counter easy hit

سٹی نیوز

بھارت کے خواتین اوربچوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

بھارت کے خواتین اوربچوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی ناصرخان جنجوعہ، آئی ایس آئی […]

پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ایئرچیف مارشل سہیل امان

پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، ایئرچیف مارشل سہیل امان

کراچی: ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ بھارتی عزائم سے بخوبی واقف اور پاک فضائیہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ کراچی میں آئیڈیا 2016 نمائش میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کی تربیت اعلی […]

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں بیک چینل ذرائع کا استعمال

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں بیک چینل ذرائع کا استعمال

اسلام آباد: ایف آئی اے نے ایم کیوایم لندن کے قائد الطاف حسین اوران کے ساتھیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کی جاری تحقیقات میں5 ممالک تک دائرہ کار وسیع ہونے پر آفیشل خطوط لکھنے کے بجائے ’’بیک چینل‘‘ ذرائع سے معلومات تک رسائی حاصل کرنا شروع کردی۔ ایف آئی اے کے ذمے دارذرائع نے یس نیوز کو […]

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

آرمی چیف کی ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں خصوصی اجلاس ہوا جس […]

قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

نبی پاک ﷺ نے جب کعبہ میں رکھے بت پاش پاش کئے تو ساتھ کہے جاتے تھے ’حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل کو تو مٹنا ہی تھا‘۔  یہ الفاظ نہیں بلکہ انقلاب تھا جو خیر اور شر کی جنگ میں پہلی فتح ثابت ہوا۔ اس کے بعد فتوحات کا نہ ختم ہونے […]

سپوکس مین تبدیل نہیں کیا گیا، نعیم الحق بدستور پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں، جہانگیر خان ترین

سپوکس مین تبدیل نہیں کیا گیا، نعیم الحق بدستور پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں، جہانگیر خان ترین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا پر آنے والی نعیم الحق  کی جگہ فواد چوہدری کو سپوکس مین مقرر کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، یس اردو ذرائع نے جب مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف جہانگیر خان ترین سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ فواد چوہدری نعیم […]

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

نا اہلی کیس؛ عمران خان اور جہانگیرترین سے جواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں عمران خان اور جہانگیر ترین سے جواب طلب کر لیا جب کہ سپریم کورٹ میں نا اہلی ریفرنس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نا اہلی کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

رواں سال کے آخرتک پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ

رواں سال کے آخرتک پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ

اسلام آباد: پولیو وائرس دماغ اورریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں پرحملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں اور اس کے نتائج معذوری کی صورت میں سامنے آتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان رواں سال کے آخر تک […]

کراچی :رینجرز کارروائی میں ایک مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد

کراچی :رینجرز کارروائی میں ایک مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد

رینجرز نے کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے مکان سے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ عسکری ونگ کا ہے ،جوبے امنی اور ٹارنگ کلنگ میں استعمال ہونا تھا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز نے مصدقہ اطلاع پر گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرکے سرگرم عسکری ونگ […]

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ:شراب خانوں پر پابندی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب خانوں پر پابندی کے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کو کیس از سر نوسن کر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی ٘میں 3رکنی بینچ نے کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے […]

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں اور قطری شہزادے کے سہارے ملک چلایا جارہا ہے، وزیراعظم کو بیرونی دوروں سے فرصت نہیں،قومی ٹیمپرامنٹ کے مطابق اسمبلیوں کی مدت 4 سال ہونی چاہیے۔ پشاور میں حاجی عدیل مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے […]

بھارتی فورسز کی آبادیوں پر گولہ باری، 10شہری شہید

بھارتی فورسز کی آبادیوں پر گولہ باری، 10شہری شہید

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے ساتھ آزاد کشمیر کی آبادیوں پر گولہ باری کے نتیجے میں 10شہری شہید جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے، مسافر گاڑی اور ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا گیا، پاک فوج مختلف سیکٹرز میں فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ بھارتی فوج کی کنٹرول لائن […]

عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی

عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی

عالمی ادارے مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل انڈیکس میں شمولیت کےبعد عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھ رہی ہے، تجارتی خبروں کے مصدقہ ادارے بلوم برگ نے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور خبر رساں ادارے بلوم برگ کے درمیان معاہدہ ہوا ہے، اسٹاک ایکسچینج […]

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

مولانا فضل الرحمان لاہو رکے اسپتال میں زیر علاج ہیں، لبلبے کی تکلیف کے باعث ان کی شوگربھی بڑھ گئی ہے، وزیراعلیٰ شہباز شریف نے عیادت کی۔ لاہورکےاتفاق اسپتال میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی انڈو اسکوپی کی گئی ہے ، […]

عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ،شیخ رشید

عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عوام کی عدالت میں نواز شریف مقدمہ ہار چکے ہیں، پاناما لیکس میں قطری شہزادے کی آمد نے دنیا بھر میں ملک کی عزت خراب کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا […]

وفاقی کابینہ:ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری

وفاقی کابینہ:ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ اور وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں یکم اکتوبر سے اضافے کی منظوری دے دی،رکن پارلیمنٹ کو ڈیڑھ لاکھ جبکہ وفاقی وزیر کو 2لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے میڈیا بریفننگ میں بتایا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان کی تنخواہ […]

بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کردیا

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ نشا کوٹھاری کی موٹاپے کے باعثشخصیت ہی بدل گئی۔بالی ووڈ اداکارہ نشا کوٹھاری نے آئٹم سانگ’’چڑھتی جوانی میری چال مستانی‘‘ سے فلم نگری میں قدم رکھا اور کئی تامل فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے  جب کہ 2005 میں فلم […]

نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جاتا مگر وزیر اعظم کو اس بات سے کس نے روکا ؟

نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جاتا مگر وزیر اعظم کو اس بات سے کس نے روکا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مد ت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور اب عوام کو شدت سے نئے آرمی چیف کا انتظار ہے جو دنیا کی بہترین فوج کی کمان سنبھالیں گے ۔ آرمی پروٹوکول کے مطابق عمومی طور پر آرمی چیف کی الوداعی تقریبات کا آغاز 3سے 4ماہ پہلے […]

کراچی ایئرپورٹ حملے میں 3 دہشت گرد تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی ایئرپورٹ حملے میں 3 دہشت گرد تنظیموں کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی ایئرپورٹ حملہ تین دہشت گرد تنظیموں نے کیا، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کی، لشکر جھنگوی اور القاعدہ نے سہولت کاری کی، مارے جانے والے دہشت گردوں کی قبر کشائی، ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے جائیں گے۔ کراچی: ( ہس اردو نیوز) ایئرپورٹ حملے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہو […]

لاہور:قتل اور سگنل پر ڈکیتی کے ملزمان فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور:قتل اور سگنل پر ڈکیتی کے ملزمان فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے قتل اور ٹریفک سگنل پر ڈکیتی کے ملزمان کو فوری پکڑنے کا حکم دیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو شہر میں ڈکیتی کے واقعات کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے 5افراد کے قتل اور […]

پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم

پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کرنے پر اللہ تعالیٰ […]

گورنر سندھ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، وزیراعظم کی اسپتال میں عیادت

گورنر سندھ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، وزیراعظم کی اسپتال میں عیادت

کراچی: گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی جب کہ وزیراعظم نے نجی اسپتال میں گورنر کی عیادت کی۔ کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔  گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث […]