counter easy hit

کالم

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

دہشت گردی کا بہانہ اور اسلامی ملک کا اتحاد

تحریر : ملک ارشد جعفری سعودی عرب کا عرصہ دراز سے پکنے والا لاوہ آخر کار دیگ سے باہر آنے لگا سچ لکھنے پر کچھ لوگوں کو تکلیف ہوگی لیکن حقیقت سب کو معلوم ہونی چاہیے ایران ، عراق ، شام میں کلمہ پڑھنے والے مسلمان ضرور ہیں اور ان میں سے اکثریت کے نام […]

کونسا انداز بہترین

کونسا انداز بہترین

تحریر : شاہ بانو میر یہ ایک گھر ہے جہاں ہماری طرح کی ایک فیملی رہائش پزیر ہے آج کافی بڑی تعداد میں پاکستانی اکٹھے ہیں وجہ ہے ایک حادثے میں اس خاتون کے دو بھائیوں کی المناک وفات ہم سب خاموش کہنے کو جیسے کوئی لفظ نہیں تھا – صبار شاکر خاتون بڑے حوصلے […]

راہیں جدا جدا

راہیں جدا جدا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تالی دونوںہاتھوں سے بجتی ہے لیکن اگر ایک ہاتھ پیچھے کھینچ لیاجائے توتالی نہیںبجا کرتی۔ کراچی کی صورتِ حال پرآجکل یہی کچھ ہورہاہے ۔سندھ اسمبلی نے رینجرز اختیارات کے بارے میںجوقرارداد پاس کی اُس کومدّ ِنظر رکھتے ہوئے توبحالیٔ امن کاخواب ادھوراہی رہے گاکیونکہ اِس قرارداد سے صاف ظاہرکہ سندھ […]

ریاست جموں و کشمیر کی تقسیم طے پا چکی ھے۔ قوم پرست رھنما کہاں ھیں؟

ریاست جموں و کشمیر کی تقسیم طے پا چکی ھے۔ قوم پرست رھنما کہاں ھیں؟

تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر جب تقسیم ہند کے وقت پاکستان کا جغرافیائی نقشہ تشکیل دیا گیا تو پاکستان کے معماروں کو بننے والے نئے ملک کی زرعی معیشت کو زندہ رکھنے کے لئیے دریائی پانیوں کی ضرورت تھی- چنانچہ پاکستان کے زرعی میدانوں کو سیراب کرنے والے دریاؤں کے منبعوں پر قبضہ ضروری […]

ذات کی گرہیں

ذات کی گرہیں

تحریر: شاز ملک انسان کا شعور جب آگہی کی کمند ڈال کر عرفان کی فصیل پر پہنچتا ہے تو ذات اور وجود میں ہم آہنگی ہونے لگتی ہے تب وجود میں الجھی گرہیں ذات میں چبھنے لگتی ہیں بلکل ایسے جیسے اکثر گلابوں کو چھوتے ہوئے کانٹے چبھ جاتے ہیں۔ بے اختیاری میں ہم ہاتھ […]

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

ٓتحریر: ابن ریاض ہمارے پیارے ملک میں جرم کرنا انتہائی آسان ہے ا ور اس کا سراغ لگانا ازحد مشکل سراغ تو درکنار جرم کی تو اکثر نوعیت کا ہی پتہ نہیں چل پایا اور کچھ مدت بعد بیشتر وقوعے داخل دفتر ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک لطیفہ مشہور ہے کہ ایک بار […]

عصری تعلیم اور اسلام

عصری تعلیم اور اسلام

تحریر: نعیم آج کا دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور سمجھا جاتا ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے کا ہر ملک خواہش مند ہے، مسلمان کے بچے بھی انگلش میڈیم اسکولز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ میں بھی سائنسی انگریزی تعلیم کو بُرا نہیں سمجھتا، لیکن اگر اس کی وجہ سے دین اسلام کو […]

بلوچستان کی قیمتی معدنیات کے مقامی مالکان کا استحصال کب تک؟

بلوچستان کی قیمتی معدنیات کے مقامی مالکان کا استحصال کب تک؟

تحریر: شبیر احمد لہڑی بلوچستان کے حوالے سے مرکزی حکمرانوں کا ہمیشہ یہ وطیرہ رہاہے کہ جب وہ نئے نئے اقتدار پر براجمان ہوتے ہیں تو مذکورہ صوبہ کے ساتھ ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں کے ازالے کی بھرپور یقین دہانی اور مستقبل میں یہاں کی ترقی وخوشحالی کے لیئے ترجیحی اقدامات کے بلند و […]

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حقوق اللہ اور حقوق العباد

اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حقوق اللہ اور حقوق العباد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال رسولِ کائنات، فخر موجودات کو خالق ارض و سماء نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہ کاملہ اور اسوئہ حسنہ بنایا ہے۔ اللہ نے آپ ۖ کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے ۔ دنیا میں کسی بھی اور عظیم ہستی کے بارے میں یہ مثال پیش نہیں کی جا […]

رحمت اللعالمین

رحمت اللعالمین

تحریر: شاہ بانو میر اتر کر حرا سے وہ سوئے قوم آیا اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا یہ ماہ ربیع الاول کا مہینہ ہے جب عرصہ دراز پہلے خلیل اللہ اللہ کے برگزیدہ بندے حضرت ابراہیم نے بنیاد کعبہ رکھتے وقت دعا کی کہ اے پروردگار ان میں سے انہی میں سے ایک نبی […]

مکافات عمل

مکافات عمل

تحریر: عفت وہ ادھر ادھر متلاشی نظروں سے دیکھ رہی تھی پھر اس کی نظر بورڈ پر پڑی اس نے برقعے کا نقاب نیچے گرایا اور دکان پر لگے بورڈ کی طرف بڑھ گئی۔ بورڈ پر جلی حروف میں لکھا تھا ساحری بنگالی بابا، جادو ٹونا اور کالے علم کی کاٹ کے ماہر، نحبوب آپ […]

ماحولیات اور اسلامی تعلیمات

ماحولیات اور اسلامی تعلیمات

تحریر : عارف محمود کسانہ نسل انسانی کو اپنی بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ماحولیاتی آلودگی سے ہے جس کا سبب بھی خود حضرت انسان ہی ہے جس نے اس کرہ ارض کے حسن اوقدرتی ر توازن کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیاں، درجہ حرارت میں اضافہ، سیلاب، خشک سالی، طوفان،سمندری […]

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد رحمت کا پیغام

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد رحمت کا پیغام

تحریر : میاں نصیر احمد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق قریش عرب کے معزز ترین قبیلہ بنو ھاشم سے تھا اس خاندان کی شرافت ایمانداری اور سخاوت بہت مشہور تھی یہ خاندان حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھا جسے دین حنیف کہتے ہیںانسانی معاشرے ہمیشہ تعلیم و تربیت اور […]

سرِبریدہ

سرِبریدہ

تحریر: عفت صحن میں بہت سے لوگ جمع تھے ،بھانت بھانت کی آوازیں اور دبے لہجے میں سرگوشیاں سوگوار ماحول کو اور رنجیدگی کا پیرھن پہنا رہی تھیں ۔صحن کے درمیاں چارپائی پہ زوبی خاموش ابدی نیند سو رہی تھی ۔اس کی سوتیلی ماں اور بہن اس کی لاش کے سرہانے بین کر رہیں تھیں […]

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

اسلام میں نظریہ تعلیم کا بنیادی تصور

تحریر: سجاد علی شاکر تاریخ گواہ ہے کہ پہلے ہر طالب علم کیلئے لازمی ہوتا تھا کہ وہ کسی استاد کی خدمت میں رہ کر علم حاصل کرے۔ بغیر استاد کے عموماً یہ تصور ہوا کرتا تھا کہ ”بے استاد طالب علم بے دین ہے جس نے شیطان کو اپنا رہنما بنا لیا ہے۔ حضرت […]

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

تحریر: سید مظہر کاظمی کائنات کے رنگ رنگ سے شاعری اور موسیقی کا ایک دلآویز طلسم پھوٹ رہا ہے گوناگوں بوقلموں اور رنگینیوں کی بہا رہے۔ جو انسانی روح کی پہنائیوں میں ایک طلسماتی سحر بکھیر رہی ہے حتیٰ کہ گہری خاموشی اور سناٹے کا بھی ایک اپنا ایک شاعرانہ رنگ ہے۔ اچھی شاعری ہر […]

اسلامی ممالک کے اتحاد کا خیر مقدم

اسلامی ممالک کے اتحاد کا خیر مقدم

تحریر: مہر بشارت صدیقی سعودی عرب نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اپنی قیادت میں 34 ملکی اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کر دیا۔ سعودی خبر ایجنسی کے ایس اے کے مطابق اتحاد میں پاکستان بھی ہوگا، تاہم ایران شامل نہیں۔ محمد بن سلمان کا کہنا ہے اسلامی فوجی اتحاد داعش ہی نہیں […]

قائداعظم کا خواب کب شرمندہ تعبیر ہو گا

قائداعظم کا خواب کب شرمندہ تعبیر ہو گا

تحریر : ملک نذیر اعوان نگا ہ بلند دِل نواز جاں پُر سوز یہی ہے رختِ سفر میرِ کا رواں کے لئے 15نومبر 1942ء آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں قائد اعظم نے فرمایا کہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہو گا۔ پاکستان کے طرز حکومت کا […]

بھارت میں توہین رسالت پر ہماری خاموشی

بھارت میں توہین رسالت پر ہماری خاموشی

تحریر :علی عمران شاہین بہت دفعہ سوچا کہ پیارے نبی محمد کریمۖ نے ہند کے خلاف جہاد کی نام لے کر بشارتیں کیوں سنائی تھیں؟ پھر جب کبھی اس ہند اور اس پر قابض ہندو کو دیکھا تو جواب فوراً ہی مل گیا۔ ہندو مذہب کے ماننے والے اپنی مذہبی کتابوں کے مطابق 33 کروڑ […]

اڑھائی منٹ کے جنازے

اڑھائی منٹ کے جنازے

تحریر: میاں وقاص ظہیر جنرل ایوب کے مارشل کے دور میں قرضوں کی علت نے ہمیں آج اس نہچ پہنچا دیا کہ اس پر مسلط چند خاندانوں کے گنے چنے افراد نے اقتداد کو اپنی وراثت سمجھتے ہوئے ملکی خزانہ اور معیشت کا وہ حشر کیا جو پنڈ کا تھانیدار معمولی جرائم میں گرفتار ”کمی […]

آدمی ہی آدمی کی دوا ہے

آدمی ہی آدمی کی دوا ہے

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی یکجہتی کا عالمی دن 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مددکرنا ،اپنے جیسے غربت اور تنگ دستی کے متاثرین کی مدد کرنا ،انسانوں کے دکھوں میں کام آنا ، وغیرہ ہے […]

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے

تحریر : ایم ابوبکر بلوچ پاکستان میں دسمبر کا مہینہ موسم سرما کی شروعات اور نئے سال کی آمد کے حوالے سے خاصا اہمیت کا حامل ہے لیکن گزشتہ سال سے ماہ دسمبراپنے اندر ایک درد بھری داستان سموئے ہوئے ہے کہ رونگٹے کھڑے کر دینے والی تلخ یادوں کا حصہ بن گیاہے اور یہ […]

لگے رہو کپتان لگے رہو

لگے رہو کپتان لگے رہو

تحریر : امتیاز علی شاکر لگے رہوکپتان لگے رہوتمہاری محنت اورلگن رنگ لائے گی،ضروری نہیں جو انسان درخت لگائے وہ اُس کی چھائوں،پھل اورپھولوں سے مستفید ہوپردرخت سے حاصل ہونے والی آکسیجین، چھائوں، پھل، پھول اور لکڑی انسانی معاشرے کے کام ضرورآئے گی۔نوجوان نسل ایسادرخت ہے جس کوبونے کی نہیں بلکہ دیکھ بھال کی ضرورت […]

مینوکا

مینوکا

تحریر : شاہد شکیل مینوکا کسی مشین، دوا یا انسان کا نام نہیں بلکہ نیوزی لینڈ میں پائے جانے شہد کا نام ہے، شہد صرف ایک صحت مند غذا ہی نہیں بلکہ چینی کا متبادل اور دوا کے طور پر استعمال ہونے والا قدرت کا انمول تحفہ بھی ہے۔ نیوزی لینڈ میں مینوکا نامی ٹہنیوں […]