counter easy hit

سٹی نیوز

پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان 72 والا رول دوبارہ ادا کرسکتا ہے، امریکہ کو سی پیک میں آکر مسابقت کرنا چاہیے، وزیرخارجہ

پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان 72 والا رول دوبارہ ادا کرسکتا ہے، امریکہ کو سی پیک میں آکر مسابقت کرنا چاہیے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان 1972 کی طرح چین اور امریکہ کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار نومنتخب امریکی قیادت سے قریبی راوبط استوار کرنے کا خواہاں ہے،امریکہ کو سی پیک میں آکر مسابقت اور اس میں سرمایہ کاری کرنی چاہئے ۔ یہ بات جمعہ کو وزیر خارجہ نے غیر ملکی نشریاتی ادارے […]

پاک ترک تعلقات مزید مضبوط بنانے میں ترکی اردو کا کردار اہم ہے، سائرس سجاد قاضی

پاک ترک تعلقات مزید مضبوط بنانے میں ترکی اردو کا کردار اہم ہے، سائرس سجاد قاضی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ترکی دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں میڈیا کا کردار کلیدی ہے۔ یہ بات پاکستان کے ترکی میں سفیر سائرس سجاد قاضی نے ترک خبررساں ادارے کی اردو زبان میں ویب نیوز کے اجراء کی تعارفی تقریب سے اپنے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کہی۔انھوں نے […]

چین پاکستان کو 5لاکھ کورونا ویکسین فوری اور 6 لاکھ مزید ویکسین فروری کے آخر تک مہیا کریگا،چینی وزیرخارجہ

چین پاکستان کو 5لاکھ کورونا ویکسین فوری اور 6 لاکھ مزید ویکسین فروری کے آخر تک مہیا کریگا،چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے ماضی کی روایات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان عوام کی مشکلات اور پریشانی کو پیش نظر رکھتے ہوئے 31 جنوری تک کورونا ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اس ضمن میں ایک جہاز بھی بھیجنے کی پیشکش کی […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوامتحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکرٹری جنرل سے درخواست کی کہ وہ دہلی کی تہاڑ جیل میں قید شدید بیمار حریت رہنما یاسین ملک کی غیرقانونی قید سے فوری رہائی کے لیے بھارت پر زور ڈالیں اور اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

وزیراعظم کی جوبائٰیڈن کو مبارکباد، افغانستان اور ایران کے مسئلے پر کردارادا کرنے کی یقین دہانی، ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم کی جوبائٰیڈن کو مبارکباد، افغانستان اور ایران کے مسئلے پر کردارادا کرنے کی یقین دہانی، ترجمان دفتر خارجہ

LIVE #APPNews : Foreign Office Weekly press briefing by Zahid Hafeez Chaudhri #Islamabad. @ForeignOfficePk @Zhchaudhri https://t.co/l669RN7LyT — APP 🇵🇰 (@appcsocialmedia) January 21, 2021 اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن کو حلف اٹھانے پر مبارکباداور تجارت, سرمایہ کاری کے زریعہ پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا۔ سعودی […]

تحریک انصاف کیخلاف غیرقانونی ذرائع اور دشمن ممالک سے فنڈنگ ثابت ہوچکی، الیکشن کمیشن تاخیری حربوں کو روکے، اپوزیشن جماعتوں کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

تحریک انصاف کیخلاف غیرقانونی ذرائع اور دشمن ممالک سے فنڈنگ ثابت ہوچکی، الیکشن کمیشن تاخیری حربوں کو روکے، اپوزیشن جماعتوں کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھا ہے جو فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے التوا کخلاف ریلی کے بعد حوالے کیا گیا۔ خط میں کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اپوزیشن جماعتوں کا نمائندہ اتحاد ہے جس کے سربراہی اجلاس کے […]

نااہل افراد پر مشتمل حکومت بنائی گئی اور اس کے پیچھے طاقتور ادارے کھڑے ہیں، فضل الرحمن

نااہل افراد پر مشتمل حکومت بنائی گئی اور اس کے پیچھے طاقتور ادارے کھڑے ہیں، فضل الرحمن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)نااہل افراد پر مشتمل حکومت بنائی گئی اور اس کے پیچھے طاقتور ادارے کھڑے ہیں جو اصل حکمران ہیں، یہ ہی ان کا مقصد تھا۔ایک نااہل حکمران کو اس لیے کرسی پر بٹھایا گیا تاکہ احمق کرسی پر بیٹھا رہے اور حکومت اس کے پیچھے کھڑے طاقت ور ادارے کرینگے۔دینی مدارس کے […]

فضائیہ ہائوسنگ سکیم کے متاثرین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری، پاک فضائیہ اور نیب نے وعدہ پورا کردیا

فضائیہ ہائوسنگ سکیم کے متاثرین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری، پاک فضائیہ اور نیب نے وعدہ پورا کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک فضائیہ اور نیب کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ نیب کراچی کے کلفٹن دفتر میں اب تک 4400 سے زائد صارفین […]

امریکہ کے 46ویں صدر کی حلف برداری تقریب ملتوی ہونیکا خدشہ، افغانستان اور عراق میں تعینات امریکی فوجیوں سے پانچ گنا زیادہ فوج دارالحکومت میں تعینات

امریکہ کے 46ویں صدر کی حلف برداری تقریب ملتوی ہونیکا خدشہ، افغانستان اور عراق میں تعینات امریکی فوجیوں سے پانچ گنا زیادہ فوج دارالحکومت میں تعینات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں 46ویں منتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب میں ایک روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تقریب کے کسی ناخوشگوار واقعے کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔20 جنوری کو منتخب صدر جو بائیڈن موجودہ صدر […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کراچی میں اسرائیل نامنظور کے بینرز سیاسی مقاصد کیلئے لگائے جارہے ہیں، وزیرخارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کراچی میں اسرائیل نامنظور کے بینرز سیاسی مقاصد کیلئے لگائے جارہے ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان کے اندر اور باہر کچھ عناصر ہیں جو سپائیلر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دہلی میں غیر ذمہ دار حکومت قائم ہے،سیاسی مقاصد کیلئے کچھ بھی کر سکتی ہے ،اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کراچی میں اسرائیل نامنظور کے بینرز سیاسی مقاصد کیلئے لگائے جارہے […]

انڈونیشیا پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کیلئے بات چیت کو عملی شکل دیگا، انڈونیشین سفیر کی آئی ایس ایس آئی کے ساتھ ملاقات

انڈونیشیا پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کیلئے بات چیت کو عملی شکل دیگا، انڈونیشین سفیر کی آئی ایس ایس آئی کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر آدم ٹوگیو نے منگل کو انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹیڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل اعزاز احمد چوہدری سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انڈونیشیا اورپاکستان تعلقات کو بہتر بنانے کے مواقع اور دونوں ممالک کے تھنک ٹینک کے مابین […]

حکومت اگر کنٹینر نہ ہٹاتی تو اُٹھا کر پھینک دیتے، مولانا فضل الرحمن

حکومت اگر کنٹینر نہ ہٹاتی تو اُٹھا کر پھینک دیتے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیلئے روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ایک مشاورتی اجلاس کیا۔ جس میں اس پہلو پر بھی بطور خاص تبادلہ خیال کیا گیا تھا کہ اگر حکومت کی طرف سے کارکنوں کی اسلام آباد آمد […]

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ ،طالب علم اور نیو نیوز کے رپورٹرجمیل اقبال گرفتار

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ ،طالب علم اور نیو نیوز کے رپورٹرجمیل اقبال گرفتار

اسلام آبا(ایس ایم حسنین)نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا نے آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا. پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اور نیو نیوز کے رپورٹرجمیل اقبال کو گرفتار کرلیا ۔ جمیل طالب علم کیساتھ ساتھ نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کیساتھ رپورٹر کے طور پر بھی منسلک ہیں.گرفتار رپورٹر اس وقت […]

