By MH Kazmi on September 21, 2020 along, Army Chief, Cabinet, DG ISI, Faiz Hameed, meet, members, PM اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فوج کا انتخابی اصلاحات،نیب اور سیاسی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، فوج ہمیشہ سیاسی حکومتوں کی معاونت کرتی ہے۔یہ بات وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمد کے ہمراہ وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کی ملاقات کے حوالے سے کہی۔ میڈیا کے ساتھ […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 21 Sep 2020, along, Asad Umar, combine, conference, Fawad ch, Federal, ministers, press, with اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فوج نے پاکستان کی سلامتی کے لیے اپنا خون دیا، کل ہر اس ادارے کو نشانہ بنایا گیا جس سے وہ خائف ہیں۔ ،اپوزیشن کے اعلامیہ پر شادیانے بھارت میں بج رہے ہیں۔اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے کے جواب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفاقی […]
By MH Kazmi on September 21, 2020 Ambassador, ATIF BUKHARI, CALLS ON, egypt, Investment, Minister, state, TAROK اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک مصر دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مختلف شعبوں میں کاروباری شراکت داری میں اضافہ کیا جائیگا۔ یہ بات مصری سفیر نے وزیرمملکت اورچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف بخاری سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہی۔ وزیرمملکت عاطف بخاری نے ملاقات کو انتہائی تعمیری اور مفید قرار دیا۔ […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 against, all, establishment, military, opposition, system, vows اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن کی جماعتوں نے اتفاق رائے سے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جو مولانا فضل الرحمن نے میڈیا کے سامنے پڑھ کر سنایا۔ اعلامیے میں […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 addressed, Agencies, all, budget, conference, laundering, molana fazal ur rahman, money, parties, RELY, secret, their اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آل پارٹیز کانفرنس سے اپنے خطاب میں اسمبلیوں سے استعفے اور سندھ اسمبلی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ ایک گروپ میرے عمل کو کنٹرول […]
By MH Kazmi on September 20, 2020 authority, beside, Chairman, cpec, Gawadar, initiated, M-8, says, TENDERS اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایم ایٹ کے اہم سیکشن کی تعمیر کے لئے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے۔ یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاکہ ایم ایٹ کے اہم سیکشن کی تعمیر سے گوادر کی بندرگاہ کے ساتھ رابطہ بہتر ہوگا۔انھوں نے کہا کہ ایم ایٹ کے […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 AFTAB KHOKHAR, Ambassador, ASTRIA, FM SHAH MEHMOOD QURESHI, meet, pakistan اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو درپیش داخلی اور خارجی چیلنجز اور پاکستانی کمیونٹی کے حقوق کا تحفظ اور ان کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اوربیرون ملک سفارتکاروں کی بھی ترجیح ہونی چاہیے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھر سے […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 COMPLICATIONS, going, government, great, Kashmir issue, matter, Now, passion, presented, solved, this اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 APC, attend, link, Nawaz, ppp, via, video, Zardari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اپوزیشن پارٹیز کی اہم ترین آل پارٹیز کانفرنس کیلئے اسلام آباد کے سیکٹر ایف 5 کے ہوٹل میں انتظامات کیے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اے پی سی کلب روڈ کی بجائے اب ایف فائیو میں واقع ہوٹل میں ہوگی۔ مقام کی تبدیلی شرکا کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 basis, deported, illegal, immigration, pakistanis, Qatar, Turkey اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قطر اور ترکی سے ڈی پورٹ 46 پاکستانی شہری اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے پر حکام نے امیگریشن کے دوران تمام افراد کا روانگی کا ریکارڈ چیک کیا جن میں سے صرف 8 افراد کی روانگی کا ریکارڈ ملا 38 افراد کا ریکارڈ نہیں ملا۔ ایف […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 80029, Announced, can, check, easily, Matric, results, sending, sms, students, you اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) میٹرک کے سال 2020 کے نتائج کا اعلان آج (ہفتہ) کی شام پانچ بجے ہونے جارہا ہے اور ایسے میں اپنے متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس سے آپ نتیجہ دیکھ سکتے ہیں، یس اردو کی ویب سائٹ پر بھی آپ کو لنکس دستیاب ہوں گے۔ اسکے علاوہ شام 05 بجے کے […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 allows, and, Authorities, bill, fix, parliament, PM IMRAN KHAN, present, presidents, Prime Minister اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیراعظم عمران خان نے بطوروزیراعظم ایسا کام کردیا کہ اس سے قبل کسی بھی دورحکومت میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم سے قبل تمام سربراہان مملکت نے اپنی مراعات کو طوالت دینے پرکام کیا اور ممبران پارلیمان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور آسایشیں اورمراعات فراہم کیں۔ جبکہ وزیراعظم پاکستان نے […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 about, answer, Arrest, CCPO, journalist, lahore, Link Road, Motorway, question, RAPE CASE, Strange لاہور
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) موٹروے لنک روؑ ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد تقریباً دو ہفتے گزر جانے کے باوجود قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گرفت میں نہ آسکا اور اب پولیس حکام بھی اس معاملے پر خاموش دکھائی دیتے ہیں بلکہ الٹا سوال کرنے پر صحافیوں سے نالاں ہورہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 2021, CCPO, formed, lahore, NewYork, police, says, till, UMAR SHEIKH لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا ہے کہ اشتہاری قبضہ گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے اصل ٹیم آپریشن ونگ ہے، قبضہ گروپ معاشرتی ناسور ہیں، یکم جنوری 2021 تک لاہور پولیس، نیویارک پولیس بن جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی […]
By MH Kazmi on September 19, 2020 Asim Bajwa, award, decided, fare, given, hiring, issues, launch, Orange Train, progress, project, resolved, runs, soon, teething, trial, underway, way اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اورنج ٹرین منصوبے کے آغاز کیلئے تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینیٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین منصوبہ کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے سٹاف کی بھرتیاں جاری ہیں ، کرائے […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 3 BILLIONS FIFTY LAC, charged, FBR, rupees, SAREENA ISA اسلام آباد
سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا، سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے فیصلے کو یکطرفہ اور غیرقانونی قرار دے دیا۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا ہے، سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا،سرینا عیسیٰ نے […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 Ambassador, Chinese, FAKHAR IMAM, food, For, meet, Minister, Outgoing, security, YAOO JING اسلام آباد
وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق سیّد فخر امام نے جمعہ کو پاکستان میں سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاو¿ جینگ سے الوداعی ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں ان کے کردار کو سراہا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ چین جنوبی بلوچستان میں کھجور کے […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 came, criminals, For, job, lady, lahore, raped, search لاہور
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے کالا شاہ کاکو میں 5 افراد نے پہلے میاں بیوی کو اغوا کیا، بعد ازاں شوہر کے سامنے بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔شوہر کے ہمراہ نوکری کی تلاش کیلئے لاہور آنے والی خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی، پنجاب کے دارالحکومت […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 fifth, Gilgit Baltistan, initiated, law, making, new, pakistan, province اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو پاکستان کو پانچواں صوبہ بنایا جائے گا، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں وہاں کے رہنے والوں کو نمائندگی کا موقع مل جائے گا ، پاکستان کے اس فیصلے سے بھارت کو ضرور آگ لگ گئی جس نے ہمیشہ سے ہی اس خطے […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 41 ہزار 618 پاکستانی مزدوروں کو نوکری سے نکالا گیا جبکہ 25 ہزار 406 پاکستانی رخصت لے کر ملک واپس آ چکے ہیں۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز کی طرف سے پاکستان کے ایوان بالا کو تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب […]
By MH Kazmi on September 18, 2020 18, 2020, 5th, Baltistan, Briefing, Friday, kashmir, pakistan, press, province, raise, says, september, UNGA, voice, ZAHID HAFEEZ CH اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعہ کو پریس بریفنگ میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں ایسی اطلاعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ قومی اتحاد اور یکجہتی سے بھارت کی جانب سے کی جانے والی ہر مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا جائیگا۔ […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 deeply, demise, FM, HAMID UD DIN SIALWI, PIR SIAL SHARIEF, SADDENED, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف اور معروف مذہبی و روحانی شخصیت، خواجہ حمید الدین سیالوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ حمیدالدین سیالوی کے انتقال کی خبر سن کر دل گرفتہ ہوں Post Views – […]