counter easy hit

سٹی نیوز

تمام پاکستانیوں کیلئے قابلِ فخر لمحہ، عالمی اداروں نے وزیراعظم پاکستان کے موقف کی تائید کردی، قرضوں سے متعلق عمران خان کے بیان کو اپنا لائحہ بنا لیا

تمام پاکستانیوں کیلئے قابلِ فخر لمحہ، عالمی اداروں نے وزیراعظم پاکستان کے موقف کی تائید کردی، قرضوں سے متعلق عمران خان کے بیان کو اپنا لائحہ بنا لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم پاکستان کے بارے میں عالمی ادارہ صحت اوراقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی اقتصادی سفارتکاری بہترین ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے کرونا بارے پاکستان کے اقدامات […]

پاکستان میں مردوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، قومی سطح پر ہونے والی تحقیق کے اعدادوشمار نے سب کچھ بتادیا

پاکستان میں مردوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، قومی سطح پر ہونے والی تحقیق کے اعدادوشمار نے سب کچھ بتادیا

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) کرونا وائرس سے متاثر اورہلاک ہونے والے افراد کے بارے میں صوبہ وار تفصیلات اور متعلقہ معلومات کے حوالے سے پاکستان نے جوویب سائٹ بنائی ہے اس کے مطابق گزشتہ روز تک پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر اب تک ایک سو سات افراد ہلاک ہو چکے […]

عمران خان ہیں ہی تعریف کے لائق۔۔!! نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے روضہِ رسولﷺ کے سامنے کیا کرتا رہا؟ مولانا طارق جمیل نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا

عمران خان ہیں ہی تعریف کے لائق۔۔!! نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے روضہِ رسولﷺ کے سامنے کیا کرتا رہا؟ مولانا طارق جمیل نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف عالم دین طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے سابق وزیر اعم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف کیلئے حرم ،روضہ رسول اورطواف میں دعائیں کی۔ میں نے نوازشریف کی اہلیہ کی نماز جنازہ پڑھی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے چڑھائی کر دی۔ ایک انٹر ویو […]

سرکاری ملازمین زرا تیاری کرلیں۔!!! اپریل کی کس تاریخ سے چھٹیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟ انتہائی اہم خبر آگئی

سرکاری ملازمین زرا تیاری کرلیں۔!!! اپریل کی کس تاریخ سے چھٹیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا؟ انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے 20 اپریل سے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق تمام محکموں کے افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ملازمین کو 20 اپریل کو اپنے دفاتر میں حاضر ہونے کی ہدایت کریں تاکہ معمولات زندگی […]

نیا کٹا کھل گیا۔۔!! ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا احساس پروگرام کی تفصیلات دینے سے انکار۔۔۔ مگر کیوں؟ وزراء کی حیرت کی انتہا نہ رہی

نیا کٹا کھل گیا۔۔!! ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا احساس پروگرام کی تفصیلات دینے سے انکار۔۔۔ مگر کیوں؟ وزراء کی حیرت کی انتہا نہ رہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے وزراء کو احساس پروگرام کی تفصیلات دینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کابینہ اجلاس میں وزراء کو احساس پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم کی تفصیلات دینے سے انکار کردیا۔وزرا ڈاکٹر ثانیہ نشتر […]

’’بینظیرکا مال ہے،بینظیر دے رہی ہےتم نہیں۔۔۔‘ ‘خواتین نے وفاقی وزیر کو شرمندہ کردیا، اپنا سا منہ لے کر رہ گئے

’’بینظیرکا مال ہے،بینظیر دے رہی ہےتم نہیں۔۔۔‘ ‘خواتین نے وفاقی وزیر کو شرمندہ کردیا، اپنا سا منہ لے کر رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) ’’بے نظیر کا مال ہے،بے نظیر دے رہی ہے‘‘خواتین نے وفاقی وزیر کو شرمندہ کردیا، اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں احساس پروگرام کے تحت 12000روپے لینے کیلئے آنیوالی خواتین نے وفاقی وزیر علی زیدی کو شرمند ہ […]

وزیراعظم اپنی موجودہ ٹیم سے ناخوش۔۔!! سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے عمران خان سے ملاقات کے بعد انوکھا انکشاف کر دیا

وزیراعظم اپنی موجودہ ٹیم سے ناخوش۔۔!! سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے عمران خان سے ملاقات کے بعد انوکھا انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران بالکل بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ اختلاف رائے رکھنے والے لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔وزیراعظم سے سینئر رہنما پی […]

بریکنگ نیوز: ایک اور وکٹ گرگئی۔!! سپریم کورٹ نے کس بڑی حکومتی شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا؟ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز: ایک اور وکٹ گرگئی۔!! سپریم کورٹ نے کس بڑی حکومتی شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا؟ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور اس کی کارکردگی پر سوال اٹھادیے۔ چیف جسٹس گلزار احمد […]

پوری کی پوری دال کالی۔۔!!!! وزیراعظم عمران خان کابینہ میں موجود اپنی ٹیم کو نا پسند کیوں کرتے ہیں؟ معتبر شخصیت نے کپتان سے ملاقات کا احوال بیان کر دیا

پوری کی پوری دال کالی۔۔!!!! وزیراعظم عمران خان کابینہ میں موجود اپنی ٹیم کو نا پسند کیوں کرتے ہیں؟ معتبر شخصیت نے کپتان سے ملاقات کا احوال بیان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران بالکل بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ وہ اختلاف رائے رکھنے والے لوگوں کو پسند نہیں کرتے۔ وزیراعظم سے سینئر رہنما […]

وزیر اعظم عمران خان کا اچانک قوم سے خطاب کا فیصلہ، بڑا اعلان کرنے کا وقت آگیا

وزیر اعظم عمران خان کا اچانک قوم سے خطاب کا فیصلہ، بڑا اعلان کرنے کا وقت آگیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ، قوم کے نام اہم پیغام جاری کریں گے، جبکہ قرضوں کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ سے بھی اپیل کریں گے۔دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا آج قوم سے اہم خطاب متوقع ہے جس میں وہ […]

نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔۔!! احساس کفالت پروگرام کی رقم دے کر پیپلز پارٹی کے رہنما خواتین سے کیا کام کرواتے رہے؟ سوشل میڈیا پر شرمناک ویڈیو وائرل

نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔۔!! احساس کفالت پروگرام کی رقم دے کر پیپلز پارٹی کے رہنما خواتین سے کیا کام کرواتے رہے؟ سوشل میڈیا پر شرمناک ویڈیو وائرل

کراچی(ویب ڈیسک) احساس پروگرام پر پیپلزپارٹی کے رہنما کریڈٹ لینے میدان میں آگئے۔ خواتین سے زبردستی بے نظیر بھٹو اور بلاول کے حق میں اور عمران خان کے خلاف نعرےلگواتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت غریب افراد میں 12000 روپے فی کس تقسیم کئے جارہے ہیں جس پر […]

سابق ریٹائرڈ فوجی اہلکات کورونا سے جاں بحق!!! دفناتے وقت ایسا کیا واقعہ پیش آگیا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے بھاگ نکلے؟ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

سابق ریٹائرڈ فوجی اہلکات کورونا سے جاں بحق!!! دفناتے وقت ایسا کیا واقعہ پیش آگیا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے بھاگ نکلے؟ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) ہسپتال سے فرار ہونیوالا کورونا کا مریض سابق ریٹائرڈ فوجی جاں بحق‘مرید کے کورونا سے مبینہ متاثرہ فیملی نے راتوں رات آبائی گاؤں جوارچب کھرلاں لاکر دفن کر دیا، پولیس پہنچنے پر کورونا کی خبر نے گاؤں بھر میں بھگدڑ مچا دی۔ خوف کے مارے کئی لوگ گھروں کے دروازے کھلے چھوڑ […]

عمران خان نے 6 سال قبل بتا دیا تھا کہ میں ایک دن جیت جاؤں گا۔۔۔سابق کپتان اور مبصر نے سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا

عمران خان نے 6 سال قبل بتا دیا تھا کہ میں ایک دن جیت جاؤں گا۔۔۔سابق کپتان اور مبصر نے سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) انگلینڈ کے سابق کپتان اور مشہور مبصر مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ میں چھ سال پہلے اسلام آباد آیا تھا اور عمران خان کا انٹر ویو کیا تھا عمران خان نے اسی وقت بتادیا تھا کہ میں ایک دن جیت جاوں گا۔یہ طویل نشست تقریباََ ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی اور […]

پاک فوج زندہ باد۔۔!!سیکیورٹی فورسزکا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن۔۔دہشت گردوں کا صفایا کر دیا

پاک فوج زندہ باد۔۔!!سیکیورٹی فورسزکا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن۔۔دہشت گردوں کا صفایا کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسزکا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن، پاک فوج کے شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کیا ہے اور آپریشن کے دوران 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوںکی جانب […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ۔۔!!! دہشتگردوں سے چھڑپ کے دوران کتنے جوان قوم پر قربان ہوگئے؟ اطلاعات آگئیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ۔۔!!! دہشتگردوں سے چھڑپ کے دوران کتنے جوان قوم پر قربان ہوگئے؟ اطلاعات آگئیں

بنوں (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 7 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی معلومات پر شمالی وزیرستان کے علاقے ذاکر خیل میں آپریشن کیا۔ […]

پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے کا معاملہ۔۔!! پاکستانی تاجروں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد طلب کر لی

پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے کا معاملہ۔۔!! پاکستانی تاجروں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد طلب کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مر کزی تنظیم تا جران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ملک اور قوم پر آنے والے اس مشکل وقت میں افواج پاکستان آگے بڑھ کر قومی حکمت عملی کی تشکیل اور معیشت کو […]

ایک وزارت تو کچھ بھی نہیں۔۔!! وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوست عبدالعلیم خان کے حوالے سے کیا فیصلہ کرلیا؟ اہلیانِ پنجاب کو سرپرائز دینے کا وقت

ایک وزارت تو کچھ بھی نہیں۔۔!! وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوست عبدالعلیم خان کے حوالے سے کیا فیصلہ کرلیا؟ اہلیانِ پنجاب کو سرپرائز دینے کا وقت

لاہور (ویب ڈیسک) سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی وزارت کا معاملہ، عبدالعلیم خان کو بلدیات اور فوڈ کی وزارت دینے کا فیصلہ. دونوں وزارتیں وزیراعظم کے احکامات پر علیم خان کو دی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو بلدیات اور فوڈ کے قلمدان سونپے جائیں گے۔ دونوں وزارتیں وزیراعظم […]

خان کچھ بھی کر لے ’خاص پتے ‘ تو میرے ہاتھ میں ہیں۔۔!! کھیل خوفناک مراحل میں داخل، ماضی کے بہترین دوست جہانگیر ترین اور عمران خان آمنے سامنے آگئے

خان کچھ بھی کر لے ’خاص پتے ‘ تو میرے ہاتھ میں ہیں۔۔!! کھیل خوفناک مراحل میں داخل، ماضی کے بہترین دوست جہانگیر ترین اور عمران خان آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ آج پاکستان میں احساس پروگرام کے تحت پیسوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔جہانگیر ترین آج اسلام آباد سے پنجاب پہنچ گئے ہیں […]

بچے 8 ہیں تمہارے۔۔شوہر ’اِس کام ‘ کے علاوہ کیا کام کرتا ہے۔۔؟؟ امداد لینے آئی خاتون سے فردوس عاشق اعوان کا بے تُکا سوال، خاتون نے کیا جواب دیا؟ وزیر اعظم کی معاونِ خصوصی سخت تنقید کی زَد میں آگئیں

بچے 8 ہیں تمہارے۔۔شوہر ’اِس کام ‘ کے علاوہ کیا کام کرتا ہے۔۔؟؟ امداد لینے آئی خاتون سے فردوس عاشق اعوان کا بے تُکا سوال، خاتون نے کیا جواب دیا؟ وزیر اعظم کی معاونِ خصوصی سخت تنقید کی زَد میں آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان 8 بچوں کی والدہ سے بے تکا سوال کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے پیش نظر مشکل صورتحال میں مستحق افراد کی مالی مدد کی جارہی ہے۔اس موقع پر […]

” نوکر شاہی بربادی پر تلی ہوئی ہے، عمران خان نے۔۔۔“ جہانگیر خان ترین کے معاملے پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بھی چپ توڑ دی

” نوکر شاہی بربادی پر تلی ہوئی ہے، عمران خان نے۔۔۔“ جہانگیر خان ترین کے معاملے پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بھی چپ توڑ دی

کراچی (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین کے ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے بعد بالآخر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بھی بول پڑے ، ان کیساتھ گزرے وقت اور ان کی خدمات گنوادیں۔ انہوں نے ویڈیو پیغام شیئرکرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ ” جہانگیر ترین کا مؤقف ان شا اللہ درست […]

نہیں بتا سکتے کہ 2 سے 6 مہینے بعد حالات کیا ہونگے۔۔!! یکدم لاک ڈاؤن سے کیا ہوا؟ وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

نہیں بتا سکتے کہ 2 سے 6 مہینے بعد حالات کیا ہونگے۔۔!! یکدم لاک ڈاؤن سے کیا ہوا؟ وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکدم لاک ڈاؤن کا نقصان ہوا، غربت میں اضافہ ہوگیا، میں لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں تھا، لیکن ایک صوبے نے لاک ڈاؤن میں پہل کی، کوئی نہیں کہ سکتا 2 سے 6 مہینے بعد کیا ہوگا؟ اسی لیے فنڈز اکٹھا کررہے ہیں۔ انہوں نے […]

سب کیا سمجھتے رہے اور حقیقت کیا نکلی۔۔!! لاہور کے ’ پوش علاقوں ‘ میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ انتظامیہ بے بس

سب کیا سمجھتے رہے اور حقیقت کیا نکلی۔۔!! لاہور کے ’ پوش علاقوں ‘ میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ انتظامیہ بے بس

لاہور(نیوز ڈیسک) پوری دنیا کی طرح کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں ا ضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد کی تعداد صوبہ پنجاب سے سامنے آئی […]