counter easy hit

کالم

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا 773واں عرس

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کا 773واں عرس

تحریر : محمد امجد خان آپ برِ صغیر پاک وہند کے کِسی بھی حصے میں چلے جائیں، اسلام، اسلامی تعلیمات، صبر، شکر معجزات کاجہاں ذکر آئے گا وہاں یہ لازمی امر ہے کہ حضرت بابا فرید الدین مسعودگنجشکر کی اسلامی تبلیغی خدمات کا ذکر بھی ضرور آئے گا، کیونکہ حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکر […]

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

سانحہ منیٰ، سازشوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف سرگرم خفیہ سازشی ہاتھ اپنی ریشہ دوانیوں میں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ سعودی عرب میں بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو […]

ایک ہی صف میں عمران و نواز

ایک ہی صف میں عمران و نواز

تحریر: شاہ بانو میر حلقہ این اے 122 یادگار لمحات اور واقعات چھوڑ کر وقت کے آنچل میں فیصلہ سنا گیا ‘ نظر بٹو شیخ رشید عمران خان کیلئے اچھا شگن کبھی ثابت نہیں ہوا لیکن زمینی حقائق جس کہانی کا باب ادھورا دکھاتے ہیں اس میں مرکزی کردار شیخ رشید کا ہے جو ہر […]

کپتان کے الزامات اور حقیقت

کپتان کے الزامات اور حقیقت

تحریر: چوہدری جاوید ایک طرف پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن کی قیادت پر بے بنیاد الزامات کی بارش کررہی ہے تو دوسری طرف وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف عوام کی خدمت میں دن رات ایک کیے ہوئے ہیں گذشتہ رز وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مظفر گڑھ کی […]

حوا کی بیٹی اور ہمارے ملک کا تھانہ کلچر

حوا کی بیٹی اور ہمارے ملک کا تھانہ کلچر

تحریر: ایم ایم علی مظفر گڑھ میں حوا کی بیٹی کے ساتھ ہونے والی ظلم زیادتی کی انتہا نے مجھ سمیت ہر باشعور آدمی کو یہ سو چنے پر مجبور کر دیا ہے ،کہ کیا ہم واقعی ایک اسلامی جمہوریہ ریاست میں رہ رہے ہیں ۔ملک پاکستان چونکہ اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا […]

امریکی دورہ اور دشمنان دین کا رول

امریکی دورہ اور دشمنان دین کا رول

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سپریم کورٹ سے ضمانت کروا کر بھگوڑا ہو جانے والا حسین حقانی جس نے سابقہ دور میں ملک دشمنی کی انتہا کر ڈالی تھی اب اعلیٰ رہائش اور عیش پر ستانہ زند گی گزار رہا ہے مگر ملک کے سینے پر مونگ دلنے کے لیے اب بھی یہ غدار […]

۔،۔فتح یا شکست ۔،

۔،۔فتح یا شکست ۔،

تحریر: طارق حسین بٹ لاہور کو مسلم لیگ (ن) کا لاڑکانہ کہا جاتا ہے لیکن کیا لاڑکانہ میں مخالف امید وار س طرح کا تہلکہ مچا سکتا ہے جیسا تحریکِ انصاف نے لاہور کے ھلقہ ١٢٢ میں مچایا ہے۔؟ لاڑکانہ میں تو پی پی پی یکطرفہ جیتتی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کو جیتنے کیلئے […]

دامن کو ذرا دیکھ

دامن کو ذرا دیکھ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر صحنِ چمن میںاپنی سرفروشی کے” قصہ خواں” بہت اور لاف زنی میں یدِطولیٰ رکھنے والے بھی ڈھیروں ڈھیر مگر زیست کے بیابانوں میں بھٹکنے والوں کی دستگیری کرنے والے معدوم، مخدوم بہت خادم ایک بھی نہیں۔ لاہور میں ضمنی الیکشن نہیں ،اقتدار کا معرکہ بپا ہوا ،خواجہ سعد رفیق نے کہا […]

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

تحریر: آمنہ نسیم، لاہور خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق کا اسم مبارک عمر اور لقب فاروق ہے۔ آپ کا خاندانی شجرہ آٹھویں پشت میں حضور اکرم سے ملتا ہے۔ آپ کے والد کا نام خطاب اور والدہ کا نام عتمہ ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق کے بعد پوری ا ±مت میں آپ کا مرتبہ […]

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

تحریر: میاں وقاص ظہیر جنوبی پنجاب میں جب بھی کوئی انسانی درندگی کا واقع رونما ہوتا ہے، تو میرا دل ہمیشہ کی طرح خون کے آنسو روتا ہے، وہ اسلئے کہ یہاں کچ یادیں، کچھ باتیں آج بھی میرا تعاقب کرتے ہیں، آج جی چاہ رہاہے کہ قارئین !کو مظفر آباد کے مکینوں کے حالات […]

امن کے سفیر

امن کے سفیر

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان اور امن کے سفیرچوہدری شہزاد اختر کا تعلق پاکستان کے ایک انتہائی پسماندہ جبکہ سب سے زرخیز صوبہ بلوچستان سے ہے۔ بلوچستان کے مظلوم عوام کے حقوق کی بات ہم نے ہر فورم پر پہنچائی اور آئندہ بھی پہنچاتے رہیں گے۔ بلوچستان میں امن سے پورے ملک میں امن قائم […]

خلیفہ دوم حضرت عمر

خلیفہ دوم حضرت عمر

تحریر: میر افر امان، کالمسٹ اسلامی کلینڈر کے پہلے مہینے محرم کی دو تاریخ کو حضرت عمر کی شہادت کا دن ہے۔عمر نام،ابوحفص کنیت، فاروق لقب ہے۔حضرت عمر عرب کے قبیلے عدی سے تعلق رکھتے تھے جو رسول ۖاللہ سے آٹھویں پشت میں جا کر مل جاتا ہے۔ رسول اللہ ۖ کی خواہش تھی کہ […]

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!

