counter easy hit

سٹی نیوز

پشاور میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ ومنشیات برآمد

پشاور میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ ومنشیات برآمد

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے پھندو میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔سرچ آپریشن پھندو کے علاقے میں علی الصبح کیا گیا جس میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 38 مشتبہ […]

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی : 12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی میں12ربیع الاول سے متعلق ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ۔شہرمیں 3 مرکزی جلوس نکالے جائیں گے۔ پہلا جلوس شہید مسجد کھارادر سے ڈینسو ہال اور گلزار حبیب مسجد تک ہوگا، دوسرا جلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ،تبت سینٹر، ریگل سے ہوتاہوا آرام باغ جائےگا جبکہ تیسراجلوس میمن مسجد سےایم اےجناح روڈ، کیپری سگنل، […]

پنجاب اورسندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب اورسندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند

پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج،لاہور ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لیے بندکردیا گیا۔ لاہورسے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے بھی بندکردی گئی۔شدیددھند کے باعث لاہور تا پنڈی بھٹیاں ،فیصل آباد تا گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ کی سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی آمد

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سکھر سے بذریعہ ٹرین کراچی پہنچ گئے۔ سید مراد علی شاہ دھند کے باعث جہاز کی بجائے ٹرین پر سفر کر کے کراچی پہنچے ہیں۔ شالیمار ٹرین کے ذریعے صبح 4 بجے وزیر اعلیٰ کراچی پہنچے۔اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی اور صوبائی وزیر ناصر شاہ بھی ان کے ہمراہ […]

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

عید میلاد النبی ﷺ، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ۔دن کے آغاز پر مختلف شہروں میں توپوں کی سلامی دی گئی ۔پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 اور اسلام آبادکے اسپورٹس کمپلیکس میں 31توپوں کی […]

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیغام میں محسن انسانیت خاتم الانبیاء رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مبارک موقع پرانتہا پسندانہ سوچ اور علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی […]

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد پر جشن۔ عید میلاد النبی پر کراچی سے خیبر تک گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے گھروں ، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں اور بینرز سے سجا گیا ہے، […]

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

سینیٹر اسحاق ڈار اور چیف ایگزیگٹیو آفیسر اے ایف ڈی کے درمیان باہمی نشست

پیرس (نمائندہ خصوصی) سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی فرانس ڈویلپمنٹ ایجنسی (اے ایف ڈی) کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر جناب ریمے ریوکس کے درمیان کل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں باہمی نشست ہوئی۔ چیف ایگزیگٹیو آفیسر، اے ایف ڈی نے پاکستان کی معاشی ترقی کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے معاشی ترقی کی یہی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

باکسر عامر خان کا بیوی کی خاطر امریکا منتقل ہونے کا امکان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انگریزوں کے لئے بھی پردیسی ہونے لگے ہیں اور برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان روٹھی بیوی کو منانے کے لئے امریکا منتقل ہو جائیں گے۔ عامر خان کے زوردار مکے رنگ میں حریفوں کو تو دھول چٹاتے رہے ہیں لیکن ازدواجی زندگی میں وہ خود چت […]

پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے تین لیفٹیننٹ جنرلز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا جب کہ تینوں جنرل سربراہ پاک فوج قمر جاوید باجوہ سے سینئر تھے۔ یس نیوز کے ذرائع کے مطابق پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد سینئر تین جنرلز لیفٹیننٹ جنرل اشفاق […]

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

اقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے، صدرممنون حسین

 اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اورفلسطینیوں کو حقِ خودارادیت کے بنیادی حق سے محروم کردیا گیا ہے اوراقوام عالم انسانی حقوق سے متعلقہ پالیسیوں کی تشکیل میں احتیاط برتے۔ اسلام آباد میں ایوان صدرمیں انسانی حقوق کے عالمی دن پر تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق اوروفاقی […]

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھرہڑتال کردی

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھرہڑتال کردی

 لاہور: پنجاب بھرمیں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر ایک بار پھرہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب بھرکے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے ایک بار پھر ہڑتال کردی، لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف پہلے ریلی نکالی اور […]

طیارہ حادثہ؛ ائیرہوسٹس صدف فاروق کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

طیارہ حادثہ؛ ائیرہوسٹس صدف فاروق کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

 اسلام آباد: حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیر ہوسٹس صدف فاروق کی  نماز جنازہ ان کے آبائی علاقےکلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیرہوسٹس کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے کلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزاسپتال ڈاکٹر […]

کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اورمکمل امن تک جاری رہے گا، مراد علی شاہ

کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اورمکمل امن تک جاری رہے گا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابی اس وقت ہوگی جب یہ ختم ہوگا اور اس وقت تک آپریشن جاری رہے گا۔ دھابیجی پر 100 ایم جی ڈی کے پمپنگ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا […]

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

جارحانہ عزائم نہیں رکھتے لیکن بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

 کراچی: ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع کےحوالے سے مسلح افواج کا کردار نہایت اہم ہے جب کہ دشمنوں کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں پاک بحریہ کی 106 ویں اور15 ویں شارٹ سروس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہا […]

عمران خان کو وزیراعظم کا استعفیٰ تو دور ان کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دیں گے، پرویز رشید

عمران خان کو وزیراعظم کا استعفیٰ تو دور ان کی شیروانی کا ٹوٹا بٹن بھی نہیں دیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم پر جھوٹے الزامات اور استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن استعفیٰ تو درکنار ہم وزیراعظم کی شیروانی کا ٹوٹا ہوا بٹن بھی دینے کو تیار نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پرویزرشید […]

طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی ٹیم نے باضابطہ تحقیقات کا آغازکردیا

طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی ٹیم نے باضابطہ تحقیقات کا آغازکردیا

 اسلام آباد: طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا جب کہ ٹیم نے حکام کو جائے حادثہ سے طیارے کا ملبہ اٹھانے سے بھی روک دیا۔ یس اردو نیوز کے مطابق طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے قائم کی گئی تحقیقاتی ٹیم نے باضابطہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا اور […]

اسلام آباد کی مقامی مارکیٹ میں فائرنگ سے ہوٹل کا مالک جاں بحق

اسلام آباد کی مقامی مارکیٹ میں فائرنگ سے ہوٹل کا مالک جاں بحق

 اسلام آباد: ستارہ مارکیٹ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہوٹل کا مالک جاں بحق ہوگیا جب کہ واقعہ کے بعد تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ یس اردو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ستارہ مارکیٹ میں 2 موٹرسائیکل پرسوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ہوٹل میں داخل ہوکرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ہوٹل کا مالک […]

فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کر دی

فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کر دی

مولانا فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ کہتے ہیں قومی نیشنل ایکشن پلان کی کوئی وقعت نہیں۔ بتایا جائے کہاں دهشت گردی کا خاتمه ہوا۔ ناکام شادیوں کی طرح تحریک انصاف کی پالیسیاں بھی ناکامی کا شکار ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چار نکات سے اتفاق نہیں کرتے۔ اسلام آباد: […]

کراچی میں مکا چوک کے اطراف ایم کیو ایم لندن کے کارکن اور رینجرز آمنے سامنے

کراچی میں مکا چوک کے اطراف ایم کیو ایم لندن کے کارکن اور رینجرز آمنے سامنے

کراچی: عزیز آباد کے قریب ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے مکا چوک پر پارٹی پرچم لگانے اور یادگار شہدا جانے کی کوشش پر ہنگامہ آرائی ہوگئی۔  یس اردو نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع جناح گراؤنڈ میں یوم شہدا کے موقع پر یادگار شہدا جانے والے ایم کیوایم لندن کے ارکان […]