counter easy hit

سٹی نیوز

تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی، خورشیدشاہ

تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی، خورشیدشاہ

لاہور: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تحریکیں چلانے سے ملک کونقصان بھی ہوسکتاہے اور تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ایکشن سے نواز شریف طاقت ور ہورہے ہیں، عمران خان نے اپنے […]

نئے آرمی چیف کی تقرری؛ وزیراعظم نوازشریف کی قریبی رفقا سے مشاورت

نئے آرمی چیف کی تقرری؛ وزیراعظم نوازشریف کی قریبی رفقا سے مشاورت

اسلام آباد: جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مختلف گیریژنز کے الوداعی دوروں کے ساتھ ہی ملک کے نئے سپہ سالار سے متعلق قیاس آرائیاں […]

آئیڈیاز 2016میں 9 ممالک پہلی بارشریک

آئیڈیاز 2016میں 9 ممالک پہلی بارشریک

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 ء میں پاکستان اپنی دفاعی مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے، اس سال 9 نئے ملک نمائش شرکت کررہے ہیں، نمائش میں چین ، ترکی اور روس کی بڑی کمپنیوں کے اسٹالز بھی فوکس کئے جارہے ہیں ۔ کراچی میں 4 روزہ آئیڈیاز دفاعی نمائش شروع ہوگئی […]

آئیڈیاز 2016: وزیراعظم نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

آئیڈیاز 2016: وزیراعظم نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

جدت کا شاہکار اور ایک سے بڑھ کر ایک ہتھیار آئیڈیاز 2016ءمیں پیش کئے گئے ہیں،وزیراعظم اور دیگر شخصیات نے نمائش میں موجود اسٹالز کا دورہ کیا ۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں آج سے شروع ہونے والی نمائش میںدشمن کی جارحیت کے توڑ کےلئے چھوٹی سی پستول سے ٹینک اور لڑاکا طیاروں تک کا […]

آرمی چیف نے 10دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

آرمی چیف نے 10دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جن دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی گئی ہے ، ان میں سے 6کا کالعدم ٹی ٹی پی اور 4کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد سیکورٹی […]

جونیئرہاکی ورلڈ کپ ؛ 1979 کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا

جونیئرہاکی ورلڈ کپ ؛ 1979 کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا

لاہور: جونیئرہاکی ورلڈکپ میں 1979کی تاریخ دہرانے کا پلان بن گیا، طے شدہ حکمت عملی کے تحت کھلاڑیوں کیلیے فزیکل فٹنس، گیم میں مہارت، ٹیم میٹنگز اور ویڈیوسیشنز کے ساتھ خصوصی لیکچرز کا آغازبھی کردیا گیا، قومی سینئرٹیم کے ساتھ 2 پریکٹس میچز کا انعقاد بھی ہوگا،ہاکی کا عالمی میلہ شروع ہونے سے قبل گرین شرٹس […]

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو آئندہ تاریخ پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے  راولپنڈی میں کسٹم عدالت کے جج محمد شیراز کیانی نے ماڈل ایان علی کے خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایان علی کے وکیل نے موقف اختیار […]

پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

پشاور: بشیرآباد میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکاے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پشاورمیں بشیرآباد کے علاقے میں ایف سی کے جوان گاڑی میں معمول کے گشت پرتھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکارشہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اورزخمی اہلکاروں کو […]

حامد خان نے نااہلی ریفرنس میں بھی عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کرلی

حامد خان نے نااہلی ریفرنس میں بھی عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد: حامد خان نے پاناما کیس کے بعد الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس میں عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق اسپیکرقومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس کی سماعت ہوئی تو چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حامد خان کے […]

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے، مشیر خارجہ

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے، مشیر خارجہ

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سی پیک پر اثرانداز ہورہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی میں بھی براہ راست ملوث ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا جنوبی ایشیا میں امن اور تعاون بارے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی آبادی میں مسلسل اضافہ وسائل کی […]

پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم

پاکستان کا دفاعی سازوسامان امن کے فروغ کے لیے ہے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطےمیں اسلحے کی دوڑ کے خلاف ہے تاہم ہمارے دفاعی آلات امن کے فروغ کے لیے ہیں۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز کی افتتاح تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کرنے پر اللہ تعالیٰ […]

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کیا اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت تینوں مسلح افواج كے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف كمیٹی، وزیر دفاع، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار […]

مردم شماری کیلئے فوج کا متبادل ڈھونڈیں ، چیئرمین سینیٹ

مردم شماری کیلئے فوج کا متبادل ڈھونڈیں ، چیئرمین سینیٹ

ملک میں دہشت گردی اور ایل او سی پر بھارت سے تناو ٔکی وجہ سے فوج مصروف ہے، ملک میں مردم شماری کے انعقاد کے لیے فوج کی دستیابی نظر نہیں آتی۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کہتے ہیں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بُلا کرمردم شماری کے انعقاد کے لیے فوج کا متبادل ڈھونڈیں ۔ […]

جنرل راحیل شریف کے بعد اگلا سپہ سالار کون؟

جنرل راحیل شریف کے بعد اگلا سپہ سالار کون؟

آئندہ چند دنوں میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمود اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ریٹائر ہوجائیں گے ۔ ان عہدوں پر فائز ہونے کے اہل افسران کون ہیں ؟ پاکستان آرمی کی کمان کون کر سکتا ہے اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کون ہو سکتا ہے ؟ […]

لاہور میں نماز استسقاءکی ادائیگی ،شہریوں کی شرکت

لاہور میں نماز استسقاءکی ادائیگی ،شہریوں کی شرکت

ملک میں طویل عرصے سے بارشیں نہ ہونے پر لاہور میں محکمہ زراعت کے ملازمین نے نماز استسقاء ادا کی ،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔ ملک میں طویل عرصے سے بارشیں نہیں ہو رہیں اور خشک موسم کے باعث فضا آلودہ ہونے کے ساتھ موسمی بیماریاں بھی پھیل رہی […]

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا ۔ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ دفاعی نمائش کا سیکیورٹی پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے ۔پلان کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس کی 4 کمپنیاں بھی اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔ کراچی […]

ارکان پارلیمنٹ کا جنرل راحیل کو زبردست خراج تحسین

ارکان پارلیمنٹ کا جنرل راحیل کو زبردست خراج تحسین

مختلف ارکان پارلیمنٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے انہوں نے اپنی کارکردگی سے عوام کے دل میں جگہ بنائی۔سینیٹر نہال ہاشمی کہتے ہیں کہ ملٹری اکیڈمی میں جنرل راحیل شریف کو بطور مضمون پڑھایا جانا چاہیے۔سینیٹر رحمان ملک کہتے ہیں […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما امین فہیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما امین فہیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر پہلی بار ٹھٹہ کے حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، وہ 1977ء سے 2013ء تک ہونیوالے انتخابات میں ناقابل شکست رہے لاہور (یس اردو نیوز) پیپلزپارٹی کے سنیئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا امین فہیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ انہوں نے ملکی سیاست […]

آرمی چیف نے الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کردیا

آرمی چیف نے الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کردیا

آرمی چیف نے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں کا آغاز کردیا ہے، دو نشان حیدر کا عظیم اعزاز پانے والے خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف الوداعی دورے کے سلسلے میں لاہورپہنچ گئے ہیں، ان کی مدت 29نومبر کو ختم ہورہی ہے۔ آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا […]

نواز شریف پانچویں آرمی چیف کی تقرری کیلئے تیار

نواز شریف پانچویں آرمی چیف کی تقرری کیلئے تیار

وزیراعظم نواز شریف جہاں تین بار وزیراعظم منتخب ہونے کا منفرد اعزاز رکھتے ہیں وہیں وہ سب سے زیادہ چار مرتبہ پاک فوج کے سربراہان کا بھی تقرر کرچکے ہیں۔یہ پانچواں موقع ہوگا جب وہ بحیثیت وزیراعظم پاک فوج کے سربراہ کا تقرر کریں گے۔آئین کے تحت آرمی چیف کے تقرر کا اختیار وزیراعظم پاکستان […]

سری دیوی کی بیٹی فحش تصاویر منظر عام پر ، شوبز میں قدم رکھنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر

سری دیوی کی بیٹی فحش تصاویر منظر عام پر ، شوبز میں قدم رکھنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر

ممبئی: (یس اردونیوز)بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کی اپنے دوست کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور فلمی دنیا میں قسمت آزمائی کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے وہ نیویارک سے اداکاری کی […]

جھنگ میں ن لیگ اور جماعت اہلسنت والجماعت سمیت بڑی سیاسی جماعتوں کو خواجہ سرا کا چیلنج،

جھنگ میں ن لیگ اور جماعت اہلسنت والجماعت سمیت بڑی سیاسی جماعتوں کو خواجہ سرا کا چیلنج،

جھنگ: سپریم کورٹ کی جانب سے خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بنوانے کی اجازت کے بعد خواجہ سرا عوام کی خدمت کے لئے انتخابی دنگل میں بھی کود پڑے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 کے ضمنی انتخاب میں خواجہ سرا عارف الیاس عرف میڈم بوٹا نے انٹری دے کر دیگر امیدواروں […]