counter easy hit

کالم

ایک خوشگوار تقریب

ایک خوشگوار تقریب

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر منہاج القرآن شعبہ خواتین کی جانب سے 2 جنوری بروزہفتہ ”امن” کے موضوع پر PC لاہور میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میںمجھے بھی شرکت کادعوت نامہ موصول ہوا ۔عام طورپر میںایسی تقاریب سے پرہیز ہی کرتی ہوںلیکن منہاج القرآن شعبہ خواتین کی طرف سے اصرارہی اتناتھا کہ جاتے ہی بَن […]

شعبہ بینکاری کے فوائد و نقصانات

شعبہ بینکاری کے فوائد و نقصانات

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھرمیں شعبہ بینکاری ملکی تاریخ میں تیزی کے ساتھ ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ترقی کا یہ سفر قیام پاکستان سے تاحال سامنے نہیں آیا ۔ عالمی بینک اور ملک کے مرکزی بڑے بینک کے شرائط و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے شعبہ بینکنگ اپنے اہداف حاصل کر […]

کرپشن ام الخبائث

کرپشن ام الخبائث

تحریر:امتیازعلی شاکر ”کرپشن ”معاشرے میں عام استعمال ہونے والالفظ بن چکاہے،تعلیم یافتہ اوراَن پڑھ تمام لوگ کرپشن سے یکساں واقفیت رکھتے ہیں۔کرپشن اوراُس کے رشتہ دار ،بدانتظامی،دہشتگردی،ناانصافی وغیرہ دنیاکے ہرکونے میں پائے جاتے ہیں۔دنیا کا کوئی معاشرہ بھی کرپشن کے حق میںآواز بلند نہیں کرتاسب کے سب کرپشن کیخلاف ہیں ۔دنیابھرکے ماہرین اس بلاکے خاتمے […]

سلطان راہی

سلطان راہی

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پردہ سکرین پر ہزاروں کو ایک ہی پل میں گولیوں سے چھلنی کر دینے والا خود گوجرانوالہ کے قریب نامعلوم افراد کی گولیوں سے9 جنوری 1996ء کو لقمہ اجل بن گیا وہ دن پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے ایک منحوس خبر لے کر طلوع ہوا اس روز ایک پر […]

ہجرت نفس

ہجرت نفس

تحریر : شاہ بانو میر ہجرت بہت بڑا عمل ہے اگر اللہ پاک کیلئے کیا جائے – اپنا ملک اپنی زمین اپنی زبان اپنے لوگ اپنے ماحول کو چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسنا بہت آسان لگتا ہے لیکن خود جانا پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے یہ تو ہے ہجرت جو عام ہے […]

سوری رانگ نمبر

سوری رانگ نمبر

تحریر : سلطان حسین ایک محترمہ کو ٹیلی فون پر دیر تک باتیں کرنے کی عادت تھی ایک مرتبہ فون آیا تو محترمہ نے صرف پندرہ منٹ گفتگو کی شوہر کو بڑا تعجب ہوا اور اس نے پوچھا ”یہ کس کا فون تھا جو اتنا جلدی ختم گیا” محترمہ نے بے زاری سے کہا رانگ […]

بھانویں چلیاں دودھ پلائیے

بھانویں چلیاں دودھ پلائیے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کامران خان ایک ایسا نوجوان ہے جسے دوست کہنے کو جی چاہتا ہے کیوں کہ میرے نزدیک عمر نہیں خیالات کی عمر ہوتی ہے جو وزن رکھتی ہے ورنہ جن کی خمیدہ کمریں ہیں ان کی سوچ ان نوجوانوں سے کہیں کم تر درجے کی ہے وہ بھی کیا لوگ […]

ہوں اُسی چاند ستاروں کے بھرے میلے میں

ہوں اُسی چاند ستاروں کے بھرے میلے میں

پر کشش شخصیت کے مالک توقیرؔ احمد شریفی اپنے منفرد و دلفریب کلام کے باعث سلطنتِ سخن میں اپنا خاص مقام رکھتے ہیں۔توقیرؔ احمد شریفی کا تعلق زندہ دلانِ شہر لاہور سے ہے ابتدائی تعلیم ملتان سے حاصل کی جبکہ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے الیکٹریکل انجینئرنگ کی۔بسلسلہ روزگار سعودیہ عرب میں بھی مقیم رہے ہیں۔اپنے […]

سود خور کی سزا قرآن، بائبل، اور حدیث کی روشنی میں موت؟

سود خور کی سزا قرآن، بائبل، اور حدیث کی روشنی میں موت؟

تحریر: وسیم اسلم کفر و شرک کے فتو ں کی ارزانی کے اس دور میں حیرت ہے کہ کسی مفتی نے آج تک یہ فتوی جاری نہیں کیا کہ کاغذی کرنسی حرام ہے پسِ پر دہ رہ کر د ینا بھر کے مالیاتی نظام کو کنٹرول کرنے والے ،بنکسٹرز کا ہتھیار خانے کا مئوثر ترین […]

مومن بیش قیمت جان

مومن بیش قیمت جان

تحریر: شاہ بانو میر والمحصنت النساء آیت مبارکہ 93 سے 94 ترجمہ جو شخص کسی مومن کو قصداً قتل کرے گا اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ جلتا رہے گا – اور اللہ اس پر غضبناک ہوگا اور اس پر لعنت کرے گا اور ایسے شخص کیلئے اس نے دردناک عذاب تیارکر […]