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

مانچسٹر,پاکستانی قونصلیٹ کی ویب سائٹ لانچ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی۔ قونصلیٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر ویب سائٹ کا نام شیئر کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا ٹیم کو ٹیگ کیا گیا اور ویب سائٹ پر رائے طلب کی گئی۔ Thank […]

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو اوورسیز شناختی کارڈ فراہمی بند ہونے سے مشکلات

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو اوورسیز شناختی کارڈ فراہمی بند ہونے سے مشکلات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس کے باعث کوریئر سروس متاثر ہونے سے اوورسیز شناختی کارڈ موصول نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو مطلع کیا ہے کہ ‘کورونا وبا کے پیش نظر […]

برطانوی سفیر،پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے،انڈسٹری کا پاک برطانیہ دوستی میں کلیدی کردار، آکسفورڈ کی ویکسین کی پاکستان میں منظوری پر سرشار

برطانوی سفیر،پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے،انڈسٹری کا پاک برطانیہ دوستی میں کلیدی کردار، آکسفورڈ کی ویکسین کی پاکستان میں منظوری پر سرشار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی سفیربھی پاکستانی ڈراموں کے دیوانے نکلے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے معروف ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” میں شہوار احمد کا کردار نبھانے والے پاکستان کے سینئر فنکار عدنان صدیقی کے ساتھ ملاقات اور ڈرامہ سیریل کی تعریف کی۔ برطانوی سفیر کرسچئن ٹرنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

فارن فنڈنگ کیس پاکستانی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل جس میں عمران خان نے سب سے بڑا این آر او لیا، مولانا فضل الرحمن

فارن فنڈنگ کیس پاکستانی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل جس میں عمران خان نے سب سے بڑا این آر او لیا، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فارن فنڈنگ کیس پاکستانی سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل جس کے مرکزی ملزم نے پوری دنیا سے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پرپارٹی کے نام پراکھٹے کیے ہیں۔ پی۔ڈی۔ایم آج(منگل) پاکستان الیکشن کمیشن کے سامنے اس حوالے سے بھرپور احتجاج کرے گی۔ پی۔ڈی۔ایم کی جماعتوں میں کسی سطح پر […]

پاکستان سعودی عرب کے سرحدی گائوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان سعودی عرب کے سرحدی گائوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی عرب کے سرحدی علاقے جزان کے گائوں پر حوثی عسکریت پسندوں کے دہشت گرد حملے مذموم ہیں، دہشتگردی کیخلاف سعودی حکومت کی مکمل حمایت اور اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ نے سعودی عرب پر حوثی عسکریت پسندوں کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی […]

نیپالی کوہ پیماؤں نے سردیوں میں ‘کے ٹو’ سَر کرکے تاریخ رقم کردی

نیپالی کوہ پیماؤں نے سردیوں میں ‘کے ٹو’ سَر کرکے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نیپالی کوہ پیمائوں نے موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے کوہ پیمائی کے شعبے میں طویل عرصے بعد منفرد عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے صارفین کی جانب سے کوہ پیماؤں کے بلند حوصلے اور عزم کو بھی خوب […]

پاکستانی اور تھائی لینڈ کے درماین اشتراک میں اضافے کیلئے پاکستانی سفیر عاصم افتخار کی تھائی نائب وزیراعظم سے ملاقات

پاکستانی اور تھائی لینڈ کے درماین اشتراک میں اضافے کیلئے پاکستانی سفیر عاصم افتخار کی تھائی نائب وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تھائی لینڈ میں تعینات پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظمو وزیر صحت عامہ انوتن چارنویرکول کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے مشترکہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیااور پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تعلقات اور دوطرفہ تعاون میں […]

انڈو نیشین صوبے سولاویسی میں شدید زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاء پر وزارت خارجہ کا اظہار افسوس

انڈو نیشین صوبے سولاویسی میں شدید زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاء پر وزارت خارجہ کا اظہار افسوس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان اور عوام انڈونیشیا کے صوبے مغربی سولاویسی میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے انڈونیشیا میں حالیہ شدید زلزلے میں ہونے والے جانی نقصان شدید رنج اور غم کااظہار کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا […]