counter easy hit

سٹی نیوز

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ہےجس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں اور پیشہ ورانہ امور سے آگاہ کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی […]

کراچی: مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 3 افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 3 افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس نے سی ویو پر واقع ایک بنگلے پر چھاپا مار کر سیاسی جماعت کے نامعلوم عہدیدار کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم […]

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر

کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے جدہ، قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں کا شیڈول بھی […]

زرداری کی آمد، استقبال جلسہ سے بڑا ہوگا، وزیر اعلی سندھ

زرداری کی آمد، استقبال جلسہ سے بڑا ہوگا، وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر زرداری کی آمد پر استقبال جلسہ سے بڑا ہوگا۔ مراد علی شاہ دبئی سے وطن واپسی پر اولڈ ٹرمینل پہنچے تھے۔ انہوں نے زرداری کی آمد اور استقبال کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور سول ایوی ایشن حکام سے ملاقات بھی […]

آصف زرداری آج کراچی پہنچیں گے، ایئرپورٹ پر بھرپور تیاریاں

آصف زرداری آج کراچی پہنچیں گے، ایئرپورٹ پر بھرپور تیاریاں

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج دوپہر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ان کے استقبال کی تیاریاں زور و شور سے جاری، جبکہ کارکنوں میں بہت جوش و خروش ہے۔ آصف زرداری کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کے لیے کراچی کے مختلف مقامات پر کیمپ لگائے گئے ہیں، جہاں جیالے پارٹی […]

لاہور: گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

لاہور: گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں ہیں۔ باپ اور 2کم سن بیٹیاں بری طرح جھلس گئیں ہیں۔ چونگی امر سدھو کے رہائشی میاں بیوی میں بدظنیاں اور روز روز کی لڑائی بالآخر گھرانے کو آگ لگا گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے […]

مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4افراد جاں بحق

مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4افراد جاں بحق

شکارپور میں بائی پاس کے نزدیک مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4افراد جھلس کر جاں بحق 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مسافر کوچ جیکب آباد سے کراچی جارہی تھی۔ تصادم کے بعد کوکوچ میں آگ بھڑک اٹھی، چند ہی لمحوں میں آگ نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی، مسافروں نے کوچ میں چیخ و پکار […]

لاہور:آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی دم توڑ گئی

لاہور:آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی دم توڑ گئی

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی دم توڑ گئی۔ پانچ سال کی مناہل کی والدہ اوربہن گزشتہ رات جاں بحق ہوئی تھیں۔ بچی کے والد اور ایک بہن اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ کوٹ لکھپت میں مکان میں آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی چل […]

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان ہے ،ملبے کو ہٹانےکےلئےجائے حادثہ تک سڑک تعمیر کی گئی ہے۔7 دسمبر کو پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ گر گیا تھا۔ ملبے کو ہٹانے کے لئے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کرلیاگیا ہے جس کے بعد آج تمام ملبے کو ہٹائے […]

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نےقطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت کی خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت تلور […]

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

ملکہ کوہسار مری میں تین مہینے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں درخت جل گئے۔ مری میں خشک موسم اور کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کے باعث جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے آگ لگنے کے واقعات پیش آرہے […]

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آج تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا کہ ایسے تمام ممبران پی ٹی آئی کو فوری طور پر پارٹی سے کک آئوٹ کیا جا رہا ہے جنہوں نے پنجاب میں جہاں جہاں بھی ن لیگ کی حمایت کی اور ن […]

مسلم لیگ ن نے ضلع کونسل کی تینتیس میں سے پچیس نشستیں جیت لیں

مسلم لیگ ن نے ضلع کونسل کی تینتیس میں سے پچیس نشستیں جیت لیں

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضلع کونسل کی پچیس نشستیں جیت لیں۔ سات آزاد امیدوار بھی چیئرمین بن گئے۔ مسلم لیگ ق کو صرف ایک کامیابی حاصل ہو سکی۔ رحیم یار خان سمیت کئی اضلاع میں بڑے برج الٹ گئے۔ لاہور: (یس اردو نیوز) غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ضلعی سربراہی کی […]

اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

اٹک سے چودھری شجاعت کی بھانجی چیئرمین ضلع کونسل منتخب،چودھری نثار علی خان کے بھانجے کو شکست

اٹک میں نواز لیگ کیلئے بڑا سیٹ اپ ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بھانجے چیئرمین ضلع کونسل کا انتخاب ہار گئے ۔ اٹک سے سامنے آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج میں کہا گیاہے کہ اٹک سے ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کی بجانجی ایمان طاہر چیئرمین […]

کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب

کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب

لاہور(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلامقابلہ لاہور کے لارڈ میئر منتخب ہوگئے نو منتخب لارڈ میئر نے لاہور کی بھرپور خدمت کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ لاہور لوکل گورنمنٹ کے آفس میں سکروٹنی کے دن ہی مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید بلا مقابلہ لارڈ […]

پنجاب بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ فتحیاب ، رانا ثنا اللہ گروپ بھی کامیاب

پنجاب بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ فتحیاب ، رانا ثنا اللہ گروپ بھی کامیاب

جہلم / میانوالی / گجرات/فیصل آباد(یس اردو  نیوز) پنجاب کے بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا، فیصل آباد کا معرکہ رانا ثنا للہ گروپ نے سر کیا، نوید الحق آرائیں ملتان ، شیخ ثروت اکرم گوجرانوالہ کے میئر منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق […]

یمن کی سمندری حدود میں پاکستانی کارگو شپ پر راکٹ حملہ ،کیپٹن سمیت 7افراد جاں بحق

یمن کی سمندری حدود میں پاکستانی کارگو شپ پر راکٹ حملہ ،کیپٹن سمیت 7افراد جاں بحق

یمن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) یمن کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ جیو نیوز کے مطابق ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیا گیا جس کے بعد جہاز […]

چیئر مین ضلع کونسل کے انتخابات ،چکوال،جہلم میں ن لیگی امیدوار آمنے سامنے

چیئر مین ضلع کونسل کے انتخابات ،چکوال،جہلم میں ن لیگی امیدوار آمنے سامنے

راولپنڈی(ایس ایم حسنین)ضلع کونسل کے انتخابات میں راولپنڈی ڈویژن کے دو اضلاع میں ن بمقابلہ ن لیگ جبکہ اٹک میں ق لیگ بمقابلہ ن لیگ ہو گا ممبران کی حمایت حاصل کرنے پر ضلعی امیدواروں کو ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرنے پڑ رہے ہیں،چکوال اور جہلم میں جو گروپ جیتے گا چیئرمین مسلم لیگ […]

اورنگی ٹاؤن کی 8 دکانوں میں نقب زنی

اورنگی ٹاؤن کی 8 دکانوں میں نقب زنی

کراچی میں رات گئے دکانوں کے تالے توڑکر لوٹ مار کرنے کی وارداتیں جاری ہیں۔ اورنگی ٹاؤن میں نقب زنی کرکے 8 دکانوں کولوٹ لیا گیا۔ اورنگی ٹاون سیکٹرساڑھے11 کی اقبال مارکیٹ میں رات گئے نامعلوم ملزمان آئے اور دکانوں کے تالے کاٹے، شٹر اٹھائے اور 8 دکانوں کا صفایا کردیا۔ 20سے25دکانوں پر مشتمل اس […]

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 […]

چوہدری نثار درندے کی طرح ایان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ، لطیف کھوسہ

چوہدری نثار درندے کی طرح ایان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ، لطیف کھوسہ

 اسلام آباد: کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ کہتے ہیں کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار درندے کی طرح ان کی موکلہ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ 3 مرتبہ ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول […]

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ایک اور جہاز میں آگ لگ گئی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ایک اور جہاز میں آگ لگ گئی

گڈانی: بلوچستان کے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک اور ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگ گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یس نیوز کے مطابق گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک ناکارہ جہاز کی کٹائی کا عمل جاری تھا کہ اس کے اگلے حصے میں اچانک آگ لگ گئی۔ […]