شکریہ شہباز شریف

شکریہ شہباز شریف

تحریر: محمد عرفان چوہدری آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا اتحاد بالآخر رنگ لے آیا جس کی بناء پر 02 جنوری 2016 کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ جو کہ اپنی اعلیٰ ظرفی کی بناء پر اپنے آپ کو خادم اعلیٰ کہلوانا پسند کرتے ہیں نے ایک تاریخی اعلان کر کے خصوصاََ پنجاب کے ملازمین کے […]

اقتصادی راہداری پھر متنازع

اقتصادی راہداری پھر متنازع

تحریر: پروفیسر مظہر پاک چائنا اکنامک کاری ڈور لبِ مرگ معیشت کو فضائے بسیط کی رفعتوں سے روشناس کرانے والا ایسا منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے اشرافیہ کی تجوریاں تو لبالب ہوں گی ہی ،راندہ ودرماندہ اور مجبوروں مقہوروں کی تقدیر بھی بدل جائے گی۔ اس لیے اہلِ نظر کا یہ فرضِ عین کہ […]

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

گرانی اس قدر ہو گی کہ جینا بھی گراں ہو گا

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کر دئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہو رہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10 فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے […]

احساس اور احسان

احساس اور احسان

تحریر: ایم سرور صدیقی اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے […]

وہ طیبہ کا چاند

وہ طیبہ کا چاند

تحریر: شازیہ شاہ حبیب خدا ،رحمت االعلمین ، حضرت محمد ﷺ جب گود آمنہ میں تسریف لاے ربیل الاول کی 12 تاریخ تھی اللہ سبحان و تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ا پنے نور سے تخلیق کیا.یہ نور کا سفر حضرت آدم ّ سے شروع ھوا اورحضرت عبداللہ کے گھر تک پہنچا .آپ ﷺ کے […]

ہمیں انصاف چاہیے۔

ہمیں انصاف چاہیے۔

تحریر:ابنِ نیاز قرطبہ کے قاضی یحییٰ بن منصور کے انصاف کا واقعہ شاید ہر پڑھے لکھے باشعور پاکستانی نے پڑھا ہو گا، سنا ہو گا۔ جب اس کے بیٹے سے قتل کا ایک جرم سرزد ہو گیا۔ کہاں کہاں سے سفارشیں نہیں آئیں۔ اس عورت نے ان کی منتیں کیں جس نے ان کے بیٹے […]

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

تحریر:ممتاز حیدر سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں 47 افراد کے سرقلم کر دیئے گئے جن میں ایک سکالر نمر باقر النمر بھی تھے جو عرف عام میں شیخ نمر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ شیخ نمر ایک شیعہ عالم تھے اور ان کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب اور ایران کے […]

سیاسی بلی، بد ذائقہ کباب اور لایعنی بیانات

سیاسی بلی، بد ذائقہ کباب اور لایعنی بیانات

تحریر: مبشر حسن شاہ ”سیاسی بلی ” یہ دو الفاظ سزا وار ہیں ہم سے زیر نظر کالم لکھوانے کے۔ بعض الفاظ اتنے دلچسپ اور معصوم ہوتے ہیں کہ ان کو پڑھ کر یا سن کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ سیاسی بلی ہمارے ذخیرہ الفاظ میں تازہ ترین اضافہ ہے جو کافی دن سے […]

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

سانحہ سوپور کشمیر ،انصاف نہ مل سکا

تحریر: مہر بشارت صدیقی صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جب کہ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا خارجہ اور عسکری پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔اسلام آباد میں کشمیری قیادت کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا […]

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

صحت پیکج، غربت اور تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : اختر سردار چودھری صحت کے حوالے سے ملک کی صورت حال کتنی گمبھیر ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے ۔ دیہی آبادی جو کہ ملک کی غالباََ 70 فیصد آبادی ہے صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔بنیادی مرکز صحت تو وہاں ہیں، لیکن ادویات و عملہ مکمل نہیں ہے یہ […]

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

پھیکے کالموں کا شہنشاہ

تحریر : عبد الرزاق قارئین ایک اچھے کالم نگار کی خوبی ہوتی ہے کہ جب وہ دیکھتا ہے کہ کسی نے سماج کی بہتری کے لیے کوئی اچھا کام کیا ہے تو وہ متعلقہ افراد یا حکومت کی تعریف و توصیف کرنے میں بخل سے کام نہیں لیتابلکہ دل کھول کر داد دیتا ہے اور […]

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

تحریر : عبد الرزاق ابھی تو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کے خوشگوار اثرات مدہم بھی نہ ہونے پائے تھے کہ دہشت گردوں نے پاک بھارت دوستی کے چڑھتے سورج کو گہنا دیا۔ایک اطلاع کے مطابق دہشت گردوں نے بھارت کی پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ […]

بے رحم وقت

بے رحم وقت

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے والئی حیدر آباد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا جس کو بچا نے کیلئے ڈاکٹروں کی پوری ٹیم سر توڑ کو شش کرنے میں مصروف عمل تھی ایک دن ڈاکٹروں کو ان کے آپریشن کیلئے حفظ ما تقدم […]

کر بھلا ہو بھلا

کر بھلا ہو بھلا

تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]