counter easy hit

کالم

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

تحریر : ریاض جاذب روئے زمین پر اپنی آمد کے ساتھ ہی حضرت انسان نے جن چیزوں کی ضرورت محسوس کی ان میں کھانے پینے اور دیگر استعمال کے برتن بھی شامل تھے۔ ابتداء میں پتوں، لکڑی، ہڈیوں، پتھروں اور چھلکوں کو برتنوں کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ […]

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

تحریر : رقیہ غزل گزرا زمانہ اچھا تھا کہ ان دنوں ذمہ داران اور بادشاہ عذاب الہی اور حسابِ الہی سے کسی حد تک خوفزدہ رہتے تھے یہی وجہ تھی کہ وہ رعایا کے حالات معلوم کرنے کے لیے بھیس بدل کر اپنی ریاست کا گشت کیا کرتے تھے اس طرح نہ صرف انھیں اپنی […]

مہارت

مہارت

تحریر : شاہد شکیل آج کل وہ زمانہ نہیں رہا جب بچے والدین کی نصیحتوں پر آنکھیں موند کر چوں چراں عمل کرتے تھے کیونکہ وقت ،حالات، ترقی ،ٹیکنالوجی ، خواہشات اور مادہ پرستی نے دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کو تبدیل ہی نہیں کیا بلکہ ایک ایسے حصار میں قید کر دیا ہے […]

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

داعش ہیں، داعش نہیں ہیں

تحریر : سید انور محمود دہشت گردوں کا گروہ داعش یا امارت اسلامی ظاہری طور پر اسلامی احکام کے اجرا کی تاکید کرتا ہےلیکن حقیقت یہ ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے افکار و نظریات مکمل طور پر اسلام مخالف ہیں۔ یہ دہشت گرد شریعت کے نفاذ کا نعرہ اس لیے لگا رہے ہیں […]

داغدار

داغدار

تحریر : طارق حسین بٹ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس وقت جمہوریت ہی سکہ رائج الوقت ہے اور جمہوری روح سے فرار کسی کیلئے بھی ممکن نہیں ہے۔ہر قوم کی گاڑی جمہوریت کی پٹری پر چل کر ہی اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ سکتی ہے۔دہشت گردی کے موجودہ ماحول میں جمہوریت سے […]

پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کو ذمہ دار قرار دینا

پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کو ذمہ دار قرار دینا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر بھارت نے2 جنوری 2016کو پٹھان کوٹ کے ائیربیس کے سانحہ کو پاکستان سے نتھی کرنے کی اپنی سر توڑ اور سینہ زور کوششیں تیز کردی ہیں جس کے لئے بھارتی حکومت، عسکری قیادت، اپوزیشن جماعتیں، بھارتی علیحدگی و انتہاپسند تنظیمیں،بھارتی تحقیقاتی ادارے […]

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان

پاکستان کی فلم نگری کا سلطان

تحریر : اختر سردار چودھری ایکشن فلموں کے سلطان کا اصل نام سلطان محمد تھا اور وہ سلطان راہی کے نام سے مشہور ہوئے ۔1938 ء کو ہندوستان کے شہر سہارن پور( اتر پردیس ) میں پیدا ہوئے ۔پاکستان ہجرت کر کے آئے پہلے کراچی پھر راوالپنڈی میں رہے ۔اس کے بعد لاہور شفٹ ہوگئے […]

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

تحریر : مہر بشارت صدیقی انسانی ہمدردی کے میدان میں سعودی عرب کا مقام ہمیشہ تاریخی حیثیت کا حامل رہا ہے۔ قدرتی آفات ہوں یا وطن عزیز پاکستان کو درپیش دیگر مسائل سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کا حق ادا کیا ہے اور اسلامی بھائی چارے و اخوت کی روشن مثالیں قائم کی […]

محفل میں سرگوشیاں

محفل میں سرگوشیاں

تحریر : شاہ بانو میر 114 النساء “”ان لوگوں کی اکثر سرگوشیاں اچھی نہیںہاں (اُس شخص کی سرگوشی اچھی ہو سکتی ہے) جو خیرات یا نیک بات یا صلح کا لوگوں کو کہے اور جو ایسے کام اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کرے گا تو ہم اسکو بہت بڑا ثواب دیں گے “”” محفل […]

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

زندہ سیاستدان، مردہ عوام

تحریر : میر شاہد حسین ”بہت دن ہوئے آپ دکھائی نہیں دے رہے، کہاں غائب ہیں؟”” اﷲ کا شکر ہے کہ میں ابھی مسنگ پرسنز (missing persons)میں شامل نہیں ہوا، لیکن ہوں تو عوام ہی دکھائی کیسے دوں گا آپ کو؟” ”مجھے لگا کہ آپ بھی الیکشن جیت گئے ہیں اسی لیے غائب ہیں۔” ”الیکشن […]

قسم ہے قلم کی

قسم ہے قلم کی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

کفایت شعاری

کفایت شعاری

تحریر : چودھری ناصر گجر کفایت شعاری کا معنی یہ ہے کہ انسان اپنے اخراجات اور خریداری کے معاملے میں اعتدال،توازن اورمیانہ روی اختیار کرے اور غیر ضروری اخراجات سے پرہیز کرے۔ایک عام آدمی کی ضروریات بہت زیادہ نہیں ہیں کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی،پہننے کے لیے کپڑے اور رہائش کے لیے مکان۔اب […]

تعلیمی اداروں سے مذاق

تعلیمی اداروں سے مذاق

تحریر : میاں طاہر سلیم چوہدری ایجوکیشن ہر معاشرے کا اہم جز ہوتا ہے اور اس کی ہی بدولت انسان نے زمین سے چاند تک کا سفر اور پتھر سے ایٹم بم تک رسائی حاصل کی استاد کو ماں باپ سمجھا جاتا ہے اور آج ہم جس مقا م پر کھڑے ہیں ہمارے لیئے لمحہ […]

