counter easy hit

سٹی نیوز

حویلیاں حادثہ، پائلٹ نے دومرتبہ ’’مے ڈے‘‘ کال کی، ابتدائی تحقیقات

حویلیاں حادثہ، پائلٹ نے دومرتبہ ’’مے ڈے‘‘ کال کی، ابتدائی تحقیقات

راولپنڈی /  اسلام آباد: حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلیے آنیوالی غیر ملکی ماہرین کی ٹیم ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی تحقیقات میں مصروف سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم کا ممبر بھی متاثرہ طیارے کابلیک باکس ڈی کوڈنگ کیلیے لے کرفرانس روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے اے […]

چوہدری نثارکوکام سے روکنے اورتوہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر

چوہدری نثارکوکام سے روکنے اورتوہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر

 لاہور: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کو کام سے روکنے اور ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ یس نیوزکے مطابق اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ چوہدری نثارنیشنل ایکشن پلان کے نفاذ میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، […]

ملتان : نشتر اسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض داخل

ملتان : نشتر اسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض داخل

ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں ایک اور مریض داخل ہو گیا ہے۔نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں زیر تعلیم 20 سالہ شاہد کو 9 روز سے بخار ہے، جسے نشتر اسپتال کے 27 نمبر وارڈ میں داخل کیا گیا مریض کے خون کے نمونے لیباٹری ارسال کر دیے […]

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پانچ خودمختار ریگولیٹری اتھارٹیز كا انتظامی كنٹرول تبدل كردیا۔ كابینہ ڈویژن نے نیپرا، پی ٹی اے، فریكو اینسی ایلوكیشن بورڈ، اوگرا اور پیپرا كے انتظامی كنٹرول کی تبدیلی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا جس کے مطابق نیپرا كو وزارت پانی و بجلی كے حوالے كردیا گیا اور پی ٹی اے وزارت […]

جنرل (ر) راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی، پرویز مشرف

جنرل (ر) راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی، پرویز مشرف

 لاہور: سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل رٹائرڈ راحیل شریف نے غداری کیس میں ان کی مددکی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف قائم مقدمات ختم کرنے کیلیے پاک فوج کی جانب سے میری […]

دنیا کو دہشت گردی کے خاتمہ کےلیے مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعظم

دنیا کو دہشت گردی کے خاتمہ کےلیے مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف  کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا کی مشترکہ دشمن ہے لہذا پوری دنیا کو اس کے خاتمہ کےلیے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزیراعظم نوازشریف نے جرمنی کے شہر برلن میں کرسمس کی مناسبت سے قائم مارکیٹ میں دہشت گرد حملے کی مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے […]

سینیٹ میں 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کی قرارداد منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں عثمان سیف اللہ نے 5 ہزار کا کرنسی نوٹ واپس لینے کی قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا کہ ملک میں زیادہ تر غیر […]

جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

 اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن میں ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے اور رپورٹ کسی الماری میں پڑی ہو گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ایبٹ […]

کراچی: فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کراچی: فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کراچی میں لال کوٹھی کے قریب فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں۔ فائرنگ ڈکیتی مزاحمت پر کی گئی یا کچھ اور معاملہ ہے پولیس گتھی سلجھانے میں تا حال ناکام ہے۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو پہلے ڈکیٹی مزاحمت کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کا شوہر […]

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا ہے۔ محمد احمد شاہ آرٹس کونسل کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ آرٹس کونسل کے انتخابات اتوار کو منعقد ہوئے۔ کمشنر کراچی اعجاز خان نے الیکشن کمشنر کے فرائض سر انجام دیئے۔ کمشنر کراچی نے […]

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمینٹ ہائوس میں ہونگے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت دن 2بجے شروع ہو گا۔ سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا جس میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔قومی اسمبلی کا اجلا س 2روز کے وقفہ کے […]

کراچی :منشیات فروشوں کے سہولت کار ،2اہلکار گرفتار

کراچی :منشیات فروشوں کے سہولت کار ،2اہلکار گرفتار

کراچی پولیس میں موجود مزید دو کالی بھیڑیں پکڑی گئیں،دونو ں اہلکار منشیات فروشوں کو پیسے لے کر چھاپے کی پیشگی اطلاع دیتے تھے، ملزمان کا اعتراف جرم اور سینئر افسران کے منشیات فروشوں سے رشوت لینے کا انکشاف بھی کر دیا۔ منشیات فروشوں کا ساتھ دینے کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکاروں کو قانون […]

خیبرپختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او ہیروئن سمیت گرفتار

خیبرپختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او ہیروئن سمیت گرفتار

راولپنڈی پولیس نے خیبر پختونخواہ میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ کو ہیروئن سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تعینات سب انسپکٹر عمر عرفان سے مبینہ طورپر 1400 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ بہانہ ماری پشاور میں ایڈیشنل ایس […]

ملتان :3روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

ملتان :3روزہ پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

محکمہ صحت کے مطابق ملتان میں3 روزہ پولیو مہم کے دوران5 سال سے کم عمر کے8 لاکھ 11 ہزار 411 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم میں 2 ہزار 69 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں موبائل ٹیمیں بھی شامل ہیں ، پبلک پلیس پر 140 ٹیمیں جبکہ 195 ہیلتھ […]

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

اے ڈی خواجہ 9ماہ 7دن عہدے پر تعینات رہے

وزیراعلیٰ سندھ کی طرف سے برطرف کئے گئے ا ے ڈی خواجہ کو12مارچ 2016ء کو آئی جی سندھ تعینات کیا گیا ،وہ عہدے پر 9ماہ 7دن کام کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس میں میرٹ پربھرتیوں پر چند سیاستدان اے ڈی خواجہ سے ناراض تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں معروف تاجر سے ان کا […]

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عہدے سے فارغ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ عہدے سے فارغ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی عہدے سے چھٹی کردی اور عارضی طور پر ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر کواضافی چارج دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اے ڈی خواجہ سے چارج واپس لے کر انہیں جبری رخصت پر بھیج دیا ۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی […]

پشتو زبان کی معروف گلوکارہ ’معشوق سلطان ‘ انتقال کرگئیں

پشتو زبان کی معروف گلوکارہ ’معشوق سلطان ‘ انتقال کرگئیں

پشتو زبان کی معروف گلوکارہ معشوق سلطان پشاور میں انتقال کرگئیں،وہ کافی عرصے سے ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھیں، حکومت پاکستان نے بہترین پرفارمنس پر 1996 ءمیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا ۔ علاقائی موسیقی سے شہرت پانے والی معشوق سلطان گزشتہ کئی عرصے سے ہیپٹائٹس کے مرض میں مبتلا اور […]

کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں سے پھاٹک اور اشارے ختم کرنے کا اعلان

کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں سے پھاٹک اور اشارے ختم کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اگلے مرحلے کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے کی پٹڑیوں سے پھاٹکوں اور اشاروں کو ختم کردیا جائے گا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے پٹڑیوں کو سگنل فری کرنے کے لئے منصوبہ بندی مکمل کرلی […]

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ میں خودکش حملوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس کی ساخت و تکنیک اور حملہ کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کے متعلق حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلے خودکش  جیکٹس پھٹنے سے حملہ آور کا دھڑ اور نچلا […]

زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا

زرداری نے اہم حلقوں کے گرین سگنل پر واپسی کا فیصلہ کیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری  نے اہم ترین وفاقی حلقوں کے گرین سگنل ملنے کے بعدوطن واپسی کافیصلہ کیاہے، آصف زرداری کی وطن واپسی کیلیے اہم حکومتی حلقوں اورپیپلزپارٹی کے درمیان پس پردہ سیاسی رابطے ایک ماہ سے جاری تھے، آصف زرداری کی وطن واپسی میں کچھ اہم سیاسی، حکومتی […]