنطینہ کے اخراجات کی ذمہ داری عائد […]

جاپانی سفیر کا کے پی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پرحملوں پراظہار تشویش، پاکستان کی سرحدوں، ائرپورٹس، بندرگاہوں پر سیکورٹی اور سکیننگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تکنیکی مدد فراہم کریگا

جاپانی سفیر کا کے پی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پرحملوں پراظہار تشویش، پاکستان کی سرحدوں، ائرپورٹس، بندرگاہوں پر سیکورٹی اور سکیننگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تکنیکی مدد فراہم کریگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلام آباد میں جاپانی سفارتخانے نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں متعین جاپانی سفارتخانے کے ناظم الامور شینڈو یوسوک نے بلوچستان کے ضلع […]

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ پر ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے محمد عامر خان نے جنرل اسمبلی کی خصوصی پولیٹیکل اینڈ ڈیکلونائزیشن فورتھ کمیٹی کے […]

اسٹریٹجک تحمل کے لیے پیشکش اب بھی موجود ہے، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک تحمل کی رجیم وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کے لیے تجاویز اب بھی موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے مباحثے میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر روزانہ کی […]

نہ نہ کرتے، کلبھوشن یادیو کیلئے پاکستان وکلاء کی خدمات لینے سے انکار کرنے والے انڈین حکام اپنے چار دوسرے دہشتگردوں کیلئے اسلام آبادہائی کورٹ جاپہنچا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کلبھوشن یادیو معاملے پر پاکستانی وکلاء کی خدمات حاصل کرنے سے انکار کرنے والے انڈین حکام نے پاکستانی وکیل کے توسط سے اپنے چار شہریوں کی رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چاروں انڈین شہریوں کو پاکستان میں آرمی ایکٹ اور آفیشل […]

پنڈورہ کے مکینوں کو پانی کی شدید کمی کا سامنا،واسا کینااہلینے جینا دوبھر کردیا

پنڈورہ کے مکینوں کو پانی کی شدید کمی کا سامنا،واسا کینااہلینے جینا دوبھر کردیا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)یونین کونسل 17 اور 18 پنڈوڑہ کے علاقے میں مین ٹیوب ویل کی موٹرآئے روز جل جانے سے اہل علاقہ کو پانی کی شدید قلت کاسامنا کرنا پڑرہا ہے، واسا حکام کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کے باوجود توجہ نہیں دی جارہی ہے، معززین علاقہ محمدمحسن عزیز ،نافع خلیل،حسن مجتبی،حاشر محمود،آریز […]

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے پاکستان میں عرب جمہوریہ مصر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے گہری دلچسپی رکھتا ہے۔یہ بات وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عمر ایوب خان سے اسلام آباد میں متعین مصر کے سفیر طارق محمد حسین نے خصوصی ملاقات میں کہی ۔ ملاقات میں دونوں شخصیات نے قابل تجدید توانائی منصوبوں میں کاروباری […]

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسلحہ کنٹرول ، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسلحہ کنٹرول ، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں پاک برطانیہ اسلحہ کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ سے متعلق باہمی مشاورت کا پانچواں مرحلہ منعقد ہوا،فریقین نے کثیرالجہتی شعبوں میں مزید ہم آہنگی بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اسلحہ کنٹرول اور اسلحہ محمد کامران اختراور […]

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا ممبر بننے کے بعد پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھائے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کمیشن کونسل کے […]

حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں، دفتر خارجہ

حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے کمیوڈیا کے متعدد صوبوں میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے […]

پاکستانی پرچم کے سفید رنگ کو سامنے رکھتے ہوئے اقلتیوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھینگے ،شاہ محمود قریشی

پاکستانی پرچم کے سفید رنگ کو سامنے رکھتے ہوئے اقلتیوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھینگے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے قومی کمیشن برائے اقلیتی امور کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کی بنیادی اساس اور ہماری ایمان کا بنیادی حصہ ہے ۔ انھوں نے کہا […]

وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک و تحقیق سیّد فخر امام کی یورپی یونین کے سفیر آندرولا کمینارا سے ملاقات

وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک و تحقیق سیّد فخر امام کی یورپی یونین کے سفیر آندرولا کمینارا سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی یونین پاکستان میں دیہی ترقی کے فروغ کیلئے پانچ سالہ منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک و تحقیق سیّد فخر امام سے یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا نے ملاقات کے دوران کہی۔ اس موقع پر اینڈروولا کمینارا نے دیہی ترقی کے لئے […]

سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کیوں منسوخ ہو رہی ہیں؟

سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کیوں منسوخ ہو رہی ہیں؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے سعودی عرب کے لیے پروازوں میں اضافے کیلئے اجازت نامہ حاصل کیا مگر انتظامی معاملات اورکورونا ایمرجنسی کے باعث پروازوں کی کثیر تعداد میں منسوخی کا عمل بھی جاری ہے۔خبررساں ادارے کے مطابق قومی ائر لائن نے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 23 سے بڑھا کر 40 […]

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تمام ممالک کے ساتھ مثبت انداز میں سیاسی، معاشی، ثقافتی اورسفارتی مثبت تعلقات کے فروغ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مخلت ممالک کے سفراء نے اپنی اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر مملکت نے تمام سفراء […]

آج کا دن کیسا رہے گا منگل 13 اکتوبر 2020

آج کا دن کیسا رہے گا منگل 13 اکتوبر 2020

حمل: 21مارچ تا21اپریل مخالفین سے ہوشیار رہیں یہ آپ کو درپردہ نقصان پہنچا سکتے ہیں، عزیز و اقارب سے تعلقات محدود ہی رکھیں تاکہ ان کی کسی غلطی کا خمیازہ آپ کو نہ بھگتنا پڑے۔ ثور: 22 اپریل تا 20 مئی اپنے قریبی دوستوں سے تعلقات مضبوط کرنے کی کوشش کریں ان کی وجہ سے […]

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کی مزار قائد پر حاضری

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کی مزار قائد پر حاضری

نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کی مزار قائد پر حاضری پاک بحریہ کے سربراہ نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی نیول چیف نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے، بابا ئےقوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98

برطانوی ہائی کمشنر پاک برطانیہ مجرموں کے حوالے سے سرگرم، وزارت خارجہ میں اہم ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر پاک برطانیہ مجرموں کے حوالے سے سرگرم، وزارت خارجہ میں اہم ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ پاکستان کا اہم تجارتی پارٹنر ہے،اس شراکت داری کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، کورونا وبا کی صورتحال ودیگرامور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر خارجہ […]