counter easy hit

سٹی نیوز

مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، منظور وسان

مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، منظور وسان

 کراچی: وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور نئے سال میں بھی یہ لوگ لڑتے رییں گے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ہم جمہوریت ڈی ریل […]

کراچی میں پراسرار بیماری کے مزید 46 مریض اسپتالوں میں داخل

کراچی میں پراسرار بیماری کے مزید 46 مریض اسپتالوں میں داخل

کراچی: ملیر میں نامعلوم وبا مسلسل جاری ہے اور گزشتہ روز تین اسپتالوں میں مزید 46 مریض تیز بخار كے ساتھ لائے گئے۔ ملیر كے تین اسپتالوں میں بدھ كو مزید 46 مریض تیز بخار كے ساتھ لائے گئے جبکہ ڈائریكٹر صحت كراچی ڈاكٹر عبدالوحید پنہور كا کہنا ہے کہ عوام میں بخار كا خوف كم […]

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم، بجلی سستی ہوگی، شہباز شریف

وزیر اعلی ٰپنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی اور بجلی سستی بھی ملے گی۔ صنعت کار لانگ ٹرم سرمایہ کاری پر توجہ دیں۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کی ایوارڈ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کی مدد سے36 ارب ڈالر […]

اوکاڑہ:2 ٹرکوں میں ٹکر کے بعد آگ لگ گئی

اوکاڑہ:2 ٹرکوں میں ٹکر کے بعد آگ لگ گئی

اوکاڑہ میں دو ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سے ایک ٹرک میں سوار 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکو ذرائع کے مطابق اوکاڑہ کے قریب پیر دی ہٹی روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک آگے جانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک ٹرک […]

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی: شادی ہال کے ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ٹیپو سلطان روڈ پرشادی ہال میں واقع واٹر ٹینک میں ڈوبنے والی بچی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹیپو سلطان روڈپر شادی ہال میں شادی میں شرکت کے لئے آنے والی ایک بچی پانی کے ٹینک میں گرکر […]

ایان علی کیس: رجسٹرار کو 9جنوری کیلئے کیس مقرر کرنے کی ہدایت

ایان علی کیس: رجسٹرار کو 9جنوری کیلئے کیس مقرر کرنے کی ہدایت

سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل پر ڈالنے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو 9جنوری کو کیس مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ماڈل ایان علی کی جلد سماعت کی درخواست پر جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

اسلام آباد، کراچی پرواز کے 100 سے زائد ٹکٹ منسوخ

اسلام آباد، کراچی پرواز کے 100 سے زائد ٹکٹ منسوخ

اسلام آبادسے کراچی کے لیے پرواز پی کے 301کے 100 سے زائد مسافروں کےٹکٹ منسوخ کردئیے گئے ۔ ٹکٹ منسوخ اور سیٹ نا ملنے پر مسافروں نے بے نظیربھٹو ایئر پورٹ پر احتجاج کیا ۔مسافروں کا موقف ہے کہ چھوٹا طیارہ کراچی بھیجا گیا،اب کل کے ٹکٹ دئیے جارہے ہیں۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق کراچی […]

فیصل آباد: اسپتال کا مرکزی دروازہ بند، شیر خوار چل بسا

فیصل آباد: اسپتال کا مرکزی دروازہ بند، شیر خوار چل بسا

بچے کے اہل خانہ کا موقف ہے کہ طبی امداد وقت پر نہ ملنے سے شیر خوار بچے کی موت واقع ہوئی۔مرکزی دروازے سےگاڑیوں کو آنے کی اجازت نہیں تھی مریض بچے کو کندھےپرلایا گیا ۔متبادل راستوں سےآنےمیں پریشانی کاسامناکرنا پڑا۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کے سلسلے میں فیصل آباد کے سول اسپتال کے سامنے […]

رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کیس:خزانہ، تعلیم اور سیکریٹریوں کو نوٹس

رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کیس:خزانہ، تعلیم اور سیکریٹریوں کو نوٹس

لاہورہائیکورٹ نےرائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ پرعملدرآمد نہ ہونےکے خلاف درخواست پرخزانہ،تعلیم اورصحت کےسیکریٹریوں کو نوٹس جاری کر دیئے اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو13جنوری کو معاونت کیلئےطلب کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحیدنےسول سوسائٹی نیٹ ورک کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارکامؤقف تھاکہ حکومت صحت اور تعلیم کی بجائےترقیاتی منصوبوں پر بجٹ خرچ کر رہی […]

سی پیک بلوچستان میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں، گوادر کے طلبا کا وزیراعلیٰ پنجاب سے سوال

سی پیک بلوچستان میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں، گوادر کے طلبا کا وزیراعلیٰ پنجاب سے سوال

 لاہور: گوادر کے طلبا نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گوادر میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گوادر سے تعلق رکھنے والے طلبا کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی […]

فریال مخدوم کی وہ فحش تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کر عامر خان کے والدین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

