counter easy hit

کالم

نوجوان لکھاریوں کے مابین تحریری مقابلہ تجاویز اور قواعد ضوابط

نوجوان لکھاریوں کے مابین تحریری مقابلہ تجاویز اور قواعد ضوابط

تحریر: راشد علی راشد اعوان ہزارہ کالمسٹ کونسل کے زیر اہتمام نوجوان لکھاریوں کے مابین تحریری مقابلہ بعنوان ..نسل نو کی تعمیر شخصیت مگر کیسے ؟؟.. دراصل نوجوانوں کی ان صلاحیتوں میں نکھار لانا جو انہیں قدرتی طور پر اللہ تعالیٰ نے عطا کر رکھی ہیں ،میں اپنی اسی تحریر میں ان ہی عوامل کو […]

بدحال عوام اور لٹیرے حکمران

بدحال عوام اور لٹیرے حکمران

تحریر: مسز جمشید خاکوانی آج سے دس پندرہ سال پہلے لوگ پوچھا کرتے تھے کہ پانچ سات ہزار ماہانہ کمانے والے کس طرح گذارا کرتے ہوں گے لیکن آج صورت حال یہ ہو چکی ہے کہ پندرہ سے بیس ہزار روپے ماہوار کمانے والے چار پانچ افراد پر مشتمل گھرانے کے لوگ غربت سے نیچے […]

امن کا پیغام

امن کا پیغام

تحریر: مقصود انجم کمبوہ یورپ میں اسلام کے پھیلائو سے بعض طبقات بہت زیادہ فکرمند ہیں جبکہ بعض اسلام کے پیروکار بن کر اسکی ترویج و ترقی میں خاصی دلچسپی لے رہے ہیں وہ حقیقت پسند لوگ ہیں جو اسلامی نظریات کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں کچھ عرصہ پہلے فرانس کے ممتاز اخبار روزنامہ […]

دختر مشرق، شہید جمہوریت، بے نظیر بھٹو

دختر مشرق، شہید جمہوریت، بے نظیر بھٹو

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال محترمہ بے نظیربھٹو 21 جون، 1953 ء کو کراچی میں مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔بچپن میں پنکی کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ والد کا نام ذوالفقار علی بھٹو ،والدہ نصرت بھٹو تھا۔بے نظیر بھٹو نے ابتدائی تعلیم لیڈی جیننگز نرسری اسکول اور کونونٹ آف جیسز اینڈ میری […]

غم زیست

غم زیست

تحریر: عفت بھٹی کچھ دن سے وہ بخار میں مبتلا تھی گھر میں موجود ادویات کھانے کے بعد بھی اسے آرام نہیں آیا۔ شاید سوچوں اور تذلیل کا دکھ بخار کی صورت بھڑاس نکال رہا تھا، آج اتفاق یا اس کی خوش قسمتی کہ کمال جلدی میں تالا لگانا بھول گیا، وہ سردی سے کانپتے […]

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

تحریر: میر افسر امان تحقیق دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں ہوتی ہے مگر تحقیق میں واقعات کو سیاق وسباق سے ہٹا کر اپنی مرضی کے نتائج کے مطابق بیان کرنا ہمیشہ سے ناپسند کیا گیا ہے۔ قیام پاکستان اور قائد محترم پر تحقیق کاکام کرنے والے نام نہاد محقق جوبنیادی طور پر پاکستان کے […]

مخالفین کی چیخ و پکار سجھ سے بالاتر ہے

مخالفین کی چیخ و پکار سجھ سے بالاتر ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید وفاق نے دو ماہ کے اختیارات کے ساتھ رینجرز کے مکمل اختیارات بحال کرنے کے ساتھ رینجرزکو اختیارات کے استعمال کے سلسلے میں سندھ حکومت کی بھیجی گئی کو سمری مسترد کرتے ہوے کہا ہے کہ رینجرز مرکز کے آئینی اختیارات کے تحت دہشت گردوں اور معاشی دہشت […]

اس نظام میں امیر ترین ہی اسمبلی میں جا سکتا ہے

اس نظام میں امیر ترین ہی اسمبلی میں جا سکتا ہے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور جہانگیر ترین جیت گئے سو دو سو سے نہیں ہزاروں وٹوں سے انہوں نے صدیق بلوچ کی ٹھکائی کی سردیوں کی ان راتوں میں سینک کرتے ہوئے بھی اینٹوں کا بھٹہ درکار ہو گا۔٢٠١٣ کے بعد عمران خا ن کاگراف تیزی سے گرنے کا واویلا پیٹا گیا نام نہاد دانشور […]

محسن انسانیت کا یوم ولادت

محسن انسانیت کا یوم ولادت

تحریر: سید عارف سعید بخاری محسن ِانسانیت حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یوم ولادت ہم سبھی مسلمان ہر سال 12 ربیع الاول کو نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ بیشک !یہ دن دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے مسرتوں کا پیغام لے کر آتا ہے، دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے […]

مضطرب زندگی

مضطرب زندگی

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد والد نے اپنی بیٹی سے بغیر استفسار کیے اس کا رشتہ طے کر دیا اور اس کے بعد فیصلہ سنا کر بیٹی سے جواب حاصل کرنے کے لئے خاموش ہوا تو بیٹی نے جواباً عرض کیا کہ ابا جان جو حکم آپ دیں گے میں اس پر صبر و شکر کروں […]

اپنے حقوق پہچانیں ورنہ بسمہ مرتی رہے گی

اپنے حقوق پہچانیں ورنہ بسمہ مرتی رہے گی

تحریر: سید انور محمود جب تک ہم اپنے حقوق کو نہیں پہچاینگےبسمہ مرتی رہے گی، ایک مرتبہ اور صرف ایک مرتبہ وی آئی پی کی آمد پر اُسکے پروٹو کول کی ساری رکاوٹیں توڑ دی جایں پھر دیکھیں بدلاو کیسے نہیں آتا، بغاوت تو کرنی پڑے گی کیونکہ ان ایک فیصد وی آئی پی نے […]

2016 قائد کا پاکستان

2016 قائد کا پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر قائد اعظم 2016 کا سال نجانے کیوں زیادہ روشن اور اجلا دکھائی دے رہا ہے ظلمت کے طویل اندھیروں کے بعد جیسے نور کا پھیلاو اس مملکت خدا داد پے ہونے والا ہے – قائد اعظم اس سے پہلے ہمیشہ شرمندہ رہے کہ آپ کو جنم دن پر کیا ایسا […]

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوةحسنہ!!! حسبِ موقع

لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوةحسنہ!!! حسبِ موقع

تحریر : رقیہ غزل اس روئے زمین پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسانی ہدایت کے لیے جن برگزیدہ ہستیوں کو مبعوث فرمایا انہیں انبیا و رسل کہتے ہیں نبوت کا سلسلہ حضرت آدم علیہ سلام سے شروع ہوا اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی رشدو ہدایت کے فرائض […]

عظیم دھرتی کا عظیم قائد محمد علی جناح

عظیم دھرتی کا عظیم قائد محمد علی جناح

تحریر : عقیل خان زندہ قومیں اپنے محسنوں کو نہیں بھولتیں۔ مسلمانوں نے برصغیر پر بہت عرصہ حکمرانی کی۔ تاریخ اٹھا کر پڑھ لیں کتابیں مسلمانوں کے کارناموں سے بھری ہوئی ہیں۔ کونسا میدان ہے جس میں مسلمانوں نے اللہ کے فضل سے کامیابی حاصل نہ کی ہو۔جس وقت پاک و ہند ایک تھا اس […]

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]

معصوم بسمہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرے

معصوم بسمہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرے

تحریر : عبدالرزاق دس ماہ کی معصوم گڑیا بسمہ اس وقت اپنے لاچار، بے بس اور مجبور باپ کے ہاتھوں میں دم توڑ گئی جب پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی شاہی سواری پر وی وی آئی پی پروٹوکول کے سائبان تلے سول ہسپتال کراچی میں ٹراما سینٹر کے افتتاح کے لیے پر […]

