By MH Kazmi on October 3, 2020 Amir Khan, Boxing, came, champion, championship, CHRISTIAN TURNER, international, meet, pakistan, who اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) “بہت شکریہ عامر خان”اسلام آباد میں متعین برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی پاکستان آمد پر انکا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ واپس لانے اور لاکھوں پاکستانی اوربرطانوی نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے مسحور کرنے کا شکریہ۔انھوں […]
By MH Kazmi on October 3, 2020 border, china, disputed, Himalayan, inaugurates, modi, PM, tunnel اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کیطرف سے چین سے منسلک متنازع سرحد پر بھارتی فوجوں کی تیز تر رسائی کیلیےکو ہمالیہ سے ملانے والی سرنگ کا افتتاح کر دیا گیا.وزیراعظم نریندرمودی نے افتتاح کیا.غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہمالیہ سرنگ کے افتتاح کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on October 2, 2020 addressed, also, being, conference, empowered, foreign, international, Minister, pakistan, says, shah mehmood qureshi, women, World اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت تمام شعبوں میں خواتین کی شرکت اور ترقی کی بھرپورحوصلہ افزائی کررہی ہے۔ قوم کی سماجی ومعاشی ترقی میں پاکستان میں خواتین یکساں طور پر شراکت دارہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلی سطحی اجلاس میں خواتین سے متعلق چوتھی عالمی کانفرنس کی پچیسویں سالگرہ مناتے ہوئے وزیرخارجہ مخدوم شاہ […]
By MH Kazmi on October 2, 2020 condolence, demise, embassy, Emir of Kuwait, express, FM, his, Kuwait, Sabah Al Sabah, shah mehmood qureshi, visits اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر اظہار تعزیت اور کویتی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اسلام آباد میں کویت کے سفارتخانہ کا دورہ کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے سفارتخانہ پہنچنے پر پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری نے انکا […]
By MH Kazmi on October 2, 2020 Armenia, Armenian Media-2, Azerbaijan, By, deployed, fight, foreign, has, in, its, office, pakistan, reject, reports, soldiers اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 118, flights, For, more, saudi arabia اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں کورونا وبا کے دوران فلائٹ آپریشنز معطل ہونے سے پاکستان میں لاکھوں سعودی ویزہ ہولڈرز پھنس ر ہ گئے تھے۔ اگرچہ اب تک 28 ہزار کے لگ بھگ پاکستانی واپس جا چکے ہیں تاہم مزید ہزاروں ایسے ہیں جنہیں فوری طور پر سعودی عرب واپس پہنچنا ہے ورنہ […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 Agencies, foreign, global, Indian, involved, laundering, money, network, office, says, spokesperson اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے کہا ہے بھارت اور بھارتی انٹلیجنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں بھارت دنیا بھر میں ریاستی دہشت گردی کا پشتی بان ہے ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ بھارت نہ تو جمہوریہ ہے نہ ہی بحارتی عدالتیں آزاد ہیں, پاکستان آرمینیا کو تسلیم نہیں کرتا […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 Ceasefire, diplomat, India, Indian, over, Pakistan's, protest, register, senior, strong, summoned, violations اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ نے بھارتی قابض فورسز کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق پاکستان کا بھارت سے اشتعال انگیزیوں پر شدید […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 AKHTER MENGAL, before, bilawla bhutto zardari, meets, Procession, quetta اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پہلے جلسے کے سلسلے میں اہم راہنمائوں میں ملاقاتیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان کے اہم سیاسی راہنما سردار اختر مینگل نے دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر متحدہ عرب […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جب امن کے دشمنوں نے ملک میں فرقہ وارانہ فساد کو تیز کرنے کی کوشش کی تو علماء کا کردار بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہوئے اس لعنت کو کچلنے میں اہم تھا۔ یہ بات وفاتی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں یہاں کوٹ مٹھن شریف خواجہ […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 about, airing, assets, billions, fake, fine, For, Jamiat, molana fazal ur rahman, news, notice, of, sent, to, TV channels, ulma e islam اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں اور جائیداد کی خریدوفروخت کی غلط خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک ارب روپے کے ھرجانے کے نوٹس کے بعد جے یو آئی نے ٹی وی […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 actions, council, HR, India, inhumane, kashmir, Occupied, Review, UN, unconstitutional اسلام آباد, اہم ترین, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ ک انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں اگست 2019 سے کیے گئے بھارتی حکومت کے غیر آئنی اور نوآبادیاتی اقدامات کا فوری نوٹس لے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب خلیل ہاشمی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے جنیوا اعلامیہ اور اسکی عملی منصوبہ بندی کے نفاذ اور […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی سطح پر مذاہب کا باہمی احترام اورباہمی اختلافات سے گریز کیا جائے۔ یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کے گروپ آف فرینڈزکے اعلیٰ سطح کے آن لائن اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے بین المذاہب اور بین ا لثقافتی ہم […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 establish, implementation, israel, Never, pakistan, relations, solution, state, till, two, will اسلام آباد
فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے بجائے اسرائیل کو تسلیم کرنا فلسطینیوں کے ساتھ دھوکا ہے، مشاہد حسین سید اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امن اور دو ریاستی حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور یہ دو ٹوک پیغام ہے۔ عالمی […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 Announced, Babri Masjid, case, decision, detailed, today, will be اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) 28 سال پرانے بابری مسجدکیس کے انہدام کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا جبکہ اس کیس فیصلہ لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے سنائیں گے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق پانچ سال قبل پانچ اگست کو انھیں اس معاملے میں خصوصی جج […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 ADMIRED, Air Force, AIR HEAD QUARTERS, approach, Naval Chief, professional, visited اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک بحریہ کے سربراہ نے وطن کے دفاع کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے پاک فضائیہ کے شہداء کو سلام پیش کیا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ جہاں ان کی آمد پر سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 50 MILLIONS, crashed, from, increased, Insurance, ONE BILLION, PIA, plane اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی ائر لائن نے طیاروں کے حادثے میں جاں بحق افراد کے انشورنس کی رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک نے بڑا اعلان کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 categorically, Gilgit Baltistan, India, Irresponsible, pakistan, regarding, rejects, remarks, unwarranted اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ نے گلگت بلتستان کے بارے میں بھارت کی جانب سے غیرضروری اور غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے انھیں جھوٹا اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانونی ، اخلاقی یا تاریخی – بھارت کے پاس اس […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 Committee, defence, Development, expressed, happiness, National, NORTH WAZIRSTAN, Peace, standing, visited, work اسلام آباد, سٹی نیوز
اسلام آباد(اہس ایم حسنین) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے شمالی وزیرستان کے دورے میں امن واستحکام اورعلاقے کی ترقی کو مثالی قرار دیا۔ پاک فوج کے تعلاقات عامہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا چیئرمین امجد خان نیازی کی سربراہی میں شمالی وزیرستان کا […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 2020, 27500, 30, being, expired, pakistanis, PRMITS, saudi arabia, september, TRAVELLED, were, whom, work اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پی آئی اے کی سعودی عرب پروازوں کے ذریعے 27ہزار 500مسافراقاموں کی مدت اختتام سے قبل پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق سعودی اقامے رکھنے والے مسافر جن کی مدت معیاد 30ستمبرکو ختم ہوری تھی 27 ہزار سے زائد تھے جن کو کو سعودی عرب پہنچا دیا […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 authority, aviation, chartered, civil, flights, international, issues, new, operating, policy, procedures, STANDAR اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سول ایوی ایشن نے تمام بین الاقوامی پروازوں اور چارٹر فلائٹ کیلئے 5 اکتوبرسے 31 دسمبر تک کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کردیے ہیں۔ کووڈ 19 رسک اسسیسمنٹ کیلئے دنیا بھر کے ممالک کی 2 کیٹگریز بنا دی گئی ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کیٹگری […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 afghan, approves, Cabinet, citizens, new, pakistan, policies, visa اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان شہریوں کیلئے نئٰ ویزا سکیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی کابینہ نے افغان شہریوں کے لئے نئی ویزا سکیم کی منظوری دے دی ۔ ان کا کہنا ہے کہ افغان سیاحوں کیلئے ویزا […]