counter easy hit

سٹی نیوز

مجھے مجبور کیا گیا کہ میں انہیں اپنی ٹانگ میں لگی پلیٹ دکھاؤں ۔۔میں جان بوجھ کر ایف بی آر کا نوٹس وصول نہیں کررہی تھی۔۔۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے انکشافات

مجھے مجبور کیا گیا کہ میں انہیں اپنی ٹانگ میں لگی پلیٹ دکھاؤں ۔۔میں جان بوجھ کر ایف بی آر کا نوٹس وصول نہیں کررہی تھی۔۔۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے انکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں جمع کرائے گئے میرے جواب کا متن میڈیا کو غلط طور پر جاری کیا گیا ہے اور جھوٹے و بے بنیاد پروپیگنڈےکے ذریعے مسلسل میری تضحیک کی جارہی ہے ، اس طرح سے مجھے ہراساں کیا جا […]

بریکنگ نیوز: حکومت کے ایک اور دبنگ وزیر عہدے سے فارغ ، طاقتور حلقوں نے کام دکھانا شروع کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

بریکنگ نیوز: حکومت کے ایک اور دبنگ وزیر عہدے سے فارغ ، طاقتور حلقوں نے کام دکھانا شروع کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور (ویب ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا عہدے سے مستعفی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کر دی گئی۔ اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ علامیہ کے مطابق اجمل وزیر سے قلمدان واپس لے لیا […]

ڈیفنس میں آغا سراج درانی کے گھر فائرنگ، افسوسناک خبر آگئی

ڈیفنس میں آغا سراج درانی کے گھر فائرنگ، افسوسناک خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) ڈیفنس میں آغا سراج درانی کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی۔ ڈیفنس میں آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 خیابان تنظیم میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار […]

مندرہ، جوانسال لڑکے کو سازش کے ذریعے زہر دیکر مارنے کی کوشش،مظلوم ماں کی فریاد

مندرہ، جوانسال لڑکے کو سازش کے ذریعے زہر دیکر مارنے کی کوشش،مظلوم ماں کی فریاد

اسلام آباد( یس اردو نیوز) مندرہ میں خاتون کے جوانسالہ بیٹے سفیان کوسازش کے ذریعے زہر دیا گیا۔خاتون فریاد لے کر میڈیا کے پاس پہنچ گئی، خاتون کے مطابق مندرہ پولیس کی بااثر ملزمان کے ساتھ مبینہ ملی بھگت ہے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے فریاد ہے کہ آئی جی پنجاب سی پی آو […]

وزیراعظم عمران خان کو انتہائی قدم اٹھانے سے چوہدری پرویز الہی نے کیا کہہ کرمنع کیا یہ کام نہ کریں ،۔۔۔ پھر آپ پھنس جائیں گے ۔۔۔۔ کچھ عرصہ قبل چوہدری پرویز الٰہی نے کیا مشورہ دیکر عمران حکومت کو بچایا تھا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عناصر مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کو بزور طاقت منتشر کرنا چاہتے تھے مگر چوہدری پرویز الٰہی نے انہیں یہ کہہ کر روکا کہ اگر کوئی نقصان ہوا یا جانیں ضائع ہوئیں تو اسکی ذمہ […]

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے انتہائی بری خبر آگئی،

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے حوالے سے انتہائی بری خبر آگئی،

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔ سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انتقال کر گئے، سید زاہد حسین بخاری سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری کے والد بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد […]

نیپال میں زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپال کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کااعادہ

نیپال میں زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپال کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کااعادہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بے چینی پر ہماری دلی ہمدردیاں نیپال کی عوام کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس قدرتی آفت پر ہم نیپال کی عوام کے […]

ای او بی آئی سہولت کارڈ کے اجرا سے 75 لاکھ پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، یوٹیلٹی سٹورز پر بچت پیکج متعارف

ای او بی آئی سہولت کارڈ کے اجرا سے 75 لاکھ پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، یوٹیلٹی سٹورز پر بچت پیکج متعارف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی پنشنرز کیلئے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ای او بی آئی پنشنرز سہولت کارڈ سے ملازمین کو ایک ہزار روپے بچیں گے اور ریاست مدینہ کے وژن کے مطابق 75 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔ […]

