counter easy hit

سٹی نیوز

اقتدارمیں آئے تو 90 روز میں کرپشن ختم کر دیں گے، خورشید شاہ

اقتدارمیں آئے تو 90 روز میں کرپشن ختم کر دیں گے، خورشید شاہ

لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ […]

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 30 دسمبر کو رٹائر، فل کورٹ ریفرنس 15 دسمبر کو ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس انور ظہیر جمالی رواں ماہ کی30 تاریخ کو رٹائر ہو رہے ہیں،عدالت عظمیٰ میں 19 دسمبر سے2 جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کے پیش نظر الوداعی تقریبات پہلے منعقدکرنیکا فیصلہ کیا گیاہے۔ سپریم کورٹ بار چیف جسٹس انورظہیر جمالی کو الوداعی عشائیہ 14دسمبرکو دے گی جبکہ فل کورٹ ریفرنس15دسمبر کومنعقدہوگا۔ چیف جسٹس […]

ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، مئیر کراچی

ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، مئیر کراچی

کراچی:مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں اور اب یقین دلاتا ہوں کہ کراچی کے مسائل حل ہوں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ہم لیڈری کرنے نہیں کام کرنے آئے ہیں، یقین دلاتا ہوں کہ […]

بلاول بھٹوزرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے، رانا ثناءاللہ

بلاول بھٹوزرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے، رانا ثناءاللہ

لاہور: وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پنجاب میں دوبارہ متحرک ہونا خوش آئند ہے جب کہ بلاول بھٹو زرداری کی غلط رہنمائی کی جا رہی ہے۔ وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھنگ میں ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کے لئے […]

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری اور حکومت سو رہی ہے، ہائی کورٹ

سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت جاری اور حکومت سو رہی ہے، ہائی کورٹ

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ میں شراب خانے کی کھلے عام فروخت جاری ہے جب کہ صوبائی حکومت سو رہی ہے۔ سندھ میں شراب کی کھلے عام فروخت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ […]

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

’گیتا کی موت پر ناراضگی، اس کی عزت کے سوال کے نیچے دبی ہے‘

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں میں رہنے والی 40 سالہ خاتون اس وقت خود کشی کرنے پر مجبور ہو گئیں جب ان کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کی ویڈیو وٹس ایپ کے ذریعے عام ہوگئی۔ گیتا صحت عامہ کے محکمے سے وابستہ تھیں اور مقامی اہلکار کی حیثیت سے انھیں […]

’اعتماد کی بحالی میں کئی سال لگ گئے‘

’اعتماد کی بحالی میں کئی سال لگ گئے‘

لاہور سے دو گھنٹے کی مسافت آپ کو قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر کے قریب حسین خان والا گاؤں لے آتی ہے۔ پنجاب کے سینکڑوں دیہات کی طرح ایک عام سا گاؤں حسین خان والا گذشتہ برس اس وقت ملکی اور عالمی سطح پر خبروں کی زینت بنا جب یہاں بچوں سے جنسی زیادتی کا […]

لاہور میں ’نیو پی پی پی کا جنم‘

لاہور میں ’نیو پی پی پی کا جنم‘

پیپلز پارٹی آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اسے نئے تقاضوں کے مطابق نئے راستے تلاش کرنے ہیں اور پرانی رکاوٹیں دور کرنی ہیں۔ اس جماعت کے لیے رہنماؤں کی قربانیوں کی بنیاد پر مزید ووٹ حاصل کرنا اب مشکل ہے۔ پارٹی کہتی ہے آج لاہور میں انچاسویں یوم تاسیسں کے موقع پر […]

جھنگ! خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیاوزیر اعلیٰ پنجاب سے کئی بار استدعا

جھنگ! خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیاوزیر اعلیٰ پنجاب سے کئی بار استدعا

جھنگ کے عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب سے کئی بار مطالبہ کرچکے ہیں کہ جھنگ بھکر روڈ کو ڈبل اور کشیدہ کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا سکے۔ جھنگ(یس اردو نیوز)جھنگ بھکر بائی پاس کے قریب بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2افراد جاں بحق ہوگیا جبکہ مشتعل شہریوں نے مسافروںاتار کر بس کو آگ لگا […]

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز ڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا ، پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے ۔ ربیع الاول کاچاند نظر آگیا ہے ۔رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہےکہ یکم ربیع الاول جمعرات یکم دسمبر 2016کو ہوگی ۔جس کے مطابق عید میلاد النبی ؐ […]

جنرل (ر) راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے بھوک ہڑتال میں بیٹھا شخص چل بسا

جنرل (ر) راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے بھوک ہڑتال میں بیٹھا شخص چل بسا

کراچی: پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال میں بیٹھا شخص دم توڑ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لطف عمیم شبلی نامی شخص پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے کراچی پریس […]

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر کاراحیل شریف کو زبردست خراج تحسین

امریکی سینیٹر جان مکین نے پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائر راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا انحصار کسی ایک شخصیت پر نہیں ہے اور اس سلسلے میں وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ مل کر کام کرنے خواہاں ہیں۔ امریکی سینیٹ […]

کراچی، اسلحے کی موجودگی کی اطلاع،15روزہ پرانی لاش برآمد،8ملزمان گرفتار

کراچی، اسلحے کی موجودگی کی اطلاع،15روزہ پرانی لاش برآمد،8ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لانڈھی چھتیس بی میں گرفتار ملزم کی نشان دہی پر رینجرز نے کارروائی کی اوراسلحے کی موجودگی کی اطلاع پر نالے کی کھدائی جاری ہے، جبکہ ناگن چورنگی کی رہائشی عمارت سےایک شخص کی15 روزہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے،دوسری طرف بفروزن،پاک کالونی ، فیریئرکالونی ،سرجانی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی […]

ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران خان

ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس معاملے میں نہیں بچاسکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نواز شریف کی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کی گئی ٹیلفونک گفتگو پر عمران خان نے […]

بلدیاتی نمائندوں سے کام نہیں لینا تو الیکشن کیوں کروائے گئے، وسیم اختر

بلدیاتی نمائندوں سے کام نہیں لینا تو الیکشن کیوں کروائے گئے، وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے مقامی حکومت کے اختیارات صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل ہوں گے۔ میں شہرکے مسائل حل کرنا چاہتا ہوں۔ وسیم اختر نے کہا کہ جو ہوگیا وہ ماضی ہے،ہمیں اب کام کرنا ہے ہمارا ساتھ دیں ،کراچی کے عوام کی دو […]

پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے،مریم اورنگ زیب

پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے،مریم اورنگ زیب

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے پاکستان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری ہے، بلدیاتی نظام نہ ہونے سے بھی اہداف کے حصول میں مشکلات تھیں، میڈیا مسائل پر حکومت کی رہنمائی کے لیے معاون کا کردا رادا کرسکتاہے۔ مریم اورنگ زیب نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ایک عام زمیندار کی بیٹی سیاستدان بننے کے شوق میں بااثر افراد کےساتھ دوستیاں نبھاتی موت کی وادی میں کیسے پہنچ گئی؟اصل کہانی سامنے آ گئی

ایک عام زمیندار کی بیٹی سیاستدان بننے کے شوق میں بااثر افراد کےساتھ دوستیاں نبھاتی موت کی وادی میں کیسے پہنچ گئی؟اصل کہانی سامنے آ گئی

ایک عام زمیندار کی بیٹی سیاستدان بننے کے شوق میں بااثر افراد کےساتھ دوستیاں نبھاتی موت کی وادی میں کیسے پہنچ گئی؟اصل کہانی سامنے آ گئی لا ہور (ویب ڈیسک) چند روز قبل چنبہ ہاؤس میں پرا سرا ر طو ر پر جا ں بحق ہو نے والی مسلم لیگ یو تھ ونگ کی عہدے […]

پیپلزپارٹی بھٹو سے بلاول تک

پیپلزپارٹی بھٹو سے بلاول تک

پیپلزپارٹی کو تمام تر مثبت و منفی تنقید سے قطع نظر اس بات کا کریڈٹ ملنا چاہئے کہ وہ سیاست کو ڈرائنگ رومز سے نکال کر عوام میں لے آئی اور تمام تر مشکلات کے باوجود زندہ بھی رکھا ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی آج 30نومبر کو اپنی گولڈن جوبلی مکمل کر لے گی لیکن اب یہ […]

شام کے فوجی اڈے پر حملہ،رپورٹ میں امریکا کی غلطی قرار

شام کے فوجی اڈے پر حملہ،رپورٹ میں امریکا کی غلطی قرار

امریکی فوج نے شام کے فوجی کے اڈے پر فضائی حملے کی رپورٹ جاری کردی، حملے کو غلطی قرار دیا ہے۔ امریکی فوج نے 17 ستمبر کو شام کے فوجی اڈے پر ہونے والے فضائی حملے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نےداعش کا ٹھکانہ سمجھ کر شام […]

پی پی پی کا 49 واں یوم تاسیس ، بلاول کی دبئی سے لاہور آمد

پی پی پی کا 49 واں یوم تاسیس ، بلاول کی دبئی سے لاہور آمد

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کے یوم تاسیس میں شرکت کیلئے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔ پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 622 کے زریعے دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔بلاول بھٹو کے استقبال کیلئے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت جن میں […]

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی سماعت

پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما لیکس پر میڈیا ذمے داری کا مظاہرہ کرے۔ وزیراعظم نوازشریف ، ان کے بچوں کے خلاف منی لانڈرنگ، ٹیکس چوری کے الزامات اورپاناما لیکس میں سامنے آنے والی معلومات کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت چیف […]

راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

اسلام آباد: سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کو بھی خیرآباد کہہ دیا اور لاہور روانہ ہوگئے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سبکدوش ہونے والے سابق آرمی چیف راحیل شریف نے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی روایت قائم کردی، سابق آرمی چیف جنرل راحیل نے فوج کی کمان چھوڑتے […]