counter easy hit

کالم

ا صل سچ کیا ہے

ا صل سچ کیا ہے

تحریر: مسز جمشید خاکوانی آ ج ایک موقر جریدے میں چھپی عورتوں پر ظلم کی داستان پڑ ھ کر میں نے سوچا ذرا لو گوں کو سچ کا اصل چہر ہ بھی د کھا نا چا ہیئے ۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم نے اپنے ہا تھو ں سے اپنا معاشرہ تبا کیا ہے […]

عمران خان کے نئے رہنما مہاتما گاندھی

عمران خان کے نئے رہنما مہاتما گاندھی

تحریر: سید انور محمود عمران خان کرکٹ کےایک اچھے کھلاڑی تھے، ایک اچھے سوشل ورکر بھی ہیں جسکا ثبوت شوکت خانم کینسر ہسپتال ہے، وہ ایک اچھے تعلیمی ریفامر بھی ہیں نمل یونیورسٹی اسکی مثال ہے، لیکن ایک سیاست دان کی حیثیت سے وہ قطعی ناکام ہیں، کبھی وہ طالبان کے حامی ہوتے ہیں تو […]

ڈگری برائے فروخت

ڈگری برائے فروخت

تحریر: امتیاز علی شاکر بے روزگاری ایسا درخت ہے جس کی ہرشاخ پرمحرومیاں، مجبوریاں، رسوائیاں، پریشانیاں اپنے آشیانے مضبوط تر کر چکیں ہیں، بدقسمتی یہ ہے کہ جڑسے اکھاڑ پھکنے کی بجائے ہم سب مل کر اس منحوص درخت کو پھلنے پھولنے کیلئے مناسب ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں تمام جرائم بے […]

انسان گزیدہ

انسان گزیدہ

تحریر: عفت بھٹی رابعہ کو مجھ سے بڑی شکایات تھیں کہ میں کافی عرصہ ہوا اس سے ملنے نہیں آئی سو آج میں نے تہیہ کیا کہ اس کو سرپرائز دیا جائے۔رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ ہوم میں اکائوٹنٹ کے فرائض انجام دیتی ہے۔ خیر میں نے رکشہ لیا اور اس […]

جے بی

جے بی

تحریر: شاہد شکیل جیمز بانڈ ایک تخیل تھا جسے این فلیمنگ نے اپنی سوچ اور دیگر فنٹازی و محرکات کے پیش نظر اپنے ناول کے ذریعے دنیا بھر میں روشناس کروایا بعد از پردہ سکرین پر شان کونری کو بانڈ کا روپ دیا اور دنیا بھر میںجیمز بانڈنے تہلکہ مچا دیا ،شان کونری سے بانڈ […]

میدان بھی کھلا ہے اور مقابلہ بھی سخت ہے

میدان بھی کھلا ہے اور مقابلہ بھی سخت ہے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال کسے خبر تھی کہ الحمرا میں بیٹھے یہ چند دوست جو سوچ رہے ہیں، وہ خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے گا ۔بات ہو رہی تھی ایک ملک گیر تنظیم بنانے کی جس میں نئے لکھاریوں کی رہنمائی کی جا سکے، ان کے لیے ایک پلیٹ فارم ہو، جس میں سینئر […]

اربوں روپے کے پیکیج۔۔ لوگ شکوک کا شکار کیوں؟

اربوں روپے کے پیکیج۔۔ لوگ شکوک کا شکار کیوں؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ بلدیاتی الیکشن کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کی تقدیر بدل کیلئے وزیر اعظم میاں نواز شریف سرگرم ہیں۔اور وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہناہے کہ قومی خزانہ امانت ہے، امانت میں خیانت کرنا گناہ کبیرہ ہے، میری سیاست ووٹ کیلئے نہیں بلکہ خدمت کیلئے ہے، بے ایمان اور کرپٹ حکومتوں نے […]

مرد مومن کی پہچان

مرد مومن کی پہچان

تحریر: میاں نصیر احمد ہم خوش قسمت ہیں کہ آج دنیا بھر میں ایک آزاد قوم کہلواتے ہیں قیام پاکستان سے پہلے ایک طرف برصغیر غلامی کے اندھیروں میں مبتلا تھا تو دوسری طرف عالم اسلام کی صورت حال بھی اس سے مختلف نہ تھی ایسے پیچیدہ حالات میں صرف ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہی […]

دنیا بھر میں دہشتگردی کی روک تھام ضروری

دنیا بھر میں دہشتگردی کی روک تھام ضروری

امن پسندی ایک ایسا تخیل ہے جس سے ہر ذی شعور شخص شناسا اور اس کے فروغ کا خواہش مند مگر اس جہاں کو نا جانے کس کی نظر لگ گئی کہ کسی کو امان حاصل ہی نہیں رہا ہر کوئی مشکل سے گزر رہا ہے۔ تیراں نومبر سے لیکر اب تک فرانس کے دارلحکومت […]

آہا! جمیل الدین عالی

آہا! جمیل الدین عالی

تحریر : عقیل خان بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ادب کے میدان میں بہت سے شاہکار آئے اور اپنا اپنا کردار ادا کرکے چلے گئے مگران کی ادبی خدمات کی وجہ سے وہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کی […]

قلم کی حرمت

قلم کی حرمت

تحریر: شبینہ گل اللہ پاک نے تمام مخلوقات کی تقدیر کو آسمان و زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے لکھ دیا تھا ، قلم سے۔ یہ وہ قلم ہے جس کے بارے میں حدیث کا مفہوم بیان کرتا ہے کہ اللہ پاک نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا اور اسکو حکم دیا […]

قلم تیز چلتا ہے تلوار سے

قلم تیز چلتا ہے تلوار سے

تحریر: حرا عظمت کوئی پوچھ لے مرد مختار سے قلم تیز چلتا ہے تلوار سے قلم کی زفتار تلوار سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے. اللہ تعالی نے پہلی وحی میں فرمایا: “پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا. جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا. تو پڑھتا رہ […]

یہ زمانہ ہے قلم کا

یہ زمانہ ہے قلم کا

تحریر: کوثر ناز یہ فتوی ہے شیخ کا، یہ زمانہ ہے قلم کا دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر دورِ حاضر وہ زمانہ نہیں جب طاقت کا دارومدار ہتھیاروں پر ہوا کرتا تھا جہاں طاقت کا مطلب تلواروں یا اوزاروں کو مانا جاتا تھا، دورِحاضر قلم کا زمانہ ہے اور اس کی طاقت سے […]

جدید دور کے وی آئی پی انسان

جدید دور کے وی آئی پی انسان

تحریر: مجید احمد جائی اشرف المخلوقات کے منصب پر فائز ہونے والے انسان کو جانے کیا ہو گا ہے کہ نائب کی کُرسی چھوڑ کر صدارت کی عہدے پر فائز ہونا چاہتا ہے۔اِ س کی زبان شکوے و شکایات کرتے نہیں تھکتی۔۔اِسے اوقات سے زیادہ مل جائے تو مغرو ر ہو جا تا ہے اور […]

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]

معاشرے میں معاشی بدحالی اور احساس محرومی

معاشرے میں معاشی بدحالی اور احساس محرومی

تحریر: رانا ابرار اس وقت دنیا میں 1200 سے اوپر تعداد کے لوگ اسوقت ارب ،کھرب پتی ہیں۔ اس کے ساتھ ایک اور حقیقت یہ بھی ہے کہ ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے مطلب کہ کچھ لوگ روز بروز امیر ہو رہے ہیں اور اکثر غریب سے غریب تر ہو […]

ہندوؤں کا شان رسالت کا اعتراف

ہندوؤں کا شان رسالت کا اعتراف

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا جیسا کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے نبی اور رسول ہیں، پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیں، دنیا کے کسی بھی خطہ ، ملک یا سلطنت کے کسی بھی قوم کے دانشور جس نے حسد اور بغض کی […]

کہیں ڈوب نہ جانا ہوسِ زر کے سمندر میں

کہیں ڈوب نہ جانا ہوسِ زر کے سمندر میں

تحریر: رشید احمد نعیم ایک تھا لکڑ ہارا ۔جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر بڑی مشکل سے اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ایک دن لکڑیاں کاٹتے کاٹتے سوچنے لگا کہ زندگی اس ڈھب سے کیسے گزرے گی اچانک اسے ”لکڑہارے کی دیانت داری”والی کہانی یاد آئی جو بچپن سے اس نے اپنے دادا […]

شہید پاکستان عبدالقادر مولہ

شہید پاکستان عبدالقادر مولہ

تحریر: میر افسر امان جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی کی سزا دے دی گئی (اِنّالِلّٰہِ وَ اِنّا اِلِیہِ رَجِعُونَ) ان پر١٩٧١ء میں بنگلہ بنانے اور پاکستان کے ٢ ٹکڑے کرنے کی مخالفت کے لیے پاک فوج کا ساتھ دینے کی پاداش میں سزا موت دے دی گئی اگر اس مفروضے […]

زخم بھر جائیگا پر

زخم بھر جائیگا پر

تحریر : ممتاز ملک، پیرس‎ پیرس میں گذشتہ ہفتے ہو ے والے خونی واقعات نے صدمے اور حیرت دونوں ہی سے ساری دنیا کو دوچار کر دیا. حیرت یہ کہ اتنے بڑے مضبوط اور محفوظ ملک میں یہ سب کر نے کا کیا سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا ؟ اور صدمہ اس بات کا […]

نجکاری یا قومی ملکیت

نجکاری یا قومی ملکیت

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری قومی وقار اور وطن کی آن کوٹھیس پہنچے یا ملک کے اہم اداروں کوبیچ کر مال اِدھراُدھر ہوتا ہے تومحب وطن افراد خون کے آنسو روتے ہیں مگر ان بدبخت وڈیروں ، بد طینت و بد کردار جاگیرداروں، سود خور صنعتکاروں ،مزدروں کا خون شرابوں میں ملا کر پی […]

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

پیرس حملے کے بعد کا نیا عالمی منظر نامہ

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ فرانس میں ہوئی خوں ریزی کے بعد ایک دفعہ پھر عالم اسلام حاشیہ پر آچکا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس دفعہ اسلام اور قرآن پر اشارے کنایے میں نہیں بلکہ کھلے عام تنقید ہو رہی ہے۔ ٹی وی مباحثوں میں داعش کی فکر کو مودودی اور شاہ ولی اللہ […]

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

ملک کی تعمیر میں اردو زبان کا حصہ

تحریر: محمد وجہ القمر تمہیں خبر نہیں کیسا جہان رکھتے ہیں ہم اہل ظرف ہیں اردو زبان رکھتے ہیں کسی بھی ملک کی بقا اور سلامتی کا ضامن وہاں کے با شندوں کا تہذیب و تمدن اور اخلاقی برتاؤ ہے خواہ وہ معاشی میدان ہو یا تہذیبی و تمدنی جولان گاہ ۔تہذیب و تمدن کی […]

بلا عنوان!

بلا عنوان!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قصبہ میں ایک با اثر سردار رہتاتھا ۔ بے پناہ اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سردار نے عالاقہ میں اپنا تسلط قائم کر رکھا تھا اور اسی بناء پر اس قصبہ کے مکینوں کا جینا محال کیا ہوا تھا۔ جب دل […]