counter easy hit

سٹی نیوز

محمد یوسف بیٹنگ کنسلٹنٹ ہوں گے

محمد یوسف بیٹنگ کنسلٹنٹ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ سابق کپتان محمد یوسف کو ایک برس کے معاہدے کی پیشکش کرے گا ۔ محمد یوسف سےبیٹنگ کنسلٹنٹ کی خدمات لی جائیں گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کپتان محمد یوسف کے درمیان معاملات تقریبا ًطے پا چکے ہیں ، رسمی کارروائیاں باقی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد […]

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور:مال روڈ پر ڈاکٹروں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

لاہور کےکلب چوک میں ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا دھرناتیسرےروز بھی جاری ہے۔ شہرکی مصروف ترین شاہراہ مال روڈاور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک جام کوبھی3دن ہوگئے۔شہریوں کامطالبہ ہےکہ سڑکیں بلاک کرکےلوگوں کو اذیت سےدوچارکرنےوالوں کےخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ میواسپتال کے ینگ ڈاکٹروں اور نرسوں کا17ویں دن بھی احتجاج جاری ہے،ایوانِ وزیراعلیٰ کےسامنے کلب […]

خبر لیک معاملہ،کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں متوقع

خبر لیک معاملہ،کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں متوقع

خبر لیک کے معاملے پر تشکیل کی گئی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں متوقع ہے ، کمیٹی 30 دن میں اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر ئے گی ۔ خبر لیک کے معاملے پر تشکیل کی گئی انکوائری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت جسٹس ریٹائرڈعامر رضا خان کریں گے۔ سات […]

بطور گورنر ،عشرت العباد کے 14 سال

بطور گورنر ،عشرت العباد کے 14 سال

اگلے 48گھنٹوں میں سندھ کا نیا گورنر آجائے گا اور عشرت العباد مستعفی ہوجائیں گے۔ بحران کا شکار وزیراعظم نواز شریف نے باالآخر اپنے کسی قریبی شخص کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرہی لیا۔ وزیراعظم کے ترجمان نے نئے گورنر کے آنے کی تصدیق کی ہے مگر گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ تاحال […]

لاہورـ : فیکٹری آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد 3ہو گئی

لاہورـ : فیکٹری آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد 3ہو گئی

لاہورکےعلاقے راوی روڈ میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ نے3مزدوروں کی زندگیوں کےچراغ گل کر دیئے۔فائربریگیڈ کےعملے نےڈھائی گھنٹےکی جدوجہدکےبعد آگ پرقابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق راوی روڈکےعلاقےمیں گارمنٹس فیکٹری میں آگ صبح8بجے کے قریب لگی،کپڑےاور کیمیکلز کےباعث یہ آگ آناً فاناً پھیل گئی،جس کی لپیٹ میں آکر3مزدور شاہد ،جہانزیب اور جاوید […]

ٹریفک کا نظام، کچھ احتیاط کچھ تدابیر

ٹریفک کا نظام، کچھ احتیاط کچھ تدابیر

تحریر: شمائلہ زاہد، کراچی ٹریفک کسی بھی ملک کی ایک اہم سرگرمی ہے،کسی بھی شخص کو اپنے دفتر کام یا عزیز رشتے داروں سے ملنے جانے کے لیے کسی نہ کسی طرح بس ،گاڑی، موٹر سائیکل یا رکشہ کی ضرورت پڑتی ہے ۔ سڑکوں پر دوڑتی ان گاڑیوں کے نظام کو ہی ٹریفک کہا جاتا […]

لاہور: 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد

لاہور: 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد

لاہور کے علاقے شالیمار ٹاؤن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مار کر 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی رافعہ حیدر کے مطابق شالیمار ٹاؤن کے علاقے میں ایک پیداواری یونٹ پر چھاپہ مارا گیا تو […]

گجرات میں سرچ آپریشن ، 25 مشتبہ افراد گرفتار

گجرات میں سرچ آپریشن ، 25 مشتبہ افراد گرفتار

پنجاب پولیس نے گزشتہ رات گجرات میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات خفیہ اطلاع پر گجرات کے گاؤں معین الدین پور میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد حراست میں لیکر تفتیش […]

کراچی کا موسم خشک،کوئٹہ کا سرد، ملتان میں اسموگ ختم

کراچی کا موسم خشک،کوئٹہ کا سرد، ملتان میں اسموگ ختم

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔دوسری طرف ملتان اور گرد و نواح میں اسموگ اور دھند کا راج ختم ہو گیا ہے اور ہلکے بادل منڈلا رہے ہیں۔ادھرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات پر سردہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

مزید2 ناپسندیدہ سفارتی اہلکار بھارت روانہ

مزید2 ناپسندیدہ سفارتی اہلکار بھارت روانہ

بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے دو اہلکار بذریعہ ہوائی جہاز بھارت واپس چلے گئے جبکہ تین واہگہ کے راستے آج بھارت واپس جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن میں سفارتی عملے کی آڑ میں بھارتی ایجنسیوں کے دو ایجنٹس وطن واپسی کےلیے اسلام آباد ایر پورٹ پر موجود ہیں۔ان […]

