By MH Kazmi on August 7, 2020 asad qaiser, assembly, Beirut, blasts, Condemned, LEBNON, National, speaker, Talked اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمہوریہ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیح مصطفیٰ بیری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بیروت دھماکوں پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ اس انتہائی افسوسناک سانحے کے نتیجے میں 157 افراد ہلاک اور کئی ہزار […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 8th, August, from, OPNENED, places, tourist, tourists, will, Zulfi Bukhari اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وباءکے حوالے سے کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے 8 اگست سے سیاحتی مقامات کھولے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم کورونا […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 addressed, control, FAKHAR IMAN, Federal, food, Locust, meeting, Minister, Research اسلام آباد
اسلام آباد (ایس ایم حسنین)قومی ادارہ برائے انسداد ٹڈی دل کا اہم ترین اجلاس وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام کی زیر صدارت ہوا۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ابھی ہمیں بھارت سے ٹڈی دل کے حملے کا سامنا ہے۔ وفاقی وزیر سید فخر امام کی زیر صدارت نیشنل […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 ambassadors, Asim Bajwa, attended, Chinese, organized, SDPI, Webinar اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سی پیک کے فیزٹو کے آغاز کے موقع پرایس ڈی پی آئی کے زیراہتمام ویب نار کا اہتمام کیا گیا۔ ویب نار میں چین کے سفیر یائو جنگ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی و وزیراعظم کے مشیر برائے اطلاعات میجر جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کے علاوہ زاہد لطیف خان، شکیل احمد اور سی […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 Chairman, Committee, Federal, foreign, kashmir, meet, Minister, shah mehmood qureshi, SHEHRIAR AFRIDI اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دونوں راہنمائوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے یوم استحصال […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 along, delegation, firdous shameem naqvi, foreign, karachi, leaders, meet, Minister, shah mehmood qureshi, Tehreek-e-Insaf اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما فردوس شمیم نقوی نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے ہمراہ ممبران صوبائی اسمبلی سندھ سدرہ عمران، بلال غفار، عمران شاہ اور […]
By MH Kazmi on August 6, 2020 amendment, approved, assistants, bill, Joint, legal, mutual, parliamentary, presented, Session, shah mehmood qureshi اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی مہمانوں کی گیلریز کو بھی اسمبلی ہال کا درجہ دیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on August 6, 2020 employees, extends, government, japan, MANAGERIAL, posts, scholarships اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جاپان کی طرف سے پاکستان کو مالی سال 2020 کے لئے انسانی وسائل کی ترقی کے منصوبے کے کے لئے گرانٹ کی فراہمی کی جارہی ہے۔ پاکستان میں جاپان کے سفیر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت جاپان نے آج پاکستان میں ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اسکالرشپ […]
By MH Kazmi on August 6, 2020 BREIFING, foreign, office, spokesperson, weekly اسلام آباد
کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد(رپورٹ۔اصغرعلی مبارک سے) دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنی آخری بریفنگ میں کہا ہے کہ کشمیرسے متعلق موقف نہیں بدلا،سیاسی نقشہ وقت کی ضرورت تھی۔چاہتے ہیں او آئی سی مسئلہ کشمیرپر قائدانہ کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]
By MH Kazmi on August 6, 2020 Aisha Farooqi, appointed, appreciated, best, Foreign Office, new, on, services, spokesman, ZAHID HAFEEZ CH اسلام آباد
اسلام آباد(رپورٹ۔اصغرعلی مبارک سے )حکومت نے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کو ان کے منصب سے الگ کرکے ان کو نیشنل ڈیفنیس یونیورسٹی اسلام آباد میں تربیتی کورس پر بھیج دیا گیا ہے ۔ عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ چوہدری کو پاکستان کے دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔جن […]
By MH Kazmi on August 6, 2020 Aisha Farooqi, BRIEIFING, condemns, construction, India, pakistan, RAM TEMPLE, weekly اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں چل رہی جب تک کشمیر میں مظالم جاری ہیں خفیہ سفارت کاری ممکن نہیں ہے ,14 اگست کو سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازا جایے گا لبنان میں ایک پاکستانی ٹین ایجر […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 asad qaiser, assembly, Freedom, kashmir, KASHMIRIES, military, movement, National, Never, Siege, speaker, suppress اسلام آباد
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عالمی برادری پر بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف جاری اقدامات اور جرائم کا جواب طلب کرنے اور ان کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ اسپیکر نے دنیا بھر کی 188 پارلیمانوں کے اسپیکروں اور پرزائڈنگ افسران کے […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 BRIEIFING, foreign, journalists, map, new, office, pakistan, political اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(رپورٹ؛اصغرعلی مبارک سے)کابینہ اجلاس میں پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی منظوری ایک بہت بڑا قدم ہے۔ پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ پوری پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے۔ نئے سیاسی نقشے کا اجراء قومی ضرورت کے پیشِ نظر کیا گیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 5 AUGUST, black day, History, QASIM KHAN SOORI, says, World اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور کرفیو کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ 5 اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب فاشسٹ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 back, because, Cabinet, illness, meeting, sheikh rasheed ahmed اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ا?ج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 GEN QAMAR BAJWA, GEN R JEHANGIR KARAMAT, Gen Raheel Sharief, meet, others اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی اور خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق چیف […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 borders, chaman, emotions, new, opened اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھولا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک […]
By MH Kazmi on August 4, 2020 and, approval, congratulations, government, map, new, pakistan, PM اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)’پوری قوم، وزیراعظم اور حکومت کو مبارک باد ہو، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا حل نکلے گا جس کا وعدہ بھارت نے کیا ہے’۔ منگل کو وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ’اس نقشے میں درج کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ […]
By MH Kazmi on August 3, 2020 2020, 3 August, Complete, conference, press, Shibli Faraz’s, Syed Fakhar Imam اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) حکومت 1ملین ٹن گندم درآمد کی جا رہی ہے۔اسکے علاوہ ٹی سی پی بھی 1.5 سے 2ملین گندم درآمد کر سکتا ہے۔ 25 اگست تک درآمد شدہ گندم کے جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے ۔وفاقی وزیر برائے قومی غذائی و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ کارٹیلائزیشن کی نشاندہی کرنا صوبوں […]
By MH Kazmi on July 31, 2020 bought, CAMELS. FOR, four, goats, LAMBS, sacrifice, Sheikh Rasheed, two اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے ہیں۔ شیخ رشید احمد قربانی کا جانور خریدنے کیلئے مویشی منڈی میں آئے ۔ اس موقعے پر وہاں پرلوگوں کی بہت بڑی تعداد اکھٹی ہوگئی۔ جنھوں نے شیخ رشید احمد سے ہاتھ بھی ملائے اور ان […]
By MH Kazmi on July 30, 2020 across, afghan, Aisha Farooqi, and, Announcement, firing, Govt, of, pakistan, says, stoping, taliban, welcomes اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے ملک میں 3 روزہ جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان، عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان بھر میں طالبان کی جانب سے جنگ بندی […]
By MH Kazmi on July 30, 2020 condolence, Death, expressed, Foreign Minister, golra sharief, shah mehmood qureshi, SYED AMIN UL HAQ GILANI اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر سیّد شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیّد شاہ عبدالحق گیلانی کی روحانی اور دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وزیر خارجہ نے مرحوم نے مغفرت اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا […]