By MH Kazmi on December 4, 2016 ch-muhammad-azam, France, Minhaj-ul-Quran, president اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب
پیرس(ایس ایم حسنین) عالمی میلاد کانفرنس جو پچھلے 32 سالوں سے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں پر امن طریقے سے ھوتی تھی اس سال پنجاب حکومت نے اجازت نہ دے کر اپنے آپ کو یزید صفت ھونے کا ثبوت دیا پاکستان عوامی تحریک فرانس پنجاب حکومت کے اس یزیدی صفت حرکت پر بھر پور […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 costly, faces, For, friendly, India, Nawaz, pakistan, pti, relations, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر چلنا ہمارے لیے نقصان دہ ہوگا جب کہ وزیراعظم نواز شریف کی بھارت سے دوستی پاکستان کو مہنگی پڑ رہی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 country, in, of, parts, the, tremors, Various اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں صبح 10 بج کر 50 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.1 اور زمین میں اس […]
By MH Kazmi on December 4, 2016 come, I, legs, of, pakistan, qadri, Seem, shake, Tahir, the, to, ul, vanity اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات پریشان کن ہیں اور میرے وطن واپس آنے پر باطل کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ سے پرانی یادیں وابستہ ہیں، اہلیان سندھ کوثقافت کے دن کے موقع […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 commit, girl, in, shujaabad, suicie اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کرائم
ملتان،سکندرآباد(یس اردو نیوز) انصاف نہ ملنے پر زیادتی کا شکار ثمینہ بی بی نے تھانہ سٹی شجاع آبادکے سامنے خود کو آگ لگا خودسوزی کی کوشش کی جو عوام نے ناکام بنا دی زخمی ثمینہ کو اسپتال داخل کرا دیا گیا ہےتفصیل کے مطابقزیادتی کاشکار ثمینہ بی بی نے خود کو پٹرول چھڑ کر آگ لگالی […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 Aurangzeb, Chaudhry, INSTEAD, Mariam, nisar, of, on, self, talk, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار وزیراعظم کے وژن کے مطابق کام کررہے ہیں اس لیے ان کی ذات پربات کرنے کے بجائے ان کے کام پربات کی جائے۔ مزارقائد پرحاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب کا پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری نثارکے خلاف […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 12, Arrival, family, in, including, Jassim, lahore, of, people, Prince, Qatari, royal, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قطر کے شہزادہ جاسم سمیت شاہی خاندان کے 12 افراد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ شہزادہ جاسم سمیت قطر کے شاہی خاندان کے 12 افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے ان کا استقبال کیا جہاں سے تمام […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 Bhutto, Bilawal, contest, election, from, Larkana, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی نشست پر انتخاب لڑیں گے لیکن وقت کا تعین پارٹی کرے گی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لاڑکانہ سے انتخاب لڑوں گا لیکن وقت […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 and, Asim, continue, Dr, Future, in, past, public, service, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔ 460 ارب روپے کی کرپشن کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پہلی مرتبہ ڈاکٹر عاصم کا استقبال نعروں سے کیا گیا۔ […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 3, 638, A, and, arrested, criminal, during, in, karachi, month, police, terrorist, thousand اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی:پولیس نے گزشتہ ماہ کے دوران جرائم پیشہ افراد اوردہشت گردوں کے خلاف کی گئی کارروائی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے تحت نومبر 2016 کے دوران 67 پولیس مقابلوں میں 18 ملزمان ہلاک جب کہ 24 دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں۔ کراچی پولیس نے نومبر2016 میں شہرمیں امن کے قیام کے لیے […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 A, bill, Committee, conversion, Human, Member, Minority, on, rejected, rights اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کیخلاف اقلیتی رکن سنجے پروانی کابل مسترد کردیا ہے جبکہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس کمیٹی کے چیئرمین بابرنوازخان کی سربراہی میں ہواجس میں اقلیتوں کے تحفظ کے بل 2016 پر غورکیا گیا۔ بل کے […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 2018, Announced, elections, For, formation, musharraf, new, of, party, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 centers, fake, killing, laboratories, making, medicines, those اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاأن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ اسپیشل برانچ محکمہ صحت نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی، عوام کی […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 and, appear, Car, Chaudhry, court, from, iftikhar, in, Official, ordered, take, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے بارے میں مزیددلائل سننے سے معذرت کرتے ہوئے گاڑی8 دسمبرکوپیش کرنے کا حکم دیاہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے بارے مقدمے کی سماعت کی اور وکلاکو دلائل سے روکتے ہوئے کہا کہ […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 in, Indian, is, Khatri, message, My, Naresh, pakistan, Peace, star, tennis اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی کراچی جیمخانہ آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی اسٹار کھلاڑی نریش کھتری نے کہاکہ میری آمد امن کا پیغام ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آنا چاہتے ہیں، بھارت کو عالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کو […]
By MH Kazmi on December 3, 2016 abdul, arrested, Baldia, Bangkok, case, factory, from, fugitive, of, Rehman, suspected اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی:بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو بنکاک سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنکاک پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے رائل گارڈن ہوٹل پر چھاپہ مار کر بلدیہ فیکٹری کیس میں ملوث مفرور ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کو آئندہ 24 سے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 lahore, Member, ppp, Provincial, Punjab, Wing, women, YASMEEN FAROOQ اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب سے دہشتگردوںکا صفایا،ن لیگ کی نیت میں کھوٹ۔یاسمین فاروق پیرس، لاہور(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبرپروانشل ویمن ونگ پنجاب ، یاسمین فاروق نے اپنی بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی کرپشن کی جڑیں دہشتگرد وں کے شجرے سے ملتی ہیں۔پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کی روح پر عمل نہیں ہوسکا۔ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 Al-Qaeda, and, arresting, bar, e, in, karachi, Lashkar-e-Jhangvi, of, Operation, Rangers, sagheer, terrorists اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کے تین دہشت گردوں سمیت 19 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کراچی میں رینجرزکی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، کارروائیوں کے نتیجے میں القاعدہبرصغیر اور لشکر جھنگوی کے 3 مبینہ دہشتگردوں سمیت 19 جرائم پیشہ […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 3, accused's, Arrest, case, Farooq, imran, murder, warrant اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے 3ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،کاشف خان کامران، محمد انور اور افتخار حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے ایف آئی اے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 2, A, blast, during, few, hours, pshawar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاورمیں سخت سیکورٹی کے دعوؤں کے باوجود جمعہ کے روز 2د ھماکوں سے شہر گونج اٹھا،ناردرن بائی پاس کے قریب ڈی ایس پی چمکنی ، اور پیرانو مارکیٹ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ، خوش قسمتی سے اہلکار محفوظ رہے ۔ پہلا دھماکے صبح سوانو بجے کے قریب ہوا، شرپسندوں […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 akhter, CM, emotions, have, I, strong, waseem, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صفائی مہم میں تعاون کے جذبات نے مجھے مضبوط کیا، معلوم ہے وہ شہر کی بہتری چاہتے ہیں ، آپ ہمیں کام دیں ، ہم آپ کے ہاتھ ہیں۔ سو روز صفائی مہم کے دوسرے روز وسیم اختر اورنگی ٹاؤن پہنچے تو میڈیا توگفتگو […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 A, Comprehensive, court, high, History, in, lahore, land, of, ordered, report, scam, Scandal, submit, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے آج اس کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم […]