counter easy hit

سٹی نیوز

امید ہے نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل شریف کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوج کا وقار بلند کریں گے،امتیاز رانجھا

امید ہے نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل شریف کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوج کا وقار بلند کریں گے،امتیاز رانجھا

جنرل قمرجاوید باجوہ کی قیادت میں پاک فوج پہلے سے زیادہ پروفیشنل ،مضبوط اور ملکی وقار میں اضافے کا باعث بنیں گے، مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ کا بیان اسلام آباد(ایس ایم حسنین )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری امتیاز احمد رانجھا نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف اور جنرل زبیر حیات […]

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان […]

وزیر اعظم کو خود ایل او سی کا دورہ کرنا چاہیئے تھا :لارڈ نذیر احمد

وزیر اعظم کو خود ایل او سی کا دورہ کرنا چاہیئے تھا :لارڈ نذیر احمد

جلا وطن ہو کر آنے والے نواز شریف بدل گئے ہیں ، ان کی ٹیم میں تکبر آ چکا ہے :رکن برطانوی ہائوس آف لارڈ لاہور (یس اردو نیوز ) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو لائن آف کنٹرول پر جانا چاہیے تھا ، وزرا بھارت […]

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

پاکستانی باکسر نے بہترین مقابلہ کرتے ہوئے فلپائنی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد کامیابی اپنے نام کی لاہور (یس اردو نیوز ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا ، فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں فلپائنی باکسر کو 112 […]

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نئے آرمی چیف کو فون ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نئے آرمی چیف کو فون ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

امید ہے کہ قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے دوران پاکستان ترقی اور امن کا سفر جاری رکھے گا :وزیر خزانہ اسلام آباد (یس اردو نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائینٹ چیفس آف سٹاف کو ٹیلی فون ، نامزدگیوں پر مبارک دی اور امید کا اظہار کیا […]

لاہور:چنبہ ہاؤس میں خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوا

لاہور:چنبہ ہاؤس میں خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوا

لاہور پولیس نےچنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں مردہ پائی جانے والی 40سالہ خاتون کےقتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف درج کر لیا، ابھی تک قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا،تاہم پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکےمختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔چنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں […]

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

پشاور کے علاقے ریگی میں اینٹوں کے معاملے پر شروع ہونی والی تکرار پر2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا […]

نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما

نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، سیاسی ومذہبی رہنما

لاہور / اسلام آباد: سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے اور انھیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیدہے نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ کو بہت نازک دور میں اہم […]

جنرل باجوہ کو بھارت کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی، مشرف

جنرل باجوہ کو بھارت کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی، مشرف

لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو کاؤنٹر کرنے کیلیے نئے آرمی چیف کو سخت جارحانہ پالیسی اپنانا پڑیگی،  بھارت کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان کمزور نہیں ہے اور وہ اپنی فل فورس استعمال کرسکتا ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوجانتا ہوں، میرے […]

مودی ہمارا پانی بند کرے گا تو ہم اس کی سانس بند کردیں گے، سراج الحق

مودی ہمارا پانی بند کرے گا تو ہم اس کی سانس بند کردیں گے، سراج الحق

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ میں وہ  لکیر نہیں کہ پاکستان کاپانی بندکرسکے، مودی سن لوتم ہمارا پانی بندکروگے توہم تمہاری سانس بند کردیں گے، انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کی آئین اور ضابطے کے تحت رخصتی اور نئے آرمی چیف کا تقرر خوش آئند ہے۔ […]

پاناما کیس ملکی عدالتی نظام کا بھی امتحان ہے، عمران خان

پاناما کیس ملکی عدالتی نظام کا بھی امتحان ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ پاناما کیس میں ہم نے ثبوت دے دیئے ہیں اب ان پر تحقیقات كرنا ریاستی اداروں كا كام ہے جب کہ یہ پاكستان كے عدالتی نظام كا بھی امتحان ہے۔ سپریم کورٹ کے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو میں چیرمین تحریک انصاف عمران […]

نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، خواجہ آصف

نئے آرمی چیف جنرل راحیل کے مشن کو آگے بڑھائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ اورجنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے اپنے بیان […]

پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری، نواز شریف کا ریکارڈ

پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری، نواز شریف کا ریکارڈ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے 1991 میں جنرل آصف نواز جنجوعہ، 1993میں وحید کاکڑ، 1998کے دور حکومت میں پرویز مشرف کو آرمی چیف بنایا۔ 1999میں نواز شریف نے ضیاء الدین بٹ کو آرمی چیف بنایا مگر پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ […]

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے نجی آئل ٹرمینل میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا، آگ پھیلنے کے خدشات کے باعث ملک میں تیل کی ترسیل عارضی طور پر روک دی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 1 افراد تاحال لاپتہ ہے، آگ ٹرمینل پر کام کرنے والے افراد […]

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

ریاض (یس اردو نیوز) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائلوں کی بارش کر دی ہے لیکن ابھی کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا .عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے سرحد کے پار سے کئی میزائل فائر کیے گئے ہیں. واضح رہے کہ میزائل حملوں سے اب تلک 100 […]

دہشتگردوں، ٹارگٹ کلرزاوران کے معاونین کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی جی سندھ رینجرز

دہشتگردوں، ٹارگٹ کلرزاوران کے معاونین کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی جی سندھ رینجرز

کراچی: ڈی جی سندھ رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز اور ان کے معاونین کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسکل ڈیویلپمنٹ سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی سندھ رینجرزکا کہنا تھا کہ شہرمیں امن کے قیام کے لیے 3 […]

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے یس اردو نیوز وزیر اعظم نواز شریف نے آئینی استحقاق کے تحت لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدےپر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔اس کے علاوہ جنرل […]

پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں روس کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پاکستان نے روس کو گوادر پورٹ کے ذریعے گرم پانی تک رسائی دینے پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان سٹرٹیجک و معاشی تعلقات میں  14 سال بعد اہم […]

لاہورہائی کورٹ کے 14 جج صاحبان نے حلف اٹھالیا

لاہورہائی کورٹ کے 14 جج صاحبان نے حلف اٹھالیا

لاہور: ہائی کورٹ کے 14 ایڈیشنل جج صاحبان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ ایڈیشنل جج صاحبان کی تقریب حلف برداری لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر اعلیٰ علدیہ کے جج صاحبان، معروف وکلا اور دیگر معززین بھی […]

کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے فیول ٹینک کی چھت زوردار دھماکے سے اڑگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں فیول ٹینک کی چھت زورداردھماکے سے اڑگئی، واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر4 افراد موجود تھے، حادثے کی زد […]