counter easy hit

سٹی نیوز

رینجرز کا مقابلے میں خطرناک دہشت گرد مارنے کا دعویٰ

رینجرز کا مقابلے میں خطرناک دہشت گرد مارنے کا دعویٰ

کراچی: سندھ رینجرز نے بلوچستان کے ضلع حب میں مبینہ مقابلے کے دوران کالعدم دہشت گرد گروپ جنداللہ کے چیف کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز کی انسداد دہشت گردی فورس نے حساس اداروں کی معلومات پر حب میں کارروائی کی، جہاں مقابلے کے […]

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر فیصل شیخ زیر حراست

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر فیصل شیخ زیر حراست

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے سابق صدر فیصل شیخ کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ناظم آباد میں گھر پر چھاپا مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران […]

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے روانہ ہوگیا، جو پاکستان کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا پشاور پہنچے گا، ریلی میں قدیم دور کی نایاب گاڑیاں شامل ہیں ۔ پرانی گاڑیاں جذبہ نیاقدیم دور کی نایاب گاڑیوں کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہوگیا۔ یہ قافلہ 1940کی الفا رومیو ، فورڈ مستنگ، مرسیڈیز […]

کراچی :7 دن میں ڈینگی سے 47افراد متاثر

کراچی :7 دن میں ڈینگی سے 47افراد متاثر

کراچی میں ڈینگی وائرس سے مزید 47افراد متاثر ہوگئے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتےشہر کے مختلف اسپتالوں کی او پی ڈیز میں6ایسے مریضوں کو لایا گیا جو ڈینگی سے متاثر تھے جبکہ41 مریضوں کو ڈینگی کی شکایت پر مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔ رپورٹ […]

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی پالیسی پر […]

پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے عمران فاروق کو مروایا،ملزم محسن

پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے عمران فاروق کو مروایا،ملزم محسن

عمران فاروق قتل کیس میں خالد شمیم کے بعد محسن علی کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا، محسن علی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق الطاف حسین کی جگہ لینا چاہتے تھے، اس لیے پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے انہیں مروا دیا۔ عمران فاروق قتل کیس کے ملزم محسن نے […]

کراچی:شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز کو خود پکڑلیا

کراچی:شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز کو خود پکڑلیا

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ کورنگی میں پولیس مقابلے میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کے مطابق 3 ڈاکوؤں نے اورنگی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ شہریوں نے ڈاکووں […]

نیاآرمی چیف کون ؟اہم ترین جرنیلوں کے نام سامنے آگئے ،25نومبرکواہم ملاقات طے پاگئی

نیاآرمی چیف کون ؟اہم ترین جرنیلوں کے نام سامنے آگئے ،25نومبرکواہم ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ناموں کا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور 27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں اور شاید ہی کسی کو علم ہوکہ ان اہم […]

اکتیس اکتوبر کے واقعات کی ذمہ دار خود تحریک انصاف ہے، چوہدری نثار

اکتیس اکتوبر کے واقعات کی ذمہ دار خود تحریک انصاف ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 31 اکتوبر کے واقعات کا ذمہ دارتحریک انصاف کو قرار دے دیا۔ انہوں نے تشدد کی سیاست کرنے والوں کے لیے خود کو آمر قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نادرا میں قابل افراد کام کر […]

بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی، چوہدری نثار

بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے اسے سیاست کی الف ب نہیں آتی، وہ اپنے والد […]

گڈانی جہاز آتشزدگی؛ وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں

گڈانی جہاز آتشزدگی؛ وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار  رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ گڈانی واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں جس کی رپورٹ آئندہ ایک دو روز میں وزیراعظم نوازشریف کو پیش کردی جائے گی۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گڈانی واقعے سے متعلق ایم […]

گورنرسندھ کا حلف اٹھاتے ہی سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز ہوگئی

گورنرسندھ کا حلف اٹھاتے ہی سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز ہوگئی

کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے. ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے اور وہ گورنر […]

سندھ میں 80 سالہ وزیراعلیٰ کے بعد 80 سالہ گورنر!

سندھ میں 80 سالہ وزیراعلیٰ کے بعد 80 سالہ گورنر!

سندھ میں 80 سالہ وزیراعلیٰ کے بعد 80 سالہ گورنر آگئے ہیں، صوبے کے دو اہم عہدوں پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی عمروں کا فرق ایک بار پھر بڑھ گیا ہے ، موجودہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سابق گورنر عشرت العباد تقریبا ًہم عمر ہیں ،فرق صرف6 ماہ 7 دن کا ہے، تاہم […]

خورشید شاہ کا گڈانی جہاز آتشزدگی کی تحقیقات کا مطالبہ

خورشید شاہ کا گڈانی جہاز آتشزدگی کی تحقیقات کا مطالبہ

اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر بحری جہاز میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطا لبہ کردیا ہے۔ وزیراعظم کو ایک خط میںاپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا اورمتاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گڈانی حادثے میں 26 مزدور جاں بحق […]

افغان خاتون شربت گلہ کا شناختی کارڈ بنانے والا نادرا پروسیسنگ آفیسر گرفتار

افغان خاتون شربت گلہ کا شناختی کارڈ بنانے والا نادرا پروسیسنگ آفیسر گرفتار

پشاور: افغان خاتون شربت گلہ اور ان کے گھر والوں کا جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنانے والے نادراپروسیسنگ آفیسر عماد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق شربت گلہ اور اس کے گھر والوں کو جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث پروسیسنگ آفیسر عماد خان ایف […]

نہال ہاشمی کا بیان حکومتی موقف نہیں،مریم اورنگزیب

نہال ہاشمی کا بیان حکومتی موقف نہیں،مریم اورنگزیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی کا بیان حکومت یا مسلم لیگ ن کا موقف نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق گورنر سندھ سے متعلق بیان نہال ہاشمی کی ذاتی رائے ہے۔ دوسری جانب گورنر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ردعمل میں کہا […]

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

امجد صابری کی شہادت کے بعد فن قوالی زندہ رکھنا چاہتا ہوں، شمائل

کراچی: فن قوالی میں صابری برادران کانام کسی تعارف کامحتاج نہیں ۔غلام فرید صابری (مرحوم )اور مقبول احمد صابری (مرحوم )کے بعد یہ سلسلہ امجد فرید صابری (مرحوم) نے مزید پروان چڑھایا۔ ان کی شہادت سے فن قوالی پر بہت بڑا صدمہ پہنچا، اب اس سلسلے کو آگے لے کر چلنے کاعزم کرتے ہوئے معروف قوال […]

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

شوبز کی چمکتی دنیا کی حقیقت ایک خواب جیسی ہے، میرا

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اورخوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرکر لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے والا ہی منجھا ہوا فنکارکہلاتا […]

1 سالہ ’’قومی خدمت‘‘، یوسف کو 25 لاکھ روپے ملیں گے

1 سالہ ’’قومی خدمت‘‘، یوسف کو 25 لاکھ روپے ملیں گے

لاہور: محمد یوسف کو ایک سال ’’قومی خدمت‘‘ کے بدلے میں 25لاکھ روپے حاصل ہونگے، سابق کپتان بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے اکیڈمیز کی سطح پر ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف کو  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت ناقدین میں شمار کیا جاتا ہے، ٹی وی پر […]

نئے آرمی چیف کا اعلان نومبر کے آخری ہفتے میں ہو گا

نئے آرمی چیف کا اعلان نومبر کے آخری ہفتے میں ہو گا

اسلام آباد: نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی  ناموںکا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ وزیراعظم کے قریبی ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں […]

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

کراچی: بانی متحدہ الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں عدالت نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی ملک مخالف تقریر اور متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی سے متعلق […]

ایم کیوایم پاکستان و لندن نے عشرت العباد سے متعلق نہال ہاشمی کا بیان غیر ذمہ دارانہ قراردیدیا

ایم کیوایم پاکستان و لندن نے عشرت العباد سے متعلق نہال ہاشمی کا بیان غیر ذمہ دارانہ قراردیدیا

 کراچی / لندن: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور لندن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی جانب سے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو دہشت گردی کی علامت قرار دیئے جانے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان امین الحق کی […]