counter easy hit

سٹی نیوز

زلفی بخاری کی گاڑی کی قیمت ٹائپنگ کی غلطی سے 20 کروڑ روپے ظاہر ہوگئی

زلفی بخاری کی گاڑی کی قیمت ٹائپنگ کی غلطی سے 20 کروڑ روپے ظاہر ہوگئی

سلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اپنے اثاثوں میں لینڈ کروزر گاڑی کی قیمت 20 کروڑ روپے ظاہر کرنے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اثاثہ جات میں ان کی گاڑی کی قیمت 20 کروڑدراصل’ ٹائپنگ مسٹیک ‘ تھی۔ زلفی بخاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

قومی اسمبلی؍ میر شکیل الرحمن کے بعد ورکنگ جرنلسٹ مطیع اللہ جان کی حراسیت کیخلاف واک آئوٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کے معاملے پر احتجاجاً واک آؤٹ کا فیصلہ کیا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے درخواست کی کہ وہ وزارت داخلہ سے معاملے پر جواب طلب کرلیں۔پیپلزپارٹی […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اب تک مجموعی طور پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جبکہ 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دیئے ہیں۔ سینئر جوائنٹ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن عبدالستار کھوکھر کا کہنا ہے کہ باقی دیگر پائلٹس کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین کی جا رہی ہے، […]

کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا بھی جائزہ لیا گیا، پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔: آرمی چیف

کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا بھی جائزہ لیا گیا، پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔: آرمی چیف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وباء کے دوران عید الاضحیٰ اور محرم الحرام کے دوران زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے سے وباء کیخلاف کامیابیوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

بلاول بھٹو/عثمان بزدار کی نااہلیاں اجاگر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

بلاول بھٹو/عثمان بزدار کی نااہلیاں اجاگر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی پنجاب کے رہنما بزدار حکومت کی نااہلیوں کو عوام میں اجاگر کریں۔پیپلز پارٹی ے چیئر مین کا کہنا تھا کہ وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کو پنجاب کے 483 ارب روپوں پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں […]

سیاحتی شعبے میں نئی بھرتیوں سے متعلق زلفی بخاری کا اہم ٹویٹ

سیاحتی شعبے میں نئی بھرتیوں سے متعلق زلفی بخاری کا اہم ٹویٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کی ری اسٹرکچرنگ کے سلسلے میں ادارے میں نئی بھرتیوں کاعندیہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی وبی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی […]

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ممالک میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام […]

وزیرخارجہ/پاکستان کی آزادی سے پہلے کشمیریوں کے پاکستان کےساتھ الحاق کا اعتراف

وزیرخارجہ/پاکستان کی آزادی سے پہلے کشمیریوں کے پاکستان کےساتھ الحاق کا اعتراف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کی آزادی سے پہلے پاکستان کے ساتھ الحاق کے لئے کشمیریوں کے عزم کااعتراف کرتے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان ہرعالمی فورم پر مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھے گا۔ چین بھی خطے میں بھارت کی شرانگیزسرگرمیوں سے ناخوش ہے۔ اسلام آباد میں […]

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری بھائیوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کے لئے کی جانے والی جدوجہدکی اخلاقی ، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے میڈیا کو ایک بیان میں کشمیر کے مظلوموں کیلیے پاکستان کی حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ژوب سے کچلاک شاہراہ بلوچستان کے لوگوں کیلیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس منصوبے پر پر کام کے لیے بولی کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے آج ٹویٹ میں لکھا کہ ژوب سے کچلاک شاہراہ پر کام کے […]

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

دھائیاں گزر گئیں مگر کشمیریوں کے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ مضبوط رشتے کو کمزور نہیں کیا جاسکا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 19 جولائی 1947 کے تاریخی واقعے کی یاد دلاتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن 1947 میں جموں وکشمیر کے حقیقی راہنمائوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی تاریخی تحریک منظور کی۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستانی جابرانہ تسلط کی دھائیاں […]

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پرفائرنگ، بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پرفائرنگ، بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ نے سینئر ہندوستانی سفارتکار کو طلب کرلیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 17 جولائی 2020 کو لائن آف کنٹرول (کنٹرول لائن) پر بھارتی قابض افواج کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں دو […]

کوروناکی عالمی وبااوراقتصادی کسادبازاری سےموثراندازمیں نمٹنے کےلئےبین الاقوامی تعاون ناگزیرہے:وزیرخارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کوروناوائرس کی عالمگیروباء اوراقتصادی کساد بازاری سے موثراندازمیں نمٹنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ناگزیرہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اقوام متحدہ کی اقتصادی اورسماجی کونسل کے اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم سے ویڈیولنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے قیام کے پچھتر برسوں میں یہ دنیا کو پیش […]

جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر سے خاتون کو عشق مہنگا پڑ گیا

جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر سے خاتون کو عشق مہنگا پڑ گیا

قصور (نیوز ڈیسک) جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جسم کے کئی حصے بھی جلا دیے، تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور نے خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناڈالا،آج متاثرہ خاتون ولیا امان شیخ کوسپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور کے خلاف […]

مُراد سعید کا بھی ’اسکینڈل ‘ منظر عام پر آگیا، وزیر اعظم عمران خان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

مُراد سعید کا بھی ’اسکینڈل ‘ منظر عام پر آگیا، وزیر اعظم عمران خان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں بھی مبینہ سکینڈل سامنے آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیر مراد سعید کی کئی بار تعریف کی گئی۔جبکہ یہ بھی بتایا گیا کہ مراد سعید کی وزارت نے قومی خزانے کو بہت فائدہ پہنچایا ہے۔میڈیا […]

انتخابات کی تیاری کریں!! پی ٹی آئی نے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرین سگنل دے دیا، پنجاب میں ہلچل مچ گئی

انتخابات کی تیاری کریں!! پی ٹی آئی نے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرین سگنل دے دیا، پنجاب میں ہلچل مچ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) اکتوبر نومبر میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی تیاری، الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا کام ایک ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ابتدائی فہرست 21 اگست اور حتمی 27 ستمبر کو آویزاں کی جائیگی، ٹاسک مکمل ہونے کے 45 روز کے اندر اندر انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل کرانا […]

شہباز شریف کی طبیعت اچانک بگڑ گئ، بیٹیوں کو بلا لیا گیا، مسلم لیگ (ن) میں تشویش کی لہر

شہباز شریف کی طبیعت اچانک بگڑ گئ، بیٹیوں کو بلا لیا گیا، مسلم لیگ (ن) میں تشویش کی لہر

لاہور (نیوز ڈیسک ) شہباز شریف کی طبیعت بگڑ گئی، رہائش گاہ پر ڈاکٹرز طلب، لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر موجود صدر مسلم لیگ ن شدید کمزوری کا شکار ہوگئے، ڈاکٹرز نے ڈرپ لگانے کے علاوہ ادویات تجویز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی طبیعت اچانک بگڑ گئی […]

عمرایوب خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا گیا، اندرونی اختلافات سامنے آگئے

عمرایوب خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا گیا، اندرونی اختلافات سامنے آگئے

کراچی (ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)پاکستان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے مسئلہ کے حوالے سے وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ وزیراعظم عمران خان کے سامنے اٹھانے کافیصلہ کیاہے اور کہاہے کہ وفاقی وزیرتوانائی نے مسائل حل کرنے کی بجائے چائے بسکٹ اور […]

نہ مریم نواز نہ حمزہ شہباز ۔۔۔ !!!مسلم لیگ کا اس وقت اصل وارث کون ہے ؟ ن لیگ کے اپنے ہی ایم پی اے نے ان بڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا جس کے بارے ہر کوئی بے صبری سے جاننا چاہتا ہے

نہ مریم نواز نہ حمزہ شہباز ۔۔۔ !!!مسلم لیگ کا اس وقت اصل وارث کون ہے ؟ ن لیگ کے اپنے ہی ایم پی اے نے ان بڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا جس کے بارے ہر کوئی بے صبری سے جاننا چاہتا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی نشاط ڈاہا نے کہا ہے کہ شریف برادران اصلی مسلم لیگی نہیں ہیں بلکہ چودھری برادران اصلی مسلم لیگی ہیں۔قیادت سے ناراض رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا کھل کر میدان میں آگئے، کہتے ہیں کہ شہبازشریف اورمریم نواز کو لاہور گروپ نے گھیرا ہوا […]

بھارتی سفارتکاروں کی کلبھوشن کو مارنے کی کوشش ۔۔۔!!! قونصلر رسائی کے پیچھے کیا بڑی گیم کھیلی جا رہی ہے ؟ اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

بھارتی سفارتکاروں کی کلبھوشن کو مارنے کی کوشش ۔۔۔!!! قونصلر رسائی کے پیچھے کیا بڑی گیم کھیلی جا رہی ہے ؟ اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد (ڈ ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کو مارنے کی سپاری دی ، قونصلر رسائی یہ تسلی کرنے کیلئے مانگی کہ وہ مرا یا نہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے دعویٰ کیا کہ بھارت نے کلبھوشن کو مارنے کی سپاری دی۔ جس […]

ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے

ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے ۔ ای اوبی آئی پنشنرز کو واجبات کی مد میں 2.4 ارب روپے بھی ادا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری […]

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے زیر حراست اور سزا یافتہ ایجنٹ کمانڈر کلبھوشن یادیو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو تیسری مرتبہ قونصلر رسائی دینے کے حوالے سے بھارت […]