counter easy hit

سٹی نیوز

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر خوش […]

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع

قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع

 اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ یس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی جانب سے جانب سے جمع کرائی گئی قرار […]

کیچڑ اچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے، وزیراعظم

کیچڑ اچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے، وزیراعظم

بلنگر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقتدار تک پہنچنے کیلیے عوامی خدمت ہی واحد راستہ ہے اور اس کا فیصلہ 2018 میں ہوگا جب کہ کیچڑاچھالنے والے قوموں کی تعمیرنہیں کرسکتے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف درخواست مسترد

وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کی بنیاد پر وزیراعظم محمدنواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست نا قابلِ سماعت قرار دےکر مسترد کردی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی شہری فیصل نصیر کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔درخواست گزارکا الزام تھا کہ نواز […]

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شادمان ٹاؤن نمبر 2میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔مقتول کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش […]

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری، رحمٰن بھولا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم رحمٰن بھولا کو 19دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ایف آئی اے کی ٹیم رحمٰن بھولا کو گزشتہ روز تھائی لینڈ سے کراچی لائی تھی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی تفتیش کیلئے ایس ایس پی رینک کا افسر مقرر […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ کا اجلاس

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ کا اجلاس

ناٹنگھم برطانیہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ کا اجلاس برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد ہوا جس کی صدارت جموںکشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے صدر محمود کشمیری نے کی جبکہ جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ کے ممبران میں شاملمحمود کشمیری ، […]

پشاور پولیس کو مطلوب 452 افراد کی فہرست تیار

پشاور پولیس کو مطلوب 452 افراد کی فہرست تیار

کالعدم تنظیموں کے کمانڈرز اور دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب 452 سرگرم ارکان کی فہرستیں تیار کرکے پولیس اسٹیشنوں کو ارسال کردی گئی ہیں، مطلوب افراد کی فہرستیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ جیو نیوز کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پشاور پولیس کو مختلف مقدمات اور دہشت گرد کارروائیوں […]

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلا س آج ہوگا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلا س آج ہوگا

چیئرمین تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ۔ پاناما لیکس سے متعلق آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام کو ہو گاجس میں اراکینِ اسمبلی شرکت کریں گے ۔پی ٹی آئی کے اجلاس […]

فرانسیسی ٹیم کا طیارہ حادثے کے مقام کا معائنہ

فرانسیسی ٹیم کا طیارہ حادثے کے مقام کا معائنہ

اے ٹی آر تیار کرنے والی فرانسیسی ٹیم نے حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کے مقام کا معائنہ کیا۔ فرانسیسی ٹیم نے پہاڑ پر بکھرے ملبے اور شواہد کا معائنہ کیا،تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے کو بارش سے بچانے کے لیے پلاسٹک شیٹ سے ڈھانپ دیا گیا تھا ۔گزشتہ ہفتے پی آئی اے […]

جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی

جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی

 اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ یس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ترجمان پمز اسپتال نے جنید جمشید کی لاش کی شناخت کی تصدیق کردی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق جنید جمشید کی لاش کی شناخت ان کے […]

سی پیک اور گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا، سرتاج عزیز

سی پیک اور گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا اور سی پیک سے بلوچستان کی ترقی اور وہاں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ اسلام آباد میں سی پیک کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان کا […]

پنجاب میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز مسلسل تیسرے روز بھی بند

پنجاب میں سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز مسلسل تیسرے روز بھی بند

 لاہور: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لئے جاری احتجاج کے باعث صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز مسلسل تیسرے روز بھی بند ہیں جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کے تمام سرکاری […]

سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا، شہبازشریف

سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا، شہبازشریف

 لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ یس نیوزکے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے عظیم منصوبے نے پاکستان میں تیزرفتارترقی اورخوشحالی […]

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہرصورت ختم کریں گے، آرمی چیف

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہرصورت ختم کریں گے، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہر صورت ختم کریں گے جب کہ قیام امن کے لیے پاک افغان بارڈر کے دوسری جانب دہشت گردوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

عید میلاد النبی ﷺ: بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ فیضان مدینہ پہنچ گئے

عید میلاد النبی ﷺ: بلاول اور وزیر اعلیٰ سندھ فیضان مدینہ پہنچ گئے

عید میلاد النبی ﷺ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی میں فیضان مدینہ کا دورہ، تلاوت سنی، علمائے کرام سے ملاقات بھی کی۔ کراچی: (یس نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ کیا۔ فیضان مدینہ پہنچنے پر علماء […]

پنجاب حکومت کا صوبے میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم

پنجاب حکومت کا صوبے میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم

 لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خدشات کے باعث صوبے میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے جاری مراسلوں میں خدشات ظاہر کئے گئے ہیں کہ پنجاب میں کالعدم تنظیمیں نئے سرے سے صف بندی […]

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

 اسلام آباد: حادثے کا شکار طیارے کی تحقیقات کے لئے فرانسیسی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق فرانس کی تحقیقاتی ٹیم حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی تحقیقات کےلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم  4 رکنی وفد پر مشتمل ہے جو آج حویلیاں کا دورہ کریں گے۔تباہ ہونے والے […]

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

جنید جمشید کی میت منگل کو کراچی لائے جانے کا امکان

 کراچی: پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کا جسد خاکی منگل کو لائے جانے کا امکان ہے۔ معروف اسکالر جنید جمشید کے اہل خانہ کے مطابق پمز اسپتال اسلام آباد میں جنید جمشید کے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے جیسے […]

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

انتخابات کے لیے بائیومیٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک مشینوں کی خریداری کا معاملہ سست روی کا شکار ہے۔ یس نیوز کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے  رکن کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بائیومیٹرک اور الیکڑانک ووٹنگ مشینوں […]

سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ ہے، کورکمانڈر کراچی

سندھ رینجرز کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ ہے، کورکمانڈر کراچی

کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں سندھ رینجرز نے اہم  اور کلیدی کردار ادا کیا ہے ان کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ […]

طیارہ حادثہ؛ جنید جمشید کی اہلیہ اور کیپٹن صالح کی میتیں لواحقین کے حوالے

طیارہ حادثہ؛ جنید جمشید کی اہلیہ اور کیپٹن صالح کی میتیں لواحقین کے حوالے

راولپنڈی: پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید دو افراد کی شناخت ہو گئی ہے جس کے بعد میتیں ان کے ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید اور حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کیپٹن صالح جنجوعہ کی میتوں کی […]