تصورِ پاکستان قائداعظم کی نظر میں

تصورِ پاکستان قائداعظم کی نظر میں

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری قیام پاکستان تاریخ انسانی کا ایک عظیم واقعہ ہے۔ مسلمانان ہند کی سال ہا سال کی قربانیوں اور قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت کا ثمر ہے۔ کہ انگریزوں کی سازشوں اور ہندؤوں کی ریشہ دوانیوں کے باوجود مسلمانان برصغیر نے چند سال کی محنت کے نتیجے میں کرہ ارض پر […]

وقت سے نفع حاصل کیجئے

وقت سے نفع حاصل کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین یہ منٹ ، یہ گھنٹے ، یہ سال ، یہ ایام اللہ رب العزت کی طرف سے ہمیں مہلت کے ہیں ۔ ہمیں اس حاصل وقت کی قدر کرنی چاہئے ، ان اوقات کو قیمتی بنانا چاہئے ان سے نفع حاصل کرنا چاہئے ، کہ یہ وقت قطعاً عارضی ہے، یہ […]

میرا قائد محمد علی جناح

میرا قائد محمد علی جناح

تحریر : ایم اے تبسم قائداعظم محمد علی جناح کراچی کے ایک مشہور و معروف تاجر جناح پونجا کے گھر پیدا ہونے والا بچہ جو بچپن ہی سے دیانت دار، ہونہار اور فہم و فراست میںاپنی مثال آپ تھا۔ میٹرک کے بعد آپ کے والد کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونہار بیٹے کو اپنے […]

قائداعظم کا پاکستان، اسلام کی تجربہ گاہ

قائداعظم کا پاکستان، اسلام کی تجربہ گاہ

تحریر : امتیاز علی شاکر 25دسمبر2013ء کو تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن’ممتاز صحافی اور نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر مجید نظامی(مرحوم) نے بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے 137ویں یوم ولادت کے موقع پر نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیرانتظام منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے زیادہ مبارک […]

ہمارے نبی شانان والے

ہمارے نبی شانان والے

تحریر: جویریہ ثنائ محبت ایک فطری عمل ہے محبت کے دم سے کائنات کا وجود روشن ہے اسی محبت کی بنا پر اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد کو مبعوث فرمایا ان کی محبت میں اس کائنات کو تخلیق کیا اور فرمایا جس نے میرے نبی کی اطاعت کی اس نے گویا میری اطا عت کی […]

غم زیست قسط ٢

غم زیست قسط ٢

تحریر : عفت گھر پہنچ کر اسے ہاتھوں ہا تھ لیا گیا ۔اس کا روم بہت اچھی طرح ڈیکوریٹ کیا گیا تھا ہر طرف سفید اور سرخ گلاب تھے ۔ہانیہ کو شکل کا ملال دھلتا دکھائی دیا ۔کمال نے اسے منہ دکھائی میں ہیرے کی بہت خوبصورت انگوٹھی دی۔اگلے دن وہ ہنی مون پہ روانہ […]

حضرت قائداعظم محمد علی جناح

حضرت قائداعظم محمد علی جناح

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی زندہ قومیں اپنے اسلاف کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں اور زندہ قومیں ہی اپنی تاریخ کو اپنے مستقبل کیلئے مشعل راہ بناتی ہیں،ہماری خوش قسمتی یہ تھی کہ قیام پاکستان کے وقت ہمیں حضرت قائد اعظم محمد علی جناح جیسے باصول،مدبر اور عظیم لیڈر میسر رہے مگر یہ اور بات […]

حادثے پر سیاست

حادثے پر سیاست

تحریر : شاہ بانو میر یہ بات ہے 2008 کی جب پیپلز پارٹی کی حکومت آچکی تھی – پیرس میں محترمہ فہمیدہ مرزا ایک بڑے سیاسی وفد کے ساتھ تشریف لائی تھیں – اس وقت میں وائس چئیرپرسن تھی پاک پریس کلب کی -لہٍذا سفارخانہ پاکستان نے ہمیں بھی مدعو کیا گیا تھا – محترمہ […]