مولانا فضل الرحمن چوہدری شجاعت حسین کے دسترخوان پر،بلاول ہائوس کراچی میں آصف علی زرداری کی دعوت کے بعد گجرات میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر پرتکلف دعوت کا اہتمام،

مولانا فضل الرحمن چوہدری شجاعت حسین کے دسترخوان پر،بلاول ہائوس کراچی میں آصف علی زرداری کی دعوت کے بعد گجرات میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر پرتکلف دعوت کا اہتمام،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بی این بی مینگل کے بعد مولانا فضل الرحمن کی نظریں ایک اوراتحادی جماعت پر ٹک گئیں۔ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی مزید وکٹیں گرانے کے منصوبے پرعمل شروع کردیا۔ مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر مشاورت شروع کی ہے۔ […]

“کچھ لوگوں کے ذریعے جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے، نوازشریف لندن میں بیٹھ کر اپنا اور اس حکومت کا علاج بھی کررہے ہیں”رانا ثناءاللہ

“کچھ لوگوں کے ذریعے جہانگیر ترین سے رابطہ ہوا ہے، نوازشریف لندن میں بیٹھ کر اپنا اور اس حکومت کا علاج بھی کررہے ہیں”رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی۔ دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے […]

وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا، اہم ترین حکومتی وزیر کی ڈگری اعلیٰ عدالت نے جعلی قرار دیکر نااہل قرار دے دیا

وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا، اہم ترین حکومتی وزیر کی ڈگری اعلیٰ عدالت نے جعلی قرار دیکر نااہل قرار دے دیا

پشاور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے اعلیٰ ترین وزیر جوکہ اپنی پرفارمنس اور قومی اسمبلی اور تمام فورمز پر حکومت کے موثر ترین دفاع کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ان کی ڈگری کو جعلی قرار دیدیا۔ جس سے وفاقی وزیر برائے مواصلا مراد سعید پرنااہلی کی تلوار لٹک گئٰ ہے۔ […]

صحرائی ٹڈی دل پرقابو پانے کیلئے پاکستان نے عالمی سطح پر ایکشن پلان پیش کردیا، حالیہ ٹڈی دل 25 سالوں میں بدترین قرار

صحرائی ٹڈی دل پرقابو پانے کیلئے پاکستان نے عالمی سطح پر ایکشن پلان پیش کردیا، حالیہ ٹڈی دل 25 سالوں میں بدترین قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صحرائی ٹڈی دل کے کنٹرول کیلئے مضبوط علاقائی اور بین الاقوامی تعاون اہم ہے۔ اسلام آباد میں سفارتی کمیونٹی کو صحرائی ٹڈی دل کے کنٹرول کیلئے نیشنل ٹڈی دل کنٹرول سنٹر (این ایل سی سی) کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔ جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ سید […]

پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کے تحت 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے،

پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کے تحت 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے افغان طلبا طالبات کیلئے شروع کیے گئے “پاکستان سکالرشپ پروگرام” کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  افغان نوجوان نسل کیلئے شروع کیا گیا اہم […]

آئسولیشن ہسپتال کم مدت میں تیار کرنا پاکستانی حکومت کیلئے معجزہ ہے: چینی سفیر

آئسولیشن ہسپتال کم مدت میں تیار کرنا پاکستانی حکومت کیلئے معجزہ ہے: چینی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان میں سٹیٹ آف دی آرٹ آئسولیشن سنٹر کی ریکارڈ مدت میں تعمیرایک معجزہ ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی حکومت کی طرف سے کم مدت میں آئسولیشن ہسپتال تیار کرنا ایک معجزہ ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں چینی سفیر کا کہنا […]

حکومت کے پانچ سال پورے کرنا قوم کو بدعا دینے کے مترادف ہے، ادارے ایک صفحے پر نہیں سیاسی جماعتیں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

حکومت کے پانچ سال پورے کرنا قوم کو بدعا دینے کے مترادف ہے، ادارے ایک صفحے پر نہیں سیاسی جماعتیں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پانچ سال پورے کرنے کی بات کرنا قوم کو بددعا دینے کے برابر ہے۔ عید الاضحی کے بعد تمام مدارس کھولے جارہے ہیں۔ کرونا وبا کے تناظر میں ایس اوپیز کے مطابق ‘مدارس کے بچوں کے امتحانات ان کے متعلقہ ضلع کے مدارس میں لیے جائیں گے ۔’ جمعیت علمائے اسلام […]

پاکستان اورڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعاون لائق تحسین ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیلئے نیک خواہشات کے پیغام پرترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا اظہار تشکر

پاکستان اورڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعاون لائق تحسین ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیلئے نیک خواہشات کے پیغام پرترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا اظہار تشکر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ڈنمارک کے وزیرخارجہ جیپی کوفوڈ کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت وسلامتی کیلئے دعا اور نیک خواہشاات کے پیغام پر دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کی طرف سے ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

ترجمان عائشہ فاروقی کی وزیرخارجہ کے وکی پیڈیا پیج ہیک کرنے والے شرپسند عناصر کی مذمت

ترجمان عائشہ فاروقی کی وزیرخارجہ کے وکی پیڈیا پیج ہیک کرنے والے شرپسند عناصر کی مذمت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) شرپسند عناصر کی طرف سے وزیرخارجہ کیخلاف مذموم مہم کی پروزورمذمت کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزیرخارجہ کے ویکی پیڈیا پیج کو ہیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ایسے عناصر کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت اور تندرستی کے بارے میں سوشل […]

وزیرخارجہ، اعلی سیاسی و سماجی شخصیات کا وزیرخارجہ کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

وزیرخارجہ، اعلی سیاسی و سماجی شخصیات کا وزیرخارجہ کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستانی سیاست کی اعلی شخصیات ،وفاقی وزرا، بیوروکریٹس اورسفارتکاروں نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کیخلاف جھوٹی افواہوں پران کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہارکیا ہے۔ شاہ محمود قریشی […]

اپوزیشن میں پھوٹ، شہباز شریف کا بلاول کے زیرصدارت اے پی سی میں شرکت سے انکار

اپوزیشن میں پھوٹ، شہباز شریف کا بلاول کے زیرصدارت اے پی سی میں شرکت سے انکار

اسلام آباد(نامہ نگار) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے فاصلے بڑھنے لگے، شہباز شریف نے صحت یاب ہونے کے باوجود بلاول سے کوئی رابطہ نہ کیا جس پر پیپلز پارٹی نے متبادل حکمت عملی پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول کی جانب سے اے پی سی کی تجویز پر ن لیگ […]

ایچ ای سی کا استحصال تعلیم دشمنی ہے، تحریک انصاف کو اپنے ایجنڈے پر شرم آنی چاہیے، بلاول بھٹو

ایچ ای سی کا استحصال تعلیم دشمنی ہے، تحریک انصاف کو اپنے ایجنڈے پر شرم آنی چاہیے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹٰی آئی کا ایجنڈا تعلیم دشمن ہے۔ اس کے اقدامات سے اکثر یونیورسٹیوں کو بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی […]

وزیراعظم میرے ساتھ کھڑے ہیں، جے آئی ٹیز نامکمل جاری کرنے پر سندھ حکومت کیخلاف چیف جسٹس سوموٹو لیں، علی زیدی

وزیراعظم میرے ساتھ کھڑے ہیں، جے آئی ٹیز نامکمل جاری کرنے پر سندھ حکومت کیخلاف چیف جسٹس سوموٹو لیں، علی زیدی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ عزیربلوچ اور نثار مورائی کے متعلق جے آئی ٹی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے اسے نامکمل اور اصل جے آئی ٹی رپورٹ کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سندھ حکومت کی طرف سے […]

کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدار لاک جان شہید کی برسی پر دعائیہ تقاریب

کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدار لاک جان شہید کی برسی پر دعائیہ تقاریب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کارگل جنگ میں بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کی 21ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لاک جان شہید کی 21 وی برسی کے موقع پر صوابی خیبرپختونخوا اور […]