counter easy hit

سٹی نیوز

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں 3ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں 3ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور اقبال مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ عوامی کالونی سے کچی شراپ کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کیا، پولیس کے مطابق ملزم اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں میں […]

میثاق جمہوریت پر آج بھی قائم ہیں،وزیراعظم

میثاق جمہوریت پر آج بھی قائم ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چارٹر آف ڈیمو کریسی پر قائم ہیں ، کوئی دوسرا نہ مانے تو وہ لاعلاج ہے ، میں نہ مانوں کی ضد پر قائم رہنے والوں کا ہم کچھ نہیں کرسکتے ۔ آزادکشمیر کونسل سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا مطلب برداشت اور مثبت […]

اسلام آباد: ہوٹل میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق

اسلام آباد: ہوٹل میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق

اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ آگ لگنے سےزیادہ 10 افراد متاثر ہوئے جنہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راول ڈیم چوک کے قریب نجی ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک کمرے میں آگ لگی، کمرے میں موجود افراد نے […]

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی میں دودھ ان […]

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نے طبی امداد دینے کے بجائے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق توقیر نامی نوجوان موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوا اور طبی امداد کے لیے جنرل اسپتال آیا، جہاں مبینہ طور پر ینگ ڈاکٹرز کے توجہ نہ دینے پر اس نے احتجاج کیا […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، اوورسیز راہنمائوں اور کارکنان کا فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ، اوورسیز راہنمائوں اور کارکنان کا فیصلے کا خیر مقدم

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سمندر پار تنظیم نو کے لیے کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی میں اصلاحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے سمندر پار پاکستان پیپلز پارٹی کی تنبظیم نو اور انتظامی امور طے […]

سپریم کورٹ، رکاوٹوں کیخلاف آپریشن کی رپورٹ جمع

سپریم کورٹ، رکاوٹوں کیخلاف آپریشن کی رپورٹ جمع

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ڈی ایچ اے افسران نے یکم جنوری 2017 سے رکاوٹوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈیفنس سے رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق شہریوں کی دائردرخواست کی سماعت ہوئی۔ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی […]

دو برس سے صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ زیرو ہے،مریم اونگزیب

دو برس سے صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ زیرو ہے،مریم اونگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال سے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ ہے۔ اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت سے خطاب میںمریم اورنگزیب نے کہا کہ چشمہ تھری کا افتتاح بہت بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے سامنے مثبت امیج اورکلچر کو فلم […]

ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کالعدم قرار

ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کردی ہے۔ جسٹس عائشہ اے ملک کی سربراہی میں فل بنچ نے فیصلے میںبراڈ کاسٹر کے ڈسٹری بیوٹر بننے پر عائد پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں پیمرا کی دفعہ 13 کی […]

قندیل کے قتل کے وقت کراچی میں تھا،بھائی اسلم شاہین

قندیل کے قتل کے وقت کراچی میں تھا،بھائی اسلم شاہین

قندیل بلوچ قتل کیس کا نامزد ملزم اور قندیل کا بڑا بھائی اسلم شاہین پولیس کے سامنے پیش ہو گیا، قتل کے وقت کراچی میں ڈیوٹی پر تھا،میرا معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ قندیل کے بھائی نے پولیس کو بیان ریکارڈکرادیا ہے جس میں قتل کرنے یا کسی بھی طرح اس میں شمولیت کے الزام […]

عوام نے خدمت کے سفر میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کی سیاست کو دفن کردیا، شہباز شریف

عوام نے خدمت کے سفر میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کی سیاست کو دفن کردیا، شہباز شریف

 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے خدمت کے سفر میں رخنہ ڈالنے والے عناصر کی منفی سیاست کودفن کردیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئرنائب صدر محمد شاہ سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومت ملک کو درپیش تمام مسائل کے حل کے لئے عزم […]

بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر خطرناک مثال قائم کریگا، پاکستان

بھارت سندھ طاس معاہدہ توڑ کر خطرناک مثال قائم کریگا، پاکستان

سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر ختم کیا تو اس سے خطرناک مثال قائم ہوجائے گی۔ دوسرے ملکوں کو اس طرح کے معاہدے توڑنے کا جواز مل جائے گا۔ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے خلاف ورزیاں تذویراتی راست […]

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد جھلس گئے

لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد جھلس گئے

وحدت روڈ مصطفی آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے سے 25 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ ادھر اُدھر بھاگنے لگے۔ وحدت روڈ پر ایک فوڈ کی دکان بنائی گئی تھی […]

اے پی ایم ایل یوتھ ونگ کا اجلاس،ملک بھر سے صوبائی اور ڈویژنل عہدیداران کی شرکت، تنظیمی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اطمینان کا اظہار

اے پی ایم ایل یوتھ ونگ کا اجلاس،ملک بھر سے صوبائی اور ڈویژنل عہدیداران کی شرکت، تنظیمی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اطمینان کا اظہار

اے پی ایم ایل یوتھ ونگ کا اجلاس،ملک بھر سے صوبائی اور ڈویژنل عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں پارٹی سیکرٹری جنرل کو تنظیمی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،بہت جلد صوبائی یوتھ کنونشن منعقد کئے جانے کا فیصلہ ممبرسازی مہم شروع کر کے یوتھ ونگ کومزید منظم اور فعال کیاجائے۔ڈاکٹر محمد امجدکاخطاب اسلام آباد( پ […]

لاہور:مضرصحت دودھ پرسپریم کورٹ کا سخت ایکشن

لاہور:مضرصحت دودھ پرسپریم کورٹ کا سخت ایکشن

مضر صحت دودھ پرسپریم کورٹ نے سخت ایکشن لے لیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بندشیں کھول دیں، ڈی جی نورالامین کو پورے صوبے میں عدالتی نمائندے کے طور پر جانے اور دودھ کا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا، جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ دودھ کی خرابی کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ نامزد چیف […]

سپریم کورٹ کا شفاف پانی کی فراہمی پر کمیشن بنانے کا حکم

سپریم کورٹ کا شفاف پانی کی فراہمی پر کمیشن بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق دائر درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو شفاف پانی کی تقسیم کاری سے متعلق کمیشن بنانے کا حکم دے دیا،کمیشن کے سربراہ سندھ ہائی کورٹ کے جج ہوںگے۔ سندھ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت […]

پی پی دور حکومت میں بی بی کے قاتل کیوں نہ پکڑے گئے

پی پی دور حکومت میں بی بی کے قاتل کیوں نہ پکڑے گئے

پیپلزپارٹی کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے والد سے پوچھیں 5 سال حکومت کی بے نظیر کے قاتل کیوں نہیں پکڑے؟ ناہید خان نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے 13 مہینے بعد اقوام متحدہ سے رجوع کیا گیا ،یو این کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پر پہلے […]

نااہلی ریفرنس،چیف الیکشن کمشنر طلال چودھری کے وکیل پر برہم

نااہلی ریفرنس،چیف الیکشن کمشنر طلال چودھری کے وکیل پر برہم

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سردار رضا خان عمران خان نااہلی ریفرنس میں طلال چودھری کے وکیل پر برہم ہوگئے اوراکرم شیخ کی ریفرنس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے اسپیکر ایاز صاد ق کے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور […]

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا ایک دوسرے پر تاخیری حربوں کا الزام

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا ایک دوسرے پر تاخیری حربوں کا الزام

الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس کی سماعت کے بعد مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے ایک دوسرے پر تاخیری حربے اور بہانے بازی کا الزام لگا دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں،ادھرتحریک انصاف کے رہنما […]

رویت ہلال کمیٹی میں مفتی عبدالقوی کی ممبرشپ منسوخ ، نوٹیفکیشن جاری

رویت ہلال کمیٹی میں مفتی عبدالقوی کی ممبرشپ منسوخ ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پاکستان نے ملتان سے تعلق رکھنے والے رویت ہلال کمیٹی کے مستقل رکن مفتی عبدالقوی کی ممبرشپ منسوخ کردی ،وزرارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی سے پاکستان مدرسہ بورڈ اورمذہبی امور کے حوالے سے دیگر خدمات بھی واپس لے لی گئی ہیں ۔ میڈیا میں […]

وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی ملاقات، داخلی سلامتی پر بریفنگ

وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی ملاقات، داخلی سلامتی پر بریفنگ

وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے وزیراعظم نوازشریف کو ملاقات کے دوران سرحدی نظام اور داخلی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نواز شریف کو وزیرداخلہ نے بتایاکہ سرحدی نظام اور داخلی سلامتی کے لیے70ارب روپے کی مدد سے سول آرمڈ فورسز کے ونگز بنائے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے بتایا کہ […]

پاک فوج قومی سلامتی کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف

پاک فوج قومی سلامتی کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک فوج قومی سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے بے شمار قربانیاں دیں۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی گریژن کا دورہ کیا […]