counter easy hit

سٹی نیوز

پی پی کا بل منظور ہوئے بغیر پاناما پر احتساب نہیں ہوسکتا،بلاول

پی پی کا بل منظور ہوئے بغیر پاناما پر احتساب نہیں ہوسکتا،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا پاناما بل منظور ہونے تک عدالت شریفوں کا احتساب نہیں کرسکتی۔ چار مطالبات منوانے کےلیے اپوزیشن جماعتوں کو مل کر جدوجہد کی دعوت دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سب کو ہمارے ساتھ مل جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ مطالبات تسلیم […]

شہزادے کی 10سوالوں میں ٹانگیں کانپ جائینگی، اعتزاز

شہزادے کی 10سوالوں میں ٹانگیں کانپ جائینگی، اعتزاز

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ قطری شہزادہ کہاں سے آگیا، عدالت میں پیش ہونے تک شہزادے کا خط صرف کا غذ کا ٹکڑا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے یہ نئی باتیں بناتے جارہے ہیں،اگر قطری […]

خورشید شاہ کی پریشانی کے اسباب بالکل واضح ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

خورشید شاہ کی پریشانی کے اسباب بالکل واضح ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے خورشید شاہ کی پریشانی کے اسباب بالکل واضح ہیں،خورشید شاہ 7 ماہ تک نواز شریف کو تحفظ فراہم کرتے رہے، عمران خان پر نشتر زنی سے سوائے مایوسی کے کچھ حاصل نہ ہو گا۔ ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ عدالت جانے سے […]

چہلم حضرت امام حسینؑ کیلئے کراچی کا سکیورٹی کا پلان تشکیل

چہلم حضرت امام حسینؑ کیلئے کراچی کا سکیورٹی کا پلان تشکیل

کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؑ کے جلوس اور مجالس کی سکیورٹی کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔ جلوس کے راستے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ سے بھی چیک کرایا جائے گا۔ کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے دوپہر ایک بجے […]

لاہور: ایک ہفتے میں 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور: ایک ہفتے میں 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہورمیں ڈینگی بخار سے متاثرہ مریضوں کا سلسلہ رک نہ سکا،محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 141 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں رواں سال 860 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں،رواں سال کنٹونمنٹ ایریا میں سب سے زیادہ شہری مرض کاشکارہوئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے […]

پی ایس او کا پاکستان ریلویز سے ڈیزل ترسیل میں اضافے کا فیصلہ

پی ایس او کا پاکستان ریلویز سے ڈیزل ترسیل میں اضافے کا فیصلہ

پاکستان اسٹیٹ آئل نے سروسز میں بہتری کے لئے پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی ترسیل میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ایس او حکام کے مطابق پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی سستی ترسیل کے لیے ایک مزید ٹرین حاصل کرنے کے مذاکرات جاری ہیں۔ ابتدائی طور پر فی الحال 2 لاکھ ٹن ڈیزل ترسیل […]

پنامابل کےپاس ہونےتک شریف خاندان کااحتساب ممکن نہیں،بلاول بھٹو

پنامابل کےپاس ہونےتک شریف خاندان کااحتساب ممکن نہیں،بلاول بھٹو

کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہناہے کہ پنامابل کے پاس ہونے تک شریف خاندان کا احتساب ممکن نہیں ہے اور انہوں نے کہا کہ حکومت سے چار مطالبات منوانےکیلئےسب ہماراساتھ دیں۔ پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ پنامابل کے پاس […]

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی گولہ باری، پاک فوج کا بھرپور جواب

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی گولہ باری، پاک فوج کا بھرپور جواب

مظفر آباد: بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وادی نیلم کے کیل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ […]

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے مصباح الحق کی جگہ اظہرعلی کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے مصباح الحق کی جگہ اظہرعلی کپتان مقرر

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث وطن واپس آ گئے ہیں جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے لئے اظہر علی کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریزادھوری چھوڑ کر وطن واپس […]

وزارت داخلہ کا چہلم پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا چہلم پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے شہدائے کربلا کے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر سندھ، گلگت بلتستان میں مکمل اور خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق 21نومبر کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر پورے سندھ اور گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس بند […]

