By Yesurdu on July 28, 2016 سیالکوٹ: اونچے درجے کا سیلاب، سیالکوٹ
انتظامیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے بنائے گئے فلڈ ریلیف کیمپ میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا ہے سیالکوٹ (یس اُردو) سیالکوٹ میں نالہ ایک میں اونچے درجے کا سیلاب ہے ، بند ٹوٹنے سے سیلابی ریلہ شہری علاقوں میں داخل ہو گیا ، چٹی شیخاں کے مقام پر نالہ پلکھو میں […]
By Yesurdu on July 11, 2016 4 بہنوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے سیالکوٹ
ڈسکہ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے چار بہنوں سمیت پانچ افراد ڈوب گئے، تین کو بچا لیا گیا۔ ڈسکہ: (یس اُردو) کالج روڈ کے رہائشی مقبول احمد کی بیٹیاں گیارہ سالہ مافیہ، چودہ سالہ سونیا اور کنیز اپنی بہن شازیہ اور بہنوئی نوید کے ساتھ بی آر بی نہر پر پکنک منانے گئیں۔ گرمی […]
By Yesurdu on July 8, 2016 ٓزاد کشمیر کے انتخابات ، سیالکوٹ
قائد تحریک انصاف آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 کے امیدوار مقبول گجر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کشمیر کے دورے پر ہیں پسرور (یس اُردو ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پسرور میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین آزاد کشمیر ایل اے جموں 2 میں ہونے […]
By Yesurdu on June 9, 2016 خواجہ آصف کی موترہ نہر میں ڈبکیاں سیالکوٹ
وفاقی وزیر پانی و بجلی نے دوستوں سمیت نہر میں نہا کر خوب لطف اٹھایا ، ایس ایچ او موترہ کی کارروائی سے معذرت سیالکوٹ (یس اُردو ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے دفعہ 144 کو نظر انداز کرتے ہوئے نہر میں ڈبکیاں لگائیں اور خوب لطف اندوز ہوئے ، ایس ایچ […]
By Yesurdu on June 8, 2016 42 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے سیالکوٹ
تمام افراد کو غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی میں گرفتارکیا گیا تھا سیالکوٹ (یس اُردو ) ترکی سے ڈیپورٹ 42 پاکستانی نجی ایئر لائن کی پرواز سے سیالکوٹ پہنچ گئے ، ڈی پورٹ افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے ترکی میں پکڑے گئے تھے […]
By admin on June 7, 2016 سٹی نیوز, سیالکوٹ
سیالکوٹ( نامہ نگار ) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر میجر ر منصور احمد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس ماہ کی آمد پر مخیر حضرات کو چایئے کہ وہ خوشنودی خدا کے لیے مستحقین کی دل کھول کر مدد کی جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ ائیر پورٹ کے ڈریکٹر […]
By Yesurdu on May 6, 2016 احتجاج کرنیوالوں پر پولیس کا تشدد سیالکوٹ
سیالکوٹ میں پولیس نوجوان پر مقدمے کے خلاف احتجاج کرتے افراد پر ٹوٹ پڑی۔ شیر جوان خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ بیس مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔ سیالکوٹ: (یس اُردو) سیالکوٹ پولیس کے گھر میں پولیس ہی کے خلاف مظاہرہ۔ ڈسکہ کے درجنوں رہائشی نوجوان پر مقدمے کیخلاف آواز بلند کرنے […]
By Yesurdu on April 11, 2016 سیالکوٹ: مسافر بس سیالکوٹ
پسرور روڈ پر تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے 30 مسافر زخمی ہو گئے۔ جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک ہے۔ سیالکوٹ: (یس اُردو) پسرور روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ سے مسافر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں 12 خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہو گئے۔ […]
By Yesurdu on April 1, 2016 تصادم،16افراد زخمی سیالکوٹ
تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ گنہ خورد میں دوران پنچایت دو گروپوں کے تصادم میں 16افراد زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ: (یس اُردو) گنہ خورد میں گلی بنانے کے تنازع پر جنرل کونسلر عارف اور ہارنے والے امیدوار شاہد سعید کے گروپوں کے درمیان پنچایت ہو رہی تھی۔ کسی فیصلہ پر نہ پہنچنے کی وجہ سے […]
By Yesurdu on March 23, 2016 شکر گڑھ سیالکوٹ
نارووال کی کی تحصیل شکر گڑھ میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے۔ شکر گڑھ: (یس اُردو) افسوسناک واقعہ نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے گاؤں چاتری میں پیش آیا جہاں زمین کے جھگڑے پر مخالفین کی فائرنگ سے گلزار بی بی، […]
By F A Farooqi on March 9, 2016 Allah, Hazrat Muhammad (SAW), Iman, Islam., Loves, pakistan خبریں, سیالکوٹ
ظفروال (نمائندہ خصوصی) ولایت محبتِ رسول ﷺ کے بغیر ممکن نہیں ۔ شریعت و طریقت کی روح عقیدۂ تحفظ ناموس رسالت ﷺ ہے ۔ اولیاء امت نے عشقِ رسول ﷺ کے فروغ اور ملت اسلامیہ کے اتحاد کے لئے ناقابلِ فراموش خدمات سر انجام دیں ۔بزرگان دین نے محبتوں کے نابجھنے والے چراغ روشن کئے […]
By Yesurdu on March 1, 2016 کرنسی برآمد, کروڑوںکی غیرملکی سیالکوٹ
سیالکوٹ…سیالکوٹ ایئرپورٹ سے پونے 4 کروڑ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،شارجہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر عرفان الطاف کے سامان کی تلاشی […]
By Yesurdu on February 21, 2016 8سالہ بچے کے، ساتھ زیا دتی سیالکوٹ
کلووال کی رہائشی ارم کے 8 سالہ بیٹے ساحل کو اوباش ندیم نے اپنی بیٹھک میں لے جاکر زیا دتی کا نشانہ بنا دیا۔ سمبڑیال(یس اُردو) کلووال کی رہائشی ارم کے 8 سالہ بیٹے ساحل کو اوباش ندیم نے اپنی بیٹھک میں لے جاکر زیا دتی کا نشانہ بنا دیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on February 5, 2016 سستا عمرہ پیکج کے نام پر، کروڑوں کا فراڈ سیالکوٹ
ڈسکہ میں سستا عمرہ پیکج کے نام پر شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کا مرکزی ملزم پکڑا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم سعودی عرب سے گرفتار کر کے پاکستان لے آئی۔ ڈسکہ: (یس اُردو) بڑے اسکینڈل کا بڑا ملزم ہاتھ آ گیا۔ پولیس کے مطابق نمرہ ٹریول ایجنسی کے مالک نے سستا عمرہ پیکج […]
By Yesurdu on December 14, 2015 کار پر فائرنگ ،،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زخمی سیالکوٹ
ڈسکہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز شاہد اقبال تارڑ زخمی ہو گئے۔ ڈسکہ: (یس اُردو نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہباز عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ بی آر بی نہر کے پل پر دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر […]
By Yesurdu on December 12, 2015 سیالکوٹ،دو قیدیوں کو پھانسی سیالکوٹ
ظفر اقبال اور خالد نے 1996 میں فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا تھا ، دونوں کی رحم کی اپیلیں بھی خارج ہوچکی تھیں سیالکوٹ (یس اُردو) ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں مقدمہ قتل کے دو ملزمان کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا ۔ مجرمان ظفر اقبال اور خالد نے 1996 کو سیالکوٹ […]
By Yesurdu on December 10, 2015 silakot سیالکوٹ
سیالکوٹ……سیالکوٹ میں پسند کی شادی پر لڑکی کے رشتے داروں کا لڑکے کے بہن اور بہنوئی پر تشدد کے واقعہ کے خلاف پولیس نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔واقعہ گزشتہ روز سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پیش آیا جہاں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے رشتہ داروں […]
By Yes 1 Webmaster on August 31, 2015 america, evidence, Indian intelligence agency, intervention, khawaja asif, pakistan, امریکا, بھارتی خفیہ ایجنسی, ثبوت, خواجہ آصف, مداخلت, پاکستان اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف سیالکوٹ میں بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے گاؤں کندن پور پہنچے اور وہاں ہونے والی تباہی کا جائزہ لیا۔ بھارتی فائرنگ سے اس گاؤں کے 7 افراد شہید ہو گئے تھے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں ’را‘ مداخلت کر رہی ہے۔ سوزن رائس کے ساتھ ثبوت […]
By Yes 1 Webmaster on August 20, 2015 experts, Indian shelling, infected, Reviews, Sialkot, United Nations, visit, اقوام متحدہ, بھارتی گولہ باری, جائزہ, دورہ, سیالکوٹ, ماہرین, متاثرہ اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ : ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے اقوام متحدہ کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا جائزہ […]
By Yes 2 Webmaster on August 4, 2015 befitting reply, firing, indian army, Rangers, Sialkot, بھارتی فوج, بھرپور جواب, رینجرز, سیالکوٹ, فائرنگ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ : بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی، پنجاب رينجرزکی جانب سے بھر پور جوابی کارروائی کی گئی۔ پنجاب رینجرز کے مطابق سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پنجاب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کی۔ گزشتہ کئی ماہ سے کنٹرول […]
By Yes 1 Webmaster on July 16, 2015 Indian firing, killing, Negotiations, numbers, Sialkot sector, war hysteria, بھارتی فائرنگ, تعداد, جنگی جنون, سیالکوٹ سیکٹر, شہید, مذاکرات اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ : سیالکوٹ چپراڑ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے شہید شہریوں کی تعداد چار ہوگئی۔ راولا کوٹ میں نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ سے لڑکی شہید، پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ وسعت پسندانہ عزائم اور خطے میں چوہدراہٹ کے خواب دیکھنے والا جنگی جنون میں مبتلا ہندو […]
By Yes 1 Webmaster on July 16, 2015 civilians killed, firing, indian army, Indian Border, Sialkot, بھارتی بارڈر, بھارتی فوج, سیالکوٹ, شہری شہید, فائرنگ اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ : گزشتہ کئی دنوں سے بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات بھی سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چپراڑ سیکٹر پر بھارتی فورسز نے فائرنگ کی۔ مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے جس سے دو شہری شہید اور 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ گاؤں ڈھول ملانے پر […]