counter easy hit

سٹی نیوز

کراچی میں عمارت کی لفٹ سےگرکر بچہ جاں بحق

کراچی میں عمارت کی لفٹ سےگرکر بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے صدرمیں عمارت کی لفٹ سےگرکر12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ مقامی افراد کے مطابق لفٹ میں کافی دنوں سے خرابی تھی ،لفٹ کا دروازہ کھل گیا تھا لیکن لفٹ موجود نہیں تھی۔ شہر کے معروف علاقے صدر میں واقع ایک رہائشی عمارت کی لفٹ سے گرکرایک بچہ چل بسا، رہائشیوں کا کہنا ہے کہ […]

فیصلوں میں کسی دباؤ اور خوف کا شکار نہیں ہوں گے،جسٹس نثار

فیصلوں میں کسی دباؤ اور خوف کا شکار نہیں ہوں گے،جسٹس نثار

نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مقدمات کے فیصلوں میںکسی دباؤ اور خوف کا شکار نہیں ہوں گےاور نہ مصلحت سے کام لیں گے، آپ دیکھیں گے کہ شفافیت کیا ہوتی ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب میں نامزد چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ قیاس آرائی […]

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے رخصت سے واپس آکر چارج دوبارہ سنبھالنے کا امکان کم ہے۔ اے ڈی خواجہ ایسے حالات میں آئیں گے تو اچھی بات نہیں ہوگی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی کے بعدکراچی میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت آج کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ آصف زرداری نے اہم رفقا کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن کا انور مجید کے دفاتر پر چھاپوں پر اظہار تشویش اور سندھ حکومت کے معاملات […]

کراچی:اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتی میں ملوث 3 ملزم پکڑے گئے

کراچی:اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتی میں ملوث 3 ملزم پکڑے گئے

ماڑی پور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان حسین، زبیر اور عبدالحمید کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ گرفتارملزمان حسین اور زبیر حال ہی میں ڈکیتی کے مقدمے میں جیل سے ضمانت پر رہاہوئے ہیں ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ […]

راولپنڈی میں قتل کے مجرم کو پھانسی

راولپنڈی میں قتل کے مجرم کو پھانسی

سینٹرل جیل راولپنڈی سے جاری اعلامیہ کے مطابق قتل کے مجرم خان اقبال کو ہفتہ کی صبح پھانسی دے دی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق خان اقبال نے 1996 میں گوجر خان کے علاقے برکی میں محمد شکیل نامی شخص کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم کو ڈسٹرکٹ کورٹ سے پھانسی کی سزا […]

وزیراعظم کی آج اورکل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی آج اورکل لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم میاں نواز شریف نےکل ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کو ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج رات سےکل کرسمس کےموقع پرملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منا […]

دسمبر 25 کو آل پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے زیراہتمام یوم قائد اور کرسمس ڈے کے حوالے سے تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

دسمبر 25 کو آل پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے زیراہتمام یوم قائد اور کرسمس ڈے کے حوالے سے تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

دسمبر 25کو آل پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے زیراہتمام یوم قائد اور کرسمس ڈے کے حوالے سے تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ اسلام آباد(ایس ایم حسنین)آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی دفتر میں مورخہ25دسمبر بروز اتوار دن12بجے یوم قائد اور کرسمس کے حوالے سے اے پی ایم ایل فیڈرل کیپیٹل کے زیرانتظام خصوصی تقاریب […]

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ وفاقی وزرا کے ایوان میں نہ آنے پر چیرمین سینیٹ برہم

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ وفاقی وزرا کے ایوان میں نہ آنے پر چیرمین سینیٹ برہم

 اسلام آباد: چیرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں 48 افراد کی جانیں چلی گئیں اور چیرمین پی آئی اے نے صرف استعفیٰ دے کر اپنی جان چھڑالی لی کیا اس  سے ذمہ داریاں ختم  ہو جاتی ہیں۔ چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سینیٹر ثمینہ عابد […]

سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں، آصف زرداری

سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے مایوسی نہیں امید کا پروگرام  لے کر آیا ہوں اور سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں۔ ڈیڑھ سال بعد دبئی سے کراچی پہنچنے کے بعد ایرپورٹ پر استقبال کے لئے آنے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

عوام اور فوج کی کوششوں سے ملک محفوظ ہے، زرداری

عوام اور فوج کی کوششوں سے ملک محفوظ ہے، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جیالوں  نے جس طرح میرا لاہور میں استقبال کیا وہ دن بھی مجھے یاد ہے، بی بی ہمارے ساتھ ہیں اورشہید ذوالفقارہمارے ساتھ ہیں۔ عوام اور مسلح فورسز کی کوششوں سےپاکستان محفوظ ہے۔ اپنی آمد کے فوری بعد ایئرپورٹ کے قریب واقع جلسہ گاہ سے خطاب کرتےہوئے […]

آصف زرداری د بئی سے وطن واپس پہنچ گئے

آصف زرداری د بئی سے وطن واپس پہنچ گئے

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاكستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر اور اپنے شریک چیرمین آصف علی زرداری كی واپسی پر شاندار استقبال كی تیاریاں مكمل كرلی ہیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر کراچی شہر […]

افغان طالبان ’سیز فائر اور مذاکرات کی بحالی‘ پر آمادہ

افغان طالبان ’سیز فائر اور مذاکرات کی بحالی‘ پر آمادہ

کراچی: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ’سیزفائر اور مذاکرات کی بحالی‘ کیلیے پس پردہ رابطے اہم مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ امریکا اور افغان حکومتوں کی درخواست پر پاکستانی حکام نے جید علمائے کرام اوررابطہ کاروں کے توسط سے افغان طالبان کو مذاکرات پرآمادہ کرنے کیلیے دوبارہ کوششوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ […]

آصف زرداری کی آمد پر خودکش حملے کاخدشہ ہے، سندھ پولیس

آصف زرداری کی آمد پر خودکش حملے کاخدشہ ہے، سندھ پولیس

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی کراچی آمد کے موقع پر سندھ پولیس نے کراچی سمیت سندھ کے اعلیٰ پولیس افسران کوایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری کی آمدکے موقع پرخودکش حملے سمیت دہشت گردی کاخدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اے آئی […]

حافظ آباد میں ماں اور دو بیٹیاں قتل

حافظ آباد میں ماں اور دو بیٹیاں قتل

حافظ آباد: صادق آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ماں اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ یس نیوز کے مطابق حافظ آباد کے علاقے صادق آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش نذر محمد کے گھر پر حملہ کر کے اس کی بیوی منظوراں بی بی اور 2 بیٹیوں تنویر اور کرن رانی […]

آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کی استقبال کی تیاریاں مکمل

آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کی استقبال کی تیاریاں مکمل

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری آج ڈیڑھ سال بعد وطن واپس پہنچیں گے جہاں ان کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ پاكستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر اور اپنے شریک چیرمین آصف علی زرداری كی واپسی پر شاندار استقبال كی تیاریاں مكمل كرلی ہیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر […]

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

آصف زرداری کی وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

کراچی: سندھ پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق صدر اور مشترکہ چیرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ قائم مقام آئی جی سندھ مشتاق مہر […]

ساہیوال میں دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد جاں بحق

ساہیوال میں دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد جاں بحق

ساہیوال: جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ یس نیوزکے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر شدید دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب […]

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کی […]

عمران فاروق قتل کیس؛ ملزمان کو گھروالوں سے ملاقات کی اجازت مل گئی

عمران فاروق قتل کیس؛ ملزمان کو گھروالوں سے ملاقات کی اجازت مل گئی

 اسلام آباد: عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ یس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان کی اہلخانہ سے ملاقات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا نے موقف اپنایا […]

پاک سرزمین پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاک سرزمین پارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاک سرزمین پارٹی آج حیدرآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،پکا قلعہ گراؤنڈ کو سجا دیا گیا۔مصطفیٰ کمال کہتے ہیں جلسے کے اثرات آنے والے دنوں میں نظر آئیں گے۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ حیدرآباد شہر اور لطیف آباد میں قومی پرچموں کے […]

کراچی :زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے

کراچی :زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے

کراچی میں رینجرز نےتین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب دفاتر پر چھاپے مارے، اس دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ، ہاکی اسٹیڈیم کےقریب دفترمیں کارروائی میںایڈمن منیجرجبکہ […]