نایاب پرندے کے شکار کے لیے اجازت نامے جاری

نایاب پرندے کے شکار کے لیے اجازت نامے جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے ہجرت کرکے آنے والے نایاب پرندے ’ہوبارا بسٹرڈ‘ کے شکار کے لیے خصوصی اجازت نامے جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں شکار کے سیزن 17-2016 کے لیے خصوصی اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں حالانکہ یہ پرندہ عالمی تحفظ کی فہرست میں شا مل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

پاناما گیٹ کیس:حامد خان کی جگہ پی ٹی آئی کی نمائندگی کون کرے گا؟

پاناما گیٹ کیس:حامد خان کی جگہ پی ٹی آئی کی نمائندگی کون کرے گا؟

اسلام آباد: سینیئر وکیل حامد خان کی جانب سے پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نمائندگی سے معذرت کے بعد یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ اب ان کی جگہ تحریک انصاف کی نمائندگی کون کرے گا؟ سینئر وکیل حامد خان کے متبادل […]

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا لندن میں آنکھوں کا کامیاب آپریشن

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا لندن میں آنکھوں کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا لندن کے اسپتال میں آنکھوں کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ آنکھوں کے آپریشن کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان کا لندن کے اسپتال میں جمعرات کے روز آنکھوں […]

متحدہ میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، فاروق ستار

متحدہ میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم میں قیادت کی کوئی اسامی خالی نہیں، ہمارا کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہورہا، یہ سب کہانیاں ٹیبل اسٹوری ہیں، نہ سامنے کے  دروازے سے کسی کو قیادت دینی ہے،نہ ہی کسی کوبیک ڈور سے آفر کرنی ہے، ایم کیو ایم کی […]

پاک فوج روایتی جنگ کیلیے تیار ہے، آرمی چیف

پاک فوج روایتی جنگ کیلیے تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ پاک فوج نے ہمیشہ ہر چیلنج کا ڈٹ کا مقابلہ کیا ہے اوریہ جنگی صلاحیتوں سے لیس روایتی جنگ کے لیے بھی تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا […]

پاکستان کا بھارت کیخلاف سخت سفارتی وجوابی جنگی اقدام کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کیخلاف سخت سفارتی وجوابی جنگی اقدام کا فیصلہ

کراچی: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافے کے بعد مودی حکومت کے عزائم کوناکام بنانے سخت ترین سفارتی و جوابی جنگی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس اقدام کے تحت اگر بھارت نے ان خلاف ورزیوں […]

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2روز کے لیے پابندی […]

جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع, اہم پیشکش کا فیصلہ

جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع, اہم پیشکش کا فیصلہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) حکومت کی جانب سے جنرل راحیل شریف کومدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی جاسکتی ہے۔ اگرجنرل راحیل شریف نے ممکنہ طورپرمدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش قبول نہیں کی توپھر عسکری قیادت کی مشاورت سے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورچیف آف آرمی اسٹاف کے عہدوں پر […]

محکمہ صحت سندھ کومزید بہتر بنارہے ہیں، مراد علی شاہ

محکمہ صحت سندھ کومزید بہتر بنارہے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت صوبائی محکمہ صحت کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ آغا یونیورسٹی کے کنووکیشن سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت کو بہتر بنانے کیلئے17 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے […]

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

پانامہ کیس کی عدالتی سماعت پر سرمایہ کاری محتاط ہوگئے، کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس نے ہفتے کی بلند ترین سطح43 ہزار 83 پہلے سیشن میں رقم […]

جماعت الاحرار، لشکرجھنگوی العالمی پر پابندی عائد

جماعت الاحرار، لشکرجھنگوی العالمی پر پابندی عائد

کراچی: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث 2 مزید جہادی تنظیموں جماعت الاحرار اور لشکرِ جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار دے دیا۔ حکام کے مطابق جماعت الاحرار اور لشکرِ جھنگوی العالمی کو ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے فرقہ وارانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے پر کالعدم قرار […]

اسلام آباد ائیرپورٹ پر طیاروں کی پارکنگ کا مسئلہ سنگین ہوگیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر طیاروں کی پارکنگ کا مسئلہ سنگین ہوگیا

اسلام آباد: بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی پارکنگ کا مسئلہ سنگین ہوگیا جہاں آج بھی جگہ نہ ملنے پر 3 طیارے فضا میں چکر لگاتے رہے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن کی غفلت کے باعث طیاروں کی پارکنگ کا مسئلہ سنگین ہوگیا جس کے بعد آج بھی صبح کے وقت جگہ نہ ملنے […]