By MH Kazmi on October 9, 2020 committed, extend, Malaysia, pakistan, relations, strategic اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ملائیشیا کے ساتھ معیشت، تجارت، تعلیم سائنس و ٹیکنالوجی سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تذویراتی شراکت داری کے فروغ کےلئے پرعزم ہے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشیا کے وزیرخارجہ داتوسری حشام الدین سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ نےپاکستان اور ملائیشیا کے درمیان […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Asma Jahangir, award, biggest, given, HINA JILANI-2, human rights, sister, STOCK HOME, syster اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی ممتاز ایڈووکیٹ اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی کو اسٹاک ہوم میں سال 2020 کے ہیومن رائٹس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان میں جمہوریت کی حامی اور شہری و انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی نے اسٹاک ہوم میں سال […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 delegation, EMPLOYEES 2, Federal, government, HEADED BY, NIGOCIATION, QASIM KHAN SOORI, SUCCESFUL اسلام آباد
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات۔ملاقات میں وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان بھی اور ایڈیشنل سیکرٹری فنانس بھی موجود تھے۔ ملاقات میں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 addressed, envoy, MUNIR AKRAM, new york, pakistan, UNGA اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بیرونی قبضہ اورجارحیت بدترین ریاستی دہشت گردی کی اقسام ہیں، ہمیں دہشتگردی اور جائز حق خودارادیت کے حصول کی تحریک میں فرق واضح کرنا ہو گا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کی کمیٹی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 Arif Alvi, EX-CHIEF, meet, naval, president, staff, Zafar Abbasi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے دفاع کیلئے ایڈمرل ظفر محمود کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے پاک بحریہ کو جدید بنانے اور سمندری سرحدوں کے تحفظ کیلئے […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 afghanistan, envoy, meet, pakistan, shah mehmood qureshi, SILAMABAD, Special اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) خطے میں امن واستحکام کا انحصار افغان مسئلے کے پرامن حل پر ہے۔یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران افغان امن عمل […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 along, briefed, COAS, FCNA, GEN BAJWA, Gilgit, inaugurated, Latest, LOC, operational, park, preparedness, SCO, situation, Skardu, software, technology, troops, visits اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 attached, hopes, its, pakistan, party, peoples, youth اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا کا کوئی ملک تب تک ترقی نہیں کرسکتا جب تک وہ نوجوان نسل کو تعلیم عام نہ کرے، نوجوانوں کو مساوی تعلیم و ہر شعبے میں مساوی مواقع دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹوڈنٹ یوتھ کونسل کے ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 again, case, India, KULBHUSHAN YADAV, party, refused اسلام آباد, سٹی نیوز
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے روبرو کہا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر کلبھوشن یادیو سے متعلق عدالتی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کلبھوشن یادیو […]
By MH Kazmi on October 6, 2020 against, back, cases, demands, Nafeesa-Shah, opposition, take, traitor اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف غداری کے مقدمات وزیراعظم عمران خان کے ایما پر درج کئے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رہنما […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 condolence, expressed, Kuwait, Kuwait Emir, president arif alvi, today, visits اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کویت کے انتقال کر جانے والے 91 سالہ امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کی تعزیت کرنے کے لیے کویت پہنچے اور حکام سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نےکویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 200, agenda, BJP's, citizens, condemning, dictatorial, India, letter, majoritarian, open, over, sign, UK اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے 200 سے زیادہ شہریوں نے ہندوستان میں بی جے پی کے آمرانہ ، استبدادی ایجنڈے کی مذمت کرنے والے کھلے خط پر دستخط کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد – فنکاروں ، صحافیوں ، وکلاء ، سیاست دانوں اور 50 […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 breast, cancer, direct, HASEENA MOIN, WEB SEREIS اسلام آباد, شوبز
پاکستانی ڈراموں میں لبرل، سیکولر، خود مختار، بولڈ اور نسوانی خوبصورتی سے بھرپور خواتین کرداروں کی تخلیق کار حسینہ معین جلد خواتین میں بریسٹ کینسر کی آگاہی پر ایک ویب سیریز بنائیں گی۔ جی ہاں، 80 سالہ حسینہ معین پاکستانی اسٹریمنگ پلیٹ فارم رنسٹرا کے لیے بریسٹ کینسر کی آگاہی پر ویب سیریز بنائیں گی۔ […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 and, CM mehmood khan, GEN R ASIM BAJWA, his, in, meetng, productive, reviewed all projects, team, very, with اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سی پیک منصوبوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور ان کی ٹیم کی گہری دلچسپی اور ہوم ورک قابل تحسین ہے، یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی میجر جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات کے بعد کہی۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ اور ان کی […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 50000, centeral, communist, foreign, masks, Minister, party, presented, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے وزارتِ خارجہ کیلئے 54 ہزار حفاظتی ماسکس کا عطیہ دے دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ چین نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاﺅ کو روکنے اور اس عالمی چیلنج سے نمٹنے کے لئے جس طرح دنیا […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 Chairman, EU-pak, FM, FOREIGN OFFICE-2, friendship, meet, molana bashir, seelani, SHAH MEHMOOD QRURESHI, SHEHZAD LOOSAR, today, Welfare اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، کورونا وبا کے معاشی مضمرات سے نمٹنے کیلئے ہم متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مل کر اپنی ایکسپورٹ اور دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین یورپین […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 18th, date, giving, incident, Karsaz, MOLANA FAZAL UR REHMAN, October, PDM, Procession, quetta, SABOTAGED اسلام آباد, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا فیصلہ ہی متنازع صورتحال سے دوچار ہوچکا ہے۔ اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے تحریک کا آغاز کوئٹہ جلسے سے کرنا تھا جس کیلئے پہلے 11اکتوبر کی تاریخ رکھی گئی تھی لیکن جمعیت علمائے اسلام نے بغیر کوئی وجہ بتائے اپنے طور پر ہی جلسہ ملتوی […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 but, Drink, food, health, item, matters, milk, perfect, the, time, Your اسلام آباد, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دودھ اللہ تبارک وتعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ دودھ اپنے خواص کی بنا پر قدرتی اور فطری طورپر اس دنیا میں آنے کے بعد انسان کی پہلی غذا قرار پائی ہے۔ اسی سے اس کی افادیت اور انسان کے جسم کے ساتھ اس کی مطابقت کا اندازہ […]
By MH Kazmi on October 5, 2020 CORONA VIRUS, effected, embassy, Nepal, pakistan, staff, with اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے چار افراد کورونا کا شکار ہوگئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفارتی عملے کے چار افراد اور ان کے ساتھ بعض کے اہل خانہ بھی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد کل متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہو گئی […]
By MH Kazmi on October 4, 2020 about, facts, highlighted, imran khan, KASHIR, PM, says, shah mehmood qureshi, UNGA اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے کئے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بھر پور انداز میں بے نقاب کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا کو جاری […]
By MH Kazmi on October 3, 2020 BAN-2, because, Chinese, facing, Future, Pakistani, risks, students, their, universities, visas اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ چین میں زیر تعلیم تقریباً 5000 پاکستانی طلبا کی چینی جامعات میں واپسی کیلئے بیجنگ سے رابطے میں ہے، یہ بات وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی طلبا کورونا وائرس کے باعث غیرملکیوں کے داخلے پر سفری پابندیوں کی […]
By MH Kazmi on October 3, 2020 approach, economic, government, MOEED YOUSAF, Proceedings, starts اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا کیونکہ یہ اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بات قومی سلامتی ڈویژن کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے ہفتے کو اسلام آباد میں اقتصادی رسائی کے مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ ان […]