تحریر: محمد وقار پچھلے پندرہ روز سے سیاسی بھونچال کا سماں تھا ،جدھر دیکھو وہاں پی ٹی آئی اور نواز لیگ کے متوالے جوش و خروش دکھاتے نظر آتے کوئی نیشنل اسمبلی کے حلقہ 122 کو دنگل قرار دیتا اور کوئی گمسان کی جنگ۔دراصل بلدیاتی انتخابات کا دور دورا ہونے کے باعث ضمنی انتخابی کمپین […]

گرین پیس

گرین پیس

تحریر: شاہد شکیل عالمی بینک کی سروے رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں حتیٰ کہ گزشتہ بیس برسوں میں توانائی میں ترقی ہوئی تاہم اسی مدت میں دنیا کی آبادی میں ایک ارب سے زائد اضافہ بھی ہوا ہے،عالمی توانائی ایجنسی کا کہنا ہے قابل تجدید […]

بصارت کی اہمیت

بصارت کی اہمیت

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال یہ 1921 کی بات ہے کہ ایک فوٹو گرافر جس کانام جیمس بکس تھا، ایک ایکسیڈنٹ میں نابینا ہوگیا ،یہ پہلا فرد تھا جس نے اپنی چھڑی کو سفید رنگ کروا لیا تا کہ لوگ اس چھڑی کے رنگ سے سمجھ لیں اور اسے راستہ دیں ۔پھر 1930 میں بوم […]

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

تحریر: شاہ فیصل نعیم کنگھی سے بے نیاز بال، جھریوں سے بھرا ہوا چہرہ اور اس پر جمی ہوئی میل کی تہیں، بے نور آنکھیں، پھٹا ہوا بوسیدہ سا لباس، ٹوٹے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں سگریٹ لیے ہوئے دنیا ومافیہاسے بے خبرکش پہ کش لگائے جا رہا تھا۔اس کے چہرے پر موجود بڑھاپے کے […]

خوشحالی کی راہ اقتصادی راہداری

خوشحالی کی راہ اقتصادی راہداری

تحریر: رانا اعجاز حسین قابل فخر ہمسایہ و برادر دوست ملک’ عوامی جمہوریہ چین ‘ہمیشہ سے توانائی منصوبوں، صنعت وتجارت اور سماجی خدمات کے شعبوں میں دل کھول کر پاکستان کی مدد کرتا آیا ہے۔ شہد سے میٹھی، سمندر سے گہری، ہمالیہ سے بلند پاک چین دوستی ایک تاریخی حقیقت ہے۔ پاکستان پر جب بھی […]

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج دورِ جدید کی سائنسی دنیا میں بھی بھوک و افلاس وہ مسائل ہیں جن کا دائمی حل زمینِ خدا پر بسنے والے ہر غریب اور غربت کا ڈسا اِنسان چاہتا ہے مگر افسوس ہے کہ دنیا کے مٹھی بھر امیروں اور حکمرانوں کے نزدیک برسو ںسے دنیا کے غریبوں […]

بے لاگ تجزیہ

بے لاگ تجزیہ

تحریر: شاہ بانو میر لاہور کے ضمنی الیکشن پر اہلیان پیرس کی رائے جانچنے کیلئے ویب سائٹ اوپن کی تو الیکشن پر خبر نہیں ملی مگر انبار خبروں کا مل گیا تمام سیاسی جماعتوں کی خبریں تھیں جن کے سربراہ عرصہ دراز سے سیاست سے منسلک ہیں معتدل رویے اور پارٹی کا بہترین تاثر ہمیشہ […]

قدیم ضلع جھنگ اور اس کے مسائل

قدیم ضلع جھنگ اور اس کے مسائل

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال اس شہر کی طرف کسی کی کوئی توجہ نہ ہے۔ میں پہلے بھی آپ لوگوں بتا چکا ہوں۔ کہ یہ ایک قدیمی ضلع ہے۔جس کی حد شیخوپورہ تک ہوا کرتی تھی۔لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس کی طرف کسی نے توجہ کسی نے نہ دی ۔جو […]

معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا

معرکہ 122، کون جیتا کون ہارا

تحریر: شہزاد حسین بھٹی دور حاضر میں جتنی بھی جنگیں جیتی جاتی ہیں وہ جدید ٹیکنالوجی کی حامل طاقت کے بل بوتے پر جیتی جاتی ہیں اور ان جنگوں میں عددی برتری شمار نہیں کی جاتی بلکہ جدید آلات حرب کسی بھی جنگ کا پانسہ پلٹے میں معاون اور اہم تصور ہوتے ہیںکسی زمانے میںچاقو، […]

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]

داعش اور پاکستان

داعش اور پاکستان

تحریر : مسز جمشید خاکوانی پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے لندن میں رائل یونایٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹفار ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز سے خطاب کا یہ حصہ انتہائی قابل توجہ ہے کہ ” اسلام آباد میں بعض لوگ داعش کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں لہذا یہ خطرناک صورت حال ہے اس دہشت گرد گروپ […]

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

ڈومیسٹیک وائلینس کب تک

تحریر: ممتاز ملک ۔ پیرس ہمارے ہاں 80 فیصد خواتین اپنےہی گھروں میں اپنے ہی گھر والوں کے ہاتھوں تشدّد کا شکار ہوتی ہیں ۔ یہ بات ایک پروگرام میں سنتے ہیں دل میں ایک پرانی یاد کا درد اٹھا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں شاید نویں یا دسویں جماعت کی طالبہ […]