جھنگ ایک تاریخی خطہ

جھنگ ایک تاریخی خطہ

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی جھنگ ایک تاریخی خطہ ہے خلوص وعمل کی اس حسین وادی کے تذکرے سیاحوں کے سفر ناموں ۔عظیم شہنشاہوں کی سواغ عمریوں میں جابجا ملتے ہیں جب سکندر اعظم دنیا کو فتح کرنے کا عزم لیکر بڑھا تھا اس کی مسافت میں یہ نگری بھی آئی تھی اس سجیلی دھرتی […]

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پاکستان سے خبریں ہیں کہ اس سال شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئ۔ اربو روپوں کی شراب فروخت ہوئ۔ مری بریوری کمپنی جو کہ پاکستان کا سب سے قدیم شراب بنانے کا کارخانہ ہے اس برطانوی دور حکومت سے قائم کارخانے مری بروری میں آج بھی بیئر، ووڈکا، وائن، جِن، رم […]

مقدر چمکا حلیمہ کا

مقدر چمکا حلیمہ کا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم جانِ دو جہاں کے آنے سے ہر گھر سے عنبر کستوری کی مہک آنے لگتی ہے ننھے حضور صلی […]

سعودی عرب کے اندرونی معاملات اور ایران

سعودی عرب کے اندرونی معاملات اور ایران

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 2 جنوری 2016 کو سال کے پہلے مہینے میں سعودی عرب کی حکومت نے اپنے ملک میں 47 دہشت گردوں کے سعودی عرب کے 12 شہروں میںسر قلم کر دیئے۔ جن میں سے ایک دو افراد کے علاوہ تمام ہی سنی مسلمان تھے جن پر سعودی عرب میں […]

سعودی عرب اور ایران تنازعہ لمحہ فکریہ ہے

سعودی عرب اور ایران تنازعہ لمحہ فکریہ ہے

تحریر : عبدالرزاق ایک ایسے وقت جب اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے نت نئی نئی سازشوں کے جال بچھا رہے ہیں تو ان حالات میں مسلمانوں کی صفوں میں اتفاق،اتحاد اور باہمی یک جہتی کا فروغ انتہائی ناگزیر ہے لیکن بد قسمی سے اس کے بر عکس مسلمان باہمی عداوت اور […]

وہ جو 2015 میں جو ہم سے بچھڑ گئے

وہ جو 2015 میں جو ہم سے بچھڑ گئے

تحریر: عقیل خان زندگی کے نشیب و فراز سے گزرتا ہوا آخر کارسال 2015 اختتام پذیر ہوگیا۔ اس سال میں جہاں بہت سی خوشیاں ملیں ادھر غموں نے بھی جان نہیں چھوڑی۔ اگر میں کہوں کہ اس سال نے ہمیںخوشیاں کم اور غم زیادہ دیے ہیں تو شائد وہ غلط نہ ہو۔ سانحہ پشاور، سانحہ […]

خدارا بھوک کا امتحان مت لو

خدارا بھوک کا امتحان مت لو

تحریر: حذب اللہ مجاہد آج کے کالم کی شروعات ایک ایسے واقعے سے کرنا چاہتا ہوں جس کے بارے میں میں خود بھی نہیں کہ سکتا کہ اس واقعے میں کتنی صداقت ہے کیونکہ اس واقعے سے متعلق میرے پاس کوئی حوالہ موجود نہیں ہے مگر اس واقعے کے جو کردار ہیں اس قسم کے […]

والدین کی بے مثالی محبت

والدین کی بے مثالی محبت

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین ہر چیز زندگی میں بہت عزیز ہوتی ہے۔اور والدین کے لیے سب سے عزیز ان کی اولاد ہوتی ہے۔ اولادکو اگر ایک کانٹا بھی چبھ جائے تو تکلیف ہوتی ہے۔اور اپنے بچوں کی تکلیف ماں باپ کے لیے سوہان روح ہوتی ہے۔ماںرات کو جاگتی ہے۔اپنے بچے کو اپنی آغوش […]

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

تحریر : شاز ملک انسان مٹی کی اعلیٰ تخلیق ہے اسکو جس گارے اور کھنکتی مٹی سے پیدا کیا گیا اسے اپنے خالق کی توجہ کا لمس اور اسکی محبت کا پانی ملا ہے جو کسی اور تخلیق کے حصے میں نہیں آیا یعنی انسان ہی الله کی وہ تخلیق ہے جسے رب تعالیٰ نے […]

قیامت سے قیامت تک

قیامت سے قیامت تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی اس بار لاہور جاتے جاتے راولپنڈی جانا پڑ گیا گو کہ واپسی لاہور سے ہوئی لیکن انسان اپنے ارادوں میں کامل نہیں ہوتا حضرت علی کا فرمان ہے کہ میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا ۔ہم تو بحیثیت مسلمان ان تمام باتوں پہ ایمان رکھتے ہیں […]

داعش کا پروپیگنڈہ

داعش کا پروپیگنڈہ

تحریر : محمد عتیق الرحمن داعش پوری دنیا کے لئے ایک ایسا عفریت بن چکی ہے جس پر پورا عالم اسلام سخت اضطراب کی کیفیت سے گذررہاہے ۔عالم اسلام کے اضطراب کی وجہ دولت اسلامیہ عراق وشام کا اپنے آپ کو اسلام کی نمائندہ جماعت کہنا اور اس کے رہنما ء کاخودکو امیرالمومنین کے لقب […]