فریال مخدوم کی وہ فحش تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کر عامر خان کے والدین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی 25سالہ اہلیہ فریال مخدوم اپنے سسرالیوں سے ”آن لائن“ جھگڑے کے باعث ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اب تک فریال، اس کی نند اور دیور انٹرنیٹ پر ایک دوسرے کو کوسنے دیتے نظر آ رہے تھے لیکن اب ان کے […]

پارلیمنٹ ہاؤس چوہوں کے نشانے پر، جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے

پارلیمنٹ ہاؤس چوہوں کے نشانے پر، جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے

اسلام آباد ( آن لائن )پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کی مہم کامیابی سے جاری ہے اور اس مہم کے دوران جون سے دسمبر تک 430 چوہے پکڑے جاچکے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بہتات کی وجہ چیمبرز کے ساتھ […]

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

زمین خرید کر پیسے نہ دینے پر سی ڈی اے کے اکاؤنٹس منجمد

سی ڈی اے نے زمین لےلی، رقم نہ دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد کے علاقے مہر آبادی کی خاتون اظہرہ شاہین کی اسلام آبادہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ سی ڈی […]

دنیا میں دہشت گردی بڑھی ،پاکستان میں کم ہوئی ہے،چودھری نثار

دنیا میں دہشت گردی بڑھی ،پاکستان میں کم ہوئی ہے،چودھری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا میں دہشت گردی بڑھ رہی ہےاور پاکستان میں اس کا گراف گر رہا ہے،آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گرد مارے گئے یا بھاگ گئے۔ لنڈی کوتل میں میڈیا سے گفتگو میں چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ہمیں دہشت گردوں کو […]

تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوارکو الزامات سے کلیئر قرار دے دیا گیا،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو جمع کرائی جائےگی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رائو انوار کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام کی تحقیقات کے لئے […]

پی پی نے اولڈ ٹرمینل پر جلسے کیلئے کمشنر کراچی کو درخواست دیدی

پی پی نے اولڈ ٹرمینل پر جلسے کیلئے کمشنر کراچی کو درخواست دیدی

پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری کی آمد پر کراچی ایئر پورٹ اولڈ ٹرمینل پر جلسہ کرنے کی اجازت حاصل کرنے کے لئے کمشنر کراچی کو درخواست دیدی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے پارٹی کے سابق کو چیئرمین کاشاندار استقبال کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے ایئرپورٹ اولڈ ٹرمینل کا دورہ کرتے ہوئے […]

کراچی: گودام میں آتشزدگی

کراچی: گودام میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی، جس کے باعث سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق قصبہ کالونی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی تھی۔ فائر بریگیڈ کی 2گاڑیوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی، تاہم سارا سامان جل […]

لاہور: ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2افراد جاں بحق

لاہور: ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2افراد جاں بحق

لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر تیزرفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 طالب علم جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والے موٹر سائیکل سواروں کا تیسرا ساتھی شدید زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نجی یونیورسٹی کے 3طالب علم موٹر سائیکل پر رائے ونڈ روڈ پر جا رہے تھے۔ […]

ملیر میں تیز بخار کی وبا، روزانہ 50 کیسز رپورٹ ہونے لگے

ملیر میں تیز بخار کی وبا، روزانہ 50 کیسز رپورٹ ہونے لگے

کراچی کے علاقے ملیر میں تیز بخار کی وبا بدستور برقرار ہے اور سندھ گورنمنٹ سعودآباد اسپتال میں روزانہ 50سے زائد مریض بخار کے ساتھ آرہے ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، تاہم تاحال تیز بخار کی وبا کی تشخیص نہیں ہو سکی ہے۔ ڈائریکٹر صحت کراچی ڈاکٹر عبد الوحید پنہور کے مطابق […]

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہ کراسکی

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہ کراسکی

 اسلام آباد:  دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے جب کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن تو کیے گئے مگر سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو ابھی گرفت میں نہیں لیا جا سکا ہے۔ یس نیوز کے مطابق […]

بچوں کی لڑائی ،ملتان کچہری میدان جنگ بن گئی

بچوں کی لڑائی ،ملتان کچہری میدان جنگ بن گئی

ملتان کچہری میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،وکیل کے بیٹے نے شہری کے بچے کو مارا تو وہ عدالت پہنچ گیا ،کمرہ عدالت میں داخلے سے قبل ہی دونوں گتھم گتھا ہوگئے ۔ ملتان کچہری میدان جنگ بن گئی،شہری منظور وکیل کے بیٹے خلاف درخواست جمع کرانے کے لئے عدالت آیا تو […]

بیرسٹر فہد قتل ،مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم

بیرسٹر فہد قتل ،مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم

اسلام آباد میں دو گروہوں کے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق بیرسٹر فہد کے قتل کے مقدمے سے انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی ملزمان راجا ارشد ،نعمان کھوکھر کی درخواست منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی دفعات حذف کی درخواست منظور کی اورفیصلہ سناتے ہوئے […]