counter easy hit

کالم

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

تحریر: سلطان حسین کاروباری دنیا میں warren Buffett کو کون نہیں جانتا انہوں نے اپنی شخصیت کی وجہ سے دنیا میں اپنا نام بنایا ان کی پہچان ہی دیانت اور اور سچائی تھی ان کا ایک قول ہے کہ ”دیانت داری اور سچائی بہت مہنگا تحفہ ہے گھٹیا لوگوں سے اس کی توقع نہیں کی […]

3 دسمبر ـ خصوصی افراد کا دن

3 دسمبر ـ خصوصی افراد کا دن

تحریر: امجد ملک جب بھی تین دسمبر آتا ہے , آنکھوں کے سامنے بہت سے کرب ناک منظر گھوم جاتے ہیں. سوشل ورک سے منسلک لوگوں کی فطرت میں لوگوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا , انکی مدد کی کوشش کرنا شامل ہوتا ہے. پاکستان کی آزادی کے ستر سالوں میںآج بھی معذور افراد […]

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

باتوں رویوں اور لہجوں کے پتھر

تحریر: شاز ملک انسان قدرت کی تخلیقات میں سب سے افضل تخلیق ہے. جسے خالق نے فخر سے اپنے فرشتوں کے سامنے علیٰ اور فضل تخلیق کے طور پر پیش کیا اور تعظیمی سجدہ بھی کروایا مگر سوا شیطان ملعون کے اسے بحکم خدا سبھی نے تسلیم و رضا سے قبول کر کے سجدہ کیا […]

میئر تو اپنا ہونا چاہیے

تحریر: میر شاہد حسین میئر تو اپنا ہونا چاہیے۔ بات تو تمہاری ٹھیک ہے لیکن اپنے اور پرائے کا فرق ختم ہو گیا ہے۔ وہ کیسے؟ جو زخم اپنوں نے لگائے ہیں وہ غیروں نے بھی نہیں لگائے۔ گویا ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم […]

لائف لیڈر شپ

لائف لیڈر شپ

تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں کروڑوں افراد ہر صبح الارم بجتے ہی بیدار ہونے کے بعد واش روم اور ناشتہ کے بعداپنے اپنے جاب پر روانہ ہوجاتے ہیں تمام دن دفاتر اور دیگر روزگار میں مغز ماری کرنے کے بعد شام یا رات گئے تھکے ہارے گھر لوٹنے کے بعد کچھ وقت فیملی کے […]

عقل اللہ رب العزت کی انمول نعمت

عقل اللہ رب العزت کی انمول نعمت

تحریر: رانا اعجاز حسین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے جب عقل کو پیدا فرمایا تو اس سے فرمایا کہ کھڑی ہوجا، تو وہ کھڑی ہوگئی پھرکہا پیٹھ موڑ تو اس نے پیٹھ موڑ […]

عالمی ماحولیاتی کانفرنس اور اقوام عالم

عالمی ماحولیاتی کانفرنس اور اقوام عالم

تحریر: واٹسن سلیم گلِ،ایمسٹرڈیم دنیا جہان سے 195 ممالک کے عالمی راہنما جن میں کئ ممالک کے سربراہان، سیاسی نمایندے اور ماہرین شامل ہیں پیرس میں ہونے والی کانفرنس میں شریک ہیں۔ یہ کانفرنس انتہائ ہائ سیکیورٹی میں منعقد ہو رہی ہے۔ دنیا بھر سے 40 ہزار کے لگ بھگ لوگ اس کانفرنس میں شرکت […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اور معیشت کی سمت؟

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اور معیشت کی سمت؟

تحریر: محمد صدیق پرہار کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے ٹیکس وصولی میں چالیس ارب کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ملک میں درآمدہونے والی تین سوپچاس اشیا پر پانچ سے دس فیصداضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے۔اب ان شیاپرریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ سے بیس […]

کس بھارت سے غیر مشروط مذاکرات

کس بھارت سے غیر مشروط مذاکرات

تحریر: علی عمران شاہین دولت مشترکہ کے ممالک کی کانفرنس کے موقع پر پاکستانی وزیراعظم جناب نواز شریف نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات میں حیران کن بیان دے ڈالا۔ نوازشریف کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ برطانیہ ہمارا بہترین اتحادی اور […]

ایڈز سے احتیاط ضروری ہے

ایڈز سے احتیاط ضروری ہے

تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد عوام الناس کو اس مہلک اور خطرناک مرض سے احتیاط کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ قدرت نے […]

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

تحریر: سید انور محمود پنجاب اور سندھ کے تیسرے اور آخری مرحلے میں 5 دسمبر کو کراچی شہر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیاں اب اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ کراچی میں 1520 نشستوں کےلیے 5401 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا اور 70 لاکھ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ […]

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

تحریر: مسز جمشید خاکوانی پاکستان کو در پیش اندرونی و بیرونی ہولناک خطرات، پاک آرمی کی شبانہ روز انتھک جنگ میں مصروفیت،اور اس نازک وقت میں آرمی کو درکار انتہائی اہم عوامی حمایت کی اشد ضرورت ہے ۔یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ پولیٹیکل پلیئر ایک طرف ہیںاور سیکورٹی فورسز دوسری طرف جو اپنے […]

سید ہجویر کی عظمت

سید ہجویر کی عظمت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی صدیوں کے غبار اور رفتار زمانہ نے نہ جانے کتنی تہذیبیں کھنڈر بنا ڈالیں کتنی سلطنتیں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں کتنے نامور خانوادوں کا نام تک نہ رہا کیسے کیسے قد آور نامور گمنام بلکہ بے نام ہو گئے ‘صدیوں کی شان و شوکت لمحوں میں نشان عبرت بن […]

غالب اقبال سفیر پاکستان فرانس

غالب اقبال سفیر پاکستان فرانس

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں ایک دہائی سے جاری دہشت گردی کی جنگ نے ملک کو کمزور بنا دیا ہے -اقتصادی لحاظ سے معاشی لحاظ سے نحیف کردیا ہے – یہی وجہ ہے کہ بیرونی ممالک سے ہم کسی قدر کٹ کر رہ گئے تھے – یہی دشمنوں کا ہدف تھا کہ ایسی غیرمستحکم […]

عورت پر تشدد ایک معاشرتی روایت آخر کیوں

عورت پر تشدد ایک معاشرتی روایت آخر کیوں

تحریر : ماجد امجد ثمر عورت معاشرے کی حقیقی معمار ہوتی ہے۔معاشرے میں نکھار پیدا کرنے اور اسے خوبصورت بنانے کا فن صرف عورت ہی جانتی ہے اوران ہی کے اچھے کردار کی وجہ سے ایک تہذیب یافتہ معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر ایک مرد کو تعلیم یافتہ کر دیا جائے تو […]

پاکستان میں بھارتی نصاب

پاکستان میں بھارتی نصاب

تحریر: نعیم الرحمان شائق نوجوان کی ساری تعلیم پاکستان کی تھی۔ اس وقت بھی وہ پاکستان کی ایک اعلا درس گاہ میں زیر ِ تعلیم تھا۔ وہ قانون دان بننا چاہتا تھا۔ اس لیے وکالت کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ اعلا تعلیم حاصل کر رہا تھا ۔کبھی ملک سے باہر نہیں گیا تھا۔ […]

پاکستان میں چائلڈ لیبر، کہیں ہم تو ذمہ دار نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟

پاکستان میں چائلڈ لیبر، کہیں ہم تو ذمہ دار نہیں ۔۔۔۔؟؟؟؟

تحریر: میاں وقاص ظہیر عالمی اعداد وشمار کی رپورٹ 2014-15 کے مطابق پاکستان میں ایک مختاط اندازے کے مطابق تقریباََ کل آبادی کا 80 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے ،جبکہ برسر روز گار افراد میں ہر تیسر افرد 2 ڈالر یومیہ کما رہا ہے ، جس سے روح اور […]

میں ہوں گدائے کوچہ اے آل نبیۖ

تحریر: طارق پہاڑ دیکھے تو مجھ کو نار جہنم لگا کے ہاتھ نعت گو شاعر پیرانِ پیر حضرت شاہ نصیرالدین نصیر کا دو روزہ عرس مبارک مورخہ 29,30 نومبر بروز اتوار سوموار گولڑہ شریف میں شایانِ شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ جبکہ جامعہ سعیدیہ کروڑ لعل عیسن میں آپ کا عرس 4 دسمبر […]

بھارتی عدالت کا انوکھا فیصلہ

بھارتی عدالت کا انوکھا فیصلہ

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اب یہ بات بھارتی عدالتوں اور قانون دانوں کے لئے اچھی ہے کہ بری مگر بات ہی کچھ ایسی ہے کہ یقینا اس سے بھارتی عدالت اور قانون کے رکھوالے خود بھی مذاق بن کر ضرور پریشان بھی ہو گئے ہوں گے جب پچھلے دِنوں بھارتی ریاست نئی دہلی کی […]

سیاستدانوں کی 1980ء سے قرضوں کی قیامت ساز پالیسی

سیاستدانوں کی 1980ء سے قرضوں کی قیامت ساز پالیسی

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان میں 1980ء سے غیرملکی قرض لینے کی بات کی جائے تو قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی سیاستدانوں، حکمران میں خوشی کہ لہر پائی جاتی ہے۔ ایک دوسر ے کو مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔قوم سے خطاب اور پرنفرنسوں کا سلسلہ عروج پر ہوتا ہے جس میں وزیر […]

زہر

زہر

تحریر: ریاض بخش میں گوبر کے ڈھیر میں پیدا ہوا ہر طرف ہریالی اور پانی کے تالاب تھے مجھے اپنے ماں باپ کا تو پتہ نہیں کہ وہ کون تھے اور اب کہاں ہیں۔ لیکن میں جہاں پیدا ہوا وہاں اور بھی کافی میرے جیسے تھے تو مجھے ماں باپ کی کمی محسوس نہ ہوئی […]

میرے باقی پیسے کدھر گئے

میرے باقی پیسے کدھر گئے

تحریر: الیاس محمد حسین ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کیلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150 سے بھی کم آیااس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے […]

اسلامی جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان

تحریر : صحاب آشو، فیصل آباد قائداعظم نے جب دیکھا کہ برصغیر میں انگریزوں کے بعد ہندو اپنی اجارہ داری قائم کر لیں گے تو انھیں اس بات کا احساس ہوا کہ اگر ہندوؤں نے اپنی حکومت قائم کر لی تو مسلمانوں کا کیا حال ہو گا. وہ تو اپنے مذہب پر عمل کرنے کے […]

وہ تو خوشبو ہے

وہ تو خوشبو ہے

تحریر: شاہ بانو میر دو روز پیشتر اس ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی بہادر لڑکی نے محض 24 سال کی عمر میں مادر وطن پر جاں نچھاور کر کے پہلی شہید خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا- پاکستان ائیر فورس طاقتور ادارہ جہاں موجودگی ہی معیار نہیں اعلیٍ معیار کی نشانی ہے۔ […]