By MH Kazmi on October 10, 2019 all, alone, ambassadors, DR. FAISAL, foreign, in, India, make, office, pakistan, Pakistan's, spokesman, the, World اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(رپورٹ۔ اصغر علی مبارک سے)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہےکہ پاکستان کی سفارتی کوششوں نے بھارت کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشاء کے خطے کو اسلحہ کے دوڑ میں نہ دھکیلے۔پاکستان اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا اور […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 about, FAWAD CH'S, Mufti Muneeb, statement, Strange اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری جو اپنے بیانات کی وجہ سے بہت تنقید کی زد میں رہتے ہیں ۔کبھی صحافیوں کے ساتھ جھڑپ یا کبھی مفتی منیب الرحمٰن کے ساتھ چاند دیکھنے کے معاملے پر ۔اب وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک اور بیان […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 and, call, Hindu, MOLANA FAZALUR RAHMAN, muslims, nawaz-sharief, qadiani, same, silent, the, to, used, was, When اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) عمران حکومت گرانے کے خواب دیکھنے والے مولانا فضل الرحمٰن کے خیالات اور مقاصد کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے روزنامہ جنگ کے کالم نگار مظہر عباس لکھتے ہیں ۔۔۔ میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے چند سوالات پوچھنا چاہوں گا ۔ مولانا صاحب! بتانا پسند فرمائیں گے کہ وہ ایسیجماعت کا صد […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 all, For, got, imran khan, message, over, pakistan, Rabi Pirzada, roaring, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے منفرد سٹایل اور سانپوں اژدھوں اور مگر مچھ کے ساتھ بنائی گئی بنائی گئی ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں ۔ اور اپنی روزمرہ کی روٹین مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کے ساتھ حکومتی معاملات پربھی اپنی رائے دیتی نظر آتی ہیں اور […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 against, card, consequences, find, imran khan, molana fazal ur rahman, of, Religion, using, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھ روز قبل مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کا اعلان کیا، مولانا کے آزادی مارچ کو لے کر ملک بھر میں یہ بحث جاری ہوئی ہے کہ مولانا مذہب کارڈ کا استعمال کرنے جارہے ہیں، اسی وجہ سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ بھی انکے ساتھ ہونے سے قطرانے […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 are, Army Chief, business, condenmed, even, injustice, money, of, Pakistan's, Pakistani, roaring, stolen, then, they, traders اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بی بی سی کے معروف کالم نگار محمد حنیف کا کہان ہے کہ سر باجوہ نے کاروباری شخصیات کو ہلکی سی ڈانٹ تو پلائی ہو گی کہ تم لوگوں نے اس ملک سے اتنا پیسہ کمایا ہے پھر بھی رو رہے ہو، باجوہ صاحب سے ملاقات کرنے والی شخصیات میں سے کوئی […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 DAMED, in, live, looters, money, of, pakistan, program, shehryar afridi اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے آزادی مارچ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جمعیت کے مطابق یہ دھرنا اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک کرپٹ نظام کو ختم نہیں کر دیا جاتا اور عمران خان مستعفی نہیں ہوجاتے، لیکن اس ملک کو کس نے لوٹا، کس نے نقصان […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 Bilawal, fake, Housing, in, karachi, name, new, of, Scandal, scheme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نام سے کراچی میں جعلی ہائوسنگ سکیم کے چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن ایسٹ نے چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایسٹ ضمیر عباسی کے مطابق جعلی سکیم کےحوالے سے […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 advisor, came, from, Imran Khan's, media, RESON, SHEHZAD AKBER, the, VANISHED, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف حکومت کے بیرسٹر شہزاد اکبر گزشتہ چند ماہ سے میڈیا پر نظر نہیں آرہے ۔ اس حوالہ سے روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی لکھتے ہیں کہ شہزاد اکبر کی جانب سے گزشتہ کئی ہفتوں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی گئی ۔ ٹاک شوز میں بھیبمشکل […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 about, and, are, AZAM SWATI, BABR AWAN, For, going, jail, jehangir tareen, ministers, Pakistani, SOME, time, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف تجزیہ کار اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ عمران خان کو میں جانتا ہوں اور وہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اگر وزیر اندر کرنے تھے […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 claimed, Disqualified, famous, Fawad ch, JOURNAIST اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کے نا اہل ہونے کے واضح امکانات پیدا ہورہے ہیں، اس چیز کو لے کر فواد چوہدری کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں اور انہوں نے اپنے قریبی دوستوں سے اس معاملے پر مشاورت بھی شروع کر […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 came, destroy, Dharna, entry, front, he, jehangir tareen, on, policy, strong, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) مولانا فضل االرحمان کے آزادی مارچ میں جہانگیر ترین کی انٹری ، جہانگیر ترین نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کے […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 about, all, biggest, dam, Electricity, faults, got, hit, of, over, pakistan, shut down, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ہری پور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے تربیلا ڈیم کے تمام پاور ہاوسز بند ہوگئے، پانی کا اخراج بند ہونے کی صورت میں تربیلا پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی بھی بند ہوئی، بجلی کا شارٹ فال پوراکرنے کے لیے بند پڑے تھرمل پاور ہاؤس چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 awaits, CCTV, coverage, ended, gone, of, pakistanis, photos, RANA SANA ULLAH, Viral اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کا انتظار ختم ، رانا ثناء اللہ کی گاڑی کی سیف سٹی کیمروں میں لی گئی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں ، پبلک نیوز کے مطابق سیف سٹی کیمروں میں جو رانا ثناء اللہ کی گاڑی کی تصصاویر منظر عام پر آئی ہیں، ان میں رانا ثناء اللہ کی گاڑی […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 A, and, are, bigger, facts, from, Indian, Israeli, pilots, unaware اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان ائیرفورس کے چیف سہیل امان نے کہاہے کہ بھارتی فضائیہ میں نہ تو پیشہ ورانہ درجے کی منصوبہ بندی کی صلاحیت ہے اور نہ ہی ان کے ہوابازوں کو ڈھنگ کی تربیت ملتی ہے ، بھارتی جنگی ہوا بازوں کی پیشہ وارانہ تربیت کا اندازہ اس بات سے کر لیں کہان […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 breaking, By, china, news, shocked, states, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سپر پاور امریکا نے چین کے لئے تہلکہ خیز قدم اٹھاتے ہوئے امریکی حکومت نے چینی شہریوں پر ویزا پابندیوں کا اعلان کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ پر چین کے لئے ویزوں پر پابندیوں کا اعلانکرتے […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 answered, CANCLED, court, Dharna, him, MOLANA FAZAL UR RAHMAN'S اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اجازت کے بغیر کوئی دھرنا نہیں دے سکتا۔ اسلام باد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مولانا فضل الرحمن کے حکومت مخالف لانگ مارچ اور دھرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دورانہائی […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 emotions, handed, its, Jammu Kashmir, Nations, our, over, the, to, United, whole اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
مظفر آباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں علیحدگی پسندوں نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں داخل ہونے کا اعلان کر رکھا ہے۔ مظاہرین کشمیر سے پاکستانی اور بھارتی افواج کے انخلا کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 also, changed, date, Dharna, molana fazal ur rahman, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پڑاؤ کی تاریخ تبدیل کرنے جا رہے ہیں، ملک بھر سے چلنے والے قافلوں کی ہدایت ہے کہ اپنے اپنے علاقوں سے 27 اکتوبر کو روانہ ہوں جبکہ تما قافلے ایک ساتھ 31 اکتوبر کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں داخل […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 By, creative, DG, he, hero, his, is, ispr, made, of, on, pakistan, pakistanis, shares, SNAPS, the, Twitter اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹوئٹر پر جاری جنگ میں بھارت کو سبکی کا سامنا، پاکستان جیت گیا، پاکستانی حکام اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ طے پا گیا ، جس میں اگر پاکستانیوں کا کوئی بھی ٹویٹ غلط ہوا تو انتظامیہ پاکستانی حکومت کے ساتھ رابطے کرے گی نا کہ ٹوئٹر صارف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ […]
By MH Kazmi on October 9, 2019 For, giant, GOVT. SOLVED, PAKISTANIES, problem, solved اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جب سے پاکستان تحریک انصاف کی ت حکومت پاکستان میں بر سر اقتدار آئی ہے ، حکومت کی اولین ترجیح میں ہمیشہ سے نظر انداز رہنے والے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے مثالی اقدامات کیے گئے، جن سے اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھی عمرانخان حکومت کے اس اقدامات […]
By MH Kazmi on October 8, 2019 2019, 818+, Assistant, company, electric, For, Jobs, Lineman, MEPCO, multan, power اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
Multan Electric Power Company (MEPCO) Jobs 2019 For 818+ Assistant Lineman Multan Electric Power Company (MEPCO) Jobs 2019 for 818+ Assistant Line Man to be filled immediately. NTS is conducting recruitment test for these posts and you can download the NTS application form and deposit slip from NTS website or this page below – Required […]