محکمہ صحت کا میو اسپتال کے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت کا میو اسپتال کے ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت نے احتجاج میں شامل میو اسپتال کے ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق صبح تک میو اسپتال واپس اپنی ڈیوٹی پر نہ آنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور انہیں فارغ، ٹرانسفر یا نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ […]

راہداری منصوبہ: چین سے پہلے تجارتی قافلے کی پنجگور آمد

راہداری منصوبہ: چین سے پہلے تجارتی قافلے کی پنجگور آمد

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پہلا تجارتی قافلہ سخت سکیورٹی میں پنجگور پہنچ گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے آنے ولا پہلا تجارتی قافلہ 78 کنٹینروں پر مشتمل ہے جو قلات ،سوراب سے ہوتا ہوا پنجگور پہنچ گیا ہے۔ اس قافلے کی سیکورٹی […]

گورنر کی تبدیلی پر ہم کو بھی اعتماد میں لیا جاتا، ایم کیو ایم پاکستان

گورنر کی تبدیلی پر ہم کو بھی اعتماد میں لیا جاتا، ایم کیو ایم پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیو ایم صوبہ سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے اوربہتر ورکنگ ریلیشنز میں یہ مناسب ہوتا کہ گورنر کی تبدیلی کے فیصلے پر صوبے کی دوسری بڑی نمائندہ جماعت کو بھی اعتماد میں […]

سعید الزماں صدیقی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

سعید الزماں صدیقی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی آج سندھ کے نئے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جبکہ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ وہ مطمئن ہیں ۔گورنر کی حیثیت سے کراچی سمیت صوبے کی عوام کی خدمت کی اور عوامی فلاح کے لئے جو کر سکتے تھے وہ کیا۔ سندھ […]

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ چار ، چار ، بیسسز پوائنٹس اضافے سے 5 […]

کوٹری :7دن میں18افراد ڈینگی وائرس سےمتاثر

کوٹری :7دن میں18افراد ڈینگی وائرس سےمتاثر

کوٹری میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10سے زائد افراد “ڈینگی”سے متاثرہ ہوئے ہیں۔ گزشتہ دنوں کوٹری بند پر رہائش پذیر دو سگے بھائی عبد الہادی بلوچ اور ضیاءبلوچ بھی ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں، اسطرح ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 18ہوگئی […]

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہےکہ پاکستان نے بھارتی کرکٹ بورڈاور آئی سی سی سے شیڈول سیریز منسوخ کرنے پر مالی خسارے کوپورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ʼہم نے جنوبی افریقا میں ہونے والےاجلاس میں بی سی سی آئی اور آئی سی سی […]

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں10ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں10ہزار روپے کا اضافہ، پی سی بی

پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے اپنے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پرکشش بنانے کے لئے فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں دس ہزار روپے فی میچ اضافہ کردیا ہےایسے وقت میں جبکہ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی چھٹے مرحلے میں تھا پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ کے […]

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دو مارٹر گولے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیئے ۔ ڈیفنس فیز 8 میں دو روز قبل ایک پلاٹ سے دو مارٹر گولے ملے جنہیں روبوٹ کی مدد سے خالی پلاٹ پر منتقل کردیا گیا تھا۔ تاہم آج دوسرا روز شروع ہوجانے کے باوجود ان گولوں کو […]

ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان سے متعلق پالیسی میں تبدیل نہیں ہوگی، امریکا

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع کامیابی کے بعد پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور امریکا […]

سفارتکاروں کے لبادے میں مزید 5 بھارتی خفیہ ایجنٹ ملک بدر

سفارتکاروں کے لبادے میں مزید 5 بھارتی خفیہ ایجنٹ ملک بدر

لاہور: پاکستان میں سفارت کاری کی آڑ میں کام کرنے والے بھارتی خفیہ ایجنسیوں ’’را‘‘ اور ’’آئی بی‘‘ کے  مزید 5 ایجنٹوں کو بے دخل کردیا گیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق تخریب کاری میں ملوث مزید 5 بھارتی سفارت کاروں کو آج واہگہ کے راستے ملک سے بے دخل کردیا گیا، واہگہ کے راستے بھارت […]

سرکاری گاڑیاں استعمال کرنیوالے ریٹائرڈافسران کی فہرست بنانے کا حکم

سرکاری گاڑیاں استعمال کرنیوالے ریٹائرڈافسران کی فہرست بنانے کا حکم

کراچی: مشیر قانون اور انسداد بدعنوانی نے سرکاری گاڑیاں اور گھر استعمال کرنے والے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی فہرستیں بنانے کا حکم دیا ہے، اجلاس میں چیئرمین انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن سندھ غلام قادر تھیبو، ڈائریکٹر عثمان غنی صدیقی، ڈائریکٹر رحیم بخش میتلو اور محکمے کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی […]